Dr. Faiza Butt 리트윗함

🚨 بریکنگ نیوز
لاہور کے علاقے الرحمان گارڈن فیز 7 میں نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کی مبینہ غنڈہ گردی! سوسائٹی انتظامیہ اور سکیورٹی گارڈز نے ایک شہری کو سرِعام تشدد کا نشانہ بنایا اور اغوا کی کوشش کی۔ واقعے کی ویڈیو وائرل ہونے پر شدید غم و غصہ۔
@MaryamNSharif
اردو


















