Mir Saqa

581 posts

Mir Saqa banner
Mir Saqa

Mir Saqa

@MirSaqa

distric Information secretary BNP Gwader. ex president BSO Gwader zone

Gwadar, Pakistan 가입일 Ağustos 2017
343 팔로잉187 팔로워
Mir Saqa
Mir Saqa@MirSaqa·
@Jan_Achakzai اب تم جیسا کچکزئی سردار پر تنقید کرتے ہیں تمہارا اتنا اوقات بھی نھیں ہے گٹھیا انسان دیکھے ہیں لیکن تمہارے جیسا سوور آج دیکھ رہا ہوں گنجے
اردو
0
0
1
61
Jan Achakzai / جان اچکزئی
تمام بلوچ پاکستان کے ساتھ ہیں باقی میڈیا اور سوشل میڈیا پر جو کچھ ہورہا وہ سب مذاق ہے ، جان اچکزئی کا دعوی
اردو
65
119
430
16K
Mir Saqa 리트윗함
Balochistan National Party
Balochistan National Party@MediaCellBNP_·
بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مرکزی رہنما گل زادی بلوچ کو کوئٹہ میں واقع ان کے رہائشگاہ سے اغوا کر لیا گیا۔ بلوچستان نیشنل پارٹی اس اغوا نما گرفتاری کی بھرپور الفاظ میں مذمت کرتی ہے اور مطالبہ کرتی ہے کہ ڈاکٹر ماہ رنگ، گل زادی سمیت بی وائے سی کے تمام اسیران کو فی الفور رہا کیا جائے۔
اردو
0
58
220
8.4K
Mir Saqa
Mir Saqa@MirSaqa·
@Dukhtar_B اب اتنے بُرے دن آگئے ہیں ایک کینٹ والی اختر جان مینگل کو غدار کہہ رہی ہے خدا کی قدرت ہے ایک نوکرانی اپنی عزت اور حیثیت بول گئ ہے
اردو
0
0
2
169
Dukhtar-E-Balochistan🇵🇰
غدار ابنِ غدار اختر مینگل، جو اسی رسول بخش مینگل کا پوتا ہے جس نے انگریزوں اور بھارتی کانگریس کے کہنے پر اور انگریزوں سے کچھ مال لیکر خان آف قلات کی حکومت میں غداری کر کے انتشار پھیلایا تھا۔ اسی اختر مینگل کے دادا کو خان آف قلات نے ملک بدر کیا تھا، اور وہ بزدل انتشار پھیلا کر ریاست لسبیلہ میں چھپ بیٹھا تھا۔ خاندان کے غدار خون کا اثر ایسا کہ آج اسی رسول بخش کا پوتا، ہماری سرزمین بلوچستان پر بھی وہی غداری کے بیج بو رہا ہے۔ #Balochistan #AkhtarMengal #Mastung
اردو
18
138
309
10.4K
Mir Saqa
Mir Saqa@MirSaqa·
@Dukhtar_B سردار اختر مینگل بلوچستان کے وارث ہیں اور تم نوکرانی ہوں یہی فرق ہے
اردو
0
0
0
20
Dukhtar-E-Balochistan🇵🇰
سردار اختر مینگل کھل کر دہشتگرد تنظیم بی ایل اے جیسے ہزاروں مظلوموں کے قاتلوں کی حمایت کر رہا ہیں۔ اب بھی کوئی شک ہے کہ یہ بلوچستان میں دہشتگردی اور انتشار کا حصہ نہیں؟ پورا پاکستان یہاں تک کہ پورا بلوچستان اختر مینگل جیسوں سے جعفر ایکسپریس کی مذمت مانگ رہا تھا ۔ارے یہ سردار تو اسی دہشتگرد تنظیم بی ایل اے کو دعائیں دیتا ہیں۔ #Balochistan #Quetta #Wadh #AkhtarMengal #LakPass
اردو
31
145
375
13.9K
Mir Saqa
Mir Saqa@MirSaqa·
@Dukhtar_B جی یہ تمہارے ابّا کا کوئٹہ ہے تم نوکر ہو نوکری کرو
اردو
0
0
0
52
Dukhtar-E-Balochistan🇵🇰
ہمارا پیارا کوئٹہ ❤️ خدا ہماری سرزمین کو انتشاریوں اور دہشت گردوں کے شر سے محفوظ رکھے۔ انتشاریوں کی گرفتاری کے بعد کوئٹہ کی رونقیں بحال! ❤️ ایک انتشاری خاتون اور ایک سردار اپنے جتھے کے ساتھ پوری آبادی کو متاثر کرنا چاہتے تھے، مگر عوام نے انہیں مسترد کر دیا۔ شکریہ حکومت بلوچستان، شکریہ سیکیورٹی فورسز! ہم جانتے ہیں کہ آپ یہ مشکل فیصلے ہمارے امن اور خوشحالی کے لیے کر رہے ہیں۔ ان شاء اللہ، ایک بار پھر ہمارا بلوچستان امن کا گہوارہ بنے گا۔ #Balochistan #Quetta #chandmubarak #EidAlFitr #Eid2025
