Ammar Ahmad

4.3K posts

Ammar Ahmad banner
Ammar Ahmad

Ammar Ahmad

@JUI_888

وتعز من تشاء وتذل من تشاء جسے اللہ چاہے عزت دیتا ہے جسے چاہے ذلت دیتا ہے۔۔۔۔ واٹس ایپ نمبر: 03445282816

United Arab Emirates 가입일 Şubat 2017
2.1K 팔로잉1.4K 팔로워
고정된 트윗
Ammar Ahmad
Ammar Ahmad@JUI_888·
اتفاق میں برکت ہے مل جل کر ایک دوسرے کا ساتھ دیں معاشرے میں بھی اور ایکس میں بھی۔ #اتفاق_برکت_ہے
اردو
8
0
16
699
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
آجکل ٹاؤٹوں نے مقبولیت کا بڑا رولاڈالا ہوا ہے۔چلیں پاکستانیوں سے سروے کروا لیتے ہیں۔ آپکو ان دونوں میں سے کون پسند ہے؟ عمران خان کے لیے (1) عاصم منیر کے لیے (2) ٹائپ کریں۔ 24 گھنٹے بعد رزلٹ جاری کیا جائے گا۔
اردو
37.1K
5.2K
21.8K
1.4M
Ammar Ahmad 리트윗함
Maulana Fazl-ur-Rehman
Maulana Fazl-ur-Rehman@MoulanaOfficial·
امریکی حملے کا ٹل جانا حالات کی عارضی بہتری خوش آئند ہے،پاکستان سمیت چار برادر اسلامی ممالک خطہ میں پائیدار اور مستقل امن کے قیام کیلئے اس دورانیہ کا بھرپور فائدہ اٹھائیں۔ اسلامی برادری کا اس بات پر متفق ہونا ضروری ہے کہ اسرائیل کا وجود اب عالمی امن کیلئے خطرہ بن چکا ہے۔ عرب اور خلیجی ممالک فلسطین اور بیت المقدس کی آزادی کی صورت میں ہی اپنے ترقی اور خوشحالی کا خواب شرمندۂ تعبیر کرسکتے ہیں۔
اردو
94
718
2.4K
46.4K
Ammar Ahmad
Ammar Ahmad@JUI_888·
@MuhammaddNawaz اسرائیل اتنا طاقتور نہیں تھا جتنا لبریز نے ایڈورٹائزنگ کیا تھا
اردو
0
0
0
15
Muhammad Nawaz Khan
Muhammad Nawaz Khan@MuhammaddNawaz·
ہم اکثر سوچتے تھے کہ اسرائیل پر دنیا کی کوئی طاقت حملہ نہیں کرسکتی۔۔۔۔۔ لیکن اسرائیل نے ایران پر حملے کی چول ماری تو ایران نے جواباً ایسا پینٹا مارا کہ ان کی نسلیں بھی یاد رکھیں گی تب پتا چلا کہ یہ تو ہماری غلط فہمی اور ہم خیالی تھی ہم یہ بھی سوچتے تھے کہ دنیا میں امریکی بحری بیڑوں سے بڑی کوئی طاقت نہیں ۔۔۔۔۔ لیکن حملے کے پہلے دن کے بعد خلیج فارس میں کسی نے امریکی آبراہام یا جیرالڈ دیکھا ہو تو جو چور کی سزا وہ میری۔۔۔۔۔۔۔۔ ہم یہ بھی سوچتے تھے کہ مشرق وسطیٰ میں امریکہ کے انیس جدید ترین اور محفوظ ترین فوجی اڈے ناقابل تسخیر ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن اسرائیل کے کہنے پر امریکی صدر نے ایران پر حملے کی چول ماری تو پتا چلا کہ مکڑی کا جالا بھی ان سے زیادہ مضبوط ہوتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہم سمجھتے تھے کہ امریکی صدر اور فوج دنیا میں سب سے زیادہ طاقتور ہیں۔۔۔۔۔۔۔ لیکن آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے کل ٹرمپ کو دنیا بھر کی منتیں کرتے دنیا کی ہر گنہگار اور نیک آنکھوں نے خود دیکھا ۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک کمزور..... ناتواں ۔۔۔۔۔ پابندیوں میں جکڑا ہوا۔۔۔۔دنیا میں تنہائی کا شکار ۔۔۔۔۔ ایران ۔۔۔۔۔۔۔ لیکن جزبہ ایمانی سے سرشار۔۔۔۔۔۔۔۔۔ معجزہ ہے کہ قدرت, چڑیا سے باز کی چیخیں نکلوا رہی ہے ۔۔۔۔۔۔ بحیثیت مسلمان ہمارا تو پہلے دن سے ہی یہی ایمان ہے لیکن اب ان کو بھی سمجھ آئی کہ کوئی تو غیبی مدد ہے جو ایران کے ساتھ کھڑی ہے اور یہ کہ سپر پاور بس ☝️ اللہ ہی کی ذات ہے ۔۔۔۔۔۔
