SAJID IDREES

53.7K posts

SAJID IDREES banner
SAJID IDREES

SAJID IDREES

@msajidskt

Social Activist٫ Journalist Working Tweets are personal views.

가입일 Haziran 2012
573 팔로잉705 팔로워
SAJID IDREES
SAJID IDREES@msajidskt·
@iffiViews آپ کہنا چاہتے ہیں عمران خان اپنی بیوی سابقہ بیوی کی شادی میں جائے گا اور لائیو دیکھے گا سب کچھ بے غیرت نہیں ہوگا پھر یہ ویسے اسکو کوئی فرق نہیں پڑتا
اردو
0
0
0
65
iffi
iffi@iffiViews·
مجھے تو لگ رہا حکومت یہاں پھنس جائے گی ۔ جمائمہ ایک شاطر خاتون ہے ۔ جمائمہ اپنے شادی کے کارڈ برطانوی شاہی خاندان کے ذریعے پاکستان بھجوائے گی ، اور جس کو دعوت نامہ ملے گا وہ شاہی خاندان کا مہمان ہو گا۔ چونکہ پاکستان آج بھی دولت مشترکہ کا رکن ہے تو اس صورت میں شاہی فرمان کی انکاری نہیں کر سکتا۔ اب دعوت نامہ کس کو اور کب آتا ہے۔ حکومت کیا کرتی ہے۔ بہت مزہ آنے والا ہے۔
iffi tweet media
اردو
221
356
1.7K
200.3K
SAJID IDREES 리트윗함
Rizwan Razi™
Rizwan Razi™@realrazidada·
آئی پی پیز پر رولا ڈالنے والا "ڈھولا" اب ون کانسٹیٹیوشن ایونیو پر ہاتھ صاف کرنا چاہتا ہے۔ ڈھولا مسلم لیگ ن، پی ٹی آئی اور پیپلزپارٹی اور عسکریوں کا سب کا بڑا فنانسر ہے۔ مفت دسترخوان، ہسپتالوں کے لئے اربوں روپے کی امداد سب ملک ریاض والے ڈرامے وہی پرانے ہیں۔ ایہو ڈھولا ہے ایہو رولا ہے
اردو
29
335
1K
19.7K
SAJID IDREES
SAJID IDREES@msajidskt·
@FarhanKVirk ان لائن طریقہ بنائیں اے ائی سے مدد لیں فوری رزلٹ حاصل کریں
اردو
0
0
0
29
Dr Farhan K Virk
Dr Farhan K Virk@FarhanKVirk·
کیا سی ایس ایس کا امتحانی نظام درست ہے؟ سی ایس ایس کا رزلٹ آ چکا ہے اور کبھی یہ بحث کی جاتی ہے کہ 2% بچے کیوں پاس ہوتے ہیں، کیا پاکستان کا تعلیمی نظام خراب ہے لیکن کوئی بھی اس امتحانی نظام کی طرف نہیں دیکھتا جس کی بنیاد ہی نا انصافی پر مبنی ہے۔ کیسے؟ زرا تفصیل سے بتاتے ہیں۔ یہ سال 2026 کا پاکستان سٹڈی کا پیپر ہے، یہ صرف بطور مثال ہے، ہر پرچہ اسی طرح کا ہوتا ہے۔ 20 سال معروضی ہوتے ہیں، چار میں ایک آپشن لینا پڑتا ہے، اس پر کوئی اعتراض نہیں لیکن 80 نمبروں والا یہ پیپر دنیا کا سب سے بڑا دھوکہ ہوتا ہے۔ سوالوں پر غور کریں، مختصر کرکے لکھتا ہوں۔ 1۔ جناح کی سیاست اور اقبال کے فلسفے میں کیا چیز مشترکہ ہے اور کیا مختلف 2۔ افغانستان میں امن نا ہونے کا پاکستان پر کیا اثر پڑتا ہے۔ 3۔ 27 ویں ترمیم کے فائدے نقصان 4۔ سوشل میڈیا کیسے سول ملٹری ریلیشنز پر اثر کرتا ہے 5۔ پاکستان کے معاشی مسائل پر لکھیں 6۔ اقوام متحدہ کیوں کشمیر پر ناکام ہے 7۔ 18 ویں ترمیم کا تعلیم اور صحت پر کیا فرق پڑا آپ یہ سوال پڑھیں۔ بیشک آپ سی ایس ایس کے امتحان نہیں دے رہے لیکن آپ بھی انکے جواب دے سکتے ہیں۔ اس میں کوئی ٹیکنیکل علم نہیں۔ کوئی آپ کی معلومات کا پیمانہ نہیں۔ آپ نے ہر سوال پر چار سے پانچ صفحے بھرنے ہیں ٹوٹل 20 سے 25 صفحے ہر بندا بھر دیتا ہے۔ یہ سوال ایسے ہیں کہ آپ کسی تھڑے پر بیٹھے ان پڑھ سے بھی پوچھ سکتے ہیں کہ افغانستان میں امن نا ہونے سے پاکستان پر کیا اثر پڑے گا، وہ بھی کافی نقطے بتا دے گا۔ اصلی کھیل یہاں شروع ہوتا ہے! پیپر چیک کون کرتا ہے؟ یہاں پر آپ کا نصیب اور قسمت آپ کا فیصلہ کرتی ہے۔ کہیں ایسا تو نہیں کہ چیک کرنے والا سیاسی طور پر مخصوص گروہ سے تعلق رکھتا ہے، آپ 27 ویں کے فائدے لکھیں گے اور وہ آپ کو فیل کرے گا۔ کہیں چیک کرنے والا افغان قوم پرست تو نہیں جو آپ کے سخت جواب پر آپکو فیل کردے کہیں چیک کرنے والا لبرل تو نہیں جو اقبال کے فلسفے سے نفرت کرتا ہے اور آپ کے جواب کو فیل کردے۔ اصلی مسلہ یہاں چھپا ہے۔ ان سوالوں کا جواب آپ سب دے سکتے ہیں لیکن آپ کے جواب درست بھی ہوں پھر بھی پیپر دیکھنے والے کے ہاتھ میں سب کچھ ہے۔ فرض کیا وہ آپ کے ساتھ نا انصافی کردیتا ہے، تو آپ اسکو درست بھی نہیں کروا سکتے کیونکہ قانون ہے کہ جو نمبر لگ گئے، وہ لگ گئے۔ آپ صرف کاونٹنگ میں غلطی نکال سکتے ہو۔ یہ کیسا امتحانی نظام ہوا؟ کوئی standard طریقہ نہیں۔ چیکر اگر بیگم سے لڑا ہے تو دس پیپر ایک لائن میں فیل۔ چیکر خوش بیٹھا ہے تو 70، 70 نمبر بھی آئیں گے۔ یہ سارا قسمت نصیب کا پیپر ہے، اسکا میرٹ یا آپ کی قابلیت سے کوئی تعلق نہیں ہوتا۔ لہذا اگر آواز اٹھانی ہے تو حکومت سے گزارش کریں کہ کوئی سٹینڈرڈائزڈ قسم کے پرچے بنائیں اور کوئی سٹینڈرڈائز پیپر چیکنگ کا نظام بنائیں۔ یہ لاٹری کا سسٹم ہے، جس کی لگ گئی وہ جیت گیا۔
Dr Farhan K Virk tweet media
اردو
39
90
284
21.3K
Geo News Urdu
Geo News Urdu@geonews_urdu·
بجلی کے صنعتی اور گھریلو صارفین کے لیے سہولیات پیدا کرنے کے لیے اقدامات کیے جائیں، وزیر اعظم
اردو
13
5
24
2.5K
SAJID IDREES 리트윗함
Hamid Mir حامد میر
کاش کہ جناب وزیراعظم صاحب ان غریبوں کے خلاف سی ڈی اے کے ایکشن کو روکنے کے لئے بھی کوئی کمیٹی بناتے ون کانسٹی ٹیوشن میں ہمارے کئی دوست رہتے ہیں اور ہماری وہاں کے رہائشیوں سے کوئی دشمنی نہیں لیکن یہ رپورٹ دیکھ کر ایسا لگا کہ اسلام آباد میں دو قانون چلتے ہیں ایک قانون غریبوں کے لئے اور دوسرا امیروں کے لئے ہے
Naimat Khan@NKMalazai