اردو
37
287
1K
18.9K
Mir Saqa
Mir Saqa@MirSaqa·
@Jan_Achakzai اچھا ہے کوئی پھتر تمہارے گنجے سر پر نھیں لگا
اردو
0
0
0
9
Jan Achakzai / جان اچکزئی
بی این پی کے کارکنوں نے پولیس پر شدید پتھراؤ اور غلیلوں کا بے دریغ استعمال
اردو
13
19
92
5K
Mir Saqa 리트윗함
Akhtar Mengal
Akhtar Mengal@sakhtarmengal·
جناب زرداری اور شریف صاحب، میں کبھی نہیں بھولوں گا جب مریم نواز اور فریال ترلپر کو سرِ عام رسوا کیا گیا، تب ہم آپ کے ساتھ کھڑے تھے۔ کیونکہ ہمارے لیے عزت سب سے پہلے ہے، اور عورتوں پر حملہ ہماری آخری حد ہے۔ ہم نے ہمیشہ عورت کی عزت پر سیاست سے بالاتر ہو کر کھڑے ہونے کا فیصلہ کیا۔ لیکن آج میری بیٹیاں سڑکوں پر دوپٹے کے بغیر گھسیٹی جا رہی ہیں، اور آپ نہ کہ خاموش بنے بیٹھے ہیں بلکہ اس گناہ میں برابر شریک ہیں۔ میں یہ کبھی نہیں بھولوں گا — یہ ایک بلوچ کا وعدہ ہے
اردو
0
2.4K
8.7K
299.3K
Mir Saqa
Mir Saqa@MirSaqa·
@Dukhtar_B تم بہت بیوقوب ہو یہ بات سنا ٹھا لیکن آج دیکھ رہا ہوں تم لوگوں کی اوقات کینٹ کی ہے باتیں افلاطون والے کرتے ہو پہلے اپنے اوقات دیکھو پہر باتیں کرو تم لوگ تنکووا دار ہو
اردو
0
0
0
106
Dukhtar-E-Balochistan🇵🇰
اگر اختر مینگل نے استعفی دے دیا ہے تو ایک سرکاری بلڈنگ یعنی پارلیمنٹ آف لوجز میں انکا فلیٹ کہا سے آگیا؟ سردار صاحب یہ عجب ہے ایک تو غیرت کے نام پر استعفی دو اور پھر بے غیرت بن کر سرکاری فلیٹ میں اپنے چلیے کو رکھو اور جب پلیٹ خالی کرنے کا کہا جائے تو واپس وہی بلیک میلنگ اور دھندہ شروع کر لو واہ 🫣 #Balochistan #AkhtarMengal
Dukhtar-E-Balochistan🇵🇰 tweet media
اردو
21
49
142
6.5K
Unbeatable Bizenjo 🇵🇰
Unbeatable Bizenjo 🇵🇰@LoveBizenjo143·
It's truly amusing to see how quickly narratives change when the throne slips away. When in power, @PTIofficial & its leadership, including those now praising Mahrang, were all too clear abt the dangers posed by individuals linked to anti-state activities. Mahrang, leading the BYC—a movement declared a terrorist proxy by the state—was not someone they would hv praised back then. But now, out of power, they've suddenly found admiration for them. This sudden love for so-called "peaceful advocacy" reeks of political desperation. It’s laughable that those who once stood firm for Pak’s unity are now cozying up to figures with separatist ties, all bcz they no longer sit in power. It’s easy to love Pakistan when you’re at the helm, but true loyalty is tested when you're out of office. This blatant hypocrisy shows just how far some people will go to regain relevance, even if it means glorifying those who actively work against the very country they once claimed to protect. The real question is, where was this support for "peaceful struggle" when they had the power to make the difference.
Dr. Arif Alvi@ArifAlvi

