Pakistan Ki Awaz ☪

2.1K posts

Pakistan Ki Awaz ☪ banner
Pakistan Ki Awaz ☪

Pakistan Ki Awaz ☪

@PViews1947

Speaking the truth for Pakistan. News | Analysis | Awareness

Pakistan 가입일 Ağustos 2024
110 팔로잉25 팔로워
Pakistan Ki Awaz ☪
Pakistan Ki Awaz ☪@PViews1947·
سال پہلے ہم نے ان کو تاریخ کا سبق پڑھایا ہے دوبارہ پنگا لیا تو انشاء اللہ ان کا بھارت جغرافیہ سےنکل کر تاریخ کی کتابوں میں رہ جائے گا. #DefendPakistan #فخر_پاکستان_عاصم_منیر
Pakistan Ki Awaz ☪ tweet media
اردو
0
0
1
123
Pakistan Ki Awaz ☪
Pakistan Ki Awaz ☪@PViews1947·
Pakistan believes in peace, but if war or aggression is imposed, under the leadership of Field Marshal Syed Asim Munir, Pakistan Army will deliver a decisive response that will become a lasting lesson in history. #DefendPakistan #فخر_پاکستان_عاصم_منیر
Pakistan Ki Awaz ☪ tweet media
English
0
0
0
121
Pakistan Ki Awaz ☪
Pakistan Ki Awaz ☪@PViews1947·
_الیکٹرک بائیک اور سکوٹی والے ہوشیار رہیں ؛_ _الیکٹرک بائیک خریدتے وقت خریدار کو یہ احتیاط بتائی جاتی ہے کہ ٹرانسفارمر یا بجلی کی ڈی بی کے پاس الیکٹرک بائیک پارک نہیں کرنی۔_ #Pakistán #viralvídeo
اردو
0
0
1
41
Pakistan Ki Awaz ☪
Pakistan Ki Awaz ☪@PViews1947·
ویسے تم لوگوں کے نزدیک تو شیعہ کا قرآن الگ ہے، آج یہ بھی مان لیا کہ وہ بھی اسی قرآن کو مانتے ہیں جسے تم مانتے ہو۔ شیعہ کافر ہیں نا تو کیا مسئلہ ہے تم لوگوں کو؟ یا پھر روٹی کا چکر ہے؟ ماموں کی طرف کتے کے بچی ہڈی بھی نہیں چھوڑنی ہے
AMF - Omar@AMF_Views

علامہ غازی اورنگزیب فاروقی (حفظہ اللّٰہ) نے واضح انداز میں کہا تھا؛ ’’ہم کسی مسلمان کو کافر نہیں کہتے، لیکن اگر کوئی مسلمانوں کے روپ میں تحریفِ قرآن کا عقیدہ لے کر آئے تو ہم اُسے مسلمان نہیں مانتے‘‘۔ یہ ہمارا عقیدہ تھا۔ یہ ہمارا عقیدہ ہے۔ اور انشاءاللّٰه یہ ہمارا عقیدہ رہے گا۔

اردو
0
0
0
15
Pakistan Ki Awaz ☪
Pakistan Ki Awaz ☪@PViews1947·
ولی صاحب ایران بھی مسلمان ملک ہے وہ اللہ اور اس کے رسول ﷺ کو مانتا ہے ایران حرمین پر حملہ نہیں کرے گا جو عربی امریکہ کے ساتھ مل کر کر رہے ہیں ان کو ٹارگٹ کر سکتا ہے کیونکہ ٹرمپ نے خود کہا تھا کہ سعودی کنگ مجھ سے بار بار کہتا تھا کہ ایران پر حملہ کرو
Najam Wali Khan@najamwalikhan

اگر جنگ کی صورت مجھے ایران اور سعودی عرب سے ایک کا چناو کرنا پڑا تو میرا انتخاب کعبہ اللہ اور روضہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی سرزمین ہو گی، بغیر کسی توقف اور بغیر کسی ابہام کے !!!

