Free Will 리트윗함

*سرکار AC سٹی پیرا فورس 👈کے رویہ کے خلاف بہاولپور کے تمام طبقات متحد ہوگئے پریس کلب میں ہنگامی اجلاس شروع*
👈سردار نجیب اللہ خان صاحب
صدر ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن محترمہ ثمینہ قریشی ایڈوکیٹ صدر چیمبر آف کامرس سید ظفر شریف میاں اختر عباسی سابق صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن مرکزی صدر متحدہ انجمن تاجران بہاولپور راو خرم سلیم سید ذیشان اختر صدر جنوبی پنجاب جماعت اسلامی ضلعی امیر جماعت اسلامی نصراللہ خان ناصر بلوچ امیر جماعت اہلسنت پاکستان علامہ جاوید مصطفی چئیرمین میلاد مصطفی کمیٹی علامہ عبدالرزاق شائق احمد جنرل سیکرٹری انجمن معین الواعظین احسان اللہ راحت صدر موٹر ایسوسی ایشن اختر کلار عدیل خان غوری شاید حسن میڈیسن ایسوسی ایشن چوہدری ماجد حبیب اشرف نیازی چوہدری ظفر اقبال سمیت ضلع بہاولپور کی دیگر اہم شخصیات کی شرکت
بہاولپور کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت وہ معروف قانون دان سردار نجیب اللہ خان صاحب نے سول سوسائٹی اور انجمن تاجران کے ان مسائل کو دیکھتے ہوئے یہ ہنگامی اجلاس طلب کیا جس میں شہر کے )اس کے اگے پھر باقی سارا کچھ جو لوگ شرکا
👈مشاورت کے بعد ہنگامی فیصلے متوقع




اردو






















