S NOMAN HEADER

1K posts

S NOMAN HEADER banner
S NOMAN HEADER

S NOMAN HEADER

@NomanHeader

Speaker/ Writer/ Social media activist / Blogger/ Content creator / Online Quran & Arabic Teacher /

Karachi, Pakistan 가입일 Nisan 2024
548 팔로잉394 팔로워
S NOMAN HEADER
S NOMAN HEADER@NomanHeader·
افعانستان پاکستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گۓ ہیں اللّٰہ تعالی تمام مسلمانوں کے ساتھ عافیت والا معاملہ فرمائے ۔ آمین ❤️
اردو
0
0
0
3
S NOMAN HEADER 리트윗함
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan
اسلام آباد کے جسٹس محسن اختر کیانی نے اپنے فیصلے میں حکومت کو تجویز دی ہے کہ نکاح نامے میں ترمیم کی جائے، جس کے تحت شادی کے دوران شوہر جو جائیداد بنائے، اس کا آدھا حصہ بیوی کو ملے،صحافی کا سوال یہ نہ تو قانونی لحاظ سے درست ہے، نہ شرعی لحاظ سے، اور نہ ہی ہمارے سماج کے مطابق ہے۔ معلوم نہیں یہ کس مغربی دنیا کی پیروی کی جا رہی ہے۔ یہ ایک جج کی خاص ذہنیت کی عکاسی ہے، نہ کہ ایک مسلمان معاشرے کی۔امیر جےیوآئی مولانا فضل الرحمان کی قومی اسمبلی میں گفتگو
اردو
22
330
690
10.5K
S NOMAN HEADER
S NOMAN HEADER@NomanHeader·
زہر اگلتی زبانوں کو خبر ہو بھائی دوبارہ سے مل بیٹھے ہیں اللّٰہ یہ محبتیں سدا قائم رکھے ❤️
S NOMAN HEADER tweet mediaS NOMAN HEADER tweet media
اردو
0
0
1
6
مُسٌلِمٌ احمدزيMuslim Ahmadzai
🚨 گوادر تاریخی طور پر افغانوں کی زمین رہی ہے اور وقت آ گیا ہے کہ افغان اپنی زمین دوبارہ حاصل کریں اور گوادر بندر تک رسائی حاصل کریں۔
Afghanistan Guardian@WakhanIntel

#ALERTA 🚨 Gwadar has historically been Afghan territory, and the time has come for Afghans to reclaim their land and secure access to the Gwadar port.

اردو
1
0
0
29
S NOMAN HEADER 리트윗함
فهد العتيبي
فهد العتيبي@mmfqve·
سعودی عرب و پاکستان ہمیشہ زندہ باد🇸🇦🇵🇰 السعودية وباكستان أخوة للأبد
فهد العتيبي tweet media
العربية
203
771
4K
46.1K
S NOMAN HEADER
S NOMAN HEADER@NomanHeader·
چند بے وقوف لوگوں کی عجیب وغریب حرکات وسکنات کی وجہ سے بہت سارے شریف لوگ سر اٹھانے کے قابل نہیں رہتے خدرا اپنے بچوں کی تربیت کریں
اردو
0
0
0
8
S NOMAN HEADER
S NOMAN HEADER@NomanHeader·
عالم اسلام کے تمام مسلمانوں کو عید مبارک ہو ♥️
اردو
0
0
0
6
S NOMAN HEADER
S NOMAN HEADER@NomanHeader·
ایک دوسرے پر زبان، قوم، پیشہ وغیرہ کی بنیاد پر طعنہ زنی کرنا ناجائز اور حرام ہے، آج کل یہ وبا اس قدر عام ہو چکی ہے کہ اچھے خاصے سمجھ دار لوگ بھی اس میں مبتلا نظر آتے ہیں۔ دین سب سے مقدم ہے، اس کو سستی جذباتیت اور وقتی اشتعال کے ہاتھوں یرغمال ہونے دینا سخت گھاٹے کا سودا ہے۔
اردو
0
0
0
11
S NOMAN HEADER
S NOMAN HEADER@NomanHeader·
جن علاقوں میں آج عید منائی جا رہی ہے ان تمام احباب کو دل کی گہرائیوں سے عید مبارک. اللہ تعالیٰ اعمال صالحہ کو قبول فرمائیں اور سب کے لیے اس عید کو خیر وبرکت کا ذریعہ بنائیں.
اردو
0
0
0
10
S NOMAN HEADER
S NOMAN HEADER@NomanHeader·
بابو صیب نے چاند دیکھ کر اعلان کر دیا عجیب عجیب نمونے ہیں
اردو
0
0
0
9
S NOMAN HEADER
S NOMAN HEADER@NomanHeader·
اے اللہ ! اس رمضان کی برکت سے اسلام کی ان جذباتی مسلمانوں سے حفاظت فرما جن کی بدتمیز زبانوں اور سطحی جذبات سے نہ امت کے علماء محفوظ ہیں نہ ہمارے اسلاف ۔۔ اسلام کو وہ پیروکار عطا کر جو قرآن کی تعلیمات پر اور تیرے نبی کی سیرت پر اپنے جذبات قربان کرنا سیکھیں ۔ آمین
اردو
0
0
0
5