محمد عمر فاروق

30.8K posts

محمد عمر فاروق banner
محمد عمر فاروق

محمد عمر فاروق

@Islamalwayswin

KN 10

가입일 Haziran 2021
523 팔로잉1.5K 팔로워
محمد عمر فاروق
محمد عمر فاروق@Islamalwayswin·
اپنی قلم کے ذریعے ، اپنے الفاظ کے ذریعے ، اپنے اخلاص کے ذریعے اب خاموشی نہیں کھڑے ہونے کا وقت ہے ، ہوسکے تو نوافل ادا کریں ، ہاتھوں کو اٹھائیں اللہ کے ہاں گرجہ وزاری کے ساتھ دعائیں مانگیں ۔ اللہ رب العزت اس مناظرے کو حق کی فتح باطل کی شکست کا ذریعہ بنائے آمین یارب العالمین ۔
اردو
1
1
0
8
محمد عمر فاروق
محمد عمر فاروق@Islamalwayswin·
تاریخ کو پڑھا تو مولنا ثناء اللّٰہ امر تسری، مولانا لال حسین اختر ، مولانا تاج محمود ، مولانا عطاء اللہ حنیف صاحب دامت برکاتہم العالیہ نظر آتے ہیں ۔ یہ لوگ قادیانی مبلغین سے گاؤں گاؤں جاکر مناظرے کرتے۔ بنیادی نکتہ یہ ہوتا کہ انہیں کی کتابوں سے انکے متضاد دعوے دکھانا ۔
اردو
1
6
1
33
محمد عمر فاروق
محمد عمر فاروق@Islamalwayswin·
لیکن ! موضوع ، تاریخ طے ہونے کے باوجود وینیو ( مقام) میں قادیانیوں کیطرف سے ہچکچاہٹ کیوں؟ باطل ہمیشہ دھوکے پر کھڑا ہوتا ہے ۔ کبھی طاقت کے زور پر ، کبھی پروپیگنڈے کے ذریعے ، کبھی روایات کا سہارا لیکر، اسکی مثال ریت کے محل جیسی ہے۔ باہر سے شاندار نظر آتا ہے مگر ایک لہر کی مارہے
اردو
0
1
0
5
محمد عمر فاروق
محمد عمر فاروق@Islamalwayswin·
کی سر پرستی میں قادیانیوں سے مناظرہ ہونے جارہا ہے ۔ جس میں بھائ امتیاز صاحب ، بھائی عدنان صاحب قادیانیوں سے محو گفتگو ہونگے ۔ دلچسپ بات کہ قادیانیوں نے اس چیلنج کو قبول کرتے ہوئے بالمشافہ شرکت کا اعلان کر دیا ہے ۔
اردو
1
1
0
5
محمد عمر فاروق
محمد عمر فاروق@Islamalwayswin·
تحریر: جآء الحق وزھق الباطل از قلم: حسیبہ انور انسانی تاریخ گواہ ہے کہ ہر دور میں حق و باطل کی کشمکش جاری رہی ۔ کبھی باطل کو غلبہ ملتا ہے، اسکے نعرے بلند ہوتے ہیں ، اسکے ماننے والے کثرت میں نظر آتے ہیں ۔ مگر قرآن نے ایک اٹل اصول بتادیا ۔
اردو
1
6
0
31
محمد عمر فاروق
محمد عمر فاروق@Islamalwayswin·
اھم حصہ ہیں۔ یہ زیادہ تر " ختم نبوت" اور " حیات وفات مسیح" کے مسلے پر ہوے ۔ ابتدائی دور 1891 میں مرزا غلام احمد قادیانی سے مولانا محمد حسین بٹالوی صاحب نے مناظرہ کیا۔ 1893ء میں مولنا عبد الکریم صاحب مناظرہ کرتے نظر آئیں گے ۔ ہر جگہ علماء کی قربانیاں نظر آتی ہیں جب میں نے
اردو
0
3
0
17
محمد عمر فاروق
محمد عمر فاروق@Islamalwayswin·
مقام بھی طے نہیں کیا گیا ۔ یہ اس بات کی واضح دلیل ہے کہ پہلے کیطرح پہلے کی طرح اب بھی قادیانی راہ فرار اختیار کرگئیں گے ۔ بہت سے مناظرے ہوے لیکن قادیانی بالمشافہ مناظرے کے لیے آمادہ ہوے ہی نہیں ۔ قادیانیوں اور مسلمانوں کے درمیان تاریخی مکالمہ اور مناظرے برصغیر کی مذہبی تاریخ کا
اردو
1
3
0
10
محمد عمر فاروق
محمد عمر فاروق@Islamalwayswin·
واضح روشن دلیل کہ حق آگیا اور باطل بھاگ رہا ہے ۔ عالمی اسکالر جانباز ختم نبوت کے چوکیدار استاد محترم مولانا سہیل باوا صاحب اور انکے دونوں ساتھی عمل میدان میں سرگرم نظر آتے ہیں لیکن قادیانیوں کیطرف سے کوئ ہل جل نظر نہیں آرہی ۔۔۔۔۔
اردو
1
4
0
34
محمد عمر فاروق
محمد عمر فاروق@Islamalwayswin·
مرزا صاحب نے علماء لدھیانہ کو مناظرے کا چیلنج کیا کہ حیات مسیح پر مجھ سے مناظرہ کریں۔علمائے لدھیانہ نےکوئی جگہ تجویز کرنے کو کہا علمائے لدھیانہ کا چیلیج آج تک قائم ہے اور آج تک کوئی قادیانی اسکا جواب نہیں دے سکا @Ahmadiyya @pressahmadiyya @AhmadiyyaUK #ahmadiyya #messiahhascome
اردو
0
5
2
75
محمد عمر فاروق
محمد عمر فاروق@Islamalwayswin·
