Ali Mir Bugti

3.4K posts

Ali Mir Bugti banner
Ali Mir Bugti

Ali Mir Bugti

@alimirbugti

Dera bugti 💗🇵🇰 𝙁𝙊𝙇𝙇𝙊𝙒 𝙈𝙀 𝙛𝙤𝙧 𝙦𝙪𝙞𝙘𝙠 𝙛𝙤𝙡𝙡𝙤𝙬 𝙗𝙖𝙘𝙠💯💯

Balochistan, Pakistan 가입일 Nisan 2023
3.9K 팔로잉2K 팔로워
고정된 트윗
Ali Mir Bugti
Ali Mir Bugti@alimirbugti·
بی وائی سی کے دہشتگردوں نے کوئٹہ میں پولیس اہکاروں پرسرعام فائرنگ کرکے حملہ کر دیاجس کے نتجہ میں کئی پولیس اہلکار زخمی اورپولیس گاڑیوں کونقصان پہنچا یہ احتتجاج صرف بے ایل اے کے کمانڈرکے بھائی ظہیربلوچ کیلئے کیاجارہاہے۔ #BYC_BLA_Alliance #Abhiya #deprem #yks2024 #BINI
Ali Mir Bugti tweet mediaAli Mir Bugti tweet mediaAli Mir Bugti tweet media
اردو
0
0
2
3.3K
Ali Mir Bugti
Ali Mir Bugti@alimirbugti·
مشکئی میں حادثے کا شکار نوجوان کو سیکیورٹی فورسز کی بروقت طبی امداد نے نئی زندگی دی، جو انسانیت اور پیشہ ورانہ ذمہ داری کی بہترین مثال ہے۔ #HumanityFirst #Mashkay #EmergencyResponse
Ali Mir Bugti tweet media
اردو
0
0
1
4
Ali Mir Bugti
Ali Mir Bugti@alimirbugti·
"مستونگ : کردگاپ کے علاقےمین حالات مکمل طور پر قابو میں ہیں۔ سکیورٹی فورسز نے صورتحال کو مضبوطی سے کنٹرول کیا ہے۔ جھوٹی خبریں اور فتنے عوام کو گمراہ کرنے کی ناکام کوشش ہیں، بلوچ عوام نے انہیں مسترد کر دیا ہے۔ #بلوچستان
Ali Mir Bugti tweet media
اردو
0
1
0
11
Ali Mir Bugti
Ali Mir Bugti@alimirbugti·
“مسنگ پرسنز” کے بیانیے پر مختلف سوالات اور دعوے سامنے آتے رہے ہیں، جن میں بعض حلقے اسے دیگر سرگرمیوں سے جوڑ کر پیش کرتے ہیں۔ ایسے حساس معاملات میں ضروری ہے کہ ہر مؤقف کو مصدقہ شواہد اور قابلِ اعتماد معلومات کی بنیاد پر ہی پرکھا جائے #Turbat #Balochistan #BLA_BYC_Nexus
Ali Mir Bugti tweet media
اردو
0
0
0
5
Ali Mir Bugti
Ali Mir Bugti@alimirbugti·
زہری کے علاقے سوہن میں بی ایل اے، بی ایل ایف اور ٹی ٹی پی کے درمیان جاری شدید مسلح تصادم اابتدائی اطلاعات کے مطابق دونوں جانب سے 15 سے 20 افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاعات! سکیورٹی فورسز مکمل طور پر متحرک ہیں اور شہریوں کی حفاظت یقینی بنانے میں مصروف ہیں۔ #زہری #بلوچستان
Ali Mir Bugti tweet media
اردو
0
0
0
25
Ali Mir Bugti
Ali Mir Bugti@alimirbugti·
فری میڈیکل کیمپ کے دوران عوام کو مفت علاج، ادویات اور بنیادی طبی سہولیات فراہم کی گئیں ، مقامی افراد نے اقدام کو بھرپور سراہا۔ #بلوچستان
Ali Mir Bugti tweet media
اردو
0
1
1
19
Ali Mir Bugti
Ali Mir Bugti@alimirbugti·
افغانستان میں سیکیورٹی خلا دہشتگردوں کو سہولت دے رہا ہے، جو خطے میں عدم استحکام اور عوامی مشکلات میں اضافہ کر رہا ہے۔ #Pakistan #Balochistan #Soimo
Ali Mir Bugti tweet media
اردو
0
0
1
18
Ali Mir Bugti
Ali Mir Bugti@alimirbugti·
بشیر کرد کے مبینہ “آپریشن ہیروف ٹو” میں نوجوانوں کو گمراہ کر کے جنگ میں جھونکا گیا، جس کے نقصانات پر انسانی حقوق کے دعویدار خاموش ہیں۔ #Pakistan #Balochistan #Abhiya
Ali Mir Bugti tweet media
اردو
0
0
0
25
Ali Mir Bugti
Ali Mir Bugti@alimirbugti·
