Vision Point

56.7K posts

Vision Point banner
Vision Point

Vision Point

@VisionPointPK

Vision Point Where you can watch daily updates, covering the latest in current affairs, insightful podcasts, captivating digital stories

가입일 Haziran 2024
1 팔로잉2.4K 팔로워
Vision Point
Vision Point@VisionPointPK·
دیدار کی جانب سے ریشم پر سخت الزامات، عید اسپیشل شو میں دیے گئے بیان کے بعد شوبز انڈسٹری میں نئی بحث چھڑ گئی، ذاتی تعلقات اور تلخ تجربات کا انکشاف۔ #Showbiz #Pakistan #Celebrities #Entertainment
Vision Point tweet media
اردو
0
0
0
12
Vision Point
Vision Point@VisionPointPK·
غدار وطن ملک دشمنوں سے زیادہ خطر ناک ہوتے ہیں پی ٹی آئی کی حکومت آئین کے تحت ختم ہوئی ان پر کوئی شب خون نہیں مارا گیا یہ پاکستان میں رہتے ہوئے پاکستان دشمنی کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتے خطے کے سارے سیاستدان گرفتار ہوئے ہیں لیکن ملک دشمنی کی ایسی انتہا کسی نے نہیں کی ، تجزیہ کار طارق چودھری @tariqchaaj @DrSidraSadozai youtu.be/vz5fzATgi54 #Pakistan #DigitalPropaganda #InformationWarfare #Geopolitics #IndiaPakistan #Afghanistan #BreakingNews #CyberWar
YouTube video
YouTube
اردو
0
0
1
9
Vision Point
Vision Point@VisionPointPK·
اے آئی سے تیار جدید روبوٹس کا کمال، شدید نقصان کے باوجود خود کو بحال کر کے کام جاری رکھنے کی حیران کن صلاحیت، سائنسی دنیا میں نئی پیش رفت۔ #AI #Robotics #Technology #Innovation
Vision Point tweet media
اردو
0
0
1
3
Vision Point
Vision Point@VisionPointPK·
مصری وزیر خارجہ ڈاکٹر بدر عبدالعاطی 4فریقی اجلاس میں شرکت کےلئے اسلام آباد پہنچ گئے
Vision Point tweet media
اردو
0
0
0
14
Vision Point
Vision Point@VisionPointPK·
مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی لیٹر قیمت نئی بلند سطح پر پہنچ گئی، عوام پر مہنگائی کا دباؤ بڑھ گیا۔ #PetrolPrices #Pakistan #Inflation #Fuel
Vision Point tweet media
اردو
0
0
1
14
Vision Point
Vision Point@VisionPointPK·
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ طے پاگیا، 1.2 ارب ڈالر ملیں گے visionpointpk.com/57197/
Vision Point tweet media
اردو
0
0
1
6
Vision Point
Vision Point@VisionPointPK·
ادویات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ، انسولین سمیت اہم دوائیں کئی گنا مہنگی، مریضوں پر اضافی بوجھ بڑھ گیا۔ #MedicinePrices #Pakistan #Health #Inflation
Vision Point tweet media
اردو
0
0
0
17
Vision Point
Vision Point@VisionPointPK·
