Alibaig

14.8K posts

Alibaig

Alibaig

@coderunner70340

England 가입일 Kasım 2023
1.3K 팔로잉393 팔로워
Alibaig 리트윗함
William Branson Donahue
William Branson Donahue@realwilldonahue·
Paris looks like a war zone right now.
English
874
2.9K
12.9K
1.7M
Alibaig 리트윗함
Rizwan Razi™
Rizwan Razi™@realrazidada·
دنیا میں کہیں بھی کوئی حرکت ہوتی تو جناب عمران خان ایک بینک اکاونٹ کھولتے اور پھر تقریر فرما کر بھیک مانگنے نکل پڑتے اور جو کچھ ملتا وہ اشرافیہ میں بانٹ دیتے۔ اب بھی دنیا میں کچھ بھی ہو جائے جناب شہباز شریف تقریر کرتے ہیں اور پٹرول کی قیمت اور ٹیکس بڑھا دیتے ہیں۔ اور ملنے والی خیرات اشرافیہ میں بانٹ دیتے ہیں۔ طریقہ واردات بدلا ہے قوم کی قسمت نہیں بدلی
اردو
116
911
2.8K
44.3K
Alibaig 리트윗함
من مستم
من مستم@ibnehussain03·
ایران نے اپنے بُڈھے باندر کو مروایا اپنی فوجی کمانڈ مروائی۔سائنسدان مروائے آدھے سے زیادہ تہران تباہ کروایا اور آج امریکہ سے مذاکرات کرنے کا اعلان کر کے پاکستانی کالے کپڑے والوں کے منہ موت دیا جو کہتے تھے ایران یزید کے آگے ڈٹ گیا مجوسیو تواڈا ایران پُٹھا لما پے گیا جے یزید اگے😂
اردو
35
140
686
10.4K
Alibaig 리트윗함
Waqas Habib Rana
Waqas Habib Rana@waqas464·
راحت فتح علی خان اپنے بیٹے شہزمان کو خاندانی اثر و رسوخ کے ذریعے آگے لا رہے ہیں، جبکہ اوساف فتح علی خان اپنی الگ پہچان بنانے کیلئے ٹک ٹاک پر خود محنت کر رہے ہیں۔ صوفی موسیقی کی دنیا میں یہ ٹیلنٹ اور نیپوٹزم کے درمیان ایک دلچسپ جدید مقابلہ بنتا جا رہا ہے۔ اوساف سوشل میڈیا کو نہایت ذہانت سے استعمال کرتے ہوئے اپنی صلاحیت اور آواز کو مؤثر انداز میں لوگوں تک پہنچا رہے ہیں۔
اردو
8
8
73
16.4K
Alibaig 리트윗함
Pervaiz Sandhila
Pervaiz Sandhila@chsandhilaa·
الحمدللہ! پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں صرف ایک ماہ کے دوران مجموعی طور پر 47 روپے فی لیٹر کمی عوام کے لیے بڑا ریلیف ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف ایک طرف عالمی و علاقائی سطح پر سفارتی کردار ادا کر رہے ہیں تو دوسری طرف ملکی معیشت کو سنبھالتے ہوئے عوام کو بھی براہِ راست ریلیف فراہم کر رہے ہیں۔ عوامی سہولت اور معاشی استحکام کا یہ سفر جاری رہنا چاہیے #ShahbazEidGift
Pervaiz Sandhila tweet media
اردو
72
48
136
3K
Alibaig 리트윗함
من مستم
من مستم@ibnehussain03·
حکومت کا پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 22/22 روپے کمی کا اعلان ہم تب تک حکومت کا شکریہ نہیں ادا کرینگے جب تک حکومت پٹرول ڈیزل پہ غیر ضروری لیوی والی بدمعاشی نہیں ختم کردیتی قیمتیں کم ہونے کا سارا کریڈٹ ان لوگوں کو جاتا جنہوں نے دن رات حکومت کا سیاپہ کیا چاپلوس آج ذلالت سے بچ گئے😅
اردو
24
306
942
7.7K
Alibaig 리트윗함
من مستم
من مستم@ibnehussain03·
پچھلی تین دن میں عالمی منڈی میں دو دفعہ تیل کی قیمتیں کم ہوئی ہیں مجال ہمارے والوں کو شرم آ جائے کہ غریب عوام پہ رحم کرلیں سستا کردیں اتنے ہمدرد ہیں کہ نا فری کوٹہ ختم کیا۔۔نا پروٹوکول میں کمی کی نا ہی سستا کیا چند تنخوا دار 🇮🇳 لینی دے ادھر فضائل بیان کرتے ہیں پھر کہ مجبوری ہے
اردو
30
207
634
6.2K
Alibaig 리트윗함