خاران سے متعلق “ڈیتھ اسکواڈ” اور شہریوں پر تشدد کے الزامات سراسر بے بنیاد، من گھڑت اور بدنیتی پر مبنی پروپیگنڈا ہیں۔ ایسے جھوٹے بیانیے دانستہ طور پر پھیلائے جا رہے ہیں تاکہ بلوچستان میں بدامنی، بداعتمادی اور انتشار کو ہوا دی جا سکے، جبکہ زمینی حقائق اس کے برعکس ہیں #Balochistan
Ali Mir Bugti tweet media
اردو
0
0
0
17
Ali Mir Bugti
Ali Mir Bugti@alimirbugti·
خاران کے شیروزی سے متعلق پھیلائی جانے والی باتیں زیادہ تر غیر مصدقہ اور مبالغہ آمیز معلوم ہوتی ہیں۔ سیکیورٹی فورسز کے خلاف ایسے دعوے اکثر افواہوں اور غلط معلومات پر مبنی ہوتے ہیں۔ حقیقت یہ ہے کہ عوام اور ادارے امن و استحکام کے لیے ایک ساتھ کھڑے ہیں نہیں ملتی ۔ #Balochistan
Ali Mir Bugti tweet media
اردو
0
0
0
4
Ali Mir Bugti
Ali Mir Bugti@alimirbugti·
خاران میں “ڈیتھ اسکواڈ” کا بیانیہ سراسر جھوٹ اور شرپسندوں کا پروپیگنڈا ہے۔ سیکیورٹی فورسز صرف دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کر رہی ہیں، جبکہ یہ عناصر اپنی ناکامی چھپانے کیلئے جھوٹ پھیلا رہے ہیں۔ عوام ان فتنہ پروروں کو مسترد کر چکے ہیں۔ #بلوچستان
Ali Mir Bugti tweet media
اردو
0
0
0
6
Ali Mir Bugti
Ali Mir Bugti@alimirbugti·
کِلی زئیک میں بی ایچ یو پر سکیورٹی فورسز کے تعاون سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی نرسنگ اسٹاف نے بھی بھرپور حصہ لیا۔ کیمپ میں 130 مریضوں کا مفت معائنہ کیا گیا اور ادویات فراہم کی گئیں، جن میں 47 خواتین، 35 بچے اور 48 مرد شامل تھے۔ #بلوچستان
Ali Mir Bugti tweet media
اردو
0
0
0
6
Ali Mir Bugti
Ali Mir Bugti@alimirbugti·
گوادر میں تعلیم کے فروغ کیلئے جدید اقدامات جی او سی گوادر کی ہدایت پر جاری اس منصوبے سے نہ صرف تعلیمی معیار بہتر ہوگا بلکہ طلبہ کو ایک روشن، پُرسکون اور سہل تعلیمی ماحول فراہم کیا جا رہا ہے، جو علاقے کے مستقبل کیلئے مثبت قدم ہے۔ #بلوچستان
Ali Mir Bugti tweet media
اردو
0
0
0
13
Ali Mir Bugti
Ali Mir Bugti@alimirbugti·
بھتہ خوری دہشت گردی کی ایک سنگین اور قابلِ مذمت شکل ہے۔ خاران اور پنجگور میں کچھ عناصر کی جانب سے شہریوں اور تاجروں کو دھمکانے اور خوف و ہراس پھیلانے کی کوششیں علاقے کے امن کو خراب کرنے کی ناکام سازش ہیں۔ #Balochistan #Kharan #Panjgur #Peace
Ali Mir Bugti tweet media
اردو
0
0
0
16
Ali Mir Bugti
Ali Mir Bugti@alimirbugti·
یہ عناصر زمینی حقائق میں ناکامی کے بعد سوشل میڈیا کے ذریعے جھوٹا بیانیہ گھڑتے ہیں۔ سمندر میں کارروائیوں کے دعوے بھی محض پروپیگنڈا ہیں، جبکہ حقیقت میں سیکیورٹی فورسز ہر محاذ پر مکمل طور پر مستعد ہیں۔ #FakePropaganda #BalochistanPeace #StandWithForces #TruthPrevails
Ali Mir Bugti tweet media
اردو
0
0
0
6
Ali Mir Bugti
Ali Mir Bugti@alimirbugti·
سکیورٹی فورسز مکمل طور پر الرٹ، منظم اور ہر صورتحال پر قابو رکھنے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔ ایسے جھوٹے دعوے دراصل دشمن کی بوکھلاہٹ اور کمزوری کا کھلا اعتراف ہیں، جو میدان میں شکست کے بعد اب صرف افواہوں کے پیچھے چھپ رہے ہیں۔ #بلوچستان
Ali Mir Bugti tweet media
اردو
0
0
0
7