MaryCh

347 posts

MaryCh banner
MaryCh

MaryCh

@Mary_Ch52

patriotic Pakistan💚

가입일 Haziran 2026
80 팔로잉56 팔로워
MaryCh 리트윗함
Nadir Nabil Gabol
Nadir Nabil Gabol@NadirGabol·
A big thank you to Chairman @BBhuttoZardari from the youth of #Lyari for providing them Pakistan's largest screen to enjoy their favorite sport, or should I say passion, Football! Thousands attending each #WorldCup2026 game in a world class astro-turf stadium built by #SindhGovt
English
14
149
159
406
MaryCh 리트윗함
PPP Digital Media
PPP Digital Media@mediapppdigital·
سابقہ سیکرٹری جنرل اور سینئر رہنما پاکستان پیپلز پارٹی محترمہ فوزیہ وہاب صاحبہ کی 14ویں برسی کے موقع پر ان کی گراں قدر خدمات پر خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔
PPP Digital Media tweet media
اردو
20
197
211
446
MaryCh 리트윗함
PPP Digital Media
PPP Digital Media@mediapppdigital·
شہید جمہوریت کے وفادار سپاہی، مرحوم منور حسین سروردی کوان کی سیاسی خدمات، عوامی جدوجہد اور پاکستان پیپلز پارٹی سے وابستگی ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔ پاکستان پیپلز پارٹی ان کی گراں قدر خدمات پر انہیں خراجِ عقیدت پیش کرتی ہے۔
PPP Digital Media tweet media
اردو
23
215
227
587
MaryCh 리트윗함
PPP Digital Media
PPP Digital Media@mediapppdigital·
سندھ حکومت نے مالی سال 2026-27 کے ترقیاتی بجٹ کے لیے 3.562 کھرب روپے مختص کر دیے #PeoplesBudgetSindh
PPP Digital Media tweet media
اردو
10
71
72
322
MaryCh 리트윗함
PPP Digital Media
PPP Digital Media@mediapppdigital·
سندھ حکومت کا سرکاری ملازمین اور پنشنرز کے لیے بڑا ریلیف۔ مالی سال 2026-27 کے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں 7 فیصد اضافہ کیا گیا ہے، تاکہ مہنگائی کے اثرات کو کم کرتے ہوئے عوامی خدمت سرانجام دینے والوں کو بہتر سہولیات فراہم کی جا سکیں۔ #PeoplesBudgetSindh
PPP Digital Media tweet media
اردو
15
64
67
304
MaryCh 리트윗함
PPP Digital Media
PPP Digital Media@mediapppdigital·
حکومتِ سندھ نے تعلیمی معاونتی خدمات پر عائد سیلز ٹیکس کی شرح کم کرکے 5 فیصد مقرر کر دی ہے۔ #PeoplesBudgetSindh
PPP Digital Media tweet media
اردو
4
41
42
158
MaryCh 리트윗함
PPP Digital Sindh
PPP Digital Sindh@MediaPPPSindh·
سندھ کی ترقی اور عوامی خوشحالی کے لیے مالی سال 2026-27 کے ترقیاتی پروگرام میں 3.562 کھرب روپے کی خطیر رقم مختص کر دی گئی۔ @BBhuttoZardari #PeoplesBudgetSindh
اردو
0
32
32
124
MaryCh 리트윗함
PPP
PPP@MediaCellPPP·
عوام کی مشکلات کو مدنظر رکھتے ہوئے سندھ کا ترقیاتی اور عوام دوست بجٹ پیش، نئے مالی سال 2026-27 میں کوئی نیا ٹیکس نہیں، عوام کو ریلیف کی جانب اہم قدم۔ @BBhuttoZardari #PeoplesBudgetSindh
PPP tweet media
اردو
0
36
43
289
MaryCh 리트윗함
Minish
Minish@MinishKhan2·
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے سندھ اسمبلی میں 3.562 کھرب روپے کا تاریخی اور عوام دوست بجٹ پیش کر دیا ہے۔ #PeoplesBudgetSindh
Minish tweet media
اردو
1
22
22
36
Andrew
Andrew@ChainChaserVN·
2000+ active followers need Drop 'Hello' 👋 Support and grow 🩵🔙
Andrew tweet media
English
401
53
189
4.1K
MaryCh
MaryCh@Mary_Ch52·
Have a great day ❤️😊
English
0
0
0
1
MaryCh 리트윗함
Saad Kaiser 🇵🇰
Saad Kaiser 🇵🇰@TheSaadKaiser·
Under PM Shehbaz Sharif’s leadership, FBR reforms transformed a weak system into a results-driven engine, delivering PKR 800B in additional revenue. From digital enforcement to taxing powerful sectors, no one was above the law. These reforms didn’t just recover money, they created real fiscal space for public relief. Reform, not loans... that’s the strategy. Banda Ruk Nahi Raha! 🇵🇰
Saad Kaiser 🇵🇰 tweet media
English
21
351
469
2.8K
MaryCh 리트윗함
PPP Digital Media
PPP Digital Media@mediapppdigital·