مرزا نے 5 مناظرے کئے(سیرت المھدی جدید جلد اول ص219-220 روایت نمبر 239) یہ سب تحریری تھے اگر مرزا میں قوت گویائی ہوتی تو تقریری مقابلہ بھی گورا فرماتے لیکن تقریری مناظرہ ان کےلیے ایسا تھا جیسے شکار کےلیے شیر @Ahmadiyya @pressahmadiyya @AhmadiyyaUK #ahmadiyya #messiahhascome
اردو
0
7
1
164
محمد عمر فاروق
محمد عمر فاروق@Islamalwayswin·
لندن میں تاریخی مکالمہ: جماعت قادیان بالمشافہ گفتگو کے لیے تیار لندن سے ایک غیر معمولی اور تاریخی پیش رفت سامنے آئی ہے جہاں جماعت قادیان (احمدیہ) نے پہلی بار بالمشافہ مکالمے کے لیے آمادگی ظاہر کی ہے۔ @Ahmadiyya @pressahmadiyya #messagetv #LondonDialogue #Ahmadiyya
اردو
0
4
1
31
محمد عمر فاروق 리트윗함
Tayyab Abdullah 
Tayyab Abdullah @Tayab_paracha·
29اپریل بروز بدھ لندن میں قادیانی جماعت کے آفیشلز کے ساتھ ہونے والی ڈیبیٹ کے حقائق جانیے! > آج بھائی امتیاز صاحب کا وٹس ایپ وائس نوٹ کے ذریعے پیغام youtu.be/QbXb4brX8Vw?si…
YouTube video
YouTube
اردو
2
43
31
675
محمد عمر فاروق 리트윗함
Tayyab Abdullah 
Tayyab Abdullah @Tayab_paracha·
آپ سب کا بہت بہت شکریہ! الحمدللہ ہمارا ہیش ٹیگ #یوم_تحفظ_شعائراسلام نہایت کامیاب رہا۔ کافی دیر تک ٹاپ 5 میں رہا، پھر ٹاپ 3 اور بالآخر ٹاپ 2 پوزیشن تک پہنچا یہ اللہ کا خاص فضل و کرم ہے۔ الحمدللہ آج کے ٹرینڈ کا مواد بھی بہت بہترین تھا۔ اس کی تیاری میں خاص طور پر اس بات کا خیال رکھا گیا تھا کہ: اسلامیانِ پاکستان کو امتناعِ قادیانیت آرڈیننس کے حوالے سے آگاہی دی جائے قادیانیوں کی طرف سے پھیلائے جانے والے پراپیگنڈے کا مؤثر جواب دیا جائے اور قادیانیوں کو حقائق واضح کرکے باقاعدہ دعوت دی جائے الحمدللہ یہ تینوں مقاصد بہترین انداز میں مکمل ہوئے۔ اللہ کریم اس ٹرینڈ اور اس کے مواد کی تیاری کرنے والے تمام احباب کو اپنی شایان شان عطاء فرمائے۔ یہ ٹرینڈ آج رات 12 بجے تک جاری رہا، جو اب اختتام پذیر ہو چکا ہے۔ اس میں حصہ لینے والی تمام ٹیمیں مبارکباد کی مستحق ہیں، بالخصوص: @shubbanmedia (شبان ختمِ نبوت کا میل/فی میل سوشل میڈیا ونگ) @SearchTheTruth5 کی ٹیم @SyedaAmnaZaheer @IshqMadina9692 فورم جمعیت علمائے اسلام کے مختلف ٹوئپرز اور دیگر تمام احباب اللہ کریم ہم سب کی اس کاوش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے، اور ہمیں حقیقی معنوں میں حضور سرورِ کائنات حضرت محمد ﷺ سے وفا کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ اللہ ہمیں حضور ﷺ کے سچے عاشقوں کی طرح فدائیت نصیب فرمائے اور حضور کے دشمنوں سے تادم آخری سانس بھڑجانے کا جزبہ دے و دین وناموس کی حفاظت کے لیے ثابت قدمی عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین یا رب العالمین جزاکم اللہ خیراً
اردو
2
54
35
359
محمد عمر فاروق 리트윗함
Tayyab Abdullah 
Tayyab Abdullah @Tayab_paracha·
اس وقت قادیانی جماعت نے تین لوگوں کا آفیشلی چیلنج قبول کیاہے ان تینوں ناموں میں ایک نام بھائی امتیاز صاحب کا بھی ہے جو بہترین مناظر ہیں ردقادیانیت کے عنوان پر.... اپنے استاد بوڑھے شیر حضرت مولانا عبدالرحمن یعقوب باوا صاحب سے ملاقات کےدوران بھائی امتیاز صاحب کے محفوظ کیےگئے مناظر حضرت کےجانشنین مولانا سہیل باوا صاحب اور فتنوں کے خلاف کام کرنے والے یورپ کی دنیا کے دومشہور نام بھائی عدنان رشید صاحب اور بھائی امتیاز صاحب کی تحفظِ ختم نبوت اور رد قادیانیت کے عنوان پر تیاری کروانے والا یہی بوڑھا شیر حضرت مولانا عبدالرحمن باوا صاحب دامت برکاتہم العالیہ ہیں #یوم_تحفظ_شعائراسلام مولانا عبدالرحمن باوا صاحب مدظلہ آجکل شدید بیمار ہیں حضرت کےلیے دعاؤں کی درخواست ہے
Tayyab Abdullah  tweet media
اردو
3
52
27
417