고정된 트윗

(Pedro Sánchez سپین کے موجودہ وزیرِ اعظم نے خود کو عام طور پر ایتھیسٹ (ملحد) کے طور پر بیان کیا ہے۔
انہوں نے مختلف انٹرویوز میں کہا ہے کہ وہ مذہبی نہیں ہیں اور خدا پر یقین نہیں رکھتے، اس لیے انہیں ایتھیسٹ یا کم از کم غیر مذہبی (non-religious) سمجھا جاتا ہے
اوروہ یورپ کے پہلے وزیر اعظم ہیں جنہوں نے فلسطینوں کے حق اور اسرایئل 🇮🇱کے ظلم پر بات کی ہے—- اسلیے جو ایتھیسٹ کے کردار اور اخلاق پر انگلی اٹھاتے ہیں وہ شانزے کے اس عمل کو برا بھلا کہیں اور کسی مسلمان ملک کے حکمرانوں کو اسرایئل کے ساتھ اچھے تعلقات کو اسلامی کہیں—- 🙏🙏

اردو


