من مستم
من مستم@ibnehussain03·
@jabbar_jattala @Adnanzia2all امام مسجد کو تنخواہ دینا نوکری نہیں 😒 سُتھرا پنجاب میں نچلے طبقے کے لوگ مزدور ہیں جو کنٹریکٹ پہ ہیں اگلی حکومت آتے ہی نکال دئیے جانے۔۔۔ہزاروں پڑھے لکھے گریجوئیٹ کا کیا کرنا ہے انکو وی جھاڑو پکڑانا ہے۔؟
اردو
10
1
31
684
Alibaig 리트윗함
من مستم
من مستم@ibnehussain03·
@PMLN_001 کنٹریکٹ اور ڈیلی ویجز پہ ہیں سارے گورنمنٹ جابز نہیں۔۔۔ہر چوتھا پڑھا لکھا مرد عورت پنجاب میں نوکری کی تلاش میں ہے۔۔۔اب سبھی کو پڑھا لکھا کے جھاڑو ہی پکڑانے ہیں۔؟
اردو
3
9
60
559
Alibaig 리트윗함
Rizwan Razi™
Rizwan Razi™@realrazidada·
اگر پورے ملک میں ترقی کی منصوبہ بندی کا ذمہ دار وزیر صرف نارووال میں ایک سٹیڈیم بنوا کر اپنی تعریف کے ڈونگرے برسائے تو سمجھیں زوال اپنی منطقی انجام یعنی تباہی کو پہنچ چکا ہے۔
اردو
105
598
2.1K
33K
Alibaig 리트윗함
Rizwan Razi™
Rizwan Razi™@realrazidada·
چار سال سے بند نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ جس کا آج بھی سرچارج بلوں میں لگا ہوا ہے، اور جس پر ہر سال ایک ارب ڈالر کا نقصان ہو رہا ہے، اس پر پلاننگ کمیشن کے اجلاس میں چئیرمین نیسپاک نے جو بریفنگ دی وہ "چیٹ جی بی ٹی" سے لکھوائی گئی تھی اور جس پر جناب پروفیسر ڈاکٹر احسن اقبال صاحب نے بھی کوئی اعتراض نہیں کیا۔ کروڑوں روپے میں تنخواہیں لے کر پندرہ ارب روپے کے پراجیکٹ کو سوا چھ سو ارب روپے میں مکمل کروانے والے نیسپاک کے حرام خوروں کا بھی کبھی احتساب ہو گا؟؟؟ پلاننگ کمیشن میں بیٹھے غدار، جنہوں نے بھارت کی سہولت کاری کرتے ہوئے اس منصوبے میں چار سالتاخیر کی، ان پر بات کرنے سے مسلم لیگ ن کو آگ لگ جاتی ہے۔ جب اس پراجیکٹ کی قوم کو ضرورت پڑی تو یہ بند پڑا ہے اور کوئی اس کا جواب دینے کو تیار نہیں۔
اردو
173
1.7K
4K
103.5K
Alibaig 리트윗함
Sabir Mehmood Hashmi
Sabir Mehmood Hashmi@SabirMehmood26·
عالمی منڈی میں آج پھر خام تیل کی قیمتوں میں کمی ہوئی ہے پہلے بھی خام تیل کی قیمتیں دو ہفتے کی کم ترین سطح پر تھیں مزید کمی ہوئی ہے، پوچھنا تھا کہ پیٹرولیم ڈویژن اور اوگرا والے جانوروں کی قربانیوں سے ویلے ہو چکے ہیں تو ذرا سمری تیار کرکے وزیراعظم صاحب کو بھجوا دیں،کیونکہ جب قیمتوں میں اضافہ کرنا ہوتا ہے تو دن دیہاڑ بھی نہیں دیکھتے کام چک دیتے ہیں مگر قیمتوں میں کمی وقت سب کومے میں چلے جاتے ہیں ۔ویسے عید قربان تو آج ہے مگر عوام تو کئی مہینوں سے قربانی کا بکرا بنے ہوئے ہیں۔
Sabir Mehmood Hashmi tweet mediaSabir Mehmood Hashmi tweet media
اردو
36
289
662
17.8K
Alibaig 리트윗함
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
ایک فالو ر نے یہ بل مجھے بھیجا ہے صفر یونٹ پر تقریباً چار ہزار بل بھیج دیا ہے اور مزے کی بات صفر یونٹ پر چھ سو روپیہ سیلز ٹیکس بھی ہے صاف مطلب یہ کہ آپ سولر لگوائیں یا جو مرضی کریں آپ کو حکومت کو بل لازمی دینا ہی ہے تاکہ نجی بجلی گھروں کے سیٹھ کو تیس ہزار ارب کی ادائیگی ہو سکے نون لیگ کی اس مرکزی حکومت نے پنجاب میں مریم کا کیا کرایا بھی مکمل ڈبو دیا اور نواز شریف کا ووٹ بینک بھی تباہ ہی سمجھو
RAShahzaddk tweet media
اردو
117
486
877
19.7K
