고정된 트윗
hashim hamza
6K posts

hashim hamza 리트윗함
hashim hamza 리트윗함
hashim hamza 리트윗함
hashim hamza 리트윗함

یہ جو دنیا میں خام تیل کی قیمتیں 33 فیصد کم ہو چکی ہیں، جبکہ پاکستان میں صرف 18 فیصد کمی کی گئی ہے، اس کی کیا وجہ ہے؟
اس کی وجہ یہ ہے کہ یہ جانتے ہیں کہ یہ عوام کو جوابدہ کبھی نہیں ہوں گے، یہ فارم 47 کے ذریعے پھر آ سکتے ہیں ـ
#ReleaseImranKhan

اردو

﷽
السلام علیکم
"ہم جتنی بھی کوشش کر لیں کسی کو کہہ کر اپنے لئیے مخلص نہیں کر سکتے کیونکہ اخلاص تو ایک دلی احساس ہے جو خود بخود پیدا ہوتا ہے۔ یاد رکھیں اپنے صرف وہ ہی نہیں ہوتے جو خون کے رشتے میں ہوں بلكہ اپنا تو ہر وہ ہوتا ہے جسے آپ کا خیال اور احساس ہو"
اللہ تعالیٰ آپ کو آپ کے اپنے پسندیدہ لوگوں کے ساتھ ایک خوشحال، خوبصورت اور من چاہی زندگی نصیب فرمائے۔ آمین

اردو

@Muddasirghaus0 وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
آمین🤲
العربية

بہت اہم ویڈیو ہے لازمی دیکھے ۔۔
اردو ترجمہ:
اے نبی! اپنی بیویوں، اپنی بیٹیوں اور ایمان والی عورتوں سے کہہ دیجیے کہ وہ اپنے اوپر اپنی چادروں کا کچھ حصہ لٹکا لیا کریں۔ یہ اس بات کے زیادہ قریب ہے کہ وہ پہچان لی جائیں اور انہیں تکلیف نہ دی جائے۔ اور اللہ بہت بخشنے والا، نہایت رحم کرنے والا ہے۔
(سورۃ الأحزاب، آیت 59)
اردو

@shumailbutt804 افسوس کے اس وقت کے پردے کا کوئی ثواب نہیں اس کے لیے جس نے خود ساری زندگی بےہردگی میں گزاری۔۔
مگر جس نے پردے میں گزاری اس کے لیے ثواب ہے
الله پاک سے دعا ہے کہ ہم سب کو اور انہیں بھی ہدایت عطا کرے
آمین🤲
اردو

@shumailbutt804 پھر بھی اواز لگائی جاتی ہے کہ نامحرم دور ہٹ جائیں۔۔۔
یہاں تک کہ سگے کزن جن کے ساتھ بچپن میں کھیلا ان سے بھی پردہ ان کو بھی اجازت نہیں چہرہ دیکھنے کی؟؟؟
تو اس وقت یہ چہرے کا پردہ کیوں؟؟؟
پردہ تو زندگی میں کرنا تھا یہ مرنے کے بعد پردہ کیوں؟؟؟
اردو

@LubnaOfficial_1 وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
العربية
hashim hamza 리트윗함

Join us, for a protest on Saturday, 11th July at:
📍401, North Avenue
Michigan Avenue
Downtown Chicago
#ReleaseImranKhan

English

@FarooquiJameel خدا سب کا ہے مگر بیشک خدا کبھی ظالموں کا ساتھ نہیں دیتا
اردو











