Zareena Afridi🫅

78.9K posts

Zareena Afridi🫅 banner
Zareena Afridi🫅

Zareena Afridi🫅

@Purewzjo

Daughter of KPK, Defender of the Peace. Fighting the War on Terror Through Intellect. 🏔️⚔️

Manchester, England 가입일 Kasım 2023
8.1K 팔로잉8K 팔로워
고정된 트윗
Zareena Afridi🫅
Zareena Afridi🫅@Purewzjo·
ہینڈ گرینیڈ پھٹ گیا💣 🤣 ضلع خیبر میں فتنہ الخوارج کے ایک دہشت گرد پر ٹک ٹاک ویڈیو بنانے کے دوران ہینڈ گرینیڈ اس وقت پھٹا جب وہ اس سے کھیل رہا تھا جس کے نتیجے میں پاس کھڑے باقی خوارج بھی شدید زخمی ہو گئے۔ ہن سکون جے😅
اردو
11
18
131
43.8K
Khan123
Khan123@Khan123176366·
@Purewzjo آنٹی جی یہ تصویر پچھلے سال سے ہر کوئی شئیر کرتا آرہا ہے
اردو
1
0
2
9
Zareena Afridi🫅
Zareena Afridi🫅@Purewzjo·
Security Forces carried out an operation against Indian backed Khawarijs at Miran Shah in North Waziristan and eliminated 21 Khawarijs including key commanders Khalid, Maftoon, Musa and Imran. 🇵🇰 #PakistanArmy #NorthWaziristan #ISPR
Zareena Afridi🫅 tweet media
English
2
13
17
716
Zareena Afridi🫅
Zareena Afridi🫅@Purewzjo·
بلکہ بہترین پیس اسٹیکر اور بہترین ڈرائیور کے ایوارڈز بھی اپنے نام کر کے مکمل کلین سویپ کیا یہ عالمی کامیابی پاک فوج کی کڑی تربیت، اعلیٰ نظم و ضبط اور بین الاقوامی معیار کی پیشہ ورانہ مہارت کا واضع ثبوت ہے۔
اردو
0
2
13
79
Zareena Afridi🫅
Zareena Afridi🫅@Purewzjo·
اس باوقار ایونٹ میں مسلسل تیسری مرتبہ پہلی پوزیشن حاصل کر کے ہیٹ ٹرک مکمل پاکستانی جوانوں نے دنیا بھر کے 16 ممالک کی عسکری ٹیموں کے خلاف بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے نہ صرف مجموعی ٹیم ٹرافی جیتی
اردو
1
2
12
94
Zareena Afridi🫅
Zareena Afridi🫅@Purewzjo·
برطانیہ کی مشہور رائل ملٹری اکیڈمی سینڈہرسٹ میں منعقد ہونے والے سالانہ انٹرنیشنل پیس اسٹکنگ مقابلے 2 میں پاکستان آرمی کی ٹیم نے شاندار کامیابی حاصل کی ہے۔پاکستان ملٹری اکیڈمی کی نمائندگی کرنے والے نو رکنی دستے نے، جس کی قیادت میجر حیدر گلزار کر رہے تھے،
Zareena Afridi🫅 tweet media
اردو
2
14
17
220
Zareena Afridi🫅
Zareena Afridi🫅@Purewzjo·
حقیقت یہ ہے میدان میں شکست اور عوامی حمایت سے محرومی کے بعد فتنہ الہندوستان کے عناصر جعلی کامیابیوں، مبالغہ آمیز دعوؤں اور فیک نیوز کا سہارا لے رہے ہیں۔ ایسے جھوٹے بیانیے دراصل اپنے بیرونی آقاؤں کو خوش کرنے، مزید فنڈنگ حاصل کرنے اپنی کمزور ہوتی حیثیت کو چھپانے کی ناکام کوشش ہے۔
Zareena Afridi🫅 tweet media
اردو
0
13
13
102
Zareena Afridi🫅
Zareena Afridi🫅@Purewzjo·
فتنہ الہندوستان بی ایل اے (BLA) اور بی وائی سی (BYC) کے حامیوں کی جانب سے بھارت کے حق میں کھلے عام نعرے لگائے جانا۔ قدم بڑھاؤ مودی جی ہم تمہارے ساتھ ہیں۔ بھارتی جھنڈے بھی لہرائے گئے۔ کیا اب بھی انہیں انڈین اسپانسرڈ نہ کہا جائے تو کیا کہا جائے؟
اردو
0
12
13
111
Zareena Afridi🫅
Zareena Afridi🫅@Purewzjo·
پاکستان رینجر کا ایک بہادر جوان زخمی حالت میں بھی بی ایل اے فتنہ الہندوستان سے لڑ رہا ہے۔ یہ نوجوان ہمارا فخر ہے اور قوم کا بچہ بچہ ان نوجوانوں کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا ہے قوم کی دعائیں ہمیشہ ان کے ساتھ رہتی ہیں۔
Zareena Afridi🫅 tweet media
اردو
13
18
49
1.8K
Zareena Afridi🫅
Zareena Afridi🫅@Purewzjo·
سن کر حیرت ہوتی ہے لیکن یہ ایک حقیقت ہے کہ افغانستان میں آج بھی فتنہ رجیم سمیت افغانیوں کی بڑی تعداد لونڈے بازی جیسے گناہ کے کام میں ملوث ہیں۔ خوبصورت لڑکوں کو لڑکیوں کی طرح لباس پہنا کر ان سے غیر اخلاقی سلوک کیا جاتا ہے۔
اردو
0
2
16
207
Zareena Afridi🫅
Zareena Afridi🫅@Purewzjo·
فتنہ الہندوستان کی چالاکیاں مہنگے ہتھیار، جدید گیجٹس اور پروپیگنڈا فلمیں بنانے کیلئے کروڑوں روپے خرچ کیے جا سکتے ہیں لیکن کپڑے خریدنے کے پیسے نہیں ان کے پاس۔ دنیا کے سامنے پھٹے کپڑوں میں مظلوم بننے کا ڈھونگ اب نہیں چلے گا۔ یہ مجبور نہیں بلکہ ایک منظم اور فنڈڈ نیٹ ورک کا حصہ ہیں۔
Zareena Afridi🫅 tweet media
اردو
1
13
14
653
Zareena Afridi🫅
Zareena Afridi🫅@Purewzjo·
بلوچستان میں دہشت گردی کسی صورت قبول نہیں مقامی محب وطن بلوچوں نے فتنہ الہندوستان بی ایل اے سے منسلک تمام گھروں کو مسمار کر دیا۔ پاک فوج اور مقامی عوام وطنِ عزیز سے شرپسندوں کے جڑ سے خاتمے کے لیے کندھے سے کندھا ملا کر کھڑے ہیں۔ اور ہماری سیکیورٹی فورسز مکمل طور پر تیار ہیں۔
اردو
2
12
16
266
Zareena Afridi🫅
Zareena Afridi🫅@Purewzjo·
ان کی دھمکیاں سن کر آپ کو ساری کہانی سمجھ آجائے گی کہ پاکستان کے حالات خراب کرنے میں ٹی ٹی پی اور ٹی ٹی اے دونوں ملوث ہیں۔ یہ دونوں ایک سکے کے دو رخ ہیں۔
اردو
1
8
15
226
Zareena Afridi🫅
Zareena Afridi🫅@Purewzjo·
پاکستان زندہ باد افغان طالبات ط ا لب کے ظلم کیخلاف احتجاج کر رہی تھیں۔ اس نعرے کا جواب ہمارے ہمسایہ ملک افغانستان میں گولیوں کی صورت میں دیا گیا۔ جس کی وجہ یہ ہے کہ افغانیوں کو پاکستان نے پناہ دی ان نمک حراموں کو پالا پوسا کیا معلوم تھا کہ بڑے ہو کر یہ سانپ بن جائینگے۔
اردو
3
14
17
282
Zareena Afridi🫅
Zareena Afridi🫅@Purewzjo·
پاک فوج نے بلوچستان کے علاقے تربت میں فضائی کارروائی کے ذریعے بی ایل اے کے ٹھکانے کو تباہ کر دیا 11 دہشت گرد جہنم واصل۔
Zareena Afridi🫅 tweet media
اردو
0
11
15
153
Zareena Afridi🫅
Zareena Afridi🫅@Purewzjo·
کیا نمازیوں کو نشانہ بنانا جہاد ہے؟؟ فتنہ الہندوستان کے شر اور فتنے سے ابھی نمازی مسجد میں بھی محفوظ نہیں رہے آج لکی مروت میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکہ کیا گیا۔ #Pakistán
اردو
2
13
18
437
Zareena Afridi🫅
Zareena Afridi🫅@Purewzjo·
جب مقامی آبادی اور ہمارے اپنے ہی لوگ فتنہ الہندوستان کا ساتھ دیتے ہیں یا سہولت کاری تب فورسز کو ان خوارج کے خلاف کاروائی کرنے میں سخت مشکلات درپیش ہوتی ہیں۔ خدارا قانون نافذ کرنے والے اداروں کا ساتھ دیں تاکہ اس فتنہ کو جلد سے جلد ختم کیا جائے۔
اردو
1
12
14
335
Zareena Afridi🫅
Zareena Afridi🫅@Purewzjo·
تحریک ط ال بان افغانستان کا صوبہ ہرات میں نوجوانوں سے بدکلامی اور تشدد، حالیہ دنوں میں طال ب ان کی جانب سے عورتوں اور نوجوانوں پر تشدد کے واقعات انتہائی افسوسناک اور تشویشناک ہیں۔ #manama #افغان
اردو
11
39
159
21.8K
Zareena Afridi🫅
Zareena Afridi🫅@Purewzjo·
آزاد کشمیر سے مارخور نے ایک بار پھر ملک دشمن عناصر کو دبوچتے ہوئے پانچ سانپوں کا شکار کر لیا۔ پاک فوج اور خفیہ اداروں کی ملک دشمن نیٹ ورک کے خلاف بڑی کامیابی۔ وطنِ عزیز کے دفاع کے لیے ہمارے محافظ دن رات الرٹ ہیں۔ پاکستان زندہ باد🇵🇰 #PakistanArmy #ISI #RAW #AzadKashmir
Zareena Afridi🫅 tweet media
اردو
4
13
14
785