میں ڈاکٹر ماہرنگ بلوچ صاحبہ کو مبارکباد پیش کرنا چاہتا ہوں کہ جس مہنت، جزبہ اور جاں فِشانی کے ساتھ انہوں نے بلوچستان کے عوام کی رنجشوں کی عکاسی کی ہے اُس کو عام پاکستانیوں کی طرح بیرونی دنیا میں بھی سراہا جا رہا ہے۔ میں پی ٹی آئی اور @ImranKhanPTI کی طرف سے اپنے بلوچ بھایوں اور بہنوں کو مکمل یقین دلانا چاہتے ہیں کہ ہم بلوچستان کے حقوق کی اِس پُر امن جدو جہد میں انکے ساتھ کھڑیں ہیں اور اقتدار آنے کے بعد اِس مسئلہ کو ہمیشہ کے لیئے حل کردیں گے۔ بہت ظلم ہوچکا ہے اب ظالم کے ہاتھ ٹوٹنے والے ہیں۔ I welcome this international recognition of Dr @MahrangBaloch_ of a peaceful struggle for both the material and human rights of the province of Balochistan. While the world appreciates these efforts our blustering, blundering, bumbling & barbaric regime has only one tool and one thought which is how to suppress every voice against their 70 year-long capture of our people. PTI stands with the people and promises in this hour of ominous uncertainty created by the floundering false government which is trying to push all peaceful citizens towards violence, that we together shall achieve an equitable peaceful & prosperous Pakistan. انشاللہ۔

English
8
5
29
3.3K
Mir Saqa
Mir Saqa@MirSaqa·
@Dukhtar_B بیوقوب بہت دیکھے لیکن تمہارااپنا ایک لیول ہے
اردو
0
0
0
54
Dukhtar-E-Balochistan🇵🇰
ایک بہن اپنے ہی دہشتگرد بھائی کی لاش پر پروپیگنڈہ کر کے لاکھوں کی گاڑی میں گھوم رہی ہے۔ پچھلے سال تک دہشتگرد بالاچ کے گھر غربت کا راج تھا، لیکن اچانک فیک پروپیگنڈہ اور اسلام آباد میں ڈرامہ رچا کر بالاچ کی بہن نجمہ کے پاس اتنی دولت کہا سے آئی؟ #Balochistan
Dukhtar-E-Balochistan🇵🇰@Dukhtar_B

آپ کو یاد ہے دہشتگرد بالاچ؟ جی وہی، جس کے فیک انکاؤنٹر کا ڈرامہ رچا کر مہرنگ غفار نے اسلام آباد مارچ نکالا تھا۔ نیچے نجمہ، دہشتگرد بالاچ کی بہن ہے، جو کچھ مہینے پہلے کہتی رہی کہ اس کا بھائی معصوم ہے اور اسے فیک انکاؤنٹر میں مارا گیا ہے۔ آج وہی نجمہ بلوچ نہ صرف اعلیٰ شان گاڑی میں گھوم رہی ہے بلکہ بالاچ کی قبر پر کھڑے ہوکر باقی خواتین کو جمع کر کے وکٹری کا نشان بنا رہی ہے۔ اور سرعام آزادی بلوچستان کے ناپاک نعرے لگا رہی ہے حیرت کی بات یہ ہے کہ بالاچ کا اپنا کزن، جو نجمہ کا قریبی ساتھی بھی ہے، اپنے ٹک ٹاک پر بالاچ کی قبر کی تصاویر شیئر کر رہا ہے اور اس کے ساتھ دہشتگرد تنظیم بی ایل اے کے دہشتگردوں اور خودکش بمبار مائل جیسی خواتین کی تصویریں لگا کر ناصرف دہشتگرد تنظیم بی ایل اے مجید بریگیڈ کو سپورٹ کررہے ہے بلکہ بلوچستان کی آزادی کے ناپاک نعرے بھی لگا رہے ہے۔ #Balochistan #BLA #Terrorism

