SAABجٹ

2.5K posts

SAABجٹ banner
SAABجٹ

SAABجٹ

@JSaab7666

가입일 Nisan 2026
1.1K 팔로잉844 팔로워
SAABجٹ
SAABجٹ@JSaab7666·
*مسجد رحمتہ العالمین کیس کی بحث مکمل ہو چکی ہے، سماعت اختتام پذیر ہو گئی ہے۔ اب فیصلے کا انتظار ہے۔* *تمام احباب سے خصوصی دعاؤں کی درخواست ہے۔* 🤲🤲🤲🤲🤲
SAABجٹ tweet media
اردو
0
2
1
32
SAABجٹ
SAABجٹ@JSaab7666·
فرمانِ عالیشان سیدی پیرو مرشد بابا جانی سرکار حافظ خادم حسین رضوی رحمتہ اللّٰہ تعالیٰ علیہ ، *تیرے در سے جو یار پھرتے ہیں* *پھر در بدر یوں ہی خوار پھرتے ہیں* 🫵🏻 *اج ساڈے نال کھڑے ہو جاؤفرکوٸی ساڈے جیا وی نہیں لبنا*🙌🏻
اردو
0
17
21
93
SAABجٹ
SAABجٹ@JSaab7666·
*وہ دسوں جن کو جنت کا مجدا ملا، اس مبارک جماعت پے لاکھوں سلام*❤️ *امیرلمجاہدین علامہ خادم حسین رضوی ؒ*
اردو
0
15
30
106
SAABجٹ
SAABجٹ@JSaab7666·
*یہ ســـــرکار ﷺ کا در ہے در شہـــاں تو نہیـــں* 🫀🌸 *جو مــانگ لیا، مـــانگ لیا اور بھــی کچھ مـــانگ!!*🤍 🙏🏻
اردو
0
8
14
73
SAABجٹ
SAABجٹ@JSaab7666·
*نامِ خادم حسین آۓ تو لہو میں آگ سی دوڑ جاتی ہے،*💞 *وہ ایک صدا اٹھاتے تو باطل کی بنیاد ہل جاتی ہے* ۔ ✍️ *سلام امیر المجاہدین*🫡
SAABجٹ tweet media
اردو
0
11
16
116
SAABجٹ 리트윗함
𝐁𝐚𝐭𝐭𝐚𝐥𝐢𝐨𝐧 𝐨𝐟 𝐒𝐇𝐑
2021 میں فرعونیت دکھانے والے آج اپنے ہی اعمال کا خمیازہ بھگت رہے ہیں اور موجودہ دور میں جو خدا بنے بیٹھے ہیں، انجام ان کا بھی یہی ہے۔ جو ہاتھ تحریک لبیک کی قیادت و کارکنان پر اُٹھ رہے ہیں، کل وہی تمہارے گریبانوں تک پہنچیں گے اور تمہیں کوئی پوچھنے والا نہ ہو گا۔ #TLP
اردو
2
91
140
1.4K
SAABجٹ 리트윗함
SAABجٹ
SAABجٹ@JSaab7666·
@__Tura_b انشاء اللّٰہ عزوجل ۔ فرمانِ عالیشان سیدی پیرو مرشد بابا جانی سرکار رحمتہ اللّٰہ تعالیٰ علیہ دین نے تو ایک دن آنا ہیں
اردو
0
1
1
14
SAABجٹ 리트윗함
𝐓𝐔𝐑𝐀𝐁
دنیا کو اس نظریے سے تکلیف ہے جو امام خادم حسین رضوی اور انکے بیٹوں نے امت تک پہنچایا اسی لیے ان پر ظلم کیا جارہا ہے کیونکہ کفر اور انکے غلاموں کوڈر ہے کے یہ امت بیدار ہوگئی تو یہ ہمارا نظام بدل کر اسلام نافذ کریں گے
KãBîr GûJR (Official)@OmarGujr6

عمر گجر کے تاجدارِ ختم نبوت اور لبیک یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے نعرے @OmarGujr10 @OmarGujr6 @Omargujr7 #TLP_Promotion

اردو
2
30
53
324
SAABجٹ 리트윗함
TEAM_SAAD_RIZVI
TEAM_SAAD_RIZVI@TSR_Official9·
ہے کوئی دور حاضر میں اس طرح کا خاندان لاؤ ہمارے سامنے لاؤ ہمیں دکھاؤ ہم پر زور یہ مطالبہ کرتے ہیں کہ #لبیک_قیادت کو سامنے لایا جائے
TEAM_SAAD_RIZVI tweet media
اردو
6
169
403
1.9K
SAABجٹ 리트윗함
𝐓𝐔𝐑𝐀𝐁
وہ جو کہتے تھے کہاں ہیں لبیک والے؟ آج یہ قانون پنجاب اسمبلی میں پاس ہو گیا ہے، تم لوگوں نے کیا کر لیا؟ اب روک کے دکھاؤ! یہ بات ذہن نشین کر لو کہ تحریک لبیک پاکستان ہی ہمارے ملک اور اسلامی اقدار کی محافظ ہے۔ آج اس کا ساتھ دو تاکہ تم آنے والے تمام فتنوں کا مقابلہ کر سکو۔
Jamia Abuzar Ghafari@Jamiabuzar3

18 سال شادی کا قانون سربراہ تحریک لبیک کا گزشتہ سال دیا گیا موقف یاد رہے سربراہ TLP کے گزشتہ سال بیان کے بعد یہ قانون رُک گیا تھا۔۔۔ لیکن آج یہ قانون پنجاب اسمبلی سے پاس ہوگیا۔۔۔ کیا آج کوئی ہے جو اِسلامی قوانین پر عمل پیرا ہوتے ہوئے دین مخالف قوانین بنانے والوں کو جواب دے؟؟؟

اردو
0
32
58
424
SAABجٹ 리트윗함
𝐓𝐔𝐑𝐀𝐁
امیرُ المجاہدین کے لختِ جگر،اپنےعظیم والدکےنقشِ قدم پر چلتےہوئےآج بھی حق کی خاطر قیدوبنداورظلم وستم کی ہر سختی جھیل رہے ہیں۔جو کہتے تھے کہ 'بابا جان کےبیٹوں میں وہ بات نہیں'، وہ اب کہاں ہیں؟ اس ظلم کے خلاف آواز اٹھائیں! ہم حکومتِ وقت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ انہیں باعزت رہا کرے۔"
اردو
6
107
157
869
SAABجٹ
SAABجٹ@JSaab7666·
@__Tura_b بیشک 💯۔ آمین ثم آمین یارب العالمین 🤲
فارسی
0
0
1
8
SAABجٹ 리트윗함
𝐓𝐔𝐑𝐀𝐁
یہ سفر ہے کوئے جاناں یہاں قدم قدم پہ بلائیں جنہیں زندگی ہو پیاری وہ یہیں سے لوٹ جائے نڈر باپ کا نڈر بیٹا اپنے موقف پر چٹان کی طرح ڈٹا ہوا اللہ رب العزت بابا جان کے شہزادگان کی حفاظت فرمائے
𝐓𝐔𝐑𝐀𝐁 tweet media
اردو
5
75
134
744