AKM

4.4K posts

AKM banner
AKM

AKM

@akchemist

PhD (UAF) Retweets ≠ endorsements

가입일 Ekim 2010
631 팔로잉222 팔로워
AKM 리트윗함
iffi
iffi@iffiViews·
انسان کو اتنا ظرف والا تو ہونا چائیے کہ جس کے ساتھ عمر کا کچھ حصہ گزارا ہو اس کی بات کرتے ہوئے پردہ رکھنا چائیے۔ اگر پردہ نہیں رکھ سکتے تو کم از کم جو سچ ہو وہ لازمی بتانا چاہئے تاکہ آپکی بات میں منافقت کی جھلک نہ نظر آئے۔ جس وقت کی علیم خان بات کر رہے ہیں تب عمران خان پاس کتوں مرغیوں کے علاوہ چار بکریاں بھی تھیں۔ ثبوت نیچے والے ٹویٹ میں۔
iffi tweet media
اردو
135
207
988
57K
AKM 리트윗함
صحرانورد
صحرانورد@Aadiiroy2·
کمال ،کمال ساڑھے پانچ منٹ کے شفا یوسفزئی کے بولے جھوٹ کو سید مزمل نے دلائل سے اڑا کر رکھ دیا۔
اردو
34
774
1.9K
19.1K
AKM 리트윗함
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
پی ٹی آئئ میں کویئ بھی عزت دار بندہ نہی رہ سکتا ہے یہ ہر اس شخص کو خود ذلیل کرتے ہیں جو ان سے تھوڑی سی بھی نیکی کرے چیک کیججے اپنے موجودہ چیئرمین کو لب سڑک کیسے جوتوں کے ہار پہنا رہے ہیں
اردو
95
563
1.5K
41.7K
AKM 리트윗함
صحرانورد
صحرانورد@Aadiiroy2·
شریف آدمی ھے میری طرح کا ھوتا تو اس کو دو تھپڑ رسید کرتا۔
اردو
7
51
195
4.8K
AKM 리트윗함
Rizwan Razi™
Rizwan Razi™@realrazidada·
چاچو کی رینج چیک کریں یورپی ملک کوسوو کی صدر نے ان سے ہاتھ ملا کر ان کے ساتھ اپنی تصویر لگائی ہے۔ میاں نوازشریف سے گزارش ہے کہ میاں شہباز شریف پر نظر رکھیں۔
Vjosa Osmani@VjosaOsmaniPRKS

Always a pleasure to catch up with Pakistani PM @CMShehbaz and thank him for the continuous commitment to deepen the cooperation with Kosovo. I also commended Pakistan’s important role in mediating on Iran and the Strait of Hormuz, reflecting its commitment to regional peace, and wished them success in the next round of mediation. 🇽🇰🤝🇵🇰

