Maria Talal

2.7K posts

Maria Talal banner
Maria Talal

Maria Talal

@MariaTalalR

MPA PMLN. Chairperson Standing Committee Literacy & Non Formal Education. Member Committee: Specialized Healthcare, Health & Population. Syndicate UHS, UET

가입일 Mart 2024
131 팔로잉368 팔로워
Maria Talal
Maria Talal@MariaTalalR·
اس پروگرام کا بنیادی مقصد ان خاندانوں کو چھت فراہم کرنا ہے جو برسوں سے کرائے کے مکانوں میں رہ رہے ہیں اور مالی وسائل کی کمی کی وجہ سے اپنا گھر بنانے سے قاصر ہیں اس اسکیم کی سب سے بڑی خاصیت یہ ہے کہ یہ بغیر سود (Interest-free) قرضہ فراہم کرتی ہے، جس سے غریب عوام پر اضافی مالی بوجھ نہیں پڑتا۔ جب ایک خاندان کو کرائے کے بھاری بوجھ سے نجات ملتی ہے، تو وہ اپنی بچت کو بچوں کی تعلیم، صحت اور بہتر خوراک پر خرچ کر سکتا ہے، جس سے ان کا معیارِ زندگی بلند ہوتا ہے-بڑے پیمانے پر گھروں کی تعمیر سے تعمیراتی صنعت (Construction Industry) میں تیزی آتی ہے، جس سے ہزاروں مزدوروں اور ہنرمندوں کو روزگار ملتا ہے۔
PMLN@pmln_org

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے "اپنی چھت، اپنا گھر" پروگرام نے عام آدمی کی زندگی میں وہ انقلاب برپا کر دیا ہے جس کا برسوں سے انتظار تھا۔ حافظ آباد کی نظیراں بی بی کی کہانی صرف ایک فرد کی نہیں، بلکہ ان ہزاروں خاندانوں کی ہے جو کرائے کے گھروں کی تلخیوں سے نکل کر اب اپنے گھر کے مالک بن چکے ہیں۔ یہ پروگرام وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے عوامی خدمت کے سچے جذبے کا منہ بولتا ثبوت ہے۔

