PARAS

22.7K posts

PARAS banner
PARAS

PARAS

@ParasBasheer

The rights of every man are diminished when the rights of one man are threatened.

Nawabshah, Pakistan 가입일 Nisan 2021
3.2K 팔로잉478 팔로워
PARAS 리트윗함
PTI
PTI@PTIofficial·
نو مئی فالس فلیگ آپریشن کا شکار گوجرانوالہ کا پڑھا لکھا نوجوان آصف اقبال جس کو عمران خان کو سپورٹ کرنے کے جرم میں بے گناہ زندان میں ڈال دیا گیا ۔ تین سال سے آصف پابند سلاسل ہے ، آصف کے جانے کے بعد گھر کے حالات بہت خراب ہوئے، کرائے پر رہتے ہیں ، میں گھر میں اکیلی عورت ہوں اس کے پیچھے سب کچھ اکیلا کرنا پڑ رہا ہے۔ شوہر کے بغیر زندگی کتنی مشکل ہو چکی ہے وہ میں جانتی اور میرا رب جانتا۔ شریک حیات آصف اقبال #Gujranwala51
اردو
42
2.1K
4.3K
28.2K
PARAS 리트윗함
Bakhtawar khan
Bakhtawar khan@Bakhtt_PTI·
ثمینہ پاشا کا اطہر کاظمی سے سوال! اگر آپکو تین آپشن دیے جائیں تو آپ کیا فیصلہ کریں گے نمبر 1 جنگ بندی کروا دیں گے نمبر 2 عمران خان کو رہا کروادیں گے نمبر 3 پاکستان کا قرض معاف کروا دیں گے اطہر کاظمی نے ایک ہی جملے میں پرفیکٹ جواب دے کر سارے مسائل کا حل بتا دیا عمران خان کورہا کروا دوں گا وہ جنگ بندی بھی کروا دیگا اور اکانومی بھی ٹھیک کر دیگا 🔥
اردو
95
310
961
27.7K
PARAS 리트윗함
Em_j
Em_j@Emj42472202·
۱- شیریں مزاری سے۔۔ایمان مزاری جیل میں۔۔100 دن انہیں 17 سال کی سزا ایک ٹویٹ پر ہوئی وہ معافی مانگنے کے موڈ میں نہیں یہ سو دن ہزار اور 6 ہزار دن میں بھی بدل سکتے ہیں کیونکہ ریاست نے جیل کو تالا لگا کر چابی پھینک دی ہے اب انسانی حقوق والے وکیل/صحافی یہ 🗝️ڈھونڈ کر دکھائیں
اردو
1
27
45
587
PARAS 리트윗함
Mohamad Safa
Mohamad Safa@mhdksafa·
We, the Lebanese and Palestinian, are the only people in history watching our genocide live, and we could get arrested or suspended for saying stop kill us, because it might hurt the feelings of the killers.
English
234
5.5K
14.2K
129.1K
PARAS 리트윗함
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
گھر بابا کے بغیر خالی لگتا ہے پہلے بابا گھر آتے ہوئے ہماری چیزیں لاتے تھے اب ہمیں خود نکلنا پڑتا ہے لاہور ہائیکورٹ میں اپیل پڑی ہے جج ہی نہیں آتا اور اگلی تاریخ ڈال دیتے ہیں ۔ بیٹی کارکن حاجی عظمت (گوجرانولہ 51)
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak

گوجرانولہ 51 کارکن حاجی عظمت عمر 66 سال کی اہلیہ دل برداشتہ ہو گئیں ججز سے انصاف دینے کی اپیل ، جج نے جو 9 مئی میں سزا سنائی ہے اس میں واضح لکھا ہے کہ کوئی ثبوت میسر نہیں لیکن 5 سال کی سزا سناتا ہوں یہ ظلم ہے گھر کا سربراہ 3 سال سے جیل میں ہے بہت مشکلات ہیں ۔ اہلیہ حاجی عظمت