اردو
0
0
0
5
Naseem Abbas
Naseem Abbas@Naseemsawag·
اگر اج کوئی اسرائیل کے ظلم کی بجاے ایران پہ بھونکنا شروع کر دے تو سمجھ جائیں یہ یزید کی نسل اب یہودی نسل بن چکی ہے۔ پہلے سیدنا یزید کہتے تھے اب حضرت نتن یاہو بولیں گے۔ان حرام خوروں کا اسلام یا امت سے کیا لینا دینا۔
اردو
249
356
1.2K
28K
Pakistan Ki Awaz ☪
Pakistan Ki Awaz ☪@PViews1947·
@ibnehussain03 صرف عرب ہی اس کے لائق ہیں اور باقی سب نہیں، وہ اپنی بہن اور بیٹی پر ہی توجہ مرکوز کرتے ہیں، جیسا کہ ایکسپٹیشن فائل میں بیان کیا گیا ہے۔
Pakistan Ki Awaz ☪ tweet media
اردو
0
0
0
3
من مستم
من مستم@ibnehussain03·
ٹرمپ کی چیخیں بتا رہی ہیں کہ محمد بن سلمان نے اُسے کلا ٹھوکا ہے ٹرمپ کی خواہش پہ سعودی عرب نے جنگ میں نا کودنے کا فیصلہ کرکے امریکہ ایران اور اسرائیل کے سارے پلان دھر لئے اللہ ثابت قدم رکھے سعودی قیادت کو
اردو
48
134
860
13.2K
Pakistan Ki Awaz ☪
Pakistan Ki Awaz ☪@PViews1947·
@AdvSahibaRana آپ کو شاید معلوم نہیں، کسی نے آپ کو وکیل (Adv) بنا دیا ہے—اپنی معلومات میں تھوڑا اضافہ کریں اور یہ بھی دیکھ لیں۔
Pakistan Ki Awaz ☪ tweet mediaPakistan Ki Awaz ☪ tweet media
اردو
0
0
0
3
Adv Sahiba Rana
Adv Sahiba Rana@AdvSahibaRana·
سعودی عرب نے پاکستان میں کوئی مسلحہ دہشتگرد تنظیم نہیں بنائی ۔ سعودی عرب نے کبھی پاکستان میں بی ایل اے ، ٹی ٹی پی اور مسلحہ تنظیموں کو فنڈز نہیں دئے ۔ سعودی عرب نے کبھی پاکستان میں پراکسیز نہیں بنائی ۔ اس لئے کہ سعودی عرب پاکستان کا بھائی ہے ۔ سعودی عرب پاکستان کو بھائی مانتا ہے ۔ اور بھائی بھائی کے بازو ہوا کرتے ہیں ۔ دشمن نہیں ۔ سعودی بھائی بھی جانتے ہیں کہ دو ملک ایسے ہیں جنہوں نے یہ سارے کام کئے ہیں ۔ پاکستان کے خلاف بھی ۔ سعودی عرب کے خلاف بھی ۔ اور ان دو ممالک کی وجہ سے آج پورا عالم اسلام بڑی جنگ کے خطرے کا سامنا کررہا ہے ۔
اردو
109
172
708
23K
Pakistan Ki Awaz ☪
Pakistan Ki Awaz ☪@PViews1947·
@icom_xiii پہلے یہ پتا کرو کہ اس کا باپ کون تھا، اور تاریخ میں بھی ملتا ہے کہ سات لوگوں نے دعویٰ کیا تھا کہ تمہارا ماموں اُن کا بیٹا ہے۔
اردو
0
0
0
24
💀الامام_المشكرى
معاویہ بن ابی سفیان، نیک خلیفہ، نے فتنہ و فساد کو دبایا اور امت کو متحد کیا، اور اسلام کا پرچم بلند کیا۔ ان کی بہن رملہ، مومنین کی ماں اور نبی ﷺ کی زوجہ۔
اردو
13
12
92
2.8K
Pakistan Ki Awaz ☪
Pakistan Ki Awaz ☪@PViews1947·
جو زبان ٹرمپ🐖 نے بن سلمان کے لیے استعمال کیا ہے وہ اس 🐕‍🦺 کے بجائے کوئی اور کرتا تو ہمارے ملا حرمین شریفین کے نام پر قتل کے فتوے بانٹ رہے ہوتے___ @Aliwala72 @muftihamdard
Pakistan Ki Awaz ☪ tweet media
اردو
0
0
0
6
Pakistan Ki Awaz ☪
Pakistan Ki Awaz ☪@PViews1947·
فاٹا لویہ جرگہ وفد کا بڑا اعلان قبائلی مشر نے ایران کے قونصل جنرل سے کہا کہ اگر ایران کو ضرورت پڑی تو ہم ڈیڑھ کروڑ قبائلی عوام اپنی اسلحہ اور اپنی مدد آپ کے تحت ایران کے ساتھ مل کر شانہ بشانہ اسرائیل کے خلاف جہاد کے لئے تیار ہیں۔
اردو
0
0
0
9
Pakistan Ki Awaz ☪
Pakistan Ki Awaz ☪@PViews1947·
🚨وزیراعظم اور صدرِ ایران کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ، امن کوششوں پر تبادلہ خیال,دونوں رہنماؤں کی گفتگو ایک گھنٹے سے زائد تک جاری رہی، شہباز شریف نے مسعود پزشکیان کو سفارتی رابطوں سے آگاہ کیا.
Pakistan Ki Awaz ☪ tweet media
اردو
0
0
0
5