ایک ایسے وقت میں جب ون کنسٹی ٹیوشن ایونیو کے معاملے پر پورے ملک میں شور مچا ہوا ہے، میری کولیگ@KashafRehman7 اسی عالی شان عمارت سے صرف چند کلومیٹر کے فاصلے پر واقع بری امام سے بے دخلی کی ایک درد بھری کہانی لے کر آئی ہیں۔ ان غریبوں کی کہانی بھی سنئیے گا۔

اردو
104
758
1.6K
37.4K
SAJID IDREES
SAJID IDREES@msajidskt·
جب بھی کوئی نیا واپڈا میٹر لگاتا ہے تو میٹر کے بھی پیسے دیتا اور ساتھ تار کے بھی جتنی دور کھمبا ہوگا اتنی ہی تار کی قیمت لیتے ہیں۔ پھر جو بل آتا اس میں فکس میٹر فیس کا کیا مطلب ٹیلی ویژن فیس کا کیا مطلب اور دیگر ٹیکس کی غنڈہ گردی بند کریں نالائقوں
اردو
0
0
0
2
SAJID IDREES 리트윗함
Asad R Chaudhry
Asad R Chaudhry@Asadrchaudhry·
جب سے جنگ شروع ہوئی۔۔ بھارت میں بھی 1 روپیہ قیمت نہیں بڑھی۔اور بنگلہ دیش نے پٹرول کی ایک روپیہ(ٹکہ) بھی قیمت نہیں بڑھائی۔130 ٹکہ فی لٹر تھی وہ ہی رہی۔ہماری حکومت نے عالمی قیمتیں بڑھنے پر اپنی لیوی مزید بڑھا کر مزید دیہاڑی لگائی۔ 257 روپے کی قیمت 400 روپے فی لٹر پر چلی گئی۔ لیکن ہمارے چند درجن حکومتی حمایتی اکاونٹس حکومتی نمک حلالی میں ان ممالک کی چند جگہوں پر شارٹیج کی ویڈیوز لگا کر پاکستانی عوام کو مزید بیوقوف بناتے ہیں۔ بھارت۔۔بنگلہ دیش کے ساتھ تو پاکستان کی طرح ایران کا بارڈر بھی نہیں لگتا جہاں سے پاکستان میں سستا ترین تیل لایا بھی جا سکتا ہے اور بلوچستان سمیت سندھ اور جنوبی پنجاب میں پہلے بھی آ رہا ہے۔ حکومت عوام کو اس بحران میں بھی لوٹ رہی ہے۔ (اسد آر چوہدری)
اردو
54
684
1.4K
24.7K
SAJID IDREES 리트윗함
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
شہباز شریف صاحب آپ اس وقت صاحب اقتدار ہے مگر اقتدار سدا نہی رہنا ہے الیٹ ٹاور پر تو کمیٹی بنا دی مگر یہ غریب کے گھر کے وقت آپ کو رحم کیوں نہی آیا ؟ روز محشر یہ ہاتھ آپ کے گریبان پر ہوں آپ کے ایک طرف الیٹ کھڑے ہوں گے ایک طرف یہ غریب وہاں تو کوئی ٹرمپ کوئی حافظ نہی بچا سکے گا معزرت پہلے ویڈیو مس ہو گئی
اردو
77
960
1.9K
21.3K
SAJID IDREES 리트윗함
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
پاکستان میں تمام بڑی جماعتیں اس وقت اقتدار میں ہیں پی پی سندھ میں پی ٹی آئئ کے پی میں نون پنجاب میں اور پاکستان کے وسائل لوٹنے میں سب ایک پیج پر ہیں
RAShahzaddk tweet media
اردو
16
306
538
5.1K
SAJID IDREES 리트윗함
احمد بلال محبوبAhmedBilalMehboob
کیا یہ پاکستان کی تقدیر ہے کہ یہاں کانسٹی ٹیوشن ایوینیو پر صریحاً غیر قانونی طور پر بنے وہ دو مینار تو سلامت رہیں جن میں پاکستان کے طاقتور ترین سیاستدانوں ، بیورو کریٹوں ، ججوں اور اشرافیہ کے اپارٹمنٹ ہیں لیکن کراچی کا سترہ منزلہ نسلہ ٹاور عدالت کے حکم پر 2021 میں اسلئے زمیں بوس کر دیا جائے کہ وہاں بیچارے مڈل کلاس پاکستانی اپاٹمنٹوں کے مالک تھے اور جو آج بھی نہ جانے کہاں کہاں دھکے کھا رہے ہونگے؟؟