اردو
1
395
669
7.5K
PARAS 리트윗함
AMJAD KHAN
AMJAD KHAN@iAmjadKhann·
یہ پاک وطن ہے بیرونی سرمایہ کار ضرور دیکھیں آپ اپنا سرمایہ یہاں لگانا چاہتے ہیں آپ کے ساتھ بھی ایسا ہو سکتا ہے ، ون کانسٹیٹیوشن ایونیو کے رہائشی شخص کی ویڈیو ۔۔
اردو
45
814
2.1K
96.8K
PARAS 리트윗함
Ather Kazmi
Ather Kazmi@2Kazmi·
اس سے بڑا کوئی مذاق ہوسکتا ہے!شاہراہ دستورپر واقع نمبر1عمارت غیر قانونی ہے!!ریاستی مشینری کے بغل میں،سپریم کورٹ،ہائی کورٹ، پارلیمان،وزیراعظم،صدر آفس،سے چند سو گز کے فاصلے پر اتنی بڑی غیرقانونی بلڈنگ کیسے بن گئی!کسی سرکاری اہلکار سے پوچھا؟اندازہ لگائیں باقی ملک میں کیا ہو رہا ہوگا
Ather Kazmi tweet media
اردو
207
2.3K
6.2K
57.5K
PARAS 리트윗함
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰
سامنے میاں منشا تھا پیچھے نوازشریف تھا۔
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰 tweet media
اردو
22
630
1.3K
9K
PARAS 리트윗함
PARAS 리트윗함
Iran Press ☫
Iran Press ☫@IR_Press·
BREAKING: Hezbollah reportedly hit an Israeli military HQ. Heavy casualties claimed, with soldiers said to be trapped. Israel is reportedly restricting images.
English
387
5K
14.5K
254.5K
ume hani
ume hani@ume_hani1989·
آنٹیاں ایسے ینگ بچوں کو ہی کیوں پسند کرتی ہے
ume hani tweet media
اردو
84
22
451
29.9K
PARAS 리트윗함
Sabir Shakir
Sabir Shakir@ARYSabirShakir·
فوجی مداخلت کیخلاف خط لکھنے والے اسلام آباد کے تین آزاد ججز سے انتقام لے لیا گیا
Sabir Shakir tweet media
اردو
58
1.4K
3.3K
29.7K
PARAS 리트윗함
Israel Exposed
Israel Exposed@xIsraelExposedx·
Footage shows the moment a 10-year-old girl, Marah, was pulled alive from the rubble in Gaza City after a building collapse during ongoing attacks. She is one of the lucky ones.
English
357
11.5K
18.5K
211.5K
PARAS 리트윗함
Israel Exposed
Israel Exposed@xIsraelExposedx·
Martyrs and injured butchered by an israeli drone on a group of citizens in the vicinity of Tawam roundabout in northwest Gaza. God have mercy on them.
English
199
4.3K
6.5K
84.4K
PARAS 리트윗함
sarah
sarah@sahouraxo·
Israel killed Rouqayya and her little girl today in Tayr Debba, South Lebanon. Rouqayya was pregnant. They murdered a mother, her little daughter, and her unborn child. This is what Israel calls a “ceasefire.
sarah tweet media
English
606
9.9K
13.6K
134.8K
PARAS 리트윗함
Naseem Khaira
Naseem Khaira@Naseem_khera·
اس بی بی کی جرات کو سلام وہ بات جو ہمارے بڑے بڑے صحافی اور میڈیا نہ کر سکا وہ اس بہن نے کرکے دکھا دی
اردو
39
1.4K
3.7K
84.4K
PARAS 리트윗함
اکرم راعی Akram Raee
میاں ابوذر شاد نے فیلڈ مارشل کے روبرو احسن اقبال کی بات کے جواب میں اسی دبنگ انداز میں حق گوئی کا اظہار کیاتھا جس کی پاداش میں انہیں میعاد پوری کیے بغیر مستعفی ہونے پر مجبور کیا گیا۔ انہوں نے ایک پریس کانفرنس میں بطور وصیت کہا کہ اگر انہیں قتل کیا گیا تو موجوہ حکومت ذمہ دار ہوگی۔
اکرم راعی Akram Raee@AkramRaee

🚨قوم کے ان مجرموں کو پھانسی دو🚨 انڈیا اور بنگلہ دیش نے 7 سینٹ اور 8 سینٹ پر جبکہ پاکستان نے 16 سینٹ پر آئی پی پیز سے معاہدے کیے تھے، کِک بیکس لیں۔ اس کی انکوائری کیوں نہیں کر رہے؟ آئی پی پیز کمپنیاں اب تک اس غریب عوام سے 100 ارب ڈالر لے چکی ہیں جن کے پاس رات کی روٹی نہیں ہے۔ #IPPs

اردو
6
671
1.3K
42K
PARAS 리트윗함
Jackson Hinkle 🇺🇸
Jackson Hinkle 🇺🇸@jacksonhinklle·
Video from an Israeli soldier shows the unprecedented destruction caused by Israel Zionism is EVIL!
English
146
1.6K
4.2K
61.8K
PARAS 리트윗함
Zehra calligraphy
Zehra calligraphy@zehraavadh·
A Palestinian woman breaks down in tears while searching for leftover flour in Gaza, where families are struggling to find even the most basic food.
English
47
1.5K
2.6K
19.2K