📝TYB🥀

45.4K posts

📝TYB🥀 banner
📝TYB🥀

📝TYB🥀

@TYBttii

جب نظرانداز ہونا شروع ہوجائیں تو کنارہ کر لیں کیونکہ وضاحتیں کبھی بھی آپکا کھویا مقام واپس نہیں لاسکتیں مگر خاموشی آپکو مزید تذلیل سے بچا سکتی ہے

가입일 Mayıs 2020
12.1K 팔로잉18.4K 팔로워
Maria Baloch
Maria Baloch@MariaBalochPK·
عنوان : جب مرجائیگی مخلوق توکیا انصاف کروگے بجلی کی قیمت ادا کر دی، تو اس پر کون سا ٹیکس؟ کون سے فیول پر کونسی ایڈجسٹمنٹ کا ٹیکس؟ جب بل ماہانہ ادا کیا جاتا ھے، تو یہ بل کی کواٹرلی ایڈجسٹمنٹ کیا ھے؟ کون سی فنانس کی کاسٹ چارجنگ؟ جب استعمال شدہ یونٹس کا بل ادا کر رھے ہیں، تو کس چیز کے ایکسٹرا چارجز؟ ود ھولڈنگ چارجز کس شے کی؟ میٹر تو ہم نے خود خریدا تھا، اسکا کرایہ کیوں؟ بجلی کا کون سا انکم ٹیکس؟ جب ہر ماہ بلنگ ہو رہی ہے تو فکس چارجز کس بات کے۔ (ایک ہی گھر کے دو میٹرکے 111 یونٹ استعمال کیے فکس چارجز 900 روپے 57 یونٹ استعمال کیے تو فکس چارجز 400) (15) اگر گزشتہ چھ ماہ میں ایک دفعہ بھی آپ کی یونٹ 200 کو ٹچ کر جاۓ تو اگلے چھ ماہ آپ کے یونٹ کا ریٹ پہلے 200 یونٹ والا ہی ھو گا جبکہ ہر مہینے ادائیگی کرنے پر بار بار ادائیگیاں! یہ کون سا ظلم کا فارمولا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟ منجانب؛ عام شہری
Maria Baloch tweet media
اردو
31
514
565
7.3K
📝TYB🥀
📝TYB🥀@TYBttii·
@EyeShaaw @MariaBalochPK فارم 47 کی جعلی حکومت تو ایک چمچہ ہے اور چمچہ کسی اور کے ہاتھ میں ہے
اردو
0
0
0
2
Eye Shaw
Eye Shaw@EyeShaaw·
@MariaBalochPK فارم 47 کی جعلی حکومت صرف عوام کو نوچنے آئی ہے
اردو
1
0
0
20
Rabia khan
Rabia khan@chanjliqueen·
Kahan ho?
Indonesia
279
3
135
11.6K
jabbar jattala
jabbar jattala@jabbar_jattala·
تمام احباب پارٹیوں سے بالا تر ہو کر احترام کے دائرے میں رہتے ہوئے واپڈا کی طرف سے میٹر رینٹ کی صورت میں فکسڈ چارجز کے خلاف بھر پور آواز اٹھائی جائے #meter_rent_namanzoor
jabbar jattala tweet media
اردو
21
688
738
15.6K
📝TYB🥀
📝TYB🥀@TYBttii·
پھر ہم تیاری سٹارٹ کرتے ہیں اور اکیڈمی میں ایڈمشن لیتے ہیں۔کامیاب جو بغیر کسی نوکری کے اشتہار کے چپ چاپ تیاری کرتے رہتے ہیں جب جابز آتی ہیں تب اللہ تعالیٰ ان لوگوں کو کامیابی عطاکر دیتے ہیں۔اگرہم لوگوں کو کامیابی چاہیئے توہم لوگوں کو بھی ایسا کرنا پڑے گاانشاللہ کامیابی ضرورملے گی
اردو
0
0
0
5
📝TYB🥀
📝TYB🥀@TYBttii·
آج سے تیاری سٹارٹ کریں- ہم چاہے ایم فل، پی ایچ ڈی بھی کر لیں لیکن پھر بھی جاب لینے کیلیے ہمیں تیاری ہی کرنی پڑے گی اور امتحان پاس کر کے مقابلہ کر کے پھر ہی کامیابی ہوگی اور ہماری ناکامی کی وجہ یہ ہے کہ ہم لوگ اس وقت تیاری شروع کرتے ہیں جب کسی نوکری کا اشتہار آتا ہے Dr Yaqoob 1/2
📝TYB🥀 tweet media
اردو
1
0
0
17
📝TYB🥀
📝TYB🥀@TYBttii·
1- جلسے جلوس ایسے ہی نہیں ہو جاتے. ان کو سپروایز کرنا پڑتا ہے اور اس کے پیچھے لمبے ہاتھ ہوتے ہیں. 2- یہ جو ہم معمولی معمولی باتوں پر گالی گلوچ پر اتر آتے ہیں اس کا روز محشر حساب ہو گا. 3- بہتر یہی ہے اچھی بات کی جاے ورنہ خاموش رہا جاے. Dr Yaqoob
📝TYB🥀 tweet media
اردو
0
0
0
14
Shagufta❤️
Shagufta❤️@ShaguftaPTi·
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ ❣️صبح بخیر ❣️ *اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ كُلِّ ذَنْۢبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْهِ* اے میرے پاک پروردگار ہمارے گناہوں کی توبہ قبول کر کے ہمیں اپنے اچھے اور نیک بندوں میں شامل فرما۔ آمِــــــــــيْن🤲 #قومی_زبان
Shagufta❤️ tweet media
اردو
105
47
208
1.3K
📝TYB🥀
📝TYB🥀@TYBttii·
کیا یہ انصاف ہے؟ اگر ہم سب نے اس پر آواز نہ اٹھائی تو خاموشی کو ہماری رضامندی سمجھ لیا جائے گا، اور آنے والے وقت میں مزید ٹیکسز بھی لگا دیے جائیں گے۔ سب لوگ اس پوسٹ کو شیئر کریں، ری پوسٹ کریں اور متعلقہ اداروں اور حکومتی اکاؤنٹس کو ٹیگ کریں تاکہ یہ مسئلہ اوپر تک پہنچے۔
📝TYB🥀 tweet media📝TYB🥀 tweet media
اردو
1
1
1
38