اردو
13
46
94
3.8K
Mir Saqa
Mir Saqa@MirSaqa·
@Dukhtar_B جی آپ سئی بول رہے ہو بلوچستان کے جو اصل وارث ہیں تم ہو انور کاکڑ ہے سرفراز بگٹی ہے حمنہ ملک ہے اور باقی سب چور اور غدار ہیں کیوں کے بلوچستان تُم لوگوں کے ابّاؤں نے خریدا ہوّا ہے تم اپنا بتاؤ تمہاری سیلری ابھی تک نھیں بڑھی ہے جو تیس ہزار میں پیش پیش ہوتی ہو
اردو
0
0
2
57
Dukhtar-E-Balochistan🇵🇰
اختر مینگل: جہاں کا خمیر تھا، وہیں کو لوٹ گئے! اختر مینگل نے دہائیوں تک بلوچستان کے نام پر سیاست کی، لیکن بلوچ عوام کو کچھ نہ دیا۔ انہوں نے ہمیشہ حکومتوں کو بلیک میل کرکے ذاتی مفادات حاصل کیے، جس کا نتیجہ دبئی میں عالی شان بنگلوں اور بے شمار دولت کی صورت میں سامنے آیا۔ قوم پرستی کا کارڈ کھیل کر ایک جذباتی تقریر کے ذریعے ملک سے فرار ہونا ان کا پرانا ہنر ہے۔ اختر مینگل اور ان کے والد نے تقریباً 70 سال تک زادہ وڈھ، خضدار اور بلوچستان کے دیگر علاقوں پر حکومت کی، مگر اس طویل عرصے میں صرف ان کے خاندان کی حالت بدلی۔ عام بلوچ عوام کو اس دوران کیا ملا؟ قوم پرستی کی وہ آگ جو اختر مینگل نے بھڑکائی، یا ان کے بھائی جاوید مینگل کی دہشتگرد تنظیم لشکر بلوچستان کے ہاتھوں پھیلنے والی دہشت اور بدامنی؟ جاوید مینگل، اختر مینگل کے بھائی، دہشتگرد تنظیم لشکر بلوچستان کا بانی ہے جس نے نہ صرف بلوچستان بلکہ پورے پاکستان میں دہشتگردی کی کاروائیاں سر انجام دیں۔ ملک سے باہر بیٹھ کر جاوید مینگل آزاد بلوچستان کے نعرے لگاتا رہا۔ نورالدین مینگل، جو کھلے عام آزاد بلوچستان کی حمایت کرتا رہا اور لشکر بلوچستان کا رکن بھی تھا، وہ بھی اختر مینگل کی جماعت کا حصہ رہا۔ اختر مینگل نے خود بھی کئی دہائیوں تک بلوچستان کی سیاست میں اپنا کردار ادا کیا اور وفاقی حکومت کا بھی حصہ رہے، مگر ان کی کارکردگی کیا رہی؟ آج بھی وڈھ کے بچوں کے پاس نہ اسکول ہیں اور نہ ہی پختہ سڑکیں۔ کیا اختر مینگل اتنے سالوں میں اپنے علاقے میں ایک سڑک بھی نہیں بنا سکے؟ یا پھر وہ صرف بلوچ قوم کے نام پر حکومتوں کو بلیک میل کرکے اپنی جیبیں بھرنے میں مصروف رہے؟ ان کا نام کسی ترقیاتی منصوبے میں نہیں، لیکن دبئی لیکس میں ضرور نمایاں طور پر دیکھا گیا۔ اختر مینگل نے بلوچ قوم کے نام پر صرف اپنا ذاتی مفاد حاصل کیا، جبکہ عام بلوچ عوام کو محرومی اور مایوسی کے سوا کچھ نہ ملا۔ #Balochistan #AkhtarMengal #اختر_مینگل
Dukhtar-E-Balochistan🇵🇰 tweet mediaDukhtar-E-Balochistan🇵🇰 tweet mediaDukhtar-E-Balochistan🇵🇰 tweet media
اردو
21
53
122
5.7K
Mir Saqa 리트윗함
Akhtar Mengal
Akhtar Mengal@sakhtarmengal·
Please watch this video. The man you see wailing lost his son who was abducted in July. A few days ago his son's dead body was found, tortured with his eyes gouged out. I wish I could share a picture of his body to truly show the state of Balochistan today and the devastating reality that lies behind my resignation. What do I say to this grieving man?
Naeema Zehri@zehrijournalist

میرے حلقے کے چار نوجوانوں کی لاشیں ملی ہیں جن کی آنکھیں نکلی ہوئی تھیں کہا گیا کہ انکاؤنٹر میں مارے گئے ہیں کیا وہ بغیر آنکھوں کے لڑ رہے تھے ؟ @sakhtarmengal سردار اختر مینگل #StopBalochGenocide twitter.com/Fati_Bal0ch/st…

