‏꧁༺وردہ عرفان

179.3K posts

‏꧁༺وردہ عرفان banner
‏꧁༺وردہ عرفان

‏꧁༺وردہ عرفان

@_SH6__

Keep the ones that heard you when you never said a word.👌❣ M.S.Ed,University of the Punjab

가입일 Kasım 2021
5 팔로잉40.9K 팔로워
고정된 트윗
‏꧁༺وردہ عرفان
ﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴ💚🕋
العربية
770
2K
17.3K
0
‏꧁༺وردہ عرفان 리트윗함
‏عرفـــــــــ𝓦𝓪𝓻𝓭𝓪𝓱ـــــــــان
ایک وقت میں رمضان کے آغاز سے ہی دوکانوں پر عید کارڈ خریدنے والوں کی رش لگ جاتی تھی دوکانیں رنگ برنگے کارڈز سے سج جاتی تھیں جس سے جیسا ریلیشن، ویسا ہی کارڈ منتخب کیا جاتا تھا، باقاعدہ پوسٹ بھی کئے جاتے تھے. اپنی الماری میں سنبھال کر بھی رکھے جاتے تھے.
‏عرفـــــــــ𝓦𝓪𝓻𝓭𝓪𝓱ـــــــــان tweet media‏عرفـــــــــ𝓦𝓪𝓻𝓭𝓪𝓱ـــــــــان tweet media
اردو
3
5
11
309
‏꧁༺وردہ عرفان 리트윗함
Hazel 🍃
Hazel 🍃@__0_12·
اللھم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انک حمید مجید، اللھم بارک علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انک حمید مجید،
اردو
10
44
178
901
‏꧁༺وردہ عرفان 리트윗함
𝓝𝓮𝓮𝓷𝓪♥️🇨🇦🇵🇸
﷽🕊️ السَّلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اللّٰہ وَبَرَكاتُهُ🕊️ وہ کلمات جن کے پڑھنے سے دعا قبول ہوتی ہے🕊️ اَللّٰهُمَّ اِنِّیْ أَسْأَلُكَ بِأَنَّ لَكَ الْحَمْدَ لَا اِلٰهَ اِلَّا أَنْتَ وَحْدَكَ لَا شَرِیْكَ لَكَ الْمَنَّانُ بَدِیْعُ السَّمٰوَاتِ وَالْأَرْضِ ذَا الْجَلَالِ وَالْاِکْرَامِ🕊️ اے اللّٰہ! بےشک میں تجھ سے (اس وسیلے سے) مانگتا/مانگتی ہوں کہ ساری حمد تیرے لیے ہے، تیرے سوا کوئی معبود نہیں، تو اکیلا ہے تیرا کوئی شریک نہیں۔ بہت زیادہ احسان کرنے والا آسمانوں اور زمین کو پیدا کرنے والا، (اے) جلال اور اکرام والے!🕊️ (مسند احمد،ج:19،12205) بیشک 🕊️آمیـــــــــــــن ثم آمیـــــــــــــن یَارَبَّ العَالَمِین🕊️
𝓝𝓮𝓮𝓷𝓪♥️🇨🇦🇵🇸 tweet media
العربية
131
86
457
3.1K
‏꧁༺وردہ عرفان 리트윗함
Zahid Bangash.(ZB)
Zahid Bangash.(ZB)@Z_Bangash1·
اے ربّ العالمین! ہمیں ہر آنے والے دکھ، تکلیف، ذلت، رسوائی، مصیبت اور پریشانی سے محفوظ فرما. ✨❤️ آمین ثمہ آمین!
Zahid Bangash.(ZB) tweet media
اردو
17
16
61
444
‏꧁༺وردہ عرفان 리트윗함
Noor Islam
Noor Islam@noorislam15362·
السلام و علیکم نصیب ہار جاتا ہے مگر دعائیں ہمیشہ جیت جاتی ہیں بس یقین کے ساتھ اللہ سے مانگتے رہو وہ رب کریم تمہیں کبھی مایوس نہیں کرے گا انشاء اللہ صحت و سلامتی کی دعاوں کے ساتھ صبح بخیر
Noor Islam tweet media
اردو
152
53
200
1.3K
‏꧁༺وردہ عرفان 리트윗함
M AWAN
M AWAN@92awaan·
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ صبح النور اَللَّھُمَّ اھْدِنَا فِیْمَنْ ھَدَیْتَ ، وَعَافِنَا فِیْمَنْ عَافَیْتَ ، وَتَوَلَّنَا فِیْمَنْ تَوَلَّیْتَ ، وَبَارِکْ لَنَا فِیْمَا أعْطَیْتَ،
M AWAN tweet media
اردو
62
25
131
791
‏꧁༺وردہ عرفان 리트윗함
Sajid Malik
Sajid Malik@shaleem9·
السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته ان منزلوں پر خوش ہو جاؤ جو اللہ نے تمہارے لیے چُنی ہیں پھر وہ تمہیں ان منزلوں تک خود ہی لے جائے گا جن تک تم پہنچانا چاہتے ہو، تمہارا یقین اور تمہارے دعائیں ہی تمہارا مقدر بدلتی ہیں۔
Sajid Malik tweet media
اردو
129
35
243
1.5K
‏꧁༺وردہ عرفان 리트윗함
sʰᵃʰᶻᵃᵈ ᴀʰᵐᵃᵈ ᴀʷᵃⁿ
