وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز ( وی بی ایم پی ) کا آفیشل واٹس ایپ چینل جوائن کریں، اور جبری گمشدگیوں کے مسئلے کے حوالے سے آگائی حاصل کریں
👇🏻
whatsapp.com/channel/0029Vb…
وی بی ایم پی کا احتجاجی کیمپ آج 6129ویں روز بھی جاری
احتجاج میں کلی اسماعیل سےجبری لاپتہ محمد صدیق کے اہلخانہ نےشرکت کی اور کیس تنظیم کےپاس جمع کرادیا
لواحقین کو یقین دہانی کرائی گئی کہ صدیق کا کیس کمیشن و حکومت کو فراہم کیاجائےگا انکی بازیابی کیلیےہر فورم پر آواز اٹھائی جائےگی
میں جبری لاپتہ محمد صدیق لانگو کی اہلیہ ہوں
میرےشوہر کو 7 اپریل کی رات سیکورٹی فورسز نے کلی اسماعیل (کوئٹہ) سے حراست میں لےکر لاپتہ کردیا
اعلیٰ حکام سے اپیل ہے: اگر میرے شوہر پر کوئی الزام ہے تو انہیں عدالت میں پیش کریں، ورنہ فوری رہائی یقینی بنائیں
#ReleaseMohammadSiddiqLango
QUETTA: The protest camp organized by the Voice for Baloch Missing Persons (VBMP) against enforced disappearances has completed 6,128 days, yet families of the missing continue to wait anxiously for the return of their loved ones
#EndEnforcedDisappearancesenglish.zrumbesh.com/12327
کوئٹہ پریس کلب کے سامنے وی بی ایم پی کا احتجاجی کیمپ 6128ویں روز بھی جاری۔
اس دوران مختلف افراد کی احتجاج میں شرکت، لواحقین سے اظہارِ یکجہتی۔
تنظیم کا مطالبہ ہے کہ لاپتہ افراد کو بازیاب اور جبری گمشدگیوں کا خاتمہ کیا جائے۔
#EndEnforcedDisappearances
جبری گمشدگیوں کے خلاف وی بی ایم پی کے زیر اہتمام کوئٹہ پریس کلب کے سامنے قائم احتجاجی کیمپ کو آج 6127 دن مکمل ہوگئے۔
یہ طویل جدوجہد متاثرہ خاندانوں کے صبر، استقامت اور انصاف کی امید کی عکاس ہے۔
مطالبہ ہے کہ جبری گمشدگیوں کا خاتمہ اور لاپتہ افراد کی بازیابی کو یقینی بنایاجائے۔
محمد صدیق کی باحفاظت بازیابی کامطالبہ کرتے ہیں۔ وی بی ایم پی
محمد صدیق ولد شیر محمد کو رات 12 بجے کلی اسماعیل، کوئٹہ میں ان کے گھر سے سی ٹی ڈی و دیگر اداروں نےحراست میں لےکر نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔ تاحال نہ گرفتاری کی وجہ بتائی جا رہی ہے اور نہ ہی خیریت سے آگاہ کیا جارہاہے
الیاس کی جبری گمشدگی باعثِ تشویش ہے۔ اگر ان پر کوئی الزام ہے تو عدالت میں پیش کیا جائے، بےقصور ہونے کی صورت میں رہا کیا جائے
6 اپریل کی شب تربت (گوگدان) سے الیاس ولد میاہ داد کو فورسز نےحراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کیا گیا، تاحال کوئی سراغ نہیں۔ وہ مقامی کرکٹ کھلاڑی ہیں
جبری گمشدگیوں کے خلاف وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے زیر اہتمام کوئٹہ پریس کلب کے سامنے قائم احتجاجی کیمپ آج بروز پیر تنظیم کے ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن نیاز محمد کی سربراہی میں 6126ویں روز جاری رہا۔
#EndEnforcedDisappearances
یحییٰ، عبدالاحد اور محسن کی جبری گمشدگی باعث تشویش ہے، باحفاظت بازیابی کامطالبہ کرتےہیں
16 مارچ کو پنجگور (پاروم) کے جیریک کراسنگ سےتینوں افراد کو مبینہ طور پر حراست میں لیاگیا۔ تینوں کا تعلق سلیمان بازار سے ہے
مطالبہ: انہیں فوری منظرِ عام پر لایاجائے یا عدالت میں پیش کیاجائے
QUETTA: The protest camp organized by the Voice for Baloch Missing Persons (VBMP) against enforced disappearances in Balochistan continued on its 6,125th day on Sunday outside the Quetta Press Club.
#EndEnforcedDisappearancesenglish.zrumbesh.com/12279
Nasrullah Baloch, Chairman of VBMP, stated that this protest camp is the longest ongoing protest camp in the world, representing a powerful example of resilience, patience, and the struggle for justice.
#EndEnforcedDisappearancesenglish.zrumbesh.com/12247