Mariawaqar
4.7K posts

Mariawaqar 리트윗함

ٹرمپ کی عزت افزائی 🔥😱
فرانسیسی جنرل Michel Yakovleff نے ایران سے یورینیم نکالنے کے لیے Donald Trump کی انتظامیہ کے بنائے گئے منصوبوں کا مذاق اڑاتے ہوئے انہیں غیر حقیقی قرار دیا۔
انہوں نے کہا کہ
“امریکی حکام کو چاہیے کہ ایک میٹنگ سے دوسری میٹنگ کے درمیان اپنی میزوں پر بیٹھ کر کوکین سونگھنا بند کریں۔🤣😳
اردو
Mariawaqar 리트윗함

🔥🔥 اینا کیسپرین 🔥🔥
کسی بہت بہادر امریکی ماں نے اینا کیسپرین جیسی بہادر بیٹی کو جنم دیا جو امریکہ میں مقیم ہو کر بھی عصر حاضر کے فرعون ٹرمپ کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر کسی ڈر خوف کے بغیر یہ سب کچھ کہنے کی جرات رکھتی ہے:
“سب سے بڑی ذمہ داری یہ ہے کہ اگر امریکی عوام چاہتے ہیں کہ ان کے وسائل امریکہ کے اندر رہیں تاکہ امریکی عوام کو فائدہ پہنچے تو میں ایک نفرت انگیز نسل کشی کرنے والی حکومت کو ٹیکس کیوں ادا کر رہی ہوں؟ میں اسرائیل کے ساتھ کھڑی نہیں ہو سکتی، میں نہیں ہو سکتی اور بلند آواز میں یہ سوال اٹھاتے ہوئے مجھے کوئی خوف نہیں ہے کہ اسرائیل میں لوگوں کو ذبح ہوتے دیکھنا، ان کی لاشیں مسخ ہوتے دیکھنا، اسرائیلی جیل میں قیدیوں کا گینگ ریپ کرنے والے اسرائیل ڈیفنس فورس کے فوجیوں کو دیکھنا میرے لیے بہت تکلیف دہ عمل ہے۔ یہ نفرت انگیز لوگ کون ہیں؟”
@AnaKasparian
#Israel #Iran #IranWar #IDF #IranWar #Trump
اردو
Mariawaqar 리트윗함

🇮🇳 بھارتی فوج کے سابق جنرل، میجر جنرل جی ڈی بخشی نے امریکی 🇺🇸 تجزیہ کار کی لائیو شو میں درگت بنا دی 🔥😭
جنرل بخشی:” ہم اس بات کو قبول کرنے سے انکار کرتے ہیں کہ اگر امریکہ کسی ملک پر حملہ کرے تو ہمیں اس کی حمایت کرنی چاہیے اور اس ملک کو برے نام سے پکارنا چاہیے۔ آپ لوگوں نے ایک لڑکیوں کے اسکول پر بمباری کی، ہمیں اخلاقیات کا بھاشن مت دو ، کچھ شرم کرو۔”
امریکی تجزیہ کار کا رونا دیکھیں ۔ کمال😭🤣
اردو
Mariawaqar 리트윗함
Mariawaqar 리트윗함

Mariawaqar 리트윗함


In the Epstein files, they compared the taste of little babies to cream cheese.
May God curse you all.
#Epstein
English

@GPX_Press @grok is she another survivor or jeffery Epstein island
English
Mariawaqar 리트윗함