خدانخواستہ پاکستان کا جی ایس پی سٹیٹس ختم ہوا تو بیس لاکھ لوگ بیروز گار ہونگے بانی کو عدالتوںسے بڑا ریلیف ملا بانی کے بیٹے اپنے مفاد کی خاطر ملک کا نقصان کرنے پر تلے ہوئے ہیںدنیا ہمارے فیلڈ مارشل کو پروٹو کول دیتی ہے مگر پی ٹی آئی فیلڈ مارشل کی بیرون ملک موجود گی میں انکے خلاف جلوس نکالتی ہے ، تجزیہ کار طارق چودھری @tariqchaaj @DrSidraSadozai youtu.be/vz5fzATgi54 #Pakistan #DigitalPropaganda #InformationWarfare #Geopolitics #IndiaPakistan #Afghanistan #BreakingNews #CyberWar
YouTube video
YouTube
اردو
0
1
2
91
Vision Point
Vision Point@VisionPointPK·
ٹک ٹاکر ندیم مبارک کو آن لائن جوا ایپ پرموشن کیس میں کلین چٹ، نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کی سفارش۔ #TikTok #Pakistan #FIA #News
Vision Point tweet media
اردو
0
0
1
20
Vision Point
Vision Point@VisionPointPK·
فیلڈمارشل سید عاصم منیر نے معرکہ حق جیتا اب پاکستانی حکومت اور بزنس کمیونٹی نے معرکہ معیشت جیتنا ہے، صادق فیاض
Vision Point tweet media
اردو
0
0
2
6
Vision Point
Vision Point@VisionPointPK·
گلف اور مڈل ایسٹ ممالک میں اسرائیلی کمپنیاں بڑ ی انویسٹرز ہیں امریکا نے 80میں ایف سولہ طیارے دینے سے انکار کردیا جی ایف 17تھندر پاکستان اور چائنا کامشترکہ منصوبہ ہے جبکہ یہ منصوبہ چائنا اور امریکا کا مشترکہ منصوبہ تھا جب امریکا اس میں نکل گیا تو پاکستان نے اسے جوائن کرلیا، دفاعی رپورٹر فیصل رضا خان @AbubakarAbbasii @frkjournalist youtu.be/OOWZIYEs5AM #Israel #Iran #MiddleEast #GulfRegion #USPresence #Geopolitics #GlobalSecurity #Conflict #BreakingNews #CurrentAffairs
YouTube video
YouTube
اردو
0
0
1
21
Vision Point
Vision Point@VisionPointPK·
تیل پیدا کرنے والے ممالک خود شدید متاثر ہیں ۔ پاکستانی حکومت نے پٹرولیم قیمتوں کو کنٹرول کرکے مہنگائی کو قابو کرلیا۔سول و عسکری قیادت کے ایک پیج پر ہونے کے ثمرات ملک وقوم کو ملتے ہیں ۔ شمالی روٹ کھلا ہونے سے فائدہ ہورہا ہے ،امید ہےجنگ بندی کا سہرا ہمارے سر ہی بندھے گا، سردار طاہر محمود،صدراسلام آباد چیمبر آف کامرس youtu.be/h2bdd67TqyM #CPEC #Gwadar #AbuBakarBinTallat #SardarTahirMehmood #visionpoint @AbubakarAbbasii @Sardartahir78
YouTube video
YouTube
اردو
0
0
0
16
Vision Point
Vision Point@VisionPointPK·
پاکستان میں کاروبار کیلئے حالات سازگار ہیں ۔حکومت پالیسیوں میں تسلسل اور کاروبار کیلئے آسانیاں پیدا کررہی ہے ۔ٹیکسز اور ٹرانزیکشنز کو ری شیڈول کئے جانے پر غور کیا جارہا ہے ۔سرمایہ کاروں کے تحفظ سے کاروباری مواقع بڑھیں گے ، موسم ،آبادی اور علاقائی خدوخال کا فائدہ اٹھایا جائے ،سردار طاہر محمود صدراسلام آباد چیمبر آف کامرس youtu.be/h2bdd67TqyM #Pakistan #Economy #Business #Investment #Trade #CPEC #Gwadar #AbuBakarBinTallat #SardarTahirMehmood #visionpoint @AbubakarAbbasii @Sardartahir78
YouTube video
YouTube
اردو
0
0
0
8
Vision Point
Vision Point@VisionPointPK·
