FREEDOM MY RIGHT🙌

44.9K posts

FREEDOM MY RIGHT🙌 banner
FREEDOM MY RIGHT🙌

FREEDOM MY RIGHT🙌

@MisYouBaba

😍😍😍 میں پاکستان کا شہری پاکستان کا مالک ہوں

Southend-on-Sea, East 가입일 Mart 2023
1.6K 팔로잉1.5K 팔로워
FREEDOM MY RIGHT🙌
FREEDOM MY RIGHT🙌@MisYouBaba·
1948..... میں پہلی بار امریکہ میں کسی سیاہ فام کو یونیورسٹی میں داخلہ ملا مگر اس کی نشست الگ رکھی گئی... جبکہ اسلام کا پہلا موذن ہی سیاہ فام تھا (سیدنا بلال رضی اللہ تعالی عنہ) جبکہ لبرل موم بتیاں انٹیاں جب بھی اپنا تعفن زدہ منہ کھولتی ہیں تو اسلام پر ہی بھونکتی ہیں
FREEDOM MY RIGHT🙌 tweet media
اردو
0
0
1
11
FREEDOM MY RIGHT🙌
FREEDOM MY RIGHT🙌@MisYouBaba·
( ماں. ) جب اپ سے ملاقات ہوگی تو میں اپنا سر اپ کے قدموں میں رکھ کر بیٹھ جاؤں گا اور وہ سب بتاؤں گا جو اپ کے جانے کے بعد میں نے اپنے اندر چھپا رکھا ہے . اس دنیا کے تھپیڑے میں نے اکیلے نے سہے اور کھائے ہیں MISS YOU MOM & BABA 🥲
FREEDOM MY RIGHT🙌 tweet media
اردو
1
0
0
16
FREEDOM MY RIGHT🙌
FREEDOM MY RIGHT🙌@MisYouBaba·
@Kaashif999 @MeAsmaGul ایسا بالکل ہرگز نہیں کہ میں قران کو سائنس کے مقابلے میں لا رہا ہوں سائنس قران کی محتاج ہے اج تک سائنس نے جو بیان کیا ہے وہ قران ہی سے بیان ہوا ہے قران 1400 سال پہلے تمام باتیں بتا چکا تھا جو اج سائنس بتا رہی ہے
اردو
0
0
0
3
Kashif Aslam
Kashif Aslam@Kaashif999·
@MisYouBaba @MeAsmaGul اپ قران کو سائنس کے مقابل لا رہے ہیں 😊 سائنس کا دائرہ کار تو بہت محدود ہے۔ یہ سوال اٹھانے کا مقصد ایک یہ بھی تھا کہ لوگوں کو کچھ سوچنے کا موقع ملے۔ اگر ہم طوفان نوح کے بارے میں نہیں بتا سکتے تو ہم کیسے کہہ سکتے ہیں کہ حضرت ادم کب دنیا میں تشریف لائے ہوں گے ؟
اردو
2
0
2
16
Kashif Aslam
Kashif Aslam@Kaashif999·
پڑھے لکھے لوگوں سے دو سوال کیا اپ جانتے ہیں کہ طوفان نوح اج سے کتنے ہزار سال پہلے آیا تھا ؟ دوسرا سوال کیا طوفان نوح کے حوالے سے سائنسی ثبوت موجود ہیں ؟ 🤔
اردو
48
7
94
28.5K
FREEDOM MY RIGHT🙌
FREEDOM MY RIGHT🙌@MisYouBaba·
@Kaashif999 @MeAsmaGul یہ ایک لمبی گفتگو اور شاندار موضوع ہے ہمیں اس پر بات کرنی چاہیے اور تحقیق بھی کرنی چاہیے مگر اپ جانتے ہیں کہ میرا مسئلہ یہ ہے کہ میں اردو بھی ٹرانسلیٹر کے ذریعے لکھتا ہوں میں کسی وقت اپ کو پوری تفصیل سے انشاءاللہ لکھوں گا...
اردو
0
0
0
0
FREEDOM MY RIGHT🙌
FREEDOM MY RIGHT🙌@MisYouBaba·
@Kaashif999 @MeAsmaGul قران مجید ایک الہامی کتاب ہے نہ کے کیلنڈر واقعات کو انسانیت کی فلاح کے لیے بیان کرتا ہے کہ پچھلی قوموں کے حالات ان کے انجام سے انے والی قوموں کو خبردار کرتا ہے کہ ہرگز وہ کام مت کرنا جس کی بنیاد پر پچھلی قومیں برباد ہوتی رہی ہیں کیلنڈر کا مسئلہ سائنس کا ہے سائنس اب ڈھونڈتی پھرے.
اردو
0
0
0
6
Kashif Aslam
Kashif Aslam@Kaashif999·
@MisYouBaba @MeAsmaGul ایسی تفاصیل میں بہت زیادہ پڑ چکا ہوں لیکن کوئی ٹھوس جواب نہیں ملتا۔ میں یہ نہیں کہتا کہ مجھے قران پر شک ہے۔ قران نے کہا تو ایسا ہوا ہوگا۔ وقت نہیں بتایا تو اس میں حکمت ہوگی۔ یوں کہہ لیجئے کہ رونا اس بات پر ہے کہ ہم لوگوں نے اس پر تحقیق کیوں نہیں کی
