
یہ شہر لاہور کا بازو ہے یہاں گجرانوالہ طبیعت بگڑنے پر سول ہسپتال میڈیکل ایمرجنسی میں آیا ہوں تو یہاں صورتحال یہ ہے کہ دل کے وارڈ میں نہ تو کوئی ایمرجنسی ہے اور نہ ہی ایک سی جی روم کا ٹیکنیشن کافی دیر سے مریض اس انتطار میں ہیں کہ کب کوئی آئے گا تو مریضوں کا پرسان حال ہوگا


















