고정된 트윗
Naureen Ruftaj Khan
61.1K posts

Naureen Ruftaj Khan
@Ruftaj
Tigress of Khan| A fearless voice for Justice & Haqeeqi Azadi | Standing firm with IK till the last breath | Anti-Mullah | Retweets ≠ Endorsements.
Glasgow, Scotland 가입일 Temmuz 2007
622 팔로잉119.5K 팔로워
Naureen Ruftaj Khan 리트윗함
Naureen Ruftaj Khan 리트윗함
Naureen Ruftaj Khan 리트윗함
Naureen Ruftaj Khan 리트윗함
Naureen Ruftaj Khan 리트윗함
Naureen Ruftaj Khan 리트윗함
Naureen Ruftaj Khan 리트윗함
Naureen Ruftaj Khan 리트윗함

ایران کی گیس فیسیلٹی پر حملے کے بعد خطے میں کشیدگی بڑھ گئی ہے۔ امریکی میڈیا اور ذرائع نے اس حملے کو اسرائیل اور امریکہ کی مشترکہ منصوبہ بندی قرار دیا تھا، لیکن اب ڈونلڈ ٹرمپ اس سے مکر گئے ہیں۔ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ امریکہ کو اس حملے کا علم نہیں تھا اور اسرائیل نے یہ قدم خود اٹھایا۔ جواباً ایران نے قطر، یو اے ای اور سعودی عرب کی تنصیبات پر حملے کیے، جس سے قطر میں بڑے پیمانے پر آگ لگنے کی ویڈیوز سامنے آئی ہیں۔ ٹرمپ ایران کے ردعمل کو غلط قرار دے کر اس کے نقصانات کو کم ظاہر کرنے کی کوشش کر رہے ہیں تاکہ ان کی بدنامی نہ ہو۔ ٹرمپ نے ایران کو مزید حملوں کی صورت میں "بڑی تباہی" کی دھمکی بھی دی ہے، حالانکہ پہلا حملہ ایران پر ہوا تھا۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ اسرائیل اور امریکہ کے اس دوغلے بیانیے کا اونٹ کس کروٹ بیٹھتا ہے۔
@ImranRiazKhan
اردو

حکومت اور اسٹیبلشمنٹ کا دوہرا معیار بے نقاب ہو چکا ہے! 🚨
ایک طرف "فتنۃ الخوارج" جیسے دہشت گردوں کے ساتھ عید پر جنگ بندی کی جاتی ہے، دوسری طرف ملک کے سب سے مقبول لیڈر عمران خان کو دیوار سے لگایا جا رہا ہے۔
عمران خان کے بیٹوں کو نہ ویزا دیا جا رہا ہے اور نہ ہی نائیکوپ، جبکہ وزراء جھوٹے دعوے کر رہے ہیں۔
کیا پاکستان کا سابق وزیراعظم اور کروڑوں دلوں کی دھڑکن اس سلوک کا مستحق ہے؟
عمران خان محب وطن ہے اور قوم کی جنگ لڑ رہا ہے، اسے قید کر کے آپ عوام کی آواز نہیں دبا سکتے۔
انصاف کا وقت دور نہیں۔
@ImranRiazKhan
اردو

اسرائیل جنگ بندی کے بجائے مسلسل اشتعال انگیزی کر رہا ہے تاکہ واپسی کا کوئی راستہ نہ رہے۔ امریکی پینٹاگون نے ایران کے خلاف جنگ کے لیے مزید 200 ارب ڈالر کا بھاری بجٹ مانگ لیا ہے، جبکہ ایران کا کُل فوجی بجٹ صرف 7.3 ارب ڈالر ہے۔ ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی کے مطابق یہ تو صرف شروعات ہے، امریکیوں کو نیتن یاہو کی وجہ سے 'اسرائیل فرسٹ ٹیکس' کے طور پر کھربوں ڈالر ادا کرنے ہوں گے۔ جنگ دراصل اسلحہ ساز کمپنیوں کا وہ مکروہ کاروبار ہے جس میں بے گناہ انسانیت پستی ہے اور بڑے سرمایہ دار مال بناتے ہیں۔
@ImranRiazKhan
اردو
Naureen Ruftaj Khan 리트윗함

ایک وقت تھا کہ ہم اسلام آباد ہائیکورٹ کے اندر یا کسی بھی عدالت کے اندر جب ہم کوئی مقدمہ دائر کرتے تو تیسرے یا چوتھے دن اس کی سماعت مقرر کر دی جاتی تھی۔ اور وہ ججز مقرر کرتے تھے۔ کہیں تنقید ہوتی تھی تو اس تنقید کا وہ اثر لیا کرتے تھے۔ پھر ایسے ججز لا کے یہاں بٹھائے گئے کہ جنہوں نے نہ صرف اس چیز کو سر سے اتار دیا، ذہن سے ہی نکال دیا کہ وہ جج ہیں، ان کا کام انصاف کرنا ہے۔ وہ جج ہیں، ان کا کام کیس سننا ہے۔ وہ جج ہیں، ان کا کام کیس کو سماعت کے لئے مقرر کرنا ہے۔ مگر وہ کیس سننے کے بجائے سماعت ملتوی کرتے رہے۔
وکیل قائد پاکستان تحریک انصاف خالد یوسف چوہدری
@KhalidYChaudry
اردو
Naureen Ruftaj Khan 리트윗함

Insaf.pk کے حوالے سے گردش کرتی غلط خبروں کی تردید۔
PTI کی آفیشل ویب سائٹ اب Insafpk.org پر منتقل ہو چکی ہے۔
جبران الیاس ، پی ٹی آئی سوشل میڈیا سربراہ
insafpk.org
اردو
Naureen Ruftaj Khan 리트윗함

عمران خان کی بہنوں کی ان سے ملاقات پر پابندی اور کئی ماہ سے ان کی خیریت کے بارے میں کوئی اطلاع نہ ہونا انتہائی تشویشناک ہے۔ موجودہ حکومت اور اسٹیبلشمنٹ کے رویے سے صاف ظاہر ہے کہ وہ خوفزدہ ہیں۔
پاکستانی عوام کے لیے یہ لمحہ فکریہ ہے کہ ایک مقبول لیڈر کے ساتھ جیل میں غیر انسانی سلوک کیا جا رہا ہے۔ یہاں تک کہ عید کے لیے بھیجے گئے کپڑے بھی واپس کر دیے گئے، جو کہ دشمنی کی انتہا ہے۔
جب ملک کا پورا نظام ایک شخص کے خلاف ہو جائے، تو سمجھ لیں کہ حق اور سچ کی جیت قریب ہے۔ عمران خان ڈیل کرنے والے نہیں، وہ اپنے نظریے پر ڈٹے ہوئے ہیں۔ اب وقت آگیا ہے کہ قوم ان کے ساتھ کھڑی ہو کر آواز اٹھائے، کیونکہ خاموشی صرف اور صرف شکست کا راستہ ہے۔
@ImranRiazKhan
اردو