English
0
571
1.8K
98.1K
Mir Saqa
Mir Saqa@MirSaqa·
@LoveBizenjo143 آج کل قدوس نے تمہاری سیلری کام کیا ہے مجھے تو لگ رہا ہے جلدی تم نے سرفراز کا فوٹو لگانا ہے اور بیزنجو کی جگہ بگٹی لکھنا ہے تو حمنہ مالک بنے کی کوشش کر رہی ہو لگے رہو مسئلہ سیلری کی ہے بڑھا دِینگے تمہارے آقا
اردو
0
0
0
55
Unbeatable Bizenjo 🇵🇰
Unbeatable Bizenjo 🇵🇰@LoveBizenjo143·
پکوڑے آلو 🥔 والے ہوں تو زیادہ مزا آئیگا!
Unbeatable Bizenjo 🇵🇰 tweet media
اردو
55
19
146
8.5K
Mir Saqa
Mir Saqa@MirSaqa·
@Jan_Achakzai تمہیں یہ عزت دیا کس نے تم ٹویٹ تو کر لیتے ہوں گالیاں کھانے کے لئے بے عزت شخص دیکھے تمہارا اپنا ایک لیول ہے گنجے بلوچستان کے لوگ مرگئے ہیں جو تم بلوچستان کے وارث نکلے ہو۔۔
اردو
0
0
1
44
Jan Achakzai / جان اچکزئی
بلوچستان میں 900 دہشت گرد بلوچستان کی نمائندگی نہیں کر سکتے اور نہ ہی مہرنگ بلوچ اور اختر مینگل جیسے ان کے سہولت کار بلوچستان کی نمائندگی کر سکتے ہیں۔ وہ صوبے کا جغرافیہ نہیں بدل سکتے۔ ہم لوگ بلوچستان کے اصل اسٹیک ہولڈر ہیں۔ بلوچستان پاکستان رہے گا۔
اردو
301
219
1.1K
54.7K
Mir Saqa
Mir Saqa@MirSaqa·
@Balochistan_1st @Fati_Bal0ch @Hani_Baloch7 شبنم آج کل کوشش کر رہی ہے سرفراز سے شادی کرنے کی کیوں کے شبنم کی سیلری تیس ہزار ہے وہ کوشش کر رہی ہے پلال سرفراز نے نو لیفٹ کیا ہوّا ہے
اردو
0
0
1
48
Mir Saqa
Mir Saqa@MirSaqa·
@Ghlm_Nabi بیٹا اتم جیسے لوگ بس تجزیہ کر سکتے ہیں سردار اختر مینگل کا اسمبلی سے resign اگر ذاتی ہوتا تو تم لوگوں کے لوگ منانے نھیں پہنچ جاتے
اردو
0
0
0
19
Ghulam Nabi Rind
Ghulam Nabi Rind@Ghlm_Nabi·
اختر مینگل جیسے سیاستدانوں کا حکومت سے علیحدگی کا فیصلہ کسی عوامی مفاد کے لیے نہیں بلکہ ذاتی مفاد اور پاکستان دشمن عناصر کی خوشنودی حاصل کرنے کے لیے ہے۔ بلوچ عوام کو ہوشیار رہنے کی ضرورت ہے کہ ایسے سیاستدانوں کے بہکاوے میں نہ آئیں۔ #Balochistan
Ghulam Nabi Rind tweet media
اردو
7
2
11
592
Mir Saqa 리트윗함
Independent Urdu
Independent Urdu@indyurdu·
’وہ رہنما جو دوسروں کو راستہ دکھاتے ہیں، وہ سرخیل جو کرسی کے نہیں۔۔۔ بلکہ خود اقتدار ان کا منتظر رہتا ہے۔‘ عاصمہ شیرازی کی تحریر #Echobox=1725426537-1" target="_blank" rel="nofollow noopener">independenturdu.com/node/175632?ut…
اردو
8
32
153
10.7K
Mir Saqa
Mir Saqa@MirSaqa·
@Jan_Achakzai Agr tumhen Aqal hoti tumhare saar ke baaal hote
हिन्दी
0
0
0
180
Jan Achakzai / جان اچکزئی