اردو
1
0
3
10
FREEDOM MY RIGHT🙌
FREEDOM MY RIGHT🙌@MisYouBaba·
@Kaashif999 @MeAsmaGul یہی ثابت کرنے کی کوشش کر رہا تھا کہ سائنس قران کے مقابلے میں کچھ بھی نہیں ہے اب اگر سائنس کے پیٹ میں مروڑ ہے تو وہ جائے اورتحقیق کرے کہ یہ کس تاریخ میں ہوا اللہ تعالی اپ کو جزائے خیر دے کیونکہ قران میری ضرورت پوری کر چکا مجھے پوری تفصیل سے بتا چکا ہے کہ واقعہ کن بنیادوں پر ہوا
اردو
1
0
1
17
Kashif Aslam
Kashif Aslam@Kaashif999·
@MisYouBaba @MeAsmaGul اپ سائنس کو قران کے مقابل میں کیوں لاتے ہیں ؟ سائنس کا دائرہ کار بہت محدود ہے۔ جبکہ قران کا ایک ایک حرف ایک حقیقت ہے۔
اردو
1
0
2
8
FREEDOM MY RIGHT🙌
FREEDOM MY RIGHT🙌@MisYouBaba·
@Kaashif999 @MeAsmaGul کنفرم ڈیٹ تو اب سائنس کا باپ بھی نہیں بتا سکتا مگر تاریخ کے حوالہ جات سے ثابت ہوتا ہے کہ چار سے سات ہزار سال کا دورانیہ بنتا ہے... میرا خیال ہے کہ ان باکس میں اس حوالے سے اپ نے پہلا میسج پورا نہیں پڑھا اس میں پوری تفصیل ہے
اردو
1
0
1
12
Kashif Aslam
Kashif Aslam@Kaashif999·
@MeAsmaGul @MisYouBaba سائنس بھی سرمایہ دار کی غلام ہوتی ہے۔ لیکن کم از کم اتنا تو پتہ چلے کہ طوفان ایا کب تھا۔ پھر اس کے بعد مزید جانچ پڑتال کی جا سکتی ہے
اردو
1
0
1
7
FREEDOM MY RIGHT🙌
FREEDOM MY RIGHT🙌@MisYouBaba·
@MeAsmaGul @Kaashif999 میں زیادہ علم نہیں رکھتا مگر یہ جانتا ہوں کہ سائنس بھی قران ہی سے نکلی ہے اگر قران نہ ہوتا تو اج سائنس بھی نہ ہوتی .قران نے 1400 سال پہلے بتایا تھا کہ ایک سمندر ایسا ہے جس کے دو رنگ ہیں اور سائنس اج اس کو ثابت کر رہی ہے کہ واقعی وہ سمندر ہے جس میں دو رنگ کا پانی ایک ساتھ چلتا ہے
اردو
1
0
1
14
FREEDOM MY RIGHT🙌
FREEDOM MY RIGHT🙌@MisYouBaba·
@MeAsmaGul @Kaashif999 اپ کو تفصیل چاہیے میں اپ کو تاریخی اور قرانی دونوں کی تفاصیل ان باکس کر سکتا ہوں اجازت دیں....
اردو
0
0
1
4
FREEDOM MY RIGHT🙌
FREEDOM MY RIGHT🙌@MisYouBaba·
@Kaashif999 @MeAsmaGul الیگزینڈر بی کی تاریخی حوالہ جات کے حوالے سے میں اپ کو اس کا دورانیہ ان باکس کر چکا ہوں....
اردو
0
0
1
2
Kashif Aslam
Kashif Aslam@Kaashif999·
@MisYouBaba @MeAsmaGul وہ محترم ہے یا محترمہ یہ اہم نہیں ہے اہم ان کا سوال ہے 😊 قران پر کوئی شک نہیں سوال تو وقت پر ہے
اردو
1
0
2
7
FREEDOM MY RIGHT🙌
FREEDOM MY RIGHT🙌@MisYouBaba·
@Kaashif999 @shaheen00239695 @Tarbooz_pathan اور یہ بات میں اپ کو ان باکس کر چکا ہوں مگر پھر بھی بتا دیتا ہوں کہ تاریخی اعتبار سے اس کا دورانیہ چار سے 7 ہزار سال کے دوران کا ہے
اردو
0
0
0
10
FREEDOM MY RIGHT🙌
FREEDOM MY RIGHT🙌@MisYouBaba·
@Kaashif999 @MeAsmaGul اپ کو تاریخی اور اس قرانی طور پر دونوں واقعات تفصیل سے ان باکس کر چکا ہوں باقی رہی بات پوری دنیا کی اس وقت پوری دنیا ایک محدود خطے پر اباد تھی اسی خطے پر عذاب ایا تھا جہاں پر انسان اباد تھا اس کے بعد کچھ نہیں بچا تھا اور اسی لیے حضرت نوح کو ادمی ثانی کہا جاتا ہے
اردو
1
0
1
11
Kashif Aslam
Kashif Aslam@Kaashif999·
