
فیصل آباد کی مہرالنساء کا سامنے آنے والا ویڈیو بیان کوئی انوکھا یا اکیلا واقعہ نہیں ہے، بلکہ یہ اس بھیانک حقیقت کا عکاس ہے جس کا سامنا خصوصاً بلوچستان جیسے پسماندہ اور قبائلی معاشرے میں خواتین کو روزانہ کی بنیاد پر کرنا پڑتا ہے۔ مہرالنساء نے جس طرح ایک بااثر شخص (احسان نومی ایڈووکیٹ) کی جانب سے بلیک میلنگ، نازیبا ویڈیوز کی تشہیر اور پولیس کی روایتی بے حسی کا ذکر کیا، یہی کہانی تھوڑے بہت فرق کے ساتھ بلوچستان کی گمنام بیٹیوں کی بھی ہے
#balochistan #BudgetForPakistan #Quetta #nsfwtwtًً #melonivaiacasa #AsíSeHaceEcuador
اردو










