H A S A N 🦅

418 posts

H A S A N 🦅 banner
H A S A N 🦅

H A S A N 🦅

@_ByHasan

Journalist | Writer | Social Media Activist Exposing truth. Amplifying voices. Driving change through digital storytelling.

Islamabad 가입일 Haziran 2026
305 팔로잉155 팔로워
H A S A N 🦅 리트윗함
khr
khr@khr1781006·
آزاد عدلیہ کا نعرہ لگانے والو عدالتوں کو آزاد کرو ،ججوں کو سماعت سے روکنے کے لئیے پریشرائز کرنا بند کرو۔ #سعدرضوى_كيس_التوا_نامنظور Release Saad Rizvi
khr tweet media
اردو
0
8
1
16
H A S A N 🦅 리트윗함
malang khadim janam
malang khadim janam@malangrizvijan·
کسی بھی مہذب معاشرے میں جبری گمشدگیوں کی گنجائش نہیں ہوتی، عدالت عالیہ کو چاہیے کہ وہ فوری طور پر دونوں بھائیوں کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے۔ Release Saad Rizvi #سعدرضوى_كيس_التوا_نامنظور
malang khadim janam tweet media
اردو
1
66
41
204
H A S A N 🦅 리트윗함
Soviba Siddiqui
Soviba Siddiqui@_Sidd_so·
@ImamXofficial RAWALAKOT BLEEDS 🩸🩸🩸🩸 Muridky and Kashmir faces same barbarian behavior of govt...... #TLPstands_withKashmiris #سعدرضوى_كيس_التوا_نامنظور Release Saad Rizvi
Soviba Siddiqui tweet media
English
0
18
5
30
H A S A N 🦅 리트윗함
Imam Khadim Hussain Rizvi
Imam Khadim Hussain Rizvi@ImamXofficial·
آئین پاکستان کے آرٹیکل 4 اور آرٹیکل 10 ہر شہری کے قانونی تحفظ اور شخصی آزادی کی ضمانت دیتے ہیں،جب کسی فرد کی بازیابی سے متعلق مقدمہ طویل عرصہ تک التواء کا شکار رہے تو انصاف کے تقاضوں پر سوالات اٹھنا لازم ہے۔ #سعدرضوى_كيس_التوا_نامنظور #TLPstands_withKashmiris Release Saad Rizvi
Imam Khadim Hussain Rizvi tweet media
اردو
13
151
122
558
H A S A N 🦅 리트윗함
malang khadim janam
malang khadim janam@malangrizvijan·
وقت گزر جائے گا، حکمران بدل جائیں گے، لیکن یہ منظر تاریخ کے صفحات سے کبھی مٹ نہیں سکے گا۔ ہر بار جب انصاف، حقوق اور ریاستی رویوں کی بات ہوگی، یہ جلتا ہوا کنٹینر ایک سوال بن کر سامنے آئے گا کہ آخر قصور کیا تھا؟ #سعدرضوى_كيس_التوا_نامنظور
malang khadim janam tweet media
اردو
0
18
10
43
H A S A N 🦅 리트윗함
malang khadim janam
malang khadim janam@malangrizvijan·
حافظ سعد حسین رضوی کی جبری گمشدگی کی وجہ سے لاکھوں نوجوانوں کا غصہ اور اغواء کار اداروں کے لیے نفرت ناقابل بیان حد تک بڑھ چکی ہے۔ حکومت وقتی سیاسی انتقام کے لیے مستقبل میں اپنے پاؤں پر کلہاڑی مار رہی ہے ! #سعدرضوى_كيس_التوا_نامنظور #TLPstands_withKashmiris Release Saad Rizvi
malang khadim janam tweet media
اردو
0
24
10
55
H A S A N 🦅 리트윗함
malang khadim janam
malang khadim janam@malangrizvijan·
This long, agonizing period of enforced disappearance is not just a test of patience for the victims, but a shameful validation of the state's completely tyrannical approach toward peaceful religious dissent. #سعدرضوى_كيس_التوا_نامنظور
malang khadim janam tweet media
English
0
19
9
41
H A S A N 🦅 리트윗함
malang khadim janam
malang khadim janam@malangrizvijan·
