Riaz Muhammad

18.7K posts

Riaz Muhammad

Riaz Muhammad

@RiazMuhammadLLB

BA,LLB University of Peshawar

가입일 Ocak 2022
575 팔로잉3.2K 팔로워
Riaz Muhammad
Riaz Muhammad@RiazMuhammadLLB·
@ghuman_ar آپ کو ان کے آنے کی کیوں جلدی ہےبے چارہ باپ کو گروی تو رکھ کے گیا ہے۔
اردو
0
0
0
3
Riaz Muhammad
Riaz Muhammad@RiazMuhammadLLB·
@HassanAyub82 @shazibutt5 آپ لوگوں میں یہی خامی ہے کے آپ ذاتیات پر چلے جاتے ہیں کبھی آپ ٹیریان خان کو لے آتے ہیں کبھی ریحام خان کی کتاب لو اور کبھی مراد سعید کو ایسی باتوں سے آپ کچھ حاصل نہیں کر سکتے۔
اردو
0
0
0
2
Riaz Muhammad
Riaz Muhammad@RiazMuhammadLLB·
@RShahzaddk اور آجکل شادی کی تاریخ نہ دُلہن کے گھر والے دیتے اور نہ ہی دلہے کے گھر والے بلکہ مہینوں پہلے میرج حال والے طے کرتے ہے کہ آپ کی شادی کب اور کس دِن ہونی ہے اور آپ جیسے میراثیوں کا اُس میں کام صرف ویلیں پکڑنے کا ہوتا ہے۔
اردو
0
0
0
14
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
دس کنال کا گھر نئی گاڑی اور ڈالر مفت نہی ملتے مادر فروش غدار بننا پڑتا ہے اپنے ماں جیسی دھرتی کو گالی دینی پڑتی ہے اگر مطیع کی والدہ محترمہ اپنے محلے میں دو لڑتے لوگوں کی صلح کروا رہی ہوں تو کیا مطیع ان والدہ صاحبہ کو بھی یہی کہے گا میری والدہ کا میرج ہال جیسا کردار ہے ؟ ننگ وطن غدار چمن تیری سات نسلوں پر تھو
RAShahzaddk tweet media
اردو
136
619
1.7K
20.9K
Riaz Muhammad 리트윗함
Khawaja M. Asif
Khawaja M. Asif@KhawajaMAsif·
I am delighted to announce that PIA is commencing direct flights from Islamabad and Lahore to London Heathrow on 29 and 30 March 2026 respectively. Congratulations to the entire Pakistani diaspora in the United Kingdom, elderly people, businessmen and large number of students who would travel with ease on direct flights saving time and money.   Our Govt took significant measures to resume direct flights to London soon after starting flights to Manchester. On this occasion, I convey my gratitude to British High Commissioner in Pakistan, Department for Transport UK, Ministry of Defence, PCAA and PIA for their untiring efforts to achieve this milestone.   It is an apt place to celebrate the timely privatization of PIA and acknowledge the rapid improvements in short span of time. The Pakistani nation will soon witness the expansion of PIA fleet and revival of its network of direct flights to more destinations in UK, Europe and Canada. Our Government is also working closely with Aviation authority of USA to revive direct flight operations to USA.   I wish all stakeholders a brighter future after successful transformation of Aviation sector in Pakistan, acknowledged by all International Aviation Authorities.   Pakistan Zindabad.🇵🇰
English
134
557
2.9K
71.3K
Riaz Muhammad 리트윗함
خان
خان@khantainer·
A Pakistani national, Shehzad Khan from Peshawar, rescued two Indian nationals from floodwaters in Oman on March 24.
خان tweet mediaخان tweet media
English
12
137
1.2K
23.7K
Riaz Muhammad
Riaz Muhammad@RiazMuhammadLLB·
@iqrarulhassan @ahadmha آپ کو عثمان بُزدار جیسی شخصیت پر بات نہیں کرنی چاہیے کیونکہ ایک عثمان بُزدار ہی ہے جو کہ عمران نیازی کے جانشین بننے کے قابل ہے۔
اردو
0
1
3
163
Iqrar ul Hassan Syed
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan·
جس عمران خان کے اپنے شعور کی انتہا عثمان بزدار ہو، اُس نے آپ کو کیا شعور دیا ہو گا؟
اردو
596
432
2.2K
74.2K
Riaz Muhammad
Riaz Muhammad@RiazMuhammadLLB·
@ShamaJunejo ڈاکٹر صاحبہ ڈاکٹرعبداقدیر صاحب نے خو انٹرویو میں اپنے آپ کو پختون ڈیکلئیر کیا تھا اب اگر وہ زندہ ہوتے تو آپ سے ضرور مکالمہ کرتے۔
اردو
1
0
0
27
Riaz Muhammad
Riaz Muhammad@RiazMuhammadLLB·
@ghazanfarabbass سندھ حکومت کی باقص پالیسی کی وجہ سے دُبئی میں بد ترین سیلاب پر وزیراعلٰی سندھ کو مستعفی ہونا چاہیے۔
اردو
0
0
1
31
Riaz Muhammad 리트윗함
PPP
PPP@MediaCellPPP·