اردو
17
119
510
14.8K
Ammar Ahmad 리트윗함
Asad R Chaudhry
Asad R Chaudhry@Asadrchaudhry·
ایران۔۔۔اب تباہی مچا دے گا۔ علی لاریجانی💔 نیشنل سیکیورٹی کونسل کے سربراہ فلسفے اور سیاسیات کے عظیم استاد علی لاریجانی کی شہادت واقعی اگر ہو گئی ہے تو سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے بعد یہ دوسری سب سے بڑی شہادت ہے۔ ایران۔۔۔اس موت کا بڑا بدلہ لے گا
Asad R Chaudhry tweet mediaAsad R Chaudhry tweet media
اردو
25
120
780
26.5K
Ammar Ahmad 리트윗함
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
تحریک لبیک پر حکومت کا کہنا تھا اس نے پولیس پر فائرنگ کی اس کے بعد محسن نقوی خصوصی فورس کے ساتھ مرید کے پہنچا اور رات کو لائٹیں بند کر کے ایسا آپریشن کیا کہ سعد رضوی آج تک غائب ہے جبکہ دوسری طرف ایران حملہ کے بعد مشتعل افراد نے کراچی اسلام آباد لاہور گلگت سکرو میں گولیاں چلائیں سفارت خانے جلائے اقوام متحدہ کے دفاتر جلائے مساجد جلا دیں مگر ان کے خلاف کوئی کاروائی نہی ہوئی یہ مسلکی تفریق کیوں ؟
اردو
151
954
2.3K
63.4K
Ammar Ahmad 리트윗함
Asad R Chaudhry
Asad R Chaudhry@Asadrchaudhry·
اگر خدانخواستہ۔۔ ایران پر الزام لگانے کے لیے خانہ کعبہ یا سعودی عرب میں مقدس مقامات پر اسرائیل نے حملہ کرنے کا"فالس فلیگ"کیا تو جنگ میں پاکستان ہر صورت کود پڑے گا۔ پاکستان۔۔ترکی اور آزبائیجان سے اڑتے اسرائیل پر اس حد تک خوفناک بمباری کرے گا کہ پھر ایٹمی جنگ ہونے کا بھی امکان ہے۔ (اسد آر چوہدری) #Iran #واخان_ہمیں_چاہیے #واخان_پاکستان
اردو
71
202
1.2K
56.2K
Ammar Ahmad 리트윗함
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
آپ یہ بھی دیکھیں جب 2003میں امریکہ نے صدام حکومت جو سنی تھا کو ختم کرنے کے لیے عراق پر حملہ کیا اور دو ملین مسلمان مارے ایران نے اس وقت کیسا کردار ادا کیا ایران نے اس وقت امریکہ کی خاموش مگر خودمختارانہ مدد کی حملہ سے پہلے امریکی سفارت کار زلمے خلیل زاد( یوتھیوں کا حالیہ باپ ) اور جواد ظریف کے درمیان جنیوا میں خفیہ ملاقات ہوئی اور ایک معاہدہ ہوا جس کے تحت ایران نے وعدہ کیا کہ عراق پر حملہ کے دوران اگر امریکی طیارے ایران کی حدود میں آ گے ایران ان پر فائرنگ نہی کرے گا یہ ایک non-interference کا معاہدہ تھا اس کی وجہ سے حملہ یقینی ہوا پھر ایران سے تربیت یافتہ عراقی شیعہ البدر گروپ نے انٹیلجنس معلومات جیسے عراقی فوج کی پوزیشنز، کمزوریوں اور اندرونی حالات کی معلومات فراہم کیں بصرہ وغیرہ اسی وجہ سے فتح ہوئے البدر اور اس کے سیاسی ونگ مجلس اعلیٰ اسلامی عراق نے عراق کے اندر مزاحمت کچلنے میں مدد دی ایران نے عراق حملے پر یہ موقف رکھا کہ صدام کو مارانا اس کی حکومت گرانا درست مگر امریکہ کا قبضہ درست نہی ہے یوں صدام حکومت کے بعد عراقی وزیراعظم ہمیشہ شعیہ رہا ہے