وَمَاۤ اَرْسَلْنٰكَ اِلَّا رَحْمَةً لِّلْعٰلَمِیْنَ۞ ☜ :اور ہم نے تمہیں تمام جہانوں کیلئے رحمت بنا کر ہی بھیجا۔ ❤محمد صلى الله عليه واله وسلم❤ #محبت_کملیﷺ_والے_سے
sʰᵃʰᶻᵃᵈ ᴀʰᵐᵃᵈ ᴀʷᵃⁿ tweet media
اردو
33
72
815
3K
‏꧁༺وردہ عرفان 리트윗함
Irfan Akbar
Irfan Akbar@majorirfanakbar·
اللہ کی محبت اتنی خاص ہے کہ اگر انسان جائے نماز پر صرف سر جھکائے بیٹھا رہے، کچھ نہ بھی بولے، تب بھی وہ رب کچھ ہی لمحوں بعد ایسا سکون بندے کے دل میں اتار دیتا ہے کہ لگتا ہے جیسے اس رب نے پریشان دل کو یہ سمجھا دیا ہو کہ میرے بندے ناامید مت ہو، میں ہوں، سب ٹھیک کر دوں گا۔ سلام صبح بخیر
اردو
42
83
429
3.7K
‏꧁༺وردہ عرفان 리트윗함
BABA JEE 468
BABA JEE 468@baba_468·
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ محبت سے ایک بار درود شریف پڑھ دیں صلی اللہ علیہ والہ وسلم ماشاءاللہ سبحان اللہ یا حی یا قیوم 💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚
BABA JEE 468 tweet media
اردو
79
27
194
1.1K
‏꧁༺وردہ عرفان 리트윗함
Shahid Hammad
Shahid Hammad@SP14672·
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر۔۔🌺★🌺 🖤اَللّٰھُمَّ صَلِّ وَسَلِّمۡ وَبَارِكۡ عَلٰی حَبِیۡبِكَ الۡمُصۡطَفٰی وَعَلیٰٓ اٰلِہٖ وَسَلِّمۡ 🖤 💞Good Morning💞 💦رمضان کی 21ویں سحری مبارک 💦
Shahid Hammad tweet media
اردو
119
23
201
1.2K
Mufti Menk
Mufti Menk@muftimenk·
Every night of Ramadan is a door. Some walk past it. Some knock. And some enter with tears and come out forgiven. Almighty, protect us from Hellfire and grant us Your Forgiveness.
English
304
2.2K
11.2K
157.8K
‏꧁༺وردہ عرفان 리트윗함
پیارے آقا ﷺ کی باتیں
آپ ﷺغزوہ تبوک کے لیے تشریف لے گئے تو علیؓ کومدینہ میں اپنا نائب بنایا۔علیؓ نےعرض کیا کہ آپؐ مجھے بچوں اورعورتوں میں چھوڑےجا رہے ہیں؟ آپ ﷺ نے فرمایا، کیاتم اس پرخوش نہیں ہوکہ میرے لیے تم ایسے ہوجیسے موسیٰ کےلیے ہارون تھے۔لیکن فرق یہ ہےکہ میرےبعدکوئی نبی نہیں ہوگا۔ (بخاری،۴۴۱۶)
اردو
8
207
1K
6.8K
‏꧁༺وردہ عرفان 리트윗함
zulfiqar shaikh
zulfiqar shaikh@ZULFIQ1972·
𝙂𝙤𝙤𝙙 𝙈𝙤𝙧𝙣𝙞𝙣𝙜🩷🩷🩷🩷
zulfiqar shaikh tweet media
English
30
24
82
620
‏꧁༺وردہ عرفان 리트윗함
Iftikhar Malik
Iftikhar Malik@Iftikha35786047·
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ مُحَمَّدﷺمُحَمَّدﷺمُحَمَّدﷺ
Iftikhar Malik tweet media
العربية
75
27
302
1.6K
‏꧁༺وردہ عرفان 리트윗함
Hazel 🍃
Hazel 🍃@__0_12·
اللھم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انک حمید مجید، اللھم بارک علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انک حمید مجید.
اردو
13
34
189
853
‏꧁༺وردہ عرفان 리트윗함
Hazel 🍃
Hazel 🍃@__0_12·
اللھم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انک حمید مجید، اللھم بارک علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انک حمید مجید.
اردو
16
45
220
928
‏꧁༺وردہ عرفان 리트윗함
زاہد گجر
زاہد گجر@dokota188·
﷽ السلام وعلیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ #خاتم_النبیین_محمدﷺ ⁧#درود_وسلام⁩ یا الله ہمارے ظاہر اور باطن کو پاک کر دے، جو دشواریاں بیماریاں پریشانیاں اور آنے والے خدشات و آفات ہیں ان سے محفوظ فرما، ہماری جائز حاجات پوری فرما اور ہمارا خاتمہ بالایمان فرما آمین @Ho__ori
اردو
65
30
85
489