سربراہ کرین پارٹی اور ان کے بھائی کو لاپتہ کرنا بنیادی انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے۔ عدالت عالیہ کو اس معاملے پر فوری اور سخت ترین ایکشن لینا چاہیے۔ یاد رکھنا صدا بادشاہی میرے رب کی ہے #TLPstands_withKashmiris #سعدرضوى_كيس_التوا_نامنظورRelease Saad Rizvi
malang khadim janam tweet media
اردو
0
30
19
89
H A S A N 🦅 리트윗함
Soviba Siddiqui
Soviba Siddiqui@_Sidd_so·
@HasanHere_ @WaheedRsm ڪشمير سان اسان جو رشتو ڇا؟ لا إله إلا الله ڪشمير جي مسلمانن جي ڏک، درد ۽ اميدن سان اسان جو رشتو ايمان، ڀائپي ۽ انسانيت جو رشتو آهي۔ انهن سان يڪجهتي ڪرڻ اسان جو ديني ۽ انساني فرض آهي۔ #TLPstands_withKashmiris #سعدرضوى_كيس_التوا_نامنظور Release Saad Rizvi
Soviba Siddiqui tweet media
SD
0
21
9
34
H A S A N 🦅 리트윗함
Soviba Siddiqui
Soviba Siddiqui@_Sidd_so·
@RShoaib_11 The pure Pakistanis always faces barbarism... Neither they are Kashmiris nor they are TLP's workers. #TLPstands_withKashmiris #سعدرضوى_كيس_التوا_نامنظور Release Saad Rizvi
Soviba Siddiqui tweet media
English
0
39
23
111
H A S A N 🦅 리트윗함
jutt .virk
jutt .virk@VirkUsmanncwu·
سازشیں جب حد سے بڑھ جائیں تو مخلص کارکنوں ہوشیار ہو جانا چاہیے آج مخالفین قائدین کے خلاف نازیبا زبان استعمال کرتے ہیں کارکن اپنی قیادت کا دفاع کرتا ہے تو بعض لوگ مخالفین کو جواب دینے کے بجائے اپنے ہی مخلص کارکنوں کو تنقید کا نشانہ بنانا شروع کر دیتے ہیں #سعدرضوى_كيس_التوا_نامنظور
اردو
3
63
45
218
H A S A N 🦅 리트윗함
ایمان رضوی
ایمان رضوی@EmanRizvi37·
📖 Article 9 of the Constitution of the Islamic Republic of Pakistan Guarantees the protection of life and personal liberty of every citizen. No person shall be deprived of his right to life and liberty according to law. #سعدرضوى_كيس_التوا_نامنزور Release Saad Rizvi
ایمان رضوی tweet media
English
0
31
14
105
H A S A N 🦅 리트윗함
Soviba Siddiqui
Soviba Siddiqui@_Sidd_so·
00009 پرامن احتجاج ہر باشعور شہری کا جمہوری، قانونی اور آئینی حق ہے۔ اس حق کو مبینہ ریاستی طاقت کے زور پر کچلنے کی روایت ہمارے معاشرتی ڈھانچے کو کمزور کر رہی ہے۔ #سعدرضوى_كيس_التوا_نامنظور Release Saad Rizvi
Soviba Siddiqui tweet media
اردو
0
43
12
70
H A S A N 🦅 리트윗함
𝐌 𝐁𝐢𝐥𝐚𝐥 𝐫𝐢𝐳𝐯𝐢
حکمرانوں کے حکم پر فورسز نے راولاکوٹ، کشمیر میں ظلم کی نئی داستان رقم کر دی۔ ہم اس یزید صفت رویے اور درندگی کے خلاف مظلوم کشمیری بھائیوں کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اعلان کرتے ہیں۔ #سعدرضوى_كيس_التوا_نامنظور #TLPstands_withKashmiris Release Saad Rizvi
𝐌 𝐁𝐢𝐥𝐚𝐥 𝐫𝐢𝐳𝐯𝐢 tweet media
اردو
1
21
14
48
H A S A N 🦅 리트윗함
Sʏᴇᴅ Uᴢᴀɪʀ Sʜᴀʜ
مسجد کو بند کر کے تم نے ثابت کر دیا کہ تم اسلامی جمہوریہ پاکستان میں اسلام کی نہیں کفر کی حمایت میں کھڑے ہو🥹 #سعدرضوى_كيس_التوا_نامنظور #TLPstands_withKashmiris Release Saad Rizvi
اردو
0
27
10
54
H A S A N 🦅 리트윗함
Sʏᴇᴅ Uᴢᴀɪʀ Sʜᴀʜ
انبیائے کرام علیہم السلام کی سیرت سے معلوم ہوتا ہے کہ حق کا راستہ اکثر آزمائشوں سے بھرا ہوتا ہے، لیکن باطل کی طاقت مستقل نہیں رہتی۔ آخرکار حق ہی غالب آتا ہے۔ #سعدرضوى_كيس_التوا_نامنظور #TLPstands_withKashmiris Release Saad Rizvi
Sʏᴇᴅ Uᴢᴀɪʀ Sʜᴀʜ tweet media
اردو
0
35
12
54