اردو
85
315
1K
39.3K
Ammar Ahmad 리트윗함
شبانہ شوکت
شبانہ شوکت@Shabanashaukat4·
یہ ویڈیو واقعہ معراج کی روحانی اور سائنسی اہمیت کو بہت خوبصورت انداز میں بیان کرتی ہے،کہ جب نبی کریم ﷺ اپنی زندگی کے مشکل ترین دور (عام الحزن یا غم کے سال) سے گزر رہےتھے، تو اللہ تعالیٰ نے انہیں اپنا مہمان بنایا،یہ سفر وقت اور جگہ کی قید سے آزاد تھا۔ اسے کائناتی پورٹلز یا ایسے راستوں کے استعارے سے سمجھایا گیا ہے جو مادی دنیا سے ماورا ہیں۔اسے"اسپیس کمپریشن" (مکان کا سمٹ جانا) سے تشبیہ دی گئی ہے، یعنی فاصلوں کا ختم ہو جانا
اردو
46
916
2.5K
89.6K
Ammar Ahmad
Ammar Ahmad@JUI_888·
@netanyahu בעתיד הקרוב אפילו העצים והאבנים יהיו סכנה ליהודים, כי גם הם יקראו: "בוא, כאן מסתתר יהודי".
עברית
0
0
0
3
Benjamin Netanyahu - בנימין נתניהו
We are not going to occupy Gaza - we are going to free Gaza from Hamas. Gaza will be demilitarized, and a peaceful civilian administration will be established, one that is not the Palestinian Authority, not Hamas, and not any other terrorist organization. This will help free our hostages and ensure Gaza does not pose a threat to Israel in the future.
English
19.9K
18K
137.9K
13.8M
Ammar Ahmad
Ammar Ahmad@JUI_888·
@Shedotcompk @MalikMuaaz0 جی جی پولیس یتیم ہیں انکے پاس تو کھانے کیلئے کچھ نہیں ہے رشوت پر گزر بسر ہوتا ہے۔۔ یہ کوئی گورنمنٹ کا ادارہ تو نہیں کہ انکے پاس فنڈ ہو۔۔ نا؟؟
اردو
0
0
0
3
мαℓιк мυααz
мαℓιк мυααz@MalikMuaaz0·
ایس ایس پی میر روحل خان کھوسہ بلوچ نے گھوٹکی آتے ہی کچے کے ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن کا آئی جی سندھ کو خط لکھا اس خط لکھنے کے فوراً بعد ایس ایس پی صاحب کا تبادلہ کردیا گیا۔ #پیپلزپارٹی_کا_ڈاکوراج
мαℓιк мυααz tweet media
اردو
6
56
88
1.7K
Ammar Ahmad
Ammar Ahmad@JUI_888·
یہ ایکٹ دراصل غیر منافع بخش اداروں کو باضابطہ قانونی شناخت دینے کے لیے بنایا گیا تھا، اور آج بھی پاکستان میں ہزاروں NGOs، تعلیمی ادارے، کلبز اور فلاحی تنظیمیں اسی کے تحت رجسٹر ہوتی ہیں۔ ✍️✍️بقلم عمار احمد
اردو
0
0
0
19
Ammar Ahmad
Ammar Ahmad@JUI_888·
آئین یا بائی لاز (By-laws) میں طریقہ کار واضح ہوتا ہے 5. مالیاتی شفافیت ہر سال اکاؤنٹس اور رپورٹس رجسٹرار کو جمع کرانا ضروری ہے 6. خاتمہ (Dissolution) اگر سوسائٹی اپنے مقاصد کے مطابق کام نہ کرے یا خلاف قانون سرگرمی کرے تو اسے تحلیل کیا جا سکتا ہے۔۔👇👇
اردو
1
0
0
25