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی وزیر مملکت برائے خزانہ بلال اظہر کیانی کے ہمراہ ملاقات، بجٹ سے متعلق امور پر تبادلہ خیال @BBhuttoZardari
PPP Digital Media tweet media
اردو
32
367
387
1.1K
MaryCh 리트윗함
Murtaza Wahab Siddiqui
Murtaza Wahab Siddiqui@murtazawahab1·
Improvement of Safari Park continues ❤️ public spaces are a priority under the PPP leadership and we shall continue all our endeavours for improving such spaces #KarachiWorks #HamaraShehar
English
80
391
496
57K
MaryCh 리트윗함
PPP Digital Media
PPP Digital Media@mediapppdigital·
پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کے وفد کی صدر افضل بٹ کی سربراہی میں چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پارلیمنٹ ہاؤس میں ان کے دفتر میں ملاقات @BBhuttoZardari
PPP Digital Media tweet media
اردو
31
366
393
1.3K
MaryCh 리트윗함
PPP Digital Media
PPP Digital Media@mediapppdigital·
اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پی پی پی خیبرپختونخوا کے صدر محمد علی شاہ باچا اور گورنر فیصل کریم کنڈی کی ملاقات اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ پی پی پی کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات ندیم افضل چن، سندھ حکومت کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن بھی موجود اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور پی پی پی خیبرپختونخوا کے صدر محمد علی شاہ باچا کے درمیان صوبے کی سیاسی صورت حال پر بات چیت اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور پی پی پی خیبرپختونخوا کے صدر محمد علی شاہ باچا کے درمیان تنظیمی صورت حال پر بھی گفتگو ہوئی اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور پی پی پی خیبرپختونخوا کے صدر محمد علی شاہ باچا نے ایبٹ آباد میں یوتھ کنونشن اور مانسہرہ میں عوامی رابطہ مہم کے تحت ہونے والی تقریب پر بریفنگ دی اسلام آباد: ایبٹ آباد میں پارٹی تنظیم کی کارکردگی متاثر کن تھی، مانسہرہ میں پارٹی تنظیم نے اچھا کام کیا، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی پی پی پی خیبرپختونخوا کے صدر محمد علی شاہ باچا سے گفتگو اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو خیبرپختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی نے صوبے میں گندم کی قلت کے بحران سے آگاہ کیا اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا خیبرپختونخوا میں گندم بحران پر تشویش کا اظہار اسلام آباد: جس طرح آپ نے خیبرپختونخوا میں سی این جی کا مسئلہ حل کیا، اسی طرح گندم بحران کے حل میں اپنا کردار ادا کریں، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی گورنر فیصل کریم کنڈی کو ہدایت اسلام آباد: خیبرپختونخوا کا مقدمہ تمام سیاسی جماعتوں کو ساتھ لے کر لڑیں، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی گورنر فیصل کریم کنڈی کو ہدایت اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو گورنر فیصل کریم کنڈی نے وفاقی بجٹ میں فاٹا اور پاٹا پر عائد ہونے والے ٹیکس سے متعلق بریفنگ دی اسلام آباد: فاٹا اور پاٹا کے عوام کے حقوق کے لئے آواز بلند کرتا رہوں گا، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو پی پی پی خیبرپختونخوا کے صدر محمد علی شاہ باچہ اور گورنر فیصل کریم کنڈی نے صوبے میں قیام امن کے حوالے سے بھی بریفنگ دی @BBhuttoZardari
PPP Digital Media tweet media
اردو
31
361
382
1.2K
Nitya4u
Nitya4u@Nitya_4u·
Need 600+ verified followers 🎉 Just type "Hello" 👋 Let's follow you massively 💛
Nitya4u tweet media
English
585
78
293
7.7K
Andrew
Andrew@ChainChaserVN·
Verified or unverified Even with zero mutuals, Just say “hello” and we will follow
Andrew tweet media
English
748
114
432
14.6K
وردةالربيع🌹
Need more organic followers? Just Drop = Grow 👋 🌸 Let's support and grow together 🔥🔥
وردةالربيع🌹 tweet media
English
67
33
55
985