BE STRONG
16.3K posts

BE STRONG
@Simran3863
Be Strong👍Motivate yourself.Freelancer, poetry,quotes, motivational speaker, Biggest fan of @SteveHarvey and @MunibaMazari
Punjab, Pakistan 가입일 Haziran 2023
1.1K 팔로잉1.5K 팔로워

میری امید صرف اللّه
#G72024 #RespectMyHustle #KochamSportGramMądrze #Bayram5000KısmininNeyine #Kannappa #NRLSouthsBroncos #ChávezSoyYoChávezEresTu #RetrocederEs #pmtvillanueva #AgbaToken #islamic #اردو

فارسی

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
امید ہے آپ سب دوست خیریت سے ہونگے کچھ مصروفیات کی وجہ سے ٹویٹر یعنی X کو ٹائم نہیں دے پا رہا تھا لیکن مصروفیات ختم اب ان شاءاللہ پوری کوشش ہوگی ہر ملک دشمن کو اس کی زبان میں ٹھوکا جائے
یھوتیا ٹویٹ کو دیکھتے ہوئے 😂
ملک دشمن بشمول یھوتیے برنال کا بندوست کریں 😂

اردو


بے شک
#HalaMadrid #TierraDeNadie11 #GodMorningWednesday #islamic #اردو #القدس #المملكه_الاردنيه_الهاشميه #نامعلوم_خواجہ_سرا

اردو

ہاے یہ لوگ 😯
#HalaMadrid #TierraDeNadie11 #GodMorningWednesday #Fella #FeelThePOP2ndWin #ConcienciaPatriótica #ClaudiaPresidentaDeMéxico #SanchezNoEresEspaña #FelizMiércoles #AjatollahDuda #اردو

اردو

@Simran3863 @Saba5670 @AliCh7777 @sardarshah678 @shaikh8480 @qurat_jadoon @Khuxhbu1 @ChoudhrySarwar1 اتنی کنجوسی
فارسی

جہاں اک "بھونڈ" بن جائے منصف
وہاں "پبلک" بےچاری کیا کرے گی
"عقل سے پیدلوں" کی ہیں قطاریں
یہاں بس اک"سواری"کیا کرے گی
جہاں ہر موڑ پہ ہو رہزن کا خطرہ
وہاں مریم "ہماری" کیا کرے گی
جہاں ہوعدلیہ،بےانصافی پہ مائل
ریاض!مہلک"بیماری"کیاکرے گی
#عرض_ریاض

scorpio♏#DJ 🧓🏻@Saba5670
میرے بچے ضد کر رہے ہیں ہم نے جسٹس شاہد کریم انکل سے ملنا ہے ہم نے اس شخصیت کو دیکھنا ہے جو جج ہو کر اتنی بڑی بڑی باتیں (بونگیاں) مار رہے ہیں میرا بیٹا کہتا ہے مما میں نے جسٹس بننا ہے آپ جسٹس صاحب سے آسان طریقہ پوچھ کر آئیں جسٹس بننے کا 😂😂😂 میں نے بیٹے کو جواب دیا بیٹے آپ آنکھوں پر بغض نواز کی عینک پہن لیں آپ جسٹس بن جائیں گے 😢😢😢 کیا میرا جواب درست ہے یا نہیں ؟؟؟؟
اردو

محبّت یتیم ہو جاتی ہے ۔
#muhabbat #eurovisiongr #buyingcontent #Eurovision2024 #Palestine #Auroraborealis #auroreboreale #AuroraBoreal #TECNOxAMVCA10 #HarryandMeghaninNigeria #FreePalestine #اردو #محدش_يجرب_مصر #فلسطين #غزه_تقاوم #محبت

اردو

حقیقت
#ArvindKejriwal #Eurovision #eurovisiongr #blockout2024 #Eurovision2024 #notcoin #GTvsCSK #HarryandMeghaninNigeria #IREvPAK #urdu #love #اردو #فرسان_قريح #غزه_تقاوم_وتنتصر

فارسی

ہائی کورٹ کا ایک جج 10 لاکھ روپے تنخواہ،سرکاری گاڑی،گھر اور فری بجلی سمیت دیگر مراعات حاصل کرتا ہے یہ تقریباً 15 لاکھ روپے ماہانہ بنتے ہیں.
یہی غریب دشمن ججز مافیا کے ساتھ مل کر حکومتی معاملات میں مداخلت کر کے غریب کی دال روٹی سستی نہیں ہونے دیتے بلکہ مافیا کو بھرپور سپورٹ کرتے ہیں ہم ان غریب دشمن ججز کو بےنقاب کر کے دم لیں گے.شئیر کرتے جائیں.

اردو

قسمے 🤣
#eurovisiongr #MeganTheeStallion #Eurovision2024 #StrayKidsComeback #jjk259 #urdu #اردو_ادب #فرسان_قريح #غزه_تقاوم_وتنتصر #محدش_يجرب_مصر

اردو