اسلام آباد : چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی وفد کے ہمراہ وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف سے ملاقات وزیراعظم نے خلیج کی صورتحال کے تناظر میں پاکستان کی عالمی امن کے لیے کی جانے والی سفارتی کوششوں سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کو آگاہ کیا. وزیراعظم اور چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات میں باہمی دلچسپی کے سیاسی اور ملکی امور پر بھی تبادلہء خیال کیا گیا. چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے جنگ کے تناظر میں پاکستان کو درپیش ممکنہ مسائل سے نبرد آزما ہونے کے لیے وفاقی حکومت کی پالیسی کی تعریف کی. وزیراعظم اور چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وفاقی حکومت کی جانب سے صوبہ سندھ میں جاری ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ بھی لیا. ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور خلیج کی صورتحال کے تناظر میں پاکستان کی خارجی اور داخلی سیکیورٹی اور ممکنہ درپیش مسائل سے نبرد آزما ہونے کے لیے وفاقی حکومت کی پالیسی اور اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار، وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ، وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور احد خان چیمہ، وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب، وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ، وزیراعظم کے مشیر رانا ثناء اللہ اور سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے شرکت کی۔ @BBhuttoZardari @CMShehbaz
اردو
10
183
309
3.7K
Riaz Muhammad 리트윗함
سردار شفیق خان
سردار شفیق خان@Shafiqkhosa90·
نصیب والے ہی دیدار مصطفیٰ کرتے ہیں ۔۔
اردو
12
146
1.7K
8K
Riaz Muhammad 리트윗함
Prime Minister's Office
اسلام آباد: 25 مارچ 2026. وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی. وزیراعظم نے خلیج کی صورتحال کے تناظر میں پاکستان کی عالمی امن کے لیے کی جانے والی سفارتی کوششوں سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کو آگاہ کیا. وزیراعظم اور بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات میں باہمی دلچسپی کے سیاسی اور ملکی امور پر بھی تبادلہء خیال کیا گیا. بلاول بھٹو زرداری نے جنگ کے تناظر میں پاکستان کو درپیش ممکنہ مسائل سے نبرد آزما ہونے کے لیے وفاقی حکومت کی پالیسی کی تعریف کی. وزیراعظم اور بلاول بھٹو زرداری نے وفاقی حکومت کی جانب سے صوبہ سندھ میں جاری ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ بھی لیا. ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور خلیج کی صورتحال کے تناظر میں پاکستان کی خارجی اور داخلی سیکیورٹی اور ممکنہ درپیش مسائل سے نبرد آزما ہونے کے لیے وفاقی حکومت کی پالیسی اور اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعظم کی مشکل حالات میں وفاقی حکومت کی پالیسی کی صحیح سمت متعین کرنے میں وزیر اعظم کی حکمت عملی اور اقدامات کی تعریف کی۔ ملاقات میں نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار، وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ، وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور احد خان چیمہ، وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب، وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ، وزیراعظم کے مشیر رانا ثناء اللہ اور سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے شرکت کی۔
اردو
43
149
696
22.1K
Riaz Muhammad
Riaz Muhammad@RiazMuhammadLLB·
@sHaidarHashmi مجھے سمجھ نہیں آئی کہ ان سلطنتوں کے ہزاروں فوجی جن جنگوں میں ہلاک ہوئے ہیں ۔وہاں تقریباً ایک کروڑ افغان شہید ہوئے اور آپ لوگوں کے عقل کا تقاضہ یہ ہے کہ سلطنتوں کا قبرستان ہے۔
اردو
0
0
1
22
S Haidar Hashmi
S Haidar Hashmi@sHaidarHashmi·
پاکستان کے وزیر داخلہ کے لیے! عالی جناب! افغانستان شام یا ترکی نہیں کہ کردوں کو شام میں نشانہ بنایا جائے۔ یہ افغانستان ہے، مغرور سلطنتوں کی قبرستان۔ ہمارے خلاف فوجی حملے کا سوچنا مت، ورنہ ہندوستان کے ساتھ کی گئی فوجی معاہدے کی شرمناک دوبارہ بازی ہوگی۔ یہاں کی زمین کا مالک وہ ہے جس نے تمہارے آقا کو گنڈوں میں پھنسا دیا۔
S Haidar Hashmi tweet media
اردو
55
42
175
8.3K
Riaz Muhammad 리트윗함
‏𝑴𝒂𝒔𝒐𝒐𝒅 𝑼𝒔𝒎𝒂𝒏𝒊
ناظرین یہ اُس معاشی طاقت کا حال ہے جس کے فارن ریزرو 600ارب ڈالر ہیں جو ایک شپ پر دس ملین ڈالر ایکسٹرا دینے کو تیار ہے لیکن ٹٹوں میں ارتھ نہیں کہ گلوبل پالیٹکس کھیل سکے اسوقت ایشیا میں راج صرف پاکستان کا ہے شہباز اور جرنل عاصم کا ہے 🇵🇰✌️✌️
اردو
61
599
2.1K
146K
Rizwan Razi™
Rizwan Razi™@realrazidada·
انا للہ و انا الیہ راجعون والدہ محترمہ اپنے رب کے حضور پیش ہو گئیں۔ ان کی نماز جنازہ آج جمعرات کو پاکپتن شریف میں نماز عصر کے وقت، بابا فرید مسعود الدین گنج شکر کے مزار سے ملحقہ مسجد میں ادا کی جائے گی اور قرآن خوانی او پی ایف ہاوسنگ سوسائٹی فیز ون بی بلاک لاہور کی جامعہ مسجد میں بعد از نماز جمعہ کی جائے گی۔ احباب سے دعائے مغفرت کی درخواست ہے۔
اردو
3.8K
1K
5.8K
234.9K