اردو
0
0
0
62
Maria Talal
Maria Talal@MariaTalalR·
From classrooms to careers, new doors are opening for students across Punjab. With forward-thinking initiatives, the CM Punjab is empowering young minds through better education, scholarships, and digital opportunities. Every step taken today is shaping a brighter, stronger tomorrow. Because when students rise, Punjab shines. @MaryamNSharif
English
0
1
2
50
Maria Talal
Maria Talal@MariaTalalR·
ایک وہ زمانہ تھا 1998 میں جب پاکستان کے سبز پاسپورٹ کی عزت ہوئی تھی اور ایک آج یہ زمانہ ہے جب ماشاءاللہ شہباز صاحب کی سربراہی میں اور ان کی مدد میں جو کردار ادا کیا ہے اسحاق ڈار صاحب نے اور جو کردار ادا کیا ہے جنرل فیلڈ مارشل عاصم منیر نے، یہ تو بہت تاریخی کردار ہے۔ یہ میں سمجھتا ہوں کہ ملک کے لیے بے پناہ عمدہ کردار ادا کیا گیا ہے اور کیا جا رہا ہے۔
اردو
5
23
68
1.3K
Maria Talal
Maria Talal@MariaTalalR·
گلگت بلتستان میں اربوں روپے کی لاگت سے سڑکوں کا جال بچھنے سے 24 گھنٹے کا طویل سفر 10 گھنٹوں تک محدود ہو گیا ہے۔ یہ ترقیاتی کام کسی مراعات کے بجائے بنیادی حقوق کی فراہمی کا حصہ ہیں۔ لواری ٹنل جیسے منصوبوں نے چترال کو معاشی اور سماجی طور پر ملک کے ساتھ جوڑ کر وہاں کے عوام کو خوشحالی کی راہ پر ڈال دیا ہے x.com/ZeshanMalick/s…
اردو
0
1
3
53
Maria Talal
Maria Talal@MariaTalalR·
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی 'ای ٹیکسی سکیم' نوجوانوں کے لیے صرف ایک سواری نہیں بلکہ معاشی خود مختاری کا استعارہ بن چکی ہے۔ اس شفاف اور میرٹ پر مبنی سکیم کے ذریعے پنجاب کے نوجوان اب باعزت روزگار کے ساتھ اپنے خاندانوں کی کفالت کر رہے ہیں۔ @MaryamNSharif
اردو
0
1
2
60
Maria Talal 리트윗함
PMLN
PMLN@pmln_org·
1998 کے بعد آج ایک بار پھر وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت، اسحاق ڈار کی معاونت اور جنرل عاصم منیر کے تاریخی کردار کی بدولت پاکستانی سبز پاسپورٹ کی عزت بحال ہو رہی ہے۔ مرکز اور پنجاب ترقی کے میدان میں سب سے آگے ہیں اور اب وقت ہے کہ سندھ، بلوچستان، کے پی کے، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر سمیت تمام اکائیاں متحد ہو کر ملک کو تیزی سے ترقی کی راہ پر گامزن کریں۔ صدر مسلم لیگ ن میاں نواز شریف
اردو
7
82
130
2.1K
Maria Talal 리트윗함
PMLN
PMLN@pmln_org·
We have fulfilled what we promised, by the grace of Allah, and the entire world is witness to this. ​Whether it is in the field of development, politics, or defence, we have played our part in the most comprehensive and effective way.
English
20
145
296
2.9K
Maria Talal 리트윗함
Maryam Nawaz Sharif
Maryam Nawaz Sharif@MaryamNSharif·
I am pleased to share that Muzaffargarh’s first female-centric food street is now fully operational, transforming a previously underutilized urban space into a vibrant culinary and cultural hub. Stall Allotment (Priority Order) Widows Single mothers Female vendors Key Facilities Provided Complimentary carts Free kiosks Access to electricity at no cost Free parking facilities Rent-free spaces for vendors Impact 1. Women Empowerment This initiative provides a dignified and sustainable source of income for widows, single mothers, and women seeking to support their families financially. 2. Urban Regeneration The project has revitalized the area, creating an inviting public space where residents can gather, relax, and enjoy a lively social atmosphere.
English
298
1.2K
3.3K
376.6K
Maria Talal
Maria Talal@MariaTalalR·
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر فیصل آباد میں روڈ انفراسٹرکچر کی بحالی کا مشن کامیابی سے جاری ہے۔ شہر کی مختلف اہم سڑکوں کی تعمیر و مرمت اور بیوٹیفیکیشن کا کام مکمل کر لیا گیا ہے، جس سے نہ صرف شہر کا نقشہ بدل گیا ہے بلکہ شہریوں کو آمدورفت میں بہترین سہولیات بھی میسر آ رہی ہیں @MaryamNSharif
اردو
0
1
1
55
Maria Talal
Maria Talal@MariaTalalR·
گرین الیکٹرک بس سروس وزیراعلی مریم نواز کا تحفہ، پنجاب بھر میں لاکھوں مسافر روزانہ اس میں فری سفر سے مستفید ہو رہے ہیں، رحیم یار خان کے شہریوں کا کہنا ہے کہ ہمارے پاس الفاظ نہیں کہ مریم نوازشریف کا شکریہ ادا کریں انکے اس پروجیکٹ سے ہماری ماہانہ ہزاروں روپے کی بچت ہو رہی ہے @MaryamNSharif
اردو
0
4
5
103
Maria Talal 리트윗함
Ali Dar
Ali Dar@alimdar82·
آج ایک شخص کا ذکر کرنا ضروری ہے۔ وہ شخص جس نے 1998 میں پاکستان کو ایٹمی قوت بنا کر ہمارے دفاع کو ناقابلِ تسخیر بنایا، وہ شخص جس کے دفاعی منصوبوں اور نصب کردہ ٹیکنالوجی نے مئی 2025 میں پاکستان کو اس جیت سے نوازا جس جیت نے پاکستان کو آج اُس مقام پر لا کھڑا کیا ہے جہاں صرف اور صرف ہماری ہی ثالثی پر دنیا کے طاقتور ترین ممالک کو اعتماد ہے۔ میرے قائد، محمد نواز شریف، اس قوم کے بڑے ہونے کے ناطے ہمیشہ سب کو شاباش دیتے آئے ہیں مگر میاں صاحب، آج، یہ قوم آپ کو شاباش دیتی ہے، آپ کو بھرپور خراجِ تحسین پیش کرتی ہے۔ آپ نے پاکستان کے بیٹے ہونے کا حقیقی حق ادا کیا ہے۔ میاں صاحب، آپ کو سب سے زیادہ مبارک ہو!