اردو
119
639
3.1K
51K
AKM 리트윗함
صحرانورد
صحرانورد@Aadiiroy2·
میرا کے صبر کو سلام اور ویوز کے دلالوں پر لعنت۔
اردو
114
467
1.8K
51.1K
AKM 리트윗함
Soulat Pasha
Soulat Pasha@soulat_pasha·
ایک ماموں بیوہ بہن اور بھانجوں سے عرصہ سے سخت ناراض تھا۔ بھانجے کی شادی آ گئی۔ ماموں نے بھی انتظار شروع کردیا کہ کب بہن منانے آتی ہے اور منت ترلے کرکے شادی میں شرکت کے لیے آمادہ کرتی ہے۔ آخر شادی کے دن سے ایک روز قبل بہن ماموں آ ہی گئی ۔ آدھی رات تک منت ترلے کرتی رہی مگر ماموں اکڑ دکھاتے رہے۔ آخرکار بہن اٹھی اور آنسوؤں پونچھتے ہوے واپس لوٹ گئی۔ بہن کا یکدم مزاکرات ترک کرکے اُٹھ جانا ماموں کے لیے بہت غیر متوقع تھا، فوری فیصلہ نہ کر سکے کہ بہن کو روک لیں اور مزاکرات کی کامیابی کا عندیہ دے سکیں۔ اگلی صبح برات کی روانگی سے قبل بہن نے پھر ہمت کی اور ماموں کے پاس پہنچ گئی کہ اسے یتیم بھانجے کی شادی پہ آمادہ کرے۔ ماموں اگرچہ نیے کہڑے پہن کر تیار بیٹھے تھے، بہن کو سامنے دیکھ کر پھر اکڑ میں آ گئے اور اکڑتے چلے گئے۔بہن مایوس ہو کر اٹھنے لگی تو ماموں نے پاس بیٹھے بڑے بیٹے سے کہا کہ میں نہیں جاؤں گا ، میں تو شہر جانے کے لیے تیار ہوا ہوں تم میری طرف سے شادی میں چلے جاؤ ۔ بڑا بیٹا ہھُرتی سے اٹھا کمرے میں گیا اور لمحہ بھر میں نئے کپڑے پہن کر تیار ہو گیا۔ بہن کی ہمت بندھی اور مزید منت ترلہ شروع کر دیا۔پہلے کی طرح جب بہن پھر اٹھنے لگی تو ماموں نے بھی پہلے کی طرح دوسرے بیٹے کا شادی میں شرکت کا اجازت نامہ جاری کردیا۔ اس طرح وقفے وقفے سے ماموں سب گھر والوں کو اجازت دیتے رہے اور گھر والے تیار ہوتے رہے۔ بہن نے سوچا کہ بھای بھلے نہ بھی آے ، باقی گھر والوں کی شرکت ہی کافی ہے۔ بہن اٹھنے ہی لگی تھی کہ بھای نے اپنی بیوی کو جو ابھی کمرے میں تیار ہو رہی تھی، غصہ سے آواز دی “جلدی کرو اور میری پگڑی بھی لیتی آو، برات لیٹ ہو رہی ہے۔ حقیقت یہ تھی کہ ماموں سمیت سب گھر والوں کے کپڑے ایک ہفتہ سے تیار تھے اور کھونٹیوں پہ لٹکے ہوے تھے۔ مزاکراتی ٹیمیں اسلام آباد کی طرف رواں دواں ہیں۔ ظفر حجازی سے ملا۔۔۔
اردو
29
120
917
54.1K
AKM 리트윗함
Adeel Asif Pk 🇵🇰
Adeel Asif Pk 🇵🇰@AdeelAsifPkOne·
ان کے ہاتھ میں تھا پاکستان 🚨
اردو
39
504
1.5K
70K
AKM 리트윗함
Mian Dawood
Mian Dawood@miandawoodadv·
اگر اللہ نے چاہا زمانہ وہ بھی آئے گا جہاں تک وقت جائے گا اسے آگے ہی پائے گا 🇵🇰🇵🇰🇵🇰 اور آج وہ وقت آ گیا #Pakistan Humesha Zindabad
Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
48
720
2.5K
32.4K
AKM 리트윗함
Asad R Chaudhry
Asad R Chaudhry@Asadrchaudhry·
اخیر قسم کے بے غیرت اور گھٹیا ہیں یہ دونوں میاں بیوی۔۔ خاص طور یہ عورت۔۔۔اپنی پچھلی حرکت پر شرمندہ ہونے کے بجائے لندن کی سڑکوں پر اس"پڑکنجر"کے کندھوں پر چڑھ کر لوگوں کو پچھلی حرکت پر Tease کر رہی ہے۔ "گر بدنام ہوئے تو کیا نام نا ہو گا" کے مصداق لوگ گھٹیا Controversies کھڑی کر کے شہرت حاصل کرنے کے لیے آخری حدوں تک گر رہے ہیں۔ کیا زمانہ آ گیا ہے🤦
اردو
100
169
706
75.5K
AKM 리트윗함
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
پاکستان کی کامیابی کی خبر سنتے ہی ایک انڈین لڑاکا طیارہ غش کھا کر یوتھیرں کی طرح تباہ ہو گیا ہے
RAShahzaddk tweet media
اردو
32
494
2.4K
18.1K
AKM
AKM@akchemist·
