




HASAN 🦅
296 posts

@HasanHere_
A journalist and social media activist who uses words and online platforms to inform people, highlight real issues, and encourage positive change.








🚨انتہائی اہم اسپیس آج رات 9:00 بجے 🔴عدالتی فیصلہ یا قائدِ مُحترم علامہ سعد حسین رضوی کی مقبولیت کا خوف‼️ 🔴سانحہ مریدکے 7 ماہ استقامت کی داستان‼️ 📢تفصیلی گفتگو مہمان ذی وقار: مُحترم علامہ سلطان مدنی دامت برکاتہم العالیہ Host/Co.Hosts @MR__TURAB_ @RShoaib_J @Muqeet_20

ایک طرف پاکستان کی سب سے مضبوط آواز جو ہر مظلوم و فلسطین کے لیے اُٹھے سینکڑوں پولیس والوں کے درمیان ہتھکڑیوں سمیت۔ دوسری طرف پاکستان کی سب سے بڑی کو کین ڈرگ ڈیلر بے حیا عورت جو بغیر کسی ہتھکڑی کے ایسے چل رہی جیسے منسٹر کی بیٹی ہو ۔ لعنت ایسے اداروں پے #ملنگ_قبیلہ

اُدھر دُنیا ہے اور دُنیا کے بندے اِدھر میرا خُدا ہے اور میں ہوں 🤲🤲🤲

برائے ایصالِ ثواب شہداءِ مریدکے یونٹ نمبر 11، لطیف آباد حیدرآباد ۔8 اکتوبر سے جاری کریک ڈاؤن اور ریاستی جبر کے باوجود تحریک لبیک پاکستان کے ذمہ داران اور کارکنان عوامی خدمت میں مصروفِ عمل ہیں۔ "ہم سے بڑا نہ کوئی محب وطن ہے، نہ محب اسلام ہے۔"