Chocolate Films Pakistan
7K posts

Chocolate Films Pakistan 리트윗함

@ChotiSheikhni بلوا کے منتظر ہیں لیکن نہ صبح آیا نہ شام آیا
اردو
Chocolate Films Pakistan 리트윗함

Two individuals, once in good health, are now facing retinal complications while incarcerated.
Health Decline in Incarceration
These individuals are denied visitors and the right to legal counsel.
Their medical records remain confidential.
Despite solitary confinement never being part of their sentence, even their right to visibility has been revoked.
Imran Khan and Bushra Bibi did not enter prison with these conditions. Therefore, what transpired behind those closed doors, and why is there now silence?
In light of Imran Khan’s statement, “If anything happens to me in prison, Asim Munir will be responsible,” can we genuinely ignore the situation?
#SpeakUpForKhan
#1000DaysKhanUnbroken
English
Chocolate Films Pakistan 리트윗함

Gujranwala 51 | The Truth Behind 9th May | Exclusive Documentary x.com/i/broadcasts/1…
English

ماں جی کا بیٹا9 مئی گجرانوالہ کیس میں ناحق پانچ سال کی نا حق سزاء کاٹ رہاہے۔
اور ماں اپنے لیڈر کے ساتھ ڈٹ کر کھڑی ہے ماں جی آپکی استقامت کو سلام 💚❤️
#خان_کی_مزاحمت_کے_1ہزار_دن #1000DaysKhanUnbroken
اردو
Chocolate Films Pakistan 리트윗함

محکمہ تعلیم میں سولہ گریڈ کے آفیسر امجد جو 9 مئی فالس فلیگ آپریشن کے بعد بے جرم پابند سلاسل کیے گئے۔
نو مئی کے روز وہ گھر پر تھے، فیس بک آئی ڈی سے پی ٹی آئی کی پوسٹس کی وجہ سے ان کو ملوث کیا گیا۔ ہمارے گھر کے واحد کفیل ہیں۔ ہمارا ذاتی مکان نہیں ہے کرائے کے گھر میں رہتے ہیں۔ کوئی عدالت اپیل سننے کو تیار نہیں ہماری درخواست ہے کہ ان بے جرم سزاؤں کے خلاف ہماری اپیلیں سنی جائیں۔ شریک حیات پی ٹی آئی ورکر امجد علی(گوجرانولہ)
اردو
Chocolate Films Pakistan 리트윗함

17مئی کے روز روشان کو اسکی دوکان سے پولیس اٹھا کر لے گئی۔ اس کے بعد لاپتہ کردیا گیا پولیس کہتی سی آئی کے پاس ہے سی آئی کہتی ہمارے پاس نہیں ہے۔ تین سال سے قید ہے ، جو لوگ اس کیس میں نامزد تھے وہ بری ہوگئے، ملٹری کورٹس والوں کو دو سال سزا ہوئی وہ بھی بری ہو گئے ، یہ نامعلوم میں تھے ان کو پانچ سال سزا سنائی گئی ابھی تک قید میں ہیں۔
گوجرانوالہ سے پی ٹی آئی ورکر محمد روشان کی نو مئی فالس فلیگ آپریشن کے ذریعے سنائی گئی سزا اور اس کے گھر کے حالات کی روداد اس کے والد کی زبانی
#Gujranwala51
اردو
Chocolate Films Pakistan 리트윗함

دو تین بار ہمارے گھر ریڈ ہوئے تھے ہمارے گھر کے دروازے توڑ کر پولیس اندر آئی تھی، یہ گھر پر نہیں ہوتے تھے۔ پھر بھانجوں کو اٹھا لیا جس کی وجہ سے یہ پیش ہو گئے۔شریک حیات حاجی عظمت
پاپا ہوتے تھے تو بازار سے سامان لے آتے،اب ہمیں خود جانا پڑتا ہے، ملاقات ہو تو پاپا کہتے ہیں گھبرانا نہیں ہے، میں عمران خان کے ساتھ کھڑا ہوں۔ بیٹی حاجی عظمت
9مئی فالس فلیگ آپریشن کے بعد زندانوں میں بے جرم ڈالے گئے پی ٹی آئی ورکرز کے گھر والے کس کرب میں جی رہے ہیں، گوجرانوالہ کے ایک ورکر حاجی عظمت کی بہن اور والدہ کی گفتگو
#Gujranwala51
اردو
Chocolate Films Pakistan 리트윗함

محکمہ تعلیم میں سولہ گریڈ کے آفیسر امجد جو 9 مئی فالس فلیگ آپریشن کے بعد بے جرم پابند سلاسل کیے گئے۔
نو مئی کے روز وہ گھر پر تھے، فیس بک آئی ڈی سے پی ٹی آئی کی پوسٹس کی وجہ سے ان کو ملوث کیا گیا۔ ہمارے گھر کے واحد کفیل ہیں۔ ہمارا ذاتی مکان نہیں ہے کرائے کے گھر میں رہتے ہیں۔ کوئی عدالت اپیل سننے کو تیار نہیں ہماری درخواست ہے کہ ان بے جرم سزاؤں کے خلاف ہماری اپیلیں سنی جائیں۔ شریک حیات پی ٹی آئی ورکر امجد علی(گوجرانولہ)
#Gujranwala51
اردو
Chocolate Films Pakistan 리트윗함

