Saad Bin Munir

7.9K posts

Saad Bin Munir banner
Saad Bin Munir

Saad Bin Munir

@Saad_Views

Data Scientist | Engineer | Tech Connoisseur | Ethical Hacker | Mellifluous Writer | Gutsy | Sports Enthusiast | Love Music n Poetry | Friendly.

Bristol, England 가입일 Nisan 2015
3K 팔로잉2.7K 팔로워
고정된 트윗
Saad Bin Munir
Saad Bin Munir@Saad_Views·
Alhumdulliah for everything! 🙏😊
English
20
2
26
17.7K
Saad Bin Munir
Saad Bin Munir@Saad_Views·
ساتھ رہتے ہیں مگر رِیـل کی پَٹـڑی کی طرح یہ جو قُـربت نظر آتی ہے یہی دُوری ہے نجم ثاقب
اردو
0
0
1
16
Saad Bin Munir
Saad Bin Munir@Saad_Views·
بیسیوں کام بیک وقت مجھے کرنا ہیں ایسی عجلت میں کوئی کام نہیں ہو سکتا نسیم عباسی
اردو
0
0
0
18
Saad Bin Munir
Saad Bin Munir@Saad_Views·
1۔ اسلام آباد معاہدہ اور عالمی امن 2۔ پاکستان نے 2026 میں دنیا کو کیسے بچایا؟ 3۔ پاکستان عالمی امن قائم کرنے والا ملک ایسے ہی چلتا رہا تو مطالعہ پاکستان کا سلیبس بہت بڑھ جائے گا۔ 😄 #MiddleEastWars #worldwar3
اردو
0
0
2
378
Saad Bin Munir
Saad Bin Munir@Saad_Views·
Feb 2026, Pakistan: UK Petrol: 258 £1.32 Diesel: 268 £1.41 April 2026, Pakistan: UK Petrol: 458 £1.53 Diesel: 520 £1.81 #petrol
Indonesia
0
0
0
73
Saad Bin Munir
Saad Bin Munir@Saad_Views·
احد میں جس کو اُٹھایا تمہارے آباء نے کبھی وہ بار اُتارا نہیں گیا تم سے علیؑ کو سجدے میں ضربت لگائی یعنی علیؑ حُنین و بدر میں مارا نہیں گیا تم سے #شہادت_علیؑ_المرتضیٰ
اردو
0
2
1
66
Saad Bin Munir 리트윗함
Iqrar ul Hassan Syed
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan·
کپڑے بیچنا، جھوٹ بیچنے سے ہزار درجے بہتر ہے۔
اردو
732
451
3K
280.9K
Saad Bin Munir
Saad Bin Munir@Saad_Views·
Imran Khan be like: آپ کہیے تو نبھاتے چلے جائیں گے مگر اس تعلق میں اذیت کے سوا کچھ بھی نہیں میں کسی طور بھی سمجھوتہ نہیں کر سکتا یا تو سب کچھ ہی مجھے چاہیے یا کچھ بھی نہیں
اردو
0
0
0
33
Saad Bin Munir
Saad Bin Munir@Saad_Views·
@iqrarulhassan اقرار بھائی کچھ باتیں اپنے وقت پر ہی اچھی لگتی ہیں۔ شاید اس بات کے لئے یہ مناسب وقت نہیں۔ سلامتی 🙏
اردو
0
0
1
148
Iqrar ul Hassan Syed
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan·
نوجوانوں کے لیے عمران خان صاحب کی زندگی سے جہاں بہت سی چیزیں سیکھنے کی ہیں وہاں ایک یہ بھی ہے کہ کبھی کسی کے لیے یہ نہ کہیں کہ میں ان کو رلاؤں گا۔۔۔
اردو
1.5K
253
1.4K
250.6K
Saad Bin Munir 리트윗함
Atif Tauqeer
Atif Tauqeer@atifthepoet·
یاد رکھیے، کسی بھی قوم کے پاس اتنے بہادر اور اپنی زندگیوں، مفادات، آسائشیں اور پرسکون زندگی چھوڑ کر لوگوں کے لیے تکالیف اور گالیاں برداشت کرنے والے بہت کم لوگ ہوتے ہیں۔ یہ لوگ آپ کے معاشرے کا ضمیر ہیں۔ اگر یہ خاموش کرا دیے جاتے ہیں تو آپ ایک زندہ معاشرہ نہیں رہیں گے۔ اس سے زیادہ شرم ناک بات ہو ہی نہیں سکتی کہ ظالم اپنے ظلم سے باز آنے کو تیار نہیں اور آپ اپنی بے حسی سے۔
Atif Tauqeer tweet media
اردو
113
96
358
21K
Wajahat Kazmi
Wajahat Kazmi@KazmiWajahat·
Imaan Mazari continues to disrespect the judge and system but this arrogance seems to fade when the cameras are off. Legal battles are meant for the courts and not for media consumption. The state holds no personal vendetta and the law applies equally to all. Despite having ample opportunities for defense the focus remains on melodrama and creating narratives just as it has been since the start. Calling accountability revenge is an insult to the justice system. Freedom of speech does not justify spreading misinformation or propaganda against the state. The state is not weak enough to be blackmailed by theatrics.
English
28
66
241
17K
Saad Bin Munir
Saad Bin Munir@Saad_Views·
کتابِ زیست اِسی شرط پر ملی تھی کہ ہم نشاں زدہ نہ کریں گے ورق نہ موڑیں گے افضل خان
اردو
0
0
0
22
Saad Bin Munir
Saad Bin Munir@Saad_Views·
@iqrarulhassan کامیابی کی دعائیں، جہاں تک ممکن ہو سکا اس تحریک کا ساتھ دیں گے ایک بہتر پاکستان کی خاطر۔ ❤️
اردو
0
0
0
12
Iqrar ul Hassan Syed
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan·
پاکستان کی تاریخ میں 14 اگست کے بعد 15 جنوری کی تاریخ سب اہم تاریخ کے طور پر یاد رکھی جائے گی جب پاکستان کی پہلی جمہوری سیاسی جماعت کے قیام کی تحریک کا آغاز ہو رہا ہے۔ یہ تحریک ایک ایسی سیاسی جماعت میں تبدیل ہو گی جو مجھ سمیت کسی شخص کی بجائے پاکستان کے عوام کی ملکیت ہو گی۔۔۔
Iqrar ul Hassan Syed tweet media
اردو
397
117
438
36.5K
Saad Bin Munir
Saad Bin Munir@Saad_Views·
چُپ سے ہمیں اُکسایا گیا بات پہ آزر خاموشی سے توڑی گئی خاموشی ہماری دلاور علی آزر
اردو
0
0
0
16
Saad Bin Munir
Saad Bin Munir@Saad_Views·
Merry Christmas to everyone who celebrates it.
English
0
0
0
20