سردار اختر مینگل کے استعفی پر دانشور بلوچستان کے مقتل میں شہید پانچ ہزار پنجابیوں کی نسل کشی پر خاموش رہے ۔ یہ نہیں ہو سکتا کہ مفاد پرستی پر مبنی فیصلہ کئے جائیں اور جب عوام مسترد کر دے تو بجائے اپنی شکست تسلیم کرنے اور غلطیوں کی اصلاح کرنے کہ “غیر حقیقی” نمائندوں کا بیانیہ چلایا جائے۔ بلوچستان کے “غیر حقیقی” نمائندے: پراپیگینڈہ یا حقیقت 8 فروری 2024 کے بعد بلوچستان میں ایک بیانیہ لانچ کیا گیا کہ بلوچستان کے حالات کی خرابی کی اصل وجہ “غیر حقیقی” نمائندوں کا اسمبلی میں پہنچنا ہے۔ یہ بیانیہ بی این پی مینگل نے الیکشن میں شرمناک شکست کے بعد لانچ کیا اور اس کا مقصد گزشتہ پانچ سال کی اپنی کارکردگی پر پردہ ڈالنا تھا۔ عوام نے ووٹ کی طاقت سے سردار اختر مینگل کو مسترد کیا لیکن وہ اس فیصلے کو صرف اس لئے قبول کرنے کے لئے تیار نہیں کیونکہ اس الیکشن میں وہ ناکام رہے ہیں۔ کیا یہ حقیقت نہیں کہ جام کمال کی حکومت کو گرا کر قدوس بزنجو کو وزیراعلی بنوانے میں بی این پی مینگل سرفہرست تھی؟ کیا یہ حقیقت نہیں کہ پچھلی بلوچستان حکومت کے دوران میر حمل کلمتی (بی این پی مینگل ) وزیر اعلیٰ کے جہاز سے لیکر سی ایم سیکریٹیریٹ تک ہر جگہ قدوس بزنجو کے ہم نوالہ و ہم پیالہ تھے؟ کیا یہ حقیقت نہیں کہ پی ٹی آئی کی حکومت گرا کر PDM کی حکومت بنانے میں سردار اختر مینگل نے نہ صرف کردار ادا کئے بلکہ فوائد بھی سمیٹے؟ اب آتے ہیں اس بیانیہ کے اگلے آپریشن کی طرف، بلوچستان اسمبلی میں 51 سیٹوں پر انتخابات ہوئے، 40 سیٹوں پر بی این پی مینگل نے امیدوار کھڑے کئے،11سیٹوں پر کوئی امیدوار ہی نہیں ملا کھڑا کرنے کے لئے ۔ 40 میں سے 25 سیٹوں پر امیدوار نے ایک ہزار سے کم ووٹ لئے اور ضمانت ضبط ہوئی، ایک امیدوار سردار اختر مینگل الیکشن جیتنے میں کامیاب ہوا، ہارنے والے 14 امیدواروں کے مقابلے میں 4 / 4 جمیعت علماء اسلام ف اور باپ پارٹی نے جیتی، مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی، نیشنل پارٹی، حق دو تحریک اور آزاد امیدوار نے 1/1 سیٹ جیتی۔ بات یہاں پر ختم نہیں ہوتی بلوچستان میں کل 54 لاکھ ووٹ کاسٹ ہوئے ان میں سے BNP مینگل کو 110629 ووٹ ملے یعنی 2% سے بھی کم۔ اب آئیے گزشتہ الیکشن پر بھی نظر ڈالتے ہیں 2024 - National - 1 Provincial - 1 2018 - National - 4 Provincial - 10 2013- National 1 - Provincial 2 2008- Boycott 2002- Provincial - 2 2018 کے الیکشن میں جیسے PTI کے ساتھ پاکستان میں چمتکار ہوا تھا ویسے بلوچستان میں BNP مینگل کے ساتھ ہوا۔ ورنہ بلوچستان میں BNP مینگل کی کل سیاسی وقعت دو صوبائی اور ایک نیشنل اسمبلی کی سیٹ سے زیادہ کبھی نہیں رہی۔
Jan Achakzai / جان اچکزئی tweet media
اردو
65
78
270
16.7K
Mir Saqa 리트윗함
Neo News
Neo News@NeoNewsUR·
’’لاکھ اختلاف کرلیں مگر۔۔۔؟‘‘اچانک استعفٰی کیوں دیا؟اختر مینگل کیا کرنے والے ہیں؟بڑے راز فاش کردیے #NeoNews #Sahafi @Matiullahjan919 @sakhtarmengal
اردو
5
40
236
16.7K