تین سال سے بے گناہ میرا بیٹا جیل میں ہے، اس نے کوئی جرم نہیں کیا۔ عمران خان سے بہت پیار کرتا تھا ۔ والدہ محمد ایاز
عمران خان سے محبت کے جرم میں آج تین سال سے میرا بھائی بے جُرم قید ہے۔ ہمیں فخر ہے کہ حق سچ کی راہ میں ہمارا بھائی قربانی دے رہا ہے۔ بھائی ملک ایاز
9مئی فالز فلیگ آپریشن ، گوجرانوالہ سے ایک اور بے جرم قید پی ٹی آئی ورکر ملک ایاز کے بھائی اور والدہ کی گفتگو
#Gujranwala51
اردو
Chocolate Films Pakistan 리트윗함

نو مئی فالس فلیگ آپریشن کا شکار گوجرانوالہ کا پڑھا لکھا نوجوان آصف اقبال جس کو عمران خان کو سپورٹ کرنے کے جرم میں بے گناہ زندان میں ڈال دیا گیا ۔
تین سال سے آصف پابند سلاسل ہے ، آصف کے جانے کے بعد گھر کے حالات بہت خراب ہوئے، کرائے پر رہتے ہیں ، میں گھر میں اکیلی عورت ہوں اس کے پیچھے سب کچھ اکیلا کرنا پڑ رہا ہے۔ شوہر کے بغیر زندگی کتنی مشکل ہو چکی ہے وہ میں جانتی اور میرا رب جانتا۔ شریک حیات آصف اقبال
#Gujranwala51
اردو
Chocolate Films Pakistan 리트윗함

عمران خان صاحب کا پاکستان میں جہاں جلسہ ہوتا یہ اس میں لازمی جاتا تھا۔ تین سال سے قید ہے اس کے باپ کو اس کے روگ میں ٹی بی اور مجھے کالا یرقان ہوچکا ہے۔ کرائے کے مکان میں رہتے ہیں۔ آج بھی عمران خان کو سپورٹ کررہے ہیں۔ ہم نے اللہ پہ فیصلہ چھوڑ دیا ہے۔ ہمارا انصاف اللہ کرے گا۔
9مئی فالس فلیگ آپریشن: گوجرانوالہ سے بے جرم پابند سلاسل اعجاز احمد کی والدہ کی گفتگو
#Gujranwala51
اردو
Chocolate Films Pakistan 리트윗함
Chocolate Films Pakistan 리트윗함

Speak up for Khan because he chose our country’s dignity despite the high cost on him!
Times are very tough, but feel fortunate to be living in Imran Khan’s era! Huge admiration for his courage & resilience.
InshaAllah, we will never give up!
#1000DaysKhanUnbroken
English
Chocolate Films Pakistan 리트윗함
Chocolate Films Pakistan 리트윗함
Chocolate Films Pakistan 리트윗함

پاکستان میں میرے والد کو جیل میں ایک ہزار دن ہونے کو ہیں، ایک کیس ختم ہوتا ہے تو دوسرا بنا دیا جاتا ہے، انصاف ہوتا نظر نہیں آتا اگر دوبارہ شفاف انتخابات ہوں تو میرے والے بھاری اکثریت سے جیت جائیں گے کیونکہ وہ 95 فیصد مقبولیت رکھتے ہیں۔
میرے والد کے مخالفین سمیت ہر کوئی جانتا ہے وہ کرپٹ نہیں ہیں، اگر وہ کرپٹ ہوتے تو ڈیل کرکے باہر آجاتے۔فوجی آمروں کو ان کی مقبولیت کا ڈر ہے۔
قاسم خان ،سلیمان خان
اردو
Chocolate Films Pakistan 리트윗함

ایک چیز عسکری اور حکومتی ٹاؤٹس کافی کہتے ہیں کہ جب پی ٹی آئی نے فوج کی عمارتوں کے آگے احتجاج کیا تب سے عاصم منیر کا ظلم تھواڑا بہت جائز ہے۔ پہلے تو یہ سب سے احمقانہ بات ہے۔ ظلم کا دفاع کرنا بہت ہی گھٹیا حرکت ہے۔ اللہ کا کہر ہوگا ظالموں پر اور ظلم کی حمایت کرنے والوں پر۔
دوسری اور سب سے ضروری بات یہ کہ ظلم تو ۲۳ مئی ۲۰۲۲ سے شروع ہوگیا تھا (۹ مئی ۲۰۲۳سے ایک سال پہلے) جب گھروں میں بغیر وارنٹ کے پولیس والوں نے داخل ہوکر گھر کی خواتین پر ظلم کیا اور پھر رینجرز نے عورتوں، بچوں اور بوڑھوں تک پر شیلنگ کی۔ ڈاکٹر یاسمین کی جس طرح گاڑی توڑی گئی وہ سب کو یاد ہے۔
اس وڈیو میں کافی اور تفصیل ہے! اس کو دیکھ کر ان سب دانشوروں کو بھی بھیجیے جو کہتے ہیں کہ سوشل میڈیا یا YouTubers کی وجہ سے عمران خان جیل میں ہیں اور کوئی راستہ نہیں نکل رہا۔
جس دن ظلم ختم ہوجائے گا اور قانون کی واپسی ہوگی، اس دن تنقید بھی کم ہوجائے گی۔ کسی کو شوق نہیں ہے اپنی جان مشکل میں ڈال کر ظالم کو ظالم کہنا۔
ظلم ختم کریں، توبہ کریں اللہ سے، قوم سے معافی مانگیں، اس سے اچھی صلاح شاید ہی کچھ اور ہو-
اردو

