🦋السَّلاَمُ عَلَيْكُمُ وَرَحْمَةُ اللّهِ وَبَرَكَاتُه🦋
♥️🌼 بارگاہ الہی میں آپ کی عزت و سلامتی اور دائمی خوشیوں کیلئے دعا گو، مالک ارض و سماء آپ کا ہمیشہ نگہبان رہے . آپ کو کسی بهی مرض، قرض، تنگدستی اور ناگہانی آفات سے ہمیشہ کیلۓ محفوظ رکهے🌼♥️
🤲 آمین یارب العالمین🤲
🌹ﺍَﻟﺴَّـﻼَﻡُ عَلَيكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَاتُۃ🌹
🦋اے پاک پروردگار* اپنے ذکر سے ہمارے دلوں کو سکون نصیب فرما۔ ہمارے گناہوں، خطاؤں اور لغزشوں کو ڈھانپ لے۔ ہمیں بے حساب پاکیزہ رزق عطا فرما🦋
🤲آمین یا رب العالمین🤲