@MeAsmaGul @MisYouBaba جو کچھ قران میں لکھا ہے ہمارے لیے حرف اخر ہے مگر سوال اپنی جگہ ہے کہ یہ طوفان کب ایا ؟ لوکل تھا؟ یا پوری دنیا پر ایا ؟ اور اس حوالے سے شواہد 😊
اردو
2
0
2
10
FREEDOM MY RIGHT🙌
FREEDOM MY RIGHT🙌@MisYouBaba·
@MeAsmaGul @Kaashif999 اب پتہ نہیں کہ اپ محترم ہیں یا محترمہ مگر اپ کے الفاظ بتا رہے ہیں کہ تعلیم کی کمی ہے اگر اپ کو تفصیل چاہیے تو میں ان باکس کر سکتا ہوں کیونکہ ایکس پر اتنی تفصیل لکھی نہیں جا سکتی
اردو
2
0
1
8
FREEDOM MY RIGHT🙌
FREEDOM MY RIGHT🙌@MisYouBaba·
@Kaashif999 @shaheen00239695 @Tarbooz_pathan قران نے پوری تفصیل کے ساتھ اس واقعہ کو بیان کیا ہے اب اگر سائنس کو کوئی مسئلہ ہے تو سائنس اس واقعے پر تحقیق کرے جس طرح فرعون کی لاش پر تحقیق کی.... سائنس اگر خود کو پھنے خان اور قران سے افضل سمجھتی ہے تو پھر قران کو جھوٹا ثابت کرنے کا دعوی کر کرے..
اردو
1
0
1
34
shaine
shaine@shaheen00239695·
@MisYouBaba @Tarbooz_pathan @Kaashif999 Non muslim ko kia jawab daingay , science aur tahqeeq say muslims ka to koi layna dayn he nahee , lakin jab ko non muslim koi jawab dhoond lai to phir muslims ajatay han apna dawa lai kai.
Indonesia
2
0
0
35
FREEDOM MY RIGHT🙌
FREEDOM MY RIGHT🙌@MisYouBaba·
@shaheen00239695 @Tarbooz_pathan @Kaashif999 جن کے نزدیک کوا سفید ان کا کوا کبھی کالا نہیں ہو سکتا غیر مسلم کے علاج کے لیے دوائی موجود ہے اگر اپ کا قران پر بھروسہ نہیں تو اس میں ہمارا کوئی قصور نہیں قران ہر چیز کا جواب رکھتا ہے. اگر تعلیم کی کمی اڑے نہ اتی تو اپ کو علم ہوتا کہ قران سائنس کا نہیں سائنس قران کی محتاج ہے
اردو
0
0
1
10
FREEDOM MY RIGHT🙌
FREEDOM MY RIGHT🙌@MisYouBaba·
@KKhan692372 @Parizaad_reborn @kibria10101 اس کا نام راشد نصر اللہ ہے جب میاں بھگوڑا ہوا تھا تو اس کی ڈیوٹی گیٹ پر تھی اور اس کا کام ہر اتے جاتے کو بھونکنا تھا اور کسی کے پاؤں پڑتا تھا .مالکوں کے حکم کے مطابق لوگوں کو بھونکتا راجکماری بھی اپنی تھکاوٹ اتارنے کے لیے اس کا استعمال کرتی رہی
اردو
0
0
0
13
پری زاد
پری زاد@Parizaad_reborn·
پانچ ارب روپے کا منصوبہ اس شخص کے ہاتھ میں دیا گیا ھے جس کا تعلیم اور ایمانداری سے کوئی واسطہ نہیں، جس کی واحد قابلیت پالتو ہونا ھے جو کبھی لندن میں نواز شریف کے گھر کا چوکیدار تھا اور باہر کھڑا دوسروں پر آوازیں کستا تھا، "یہ تھا افواج پاکستان کا ویژن"
پری زاد tweet media
اردو
35
167
363
4.7K
FREEDOM MY RIGHT🙌
FREEDOM MY RIGHT🙌@MisYouBaba·
سوال . پاکستان کے فوجی میس میں ملکہ کی تصویر لگی ہوئی ہے تو پھر اخر ازادی کس سے لی.. پانچ لاکھ لوگ کیوں مروائے. ہزاروں خواتین کی عزتیں کیوں لٹوائیں. پاکستان بنوانے اور سینوں پر چوانیاں ٹھیانیاں سجانے کی بجائے برطانیہ کے وفادار ہی رہتے اتنی بڑی واردات کی ضرورت ہی کیا تھی
FREEDOM MY RIGHT🙌 tweet media
اردو
0
3
4
42
FREEDOM MY RIGHT🙌
FREEDOM MY RIGHT🙌@MisYouBaba·
دشمنوں کے ساتھ میرے دوست بھی ازاد ہیں دیکھنا ہے کھینچتا ہے مجھ پہ پہلا تیر کون
FREEDOM MY RIGHT🙌 tweet media
اردو
0
0
1
16