@ARYSabirShakir بے چارہ نیند کی گولی کھا کر سو جائیں شاکر بھائی
اردو
0
0
0
68
Sabir Shakir
Sabir Shakir@ARYSabirShakir·
خصوصی ایلچی وزیرداخلہ نقوی آئے بتایا 100 ارب ڈالر پاکستان سے چلے گئے اور پھر دھمکایا کہ دس بیس فیصد واپس لے آؤ رجیم چینج آپریشن کرنےوالوں کے پاس دلیل تھی نہ بیانیہ اور نہ اتفاق،نہ افغان جہاد تھا نہ دہشتگردی کیخلاف جنگ،اور نہ ہی ٹشو پیپر بننےکا فوری چانس،واشنگٹن کو یہ بتایا گیا کہ بس پاکستان آپکے ہاتھ سے نکل جائیگا اگر یہ شخص @ImranKhanPTI مزید اقتدار میں رہا، اتفاق رائے سے تیارکردہ پاکستان کا آئندہ کا روڈ میپ سیکورٹی سٹیٹ سے جیو اکنامک سٹیٹ کی طرف آزاد خارجہ پالیسی کیطرف شفٹ کا وہ سٹریٹجک پیپر،جو ایک سیکرٹ ڈاکومنٹ تھا،وہ پیپر بھی محفوظ نہ رہ سکا،بائڈن انتظامیہ کو آہ و فریاد کی گئی کہ دیکھیں ہم ہمارے بچے ہماری سیر و سیاحت ہمارے اثاثے سب مغرب میں ہیں آپ کیوں ہمیں چین روس کی طرف دھکیل رہے ہیں ہم تو وہاں کبھی آفیشل وزٹ کے علاوہ کبھی گئے ہی نہیں۔چین امریکہ روس ایران سعودیہ UAE قطر یورپ سب کو الگ الگ کہانی سنائی گئی کہ اس شخص سے بچو یہ آپ سے بھی بڑا ہورہا ہے لیکن اسکے برعکس ہر نیشنل سیکورٹی کے اعلیٰ سطح کے ہر اجلاس میں کہا گیا ویلڈن سر راجرسر! طاقت کے بدمست 2/3 ہاتھیوں نے تختہ الٹنا تھا الٹ دیا، اور انٹرنل پریشر کو دبانے کیلیے بائڈن انتظامیہ سے سائفر کی صورت میں دھمکی بھی وصول کرلی کہ اب تو باپ کا حکم آگیا ہے سب چُپ ہوجاؤ ورنہ عبرتناک انجام ہوگا اوراس رجیم نے۔”پاور ڈاکٹرائن؛؛ طاقت کا بے دریغ استعمال،بلٹ مار دھاڑ جو بولے ذلیل کرو آڈیوز وڈیوز بلیک میلنگ، ماں بہن بیٹی بیوی بچے کوئی محفوظ نہیں گھر دوکان کاروبار چادر چاردیواری کا تصور ہی ناپید کردیا گیا پاور ڈاکٹرائن کو بے رحمی سے ایکسرسائز کیا گیا شوہر کے سامنے بیوی کو باپ کے سامنے بیٹی کو بھائی کے سامنے بہن کو رُسوا کیا گیا اور کہا گیا کہ حکم کی تعمیل کرو ورنہ نشان عبرت بنادیے جاؤ گے اس سارے خوفناک عمل اور عدم تحفظ کے احساس نے ریاست کے خوش گمان تصور کو مسمار کردیا جج محفوظ رہے نہ تاجر،نہ وکلا نہ سیاسی کارکن،اور نہ فوجی افسر جنرل اور انکے اہل خانہ،اپنے ہی سینئیرز ، اساتذہ کو اغوا کرکے ہتھکڑیاں لگاکر خوف وہراس پھیلایا گیا پنشنز،پارک میڈیکل کی سہولیات چھین لی گئیں، ترقیاں روک دی گئیں جبری ریٹائر کردیے گئے جھوٹی گواہیوں کیلئے سول عسکری افسروں کو اغوا کیا گیا جب یہ سب ہورہا تھا تو سب نے اپنے اپنے دوستوں بچوں بڑوں عزیز و اقارب کو بتایا کہ یہاں سے نکلو یزیدیت کا زمانہ ہے انکے پاس شرم ہے نہ حیا یہ کوئی اور ہی نسل ہے جوکہتی ہے کہ ہم نے فوج اور پاکستان کا DNA تبدیل کرنا ہے نومئی فالس فلیگ آپریشن نے تو ظلم کی انتہا کردی ملک کو پولیس سٹیٹ ڈکلیئر کردیا گیا اوور سیز پاکستانیوں کو اغوا کرکے گرفتار کرکے بھتہ وصول کیا گیا اور تو اور بھتہ خوری رشوت سرعام ہوگئی نوجوان پروفیشنل بیرون ملک کوچ کرنا شروع ہو گئے تاجر اپنا سرمایا باہر منتقل کرنے لگے میڈیا نے بتایا تو مقدمے درج ہوگئے آف ائیر کردیا چیئرمین جنرل نیب نے جب بتایا کہ سرمایا اور لاکھوں پروفیشنل پاکستان سے باہر منتقل ہورہے ہیں تو انہیں کہا گیا کہ آج کے بعد یہ بات نہیں کرنا، لیکن آج خصوصی ایلچی پھر دھمکا رہے ہیں کہ سرمایا لاؤ ورنہ تُن دینگے لوگ عزت کیلیے کماتے ہیں جان مال آبرو چادر چاردیواری کی حفاظت چاہتے ہیں ریاست سے تحفظ چاہئیے وہ وردی کا احترام کرتے تھے ان سے پیار کرتے تھے اس رجیم نے سمجھا کہ انکی طاقت کا خوف ہے رعب سے ڈرتے ہیں عوام،لوگوں نے کہا نہیں اور چار سال سے انکی طاقت پاور ڈاکٹرائن بدمستیاں جاری ہیں یہ اب بھی سمجھتے ہیں کہ بندوق سے سرمایا واپس لائینگے نہیں بلکہ اور سرمایا باہر جائیگا کیونکہ انکی ترجیحات عوام نہیں ہیں جن خاندانوں نے لُوٹا بیرون ملک اثاثے بنائے پکڑے گئے سزائیں ہوئیں ان سب کو تو مسلط کردیا گیا ایک پوری نسل تیار ہوئی ہے نوجوانوں کی جو سب جان چُکی ہے پاورڈاکٹرائن مُٹھی میں ریت کی مانند بھُرتا جائیگا جتنا اسے زیادہ استعمال کرو گے اللہ ظالموں کو کبھی معاف نہیں کرتا وما علینا البلاغ المبین
اردو
29
122
484
24.1K
AKM 리트윗함
Rizwan Razi™
Rizwan Razi™@realrazidada·
یوتھڑ اسرائیل، انڈیا سے چندہ کرتے، آدھا خود کھا جاتے اور آدھے سے حافظ صاحب کی تصاویر والے ٹرک چلوا کر گالیاں دلواتے۔ میرے رب نے اپنی کمال مہربانی سے سارا امریکی میڈیا حافظ کی تعریف پر لگا دیا۔ رب ابلیس کو ایسے بے بس کرتا ہے اپنے بندوں کے مقابلے میں
Rizwan Razi™ tweet media
اردو
62
670
2.3K
13K
AKM 리트윗함
Raja Kabeer ™
Raja Kabeer ™@kabeerraja786·
میں اپنے بھائی میاں محمد شہباز شریف کا شکریہ ادا اور خراج تحسین پیش کرتا ہوں نے جنہوں دنیا کو ایک بہت بڑی تباہی سے بچایا اور شہباز شریف آپکی راتی کوئی اور نہیں جمیا ترک صدر
اردو
17
1.3K
3.9K
21.9K
AKM 리트윗함
سیانی کُڑی
سیانی کُڑی@digitalchirrya·
بغیر جنگ کے بھی بھارتی ائیر فورس کے جہاز ڈیوٹی سمجھ کر گر رہے ہیں ۔۔ 🤣🤣
سیانی کُڑی tweet media
اردو
14
72
441
3.1K
AKM 리트윗함
Umar Cheema
Umar Cheema@UmarCheema1·
Asim Munir is one of those rare people where everything just falls into place. Plans work out. Attention follows him. This is not solely due to hard work — he's extremely lucky too.
English
432
1.1K
5.5K
119.4K
AKM 리트윗함
Absar Alam
Absar Alam@AbsarAlamHaider·
لگتا ہے پاکستان نے ٹرمپ کا ٹروتھ سوشل اکاؤنٹ ہیک کر لیا ہے 😀😌
Absar Alam tweet media
اردو
116
1.1K
4.8K
53.4K
AKM 리트윗함
Ibrahim Qazi
Ibrahim Qazi@miqazi·
🇵🇰 #Pakistan as a Net Security Provider & Peacemaker 🔻 1. 🇲🇦 Morocco — Passport Diplomacy (1952) 2. 🇩🇿 Algeria — Anti-Colonial Solidarity (1958) 3. 🇺🇸🇨🇳 The Most Consequential Single Act — Kissinger’s Secret Beijing Trip (1971) 4. Anti-Soviet Afghan War (1979-1989) 5. 🇧🇦 Bosnia — Arms, Troops & Advocacy (1992–1995) 6. 🇺🇸 Rescue of US Rangers in Somalia — Battle of Mogadishu (1993) 7. Jammu & Kashmir — Diplomatic Champion at the UN and Fought Wars with India 8. 🇹🇷 Cyprus support mission 9. 🇦🇿Nagorno-Karabakh — Unwavering Diplomatic Support for Azerbaijan 10. 🇵🇸 Palestinian Solidarity for freedom 11. 🇺🇸🇦🇫 GWOT & US Withdrawal from Afghanistan — The Doha Facilitation - 1100 Al-Qaeda operatives killed and 600 handed-over to US. Over 6000 Pakistan soldiers martyred 11. 🇺🇸🇮🇷 Iran — Historic US-Iran Mediation (2025–2026) 12. Rohingya Muslims — OIC Advocacy 13. 🇺🇳 Pakistan has contributed over 200,000 troops to 46 United Nations Peacekeeping Operations with 137 martyrs
English
38
933
3.1K
109.8K