Alibaig 리트윗함
Kippsam Malik
Kippsam Malik@KeepsamM·
وفاق نےاپریل 2024 سے مارچ2026 کے دوران پیٹرولیم لیوی کی مد میں 2ہزار 725 ارب وصول کیے جو کہ جو IMF کےدونوں قرض پروگراموں کی مجموعی رقم سے بھی زیادہ ہے کل رات بھی پیٹرول کی قیمتیں نیچے آئی ہیں جتنی چمڑی اتارنی تھی اتار لی اب رحم کیجیے یہ لیوی والا ٹنٹنا کسی اور کے گلے میں ڈالیں
اردو
53
756
2K
26.3K
Alibaig 리트윗함
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
کل پیڈ کمپین کروا رہے تھے کہ شاید حکومت نے کوئی سولر پروگرام لایا عوام کو بجلی سستی دینے کا ہر گرمیوں میں جب بل عوام کی چیکیں نکلواتے تو ایسے شوشے چھوڑتے رہتے حقیقت اس کے الٹ ہوتی اس وقت تو جن کے سولر لگے ان پر بھی فکسڈ چارج منظور شدہ لوڈ سے کم استعمال پر جرمانہ نما ٹیکس نکال چکا ہے حکومت نے ایسا فارمولا بنایا کہ آپ ایک یونٹ بجلی نا استعمال کریں بل آپ نے تب بھی دینا ہے چالیس ہزار میگاواٹ کی کپیسٹی پیمنٹ چوری کی بجلی کا تاوان اور مفت سرکاری یونٹ والوں کا بل ایک عام صارف نے ہر حال میں دینا ہے
اردو
10
134
330
6.4K
PMLN
PMLN@pmln_org·
All You Need To Know About CM Maryam Nawaz Sharif's Visit To Baku! 🇵🇰🇦🇿Exploring Azerbaijan's Efficient ASAN Service Model for Punjab #MaryamNawazInBaku #ApniChhatApnaGhar
PMLN tweet mediaPMLN tweet media
English
29
167
271
7.9K
Hussnain Fahad
Hussnain Fahad@Hussnain_Tweets·
وزیر اعلی پنجاب مريم نواز شریف صاحبہ کی کارکردگی سے اپ کتنے فیصد مطمئن ہیں ؟؟؟
Hussnain Fahad tweet media
اردو
795
39
275
26.5K
PMLN
PMLN@pmln_org·
"آپکی وزیراعلیٰ کا عزم صرف کام" 🔷 : اب باتیں نہیں صرف کام یہ ہفتہ عوامی خدمت کے نام 🔹: وزیراعلیٰ مریم نواز کا آذربائیجان کا سرکاری دوره 🔹: وزیراعلیٰ مریم نواز کی ور لڈار بن فورم میں عالمی رہنماؤں سے ملاقات 🔹: وزیراعلیٰ مریم نواز کا باکو میں ورلڈار بن فورم سے تاریخی خطاب 🔹: وزیراعلیٰ مریم نواز کی صدر آذر بائیجان کی جانب سے عشائیے میں شرکت 🔹: وزیراعلیٰ مریم نواز کی ور لڈار بن فورم میں پنجاب پویلین آمد 🔹: وزیراعلیٰ مریم نواز کی آذر بائیجان کے وزیر اقتصاد سے ملاقات 🔹: وزیراعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت گندم، زراعت، فوڈ سیفٹی اینڈ کنزیومر پروٹیکشن کے اجلاس 🔹: وزیراعلیٰ مریم نواز کی زیرصدارت عید الاضحیٰ صفائی پلان سے متعلق اجلاس
اردو
13
61
119
1.8K
Alibaig 리트윗함
Mian Dawood
Mian Dawood@miandawoodadv·
پنجاب کے ہر شہر ہر علاقے میں سرکاری سکولز محترمہ مریم نواز صاحبہ کی بربادی کی داستانیں سنا رہے ہیں۔۔ یہ حافظ آباد کا سکول ہے
Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
47
614
1.4K
20.4K
Alibaig 리트윗함
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
ہم بجلی کو روتے یہاں تو گیس کے بل پر بھی ڈالے پڑ رہے یہ گیس کا بل چیک کریں ساڑھے تین سو گیس کی قیمت اس پر 2270روپے ٹیکس ڈال دیا ہے سولہ سو تو فکسڈ ٹیکس ہے حکومت نے تو عوام کی چمڑی میں بھوس بھرنے کی ٹھان لی ہے اس ظلم پر کون حکومت سے خوش ہو گا ؟
Syed Rahat Ali@rahat_orbit

@RShahzaddk Gas bill ki qeemat 343 with tex 2270

اردو
52
404
689
9.9K