مقامی تاجر اور سرمایہ کار جتنا خوشحال ہو گا باہر سےسرمایہ کاری اسی قدر زیادہ آئے گی۔دوسری صورت مقامی سرمایہ کار بھی بھاگنا شروع کردے گا۔سرمایہ کاروں کو کاروبار کیلئے تحفظ اور سہولیات دینے سے تاجروں کے علاوہ ملک وقوم کا بھی فائدہ ہوگا ،سردار طاہر محمود ،صدراسلام آباد چیمبر آف کامرس. youtu.be/h2bdd67TqyM #Pakistan #Economy #Business #Investment #Trade #CPEC #Gwadar #AbuBakarBinTallat #SardarTahirMehmood #visionpoint @AbubakarAbbasii @Sardartahir78
YouTube video
YouTube
اردو
0
0
0
14
Vision Point
Vision Point@VisionPointPK·
بھارتی جارحیت کے بھرپور جواب سے پاکستان کی دفاعی صلاحیت،مشرق وسطیٰ بحران کے دوران بہترین خارجہ پالیسی کا دنیا بھر میں چرچا ہے ،پاکستان کی معاشی ٹیم متحرک اورمکمل تیار ہے ،عالمی سطح پر تیل کی قیمتیں ڈبل ہوگئیں ، پاکستانی حکومت نے عوام کو بچالیا ،سردار طاہر محمود ،صدراسلام آباد چیمبر آف کامرس. youtu.be/h2bdd67TqyM #Pakistan #Economy #Business #Investment #Trade #CPEC #Gwadar #AbuBakarBinTallat #SardarTahirMehmood #visionpoint @AbubakarAbbasii @Sardartahir78
YouTube video
YouTube
اردو
0
0
0
17
Vision Point
Vision Point@VisionPointPK·
پی ٹی آئی کی قیادت امریکا اوربرطانیہ کے حکام پر پاکستان کیساتھ تعلقات و معاہدے ختم کرنے کے لئے کہتی ہے عمران خان نے کبھی بھی خود پر بننے والے کیسز سے انکا ر نہیں کیا بانی کے بیٹے پاکستان کے دشمنوں کیساتھ ہر جگہ نظر آتے ہیں یہ تمام دشمنان وطن عالمی دنیا سے پاکستان پر پابندیاں لگانے کا مطالبہ کرتے ہیں، تجزیہ کار طارق چودھری @tariqchaaj @DrSidraSadozai youtu.be/vz5fzATgi54 #Pakistan #DigitalPropaganda #InformationWarfare #Geopolitics #IndiaPakistan #Afghanistan #BreakingNews #CyberWar
YouTube video
YouTube
اردو
0
1
1
58
Vision Point
Vision Point@VisionPointPK·
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر مفاہمتی عمل کی کامیابی کیلئےکلیدی کردار ادا کر رہے ہیں، وزیر اعظم شہباز شریف
Vision Point tweet media
اردو
0
0
0
14
Vision Point
Vision Point@VisionPointPK·
آبنائے ہرمز پہلے کھلے گی یا کراچی کا یونیورسٹی روڈ ؟ فیض اللہ خان
Vision Point tweet media
اردو
0
0
0
17
Vision Point
Vision Point@VisionPointPK·
اسرائیل مسلم ممالک کوآپس میں لڑوانا چاہتا ہے ایران خلیجی ممالک میں موجود صرف امریکی تنصیبات کو نشانہ بنا رہا ہے امریکا کا خلیجی ممالک میں وجود خود انکی سلامتی کے لئے خطرہ ہے خلیجی ممالک کو اپنا دفاع اور فوج کو مضبوط کرنا چاہیے تاکہ دوسروں پر انکا انحصار ختم ہو، دفاعی رپورٹر فیصل رضا خان @AbubakarAbbasii @frkjournalist youtu.be/OOWZIYEs5AM #Israel #Iran #MiddleEast #GulfRegion #USPresence #Geopolitics #GlobalSecurity #Conflict #BreakingNews #CurrentAffairs
YouTube video
YouTube
اردو
0
0
0
24