JF17-Thunder🇵🇰
23.7K posts

JF17-Thunder🇵🇰
@Pak_Pak_Fsd
A firm believer of Civilian rule in 🇵🇰





اس بڈھے چاچے نے اس عورت پر ہاتھ اُٹھایا ہے سلمی بٹ صاحبہ کو چائیے ان سب کی گرفتاری یقینی بنائے اور اسی طرح اس دودھ فروش ملاوٹ مافیہ کو اسی عورت سے چپیڑیں کروائے بخشش نہیں ہونی چائیے

اس نے زندگی میں پہلی مرتبہ کوئی کام کی بات کی ہے- ہم بھی اپنی پاک سر زمین کو اسکے مدفن سے پلید ہوتا نہیں دیکھ سکتے- اسکے لواحقین کی پیشگی مدد کیلئے لندن اور اسکے مضافات میں مشہور یہودی قبرستانوں کی فہرست پیش خدمت ہے: • Willesden Jewish Cemetery (NW10) • Hoop Lane Jewish Cemetery (NW11) • Bushey Jewish Cemetery (Hertfordshire) • West Ham Jewish Cemetery (E15) • Novo Cemetery (E1) • Alderney Road Cemetery (E1) • Edgwarebury Jewish Cemetery (HA8)



پی ٹی آئی کے MNA ملک سہیل خان شہباز شریف سےملنے گئے تو وہاں ٹی بوائے نے بتایا شہباز شریف کے ھوتے تو نیند ہی پوری نہیں ھوتی رات کو تین بجے جاتا صبح سات بجے پھر آجاتا ہے اور عمران نیازی نو بجے آتا تھا اور 3بجے واپس چلا جاتا تھا 😅

واہ منشی واہ! شنید ہے کہ اسحاق ڈار چین گئے تو چینی وزیر خارجہ نے پوچھا کس لئے آئے ہو؟ ڈار نے کہا میں امریکہ اور ایران کی جنگ بند کروانے کی کوشش کر رہا ہوں۔ چینی وزیر خارجہ نے اسے اوپر سے نیچے تک دیکھا۔ پھر معنی خیز انداز میں مسکرایا۔ جیسے کہہ رہا ہو: واہ منشی واہ! پھر کہا جاؤ اور افغانستان کے ساتھ جنگ بند کرو۔ یہ جنگ ہمارے مفاد میں نہیں ہے۔ دوبارہ افغانستان کی طرف رخ نہ کرنا۔

واہ میرے پاکستان واہ۔۔۔ پٹرول کی قیمت میں اضافے، تعلیمی ادارے بند کرنے اور ہفتے کے ورکنگ ڈیز کم کرنے کے باوجود مارچ کے مہینے میں پاکستانیوں نے پہلے سے بھی زیادہ پٹرول استعمال کیا آپ یہ جان کر حیران ہونگے کہ پچھلے ماہ پٹرول کے استعمال میں 24فیصد اضافہ ہوا



اس کو جب تک گرفتار نا کیا جائے اس کے خلاف کیمپین چلائی جائے

صدر ٹرمپ نے دھمکی دی ہے کہ اگر یورپ آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھلوانے میں مدد نہیں کرتا تو وہ یوکرین کو ہتھیار بھیجنا بند کر دیں گے۔ اور دوسری طرف زیلینسکی جو اُسکے پاس ڈرون ہیں, وہ بھی سعودیہ اور گلف کو بیچ رہا ہے 😂






