Arshad Sharif

95.2K posts

Arshad Sharif banner
Arshad Sharif

Arshad Sharif

@arsched

Journalist https://t.co/5YbyAyAQQn

Islamabad, Pakistan 가입일 Aralık 2009
0 팔로잉2M 팔로워
Arshad Sharif
Arshad Sharif@arsched·
#ڈگی_والا کسطرح چھپ کر جاتا تھا، یہ جنوری میں بتایا تھا اب اعجاز الحق کو دباؤ ڈال کر بیان واپس لینے کا کہا گیا- خفیہ ملاقاتوں کے بعد یہ خود بتاتے تھے کہ ملاقات میں کیا طے پایا- #NRO2 انہی وجہ سے ہوا- #ڈگی_والا_وزیراعظم 👇🏽👇🏽👇🏽
اردو
2.3K
21.7K
53.8K
0
Arshad Sharif 리트윗함
Arshad Sharif
Arshad Sharif@arsched·
عمر فاروق ظہور جنہوں نے #FIA کے متعدد افسران کے خلاف تھانہ سیکریٹریٹ میں ایف آی آر کٹوائی، ان کے حوالے سے عالمی تحقیقاتی رپورٹ- سوال تو بنتا ہے کہ FIA کے متعدد افسران کیا اس لئے زیر عتاب ہیں کہ انھوں نے #ڈگی_والی_سرکار اور جہانگیر ترین کی تحقیقات کیں؟ vg.no/spesial/2021/s…
اردو
364
8.8K
19.4K
0
Arshad Sharif
Arshad Sharif@arsched·
جنرل باجوہ نے توشہ خانہ میں کتنے پیسے جمع کروائے؟ عمران خان کا بینک ریکارڈ۔۔ویلاگ میں دیکھیں کیا عمران خان محترمہ بے نظیر بھٹو اور نواز شریف کی طرح سازشیوں کے نام عوام کو بتائیں گے؟اور #ڈگی_والا #ڈگی_والی_سرکار #ڈگی_والا_وزیراعظم ؟ 👇🏽👇🏽👇🏽 youtu.be/r_EbI77BVbE
YouTube video
YouTube
اردو
524
10.9K
24.5K
0
Arshad Sharif
Arshad Sharif@arsched·
کیپٹن صفدر کی گرفتاری پر جنرل باجوہ کا بلاول زرداری کو فون خبر اکتوبر ۲۰، ۲۰۲۲- سینیٹر اعظم سواتی، ڈاکٹر شہباز گل اور جمیل فاروقی کا سسر نواز شریف نہیں- یہ عام پڑھے لکھے پاکستانی ہیں اس لئے انہیں ننگا کر کے تشدد کرو تا کہ کوئی سوال نہ کرے- قانون بھی اندھا ہے؟ پاکستانی نہیں🇵🇰
Arshad Sharif tweet media
اردو
390
9.5K
19.5K
0
Arshad Sharif 리트윗함
Salman Durrani
Salman Durrani@DurraniViews·
کیمرے کی آنکھ سب پکڑ لیتی ہے۔ اسلام آباد پولیس کے ساتھ یہ سول کپڑوں میں سہولتکار کون ہے؟
Salman Durrani tweet media
اردو
768
9.8K
18.6K
0
Arshad Sharif 리트윗함
Javeria Siddique
Javeria Siddique@javerias·
اسلام آبادبھی اتناہی قدیم ہےجتنےملک کےدیگر حصےسیکٹر آئی الیون میں گندھاراتاریخ کے آثار ملےہیں۔تاہم اتنظامیہ وہاں سب بلڈوزکرکے تعمیرات میں مصروف ہے۔  بدھ مت تہذیب کےفن تعمیر،مجسمے،سٹوپا پاکستان میں موجودہےلیکن مذہبی سیاحت نہ ہونےکےبرابر ہے۔ جویریہ صدیق independenturdu.com/node/118411
Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
56
775
3.6K
0
Arshad Sharif 리트윗함
Insafian_PK🇵🇰
Insafian_PK🇵🇰@OwnerOf_PK·
پاکستان بہت سی تہذیبوں کا مسکن رہا جن کے آثار اب بھی یہاں ملتے ہیں خاص کر گندھارا تہذیب کے آثار بکثرت موجود ہیں جویریہ صدیق کی تحریر "گندھارا تہذیب اور مذہبی سیاحت" @javerias independenturdu.com/node/118411
اردو
17
251
1.3K
0
Arshad Sharif
Arshad Sharif@arsched·
پاکستان میں پلاٹ لینے کا کھیل کا آغاز جنرل ایوب نے کیا جس نے اپنے لئے پلاٹ مانگا: جسٹس قاضی فائز
اردو
264
4.7K
12K
0
Arshad Sharif
Arshad Sharif@arsched·
Correction of #Pakistani media’s lexicon by Honourable #JusticeQaziFaizIsa: “Armed Forces are not an institution.They are part of the executive branch of the government.” News Editors/Director News and Anchors please note.