اردو
30
839
3K
40.9K
Maria Talal 리트윗함
IT&I Department Punjab
IT&I Department Punjab@PunjabITandI·
سینیئرمشیر برائے وزیر اعلیٰ پنجاب سینیٹر انوشہ رحمان سے چیئرپرسن پارلیمانی کمیٹی برائے لٹریسی اینڈ نان فارمل بیسک ایجوکیشن ماریہ طلال اور ایم این اے شمائلہ رانا کی ملاقات، بنیادی تعلیم حاصل کرنے والے بچوں کو فنی تعلیم اور ہنر (اسکلز) کے ذریعے تربیت فراہم کرنے کے حوالے سے تبادلہ خیال۔ ملاقات میں اس امر پر زور دیا گیا کہ وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق ہر بچے کو صرف بنیادی تعلیم تک محدود رکھنے کے بجائے اسے جدید دور کے تقاضوں کے مطابق فنی اور پیشہ ورانہ مہارتوں سے آراستہ کرنا ناگزیر ہے تاکہ وہ مستقبل میں باعزت روزگار حاصل کر سکیں۔ اس مقصد کے لئیے وزیر اعلی نے بجٹ میں خصوصی گنجائش رکھی ہے جس سے لاکھوں بچے مستفید ہوں گے۔ ملاقات میں اس بات پر اتفاق کیا گیا کہ نان فارمل اور بنیادی تعلیمی پروگرامز کو اس انداز سے مزید مؤثر بنایا جائے کہ بچوں کو ابتدائی تعلیم کے ساتھ ساتھ مارکیٹ سے ہم آہنگ فنی تربیت بھی فراہم کی جا سکے۔
اردو
5
13
42
1.4K
Maria Talal
Maria Talal@MariaTalalR·
ملتان اولیا کی سرزمین جہاں ترقی کا ایک نیا باب رقم ہو رہا ہے۔ وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے وژن کے تحت شہر کو روشن اور محفوظ بنانے کا اہم منصوبہ مکمل کر لیا گیا ہے۔ شیر شاہ انٹرچینج سے گیلانی فلائی اوور، بارہ کلومیٹر طویل سڑک پر جدید روشنی کا نظام قائم کر دیا گیا ہے۔ 419 ایل ای ڈی اسٹریٹ لائٹس، 6 ٹرانسفارمرز اور مکمل کیبل نیٹ ورک کے ساتھ 128.8 ملین روپے کی لاگت سے یہ منصوبہ بن گیا ہے، شہری سہولت کی نئی مثال سڑکیں زیادہ روشن ہیں اور شہری زیادہ محفوظ۔۔۔
اردو
0
0
0
38
Maria Talal
Maria Talal@MariaTalalR·
انسٹیٹیوٹ فار پبلک اوپینین ریسرچ کے سروے کے مطابق 69 فیصد افراد نے وزیراعلیٰ مریم نواز کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کیا، جبکہ 32 فیصد نے کارکردگی کو آؤٹ اسٹینڈنگ اور 31 فیصد نے گڈ قرار دیا۔ ستھرا پنجاب پروگرام نمایاں رہا اور 55 فیصد افراد نے مستقبل میں ووٹ دینے کا عندیہ دیا۔
اردو
0
0
0
24
Maria Talal
Maria Talal@MariaTalalR·
Commendable step as mass production and distribution of milk and dairy products, is a cornerstone of Punjab’s economic stability. Punjab produces approximately 70% of the total milk in the region, making the dairy sector a vital engine for growth.  The dairy sector is no longer just a side business for farmers; it is a primary economic driver. It allows for surplus production of value added products (like cheese, butter), which are increasingly being exported to neighboring markets, boosting foreign exchange reserves. Unlike seasonal crops, milk provides a daily cash flow. Over 8 million rural families in Punjab derive 35–40% of their income from livestock
English
0
0
1
14
Maria Talal
Maria Talal@MariaTalalR·
انسٹی ٹیوٹ فار پبلک اوپینین ریسرچ کے حالیہ سروے کے مطابق وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی قیادت اور کارکردگی کو عوامی سطح پر بھرپور پذیرائی حاصل ہو رہی ہے، جہاں اکثریت نے نہ صرف ان کی گورننس پر اطمینان کا اظہار کیا بلکہ پنجاب کو ترقی کی درست سمت میں گامزن قرار دیتے ہوئے آئندہ بھی کارکردگی کی بنیاد پر ان کی حمایت کا عزم ظاہر کیا۔ #خدمت_کے_دو_سال #عوام_کا_اعتماد_مریم_پر
اردو
0
0
0
39
Maria Talal
Maria Talal@MariaTalalR·
انسٹی ٹیوٹ فار پبلک اوپینین ریسرچ کے سروے کے مطابق 69 فیصد افراد نے وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کیا اور ترقی کو درست سمت قرار دیا۔ 32 فیصد نے کارکردگی کو “آؤٹ اسٹینڈنگ” جبکہ 31 فیصد نے “گڈ” کہا، جبکہ نوجوانوں کی اکثریت بھی حامی نکلی۔ 55 فیصد نے کارکردگی کی بنیاد پر ووٹ دینے کا عندیہ دیا، اور “ستھرا پنجاب پروگرام” سب سے نمایاں رہا۔ @MaryamNSharif
Maria Talal tweet media
اردو
0
0
0
24
Maria Talal 리트윗함
Maryam Nawaz Sharif
Maryam Nawaz Sharif@MaryamNSharif·
Today is a proud moment for Pakistan. Few could have imagined our nation taking a leading role on the global stage, yet here we stand. The Prime Minister, Deputy Prime Minister, and our Field Marshal have played a pivotal role in restoring the country’s stature and pride. Their leadership has brought renewed confidence and honor to Pakistan, making every Pakistani truly proud. 🇵🇰 Alhamdolillah!
English
858
3.2K
10.5K
194.5K