English
145
2.9K
7.7K
0
Arshad Sharif 리트윗함
Sabir Shakir
Sabir Shakir@ARYSabirShakir·
ایسی تصویروں کی قیمت قوم ملک اداروں کوکئی نسلوں تک اداکرناپڑتی ہے بدمستوں نےبغض انتقام نفرت نسلی امتیاز کی ایسی ہی فصل مشرقی پاکستان میں بوئی تھی جس کاخمیازہ آج تک بھگت رہےہیں دامن پہ لگےسیاہ دھبے مٹ نہیں سکےمجرمانہ خاموشی اور سزا ایک اہلکار کی معطلی اللہ پاکستان کی حفاظت فرمائے
Sabir Shakir tweet media
اردو
337
3.3K
9.1K
0
Arshad Sharif 리트윗함
Ihtisham Ul Haq
Ihtisham Ul Haq@iihtishamm·
Feel the difference.
Ihtisham Ul Haq tweet media
English
183
1.9K
6.5K
0
Arshad Sharif 리트윗함
PTI
PTI@PTIofficial·
یہ جو ظلم کر رہے ہیں کیا اس سے قوم اداروں کی عزت کرے گی؟ اس سے صرف نفرتیں بڑھیں گئی۔ کوئی ایسے نامعلوم افراد ہیں جن کا نام لیتے سب کو ڈر لگتا، سوشل میڈیا پر کوئی ٹویٹ کر دے تو اسے پھینٹا لگا دیتے ہیں۔ لوگوں کو اٹھاتے ہیں اور ان کو کہتے ہیں عمران خان کیخلاف بیان دو۔ @ImranKhanPTI
اردو
112
2.2K
5.8K
0
Arshad Sharif 리트윗함
Imran Afzal Raja
Imran Afzal Raja@ImranARaja1·
جس طرح سفید شلوار قمیض ویسٹ کوٹ والا شخص PTI کے احتجاج میں گھسایا گیا جو مخبریاں کر رہا اسی طرح یہ لوگ اپنے لوگ بھیجتے ہیں احتجاج کو خونی بنانے کے لیے۔ یہی لوگ فساد کریں گے، آگ لگائیں گے اور الزام @PTIofficial اور @ImranKhanPTI پر آئے گا۔۔ ان پر نظر رکھیں
Imran Afzal Raja tweet media
اردو
452
8.2K
12.8K
0
Arshad Sharif 리트윗함
Maleeha Hashmey
Maleeha Hashmey@MaleehaHashmey·
"چیف جسٹس صاحب، کہیں یہ برہنہ کر کے تشدد کرنے والی آگ کے شعلے عدالتوں تک نہ پہنچ جائیں اور کسی جج کو برہنہ کر کے تشدد کا واقعہ ہو جاۓ، اگر آپ ہم پر اس طرح کے جنسی تشدد پر انسانی حقوق کی پامالی دیکھ کر بھی نوٹس نہیں لیتے تو آپ کو اس کرسی پر بیٹھنے کا کوئی حق نہیں" - اعظم سواتی
اردو
85
2.5K
6.3K
0
Arshad Sharif 리트윗함
Siddique Jan
Siddique Jan@SdqJaan·
چیف جسٹس ایف آئی اے کو بلا کر پوچھیں کہ اعظم سواتی کو کس کے حوالے کیا گیا؟ عمران خان کا مطالبہ
اردو
108
3.7K
12K
0
Arshad Sharif 리트윗함
Siddique Jan
Siddique Jan@SdqJaan·
چیف جسٹس صاحب میں آپ کو پیغام دینا چاہتا ہوں کہ سوموٹو لیں، اس سے پہلے کہ یہ چنگاری عدلیہ تک پہنچ جائے اور کسی جج کے کپڑے اتارے جائیں، اعظم سواتی
اردو
139
3.8K
11.7K
0
Arshad Sharif 리트윗함
Siddique Jan
Siddique Jan@SdqJaan·
اگر مجھ پر تشدد کرنے والوں کو بے نقاب کرکے سزا نہیں دی جا سکتی تو پاکستان کی عدالتیں بند کردیں، اعظم سواتی
اردو
143
4.2K
12.7K
0
Arshad Sharif 리트윗함
Riaz ul Haq
Riaz ul Haq@Riazhaq·
مجھے کوئی شک نہیں جنرل باجوہ یہ تمام تفصیلات پببلک کردینگے۔
Arshad Sharif@arsched

آرمی چیف جنرل باجوہ نے پچھلے چھ سال میں کتنے تحفے وصول کیے؟ ان کی مالیت کیا تھی اور توشہ خانہ میں کتنی رقم جمع کروا کر کونسے تحائف رکھے؟کیا #DGISPR بتائیں گے؟ وزراء اعظم تو جواب دے رہے ہیں تو ایک سرکاری افسر کو بھی جواب دینا چائے- احتساب سب کے لئے- دو نہیں ایک پاکستان

اردو
193
1.8K
5.3K
0
Arshad Sharif 리트윗함
Steve Hanke
Steve Hanke@steve_hanke·
“Bravery is standing with the truth and right” ― Imran Khan
Steve Hanke tweet media
English
382
6.4K
30.5K
0