اردو
53
639
1.2K
18.5K
SAJID IDREES 리트윗함
Mian Dawood
Mian Dawood@miandawoodadv·
میں نے 18/19 سال ان تاریخی کاغذات کو سنبھال کر رکھا۔ مستعفی جسٹس اعجاز الاحسن صاحب کا گرینڈ حیات سکینڈل کی بابت وہ تاریخی ڈاکومنٹ جو انہیں جیل تک لے جا سکتا ہے، بشرطیکہ یہ کہ حکومت اور ریاست نیک نیتی کا مظاہرہ کرتے ہوئے قانون کی بالادستی قائم کرنا چاہے۔
Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
124
1.8K
3.9K
217.1K
SAJID IDREES 리트윗함
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
بجلی بل پر سلیب والا ظلم بھی شہباز شریف کی حکومت کی دین ہے یہ ان کا فارمولا ہے دو سو سے ایک یونٹ اوپر تو بل ساڑھے دس ہزار اور وہ بھی چھ مہینے یہ مہنگی بجلی سے اگلا لیول ہے اگر یونٹ ایکسٹرا تواس مہینے بل لے لو مگر چھ مہینے کا ٹیکا کیوں ؟ تاکہ غریب کی چمڑی ادھیڑ سکیں عام آدمی تو یونٹ گن گن نفسیاتی مریض بن گیا ہے الیٹ کے لئے اُن کے پاس ہزار سہولتیں ہیں
اردو
55
736
1.3K
12.4K
SAJID IDREES 리트윗함
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
شہباز حکومت کا گرینڈ حیات ٹاورز پر انکوائری کمیٹی کا یہ نوٹس آپ پڑھیں یہ بے شرمی اور الیٹ نوازی کی حد ہے اس میں صاف صاف لکھا ہے اکیس سال عدالتوں نے جو جھک ماری جو کیس چلا جو حتمی فیصلہ آیا وہ بھاڑ میں جائے حکومتی وزیر اور سیکٹری بیٹھ کر اس الیٹ کے مفاد میں فیصلہ کریں ان سے پوچھ کر کریں جن طاقتور وں کے اس بلڈنگ میں فلیٹ ہیں کیا کسی غریب بستی کے کسی مکین پر ایسی کمیٹی اسطرح کی ہدایات کے ساتھ بیٹھی کہ ان سے پوچھ کر فیصلہ کر دیں وہ چاہتے کیا ہیں ؟
RAShahzaddk tweet media
اردو
52
568
917
14.3K
SAJID IDREES 리트윗함
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
یہ پچھلے سال کی ٹویٹ ہے تب سلیب سسٹم پر کمپین کر رہے تھے جب راتب خوروں نے لکھا کہ شہزاد پروٹیکٹڈ یونٹ والوں کے ریٹ بڑھانا چاہتا یہ سلیب تو الیٹ کلاس کا مسلہ ہے پچھلے سال 201یونٹ کا بل آٹھ ہزار تھا اس سال وہ بڑھ کر ساڑھے دس ہزار کر دیا کیونکہ اس میں فکسڈ چارج میٹر کرایہ اور بارہ سو ارب والے قرضے کے سود کے تین روپے فی یونٹ بھی ڈال دیے ہیں راتب خوروں درباریوں کی سنیں گے تو یوں ہی آپ برباد ہوتے رہیں گے
RAShahzaddk@RShahzaddk

سادہ سی بات ہے اگر پنجاب کے وزیر ڈھائی لاکھ سے دس لاکھ تنخواہ پر گے یا مرکز میں وزیروں مشیروں کی کی تنخواہ چھ سو فیصد بڑھ گی اس کی قیمت آپ ادا کر رہے آپ کو ایک یونٹ یہ پانچ ہزار کا بیچ رہے ہیں حکمرانوں کے چہرے مت دیکھیں کرتوت دیکھیں

اردو
19
417
621
6.9K
SAJID IDREES 리트윗함
Rizwan Razi™
Rizwan Razi™@realrazidada·
عوامی مطالبہ بے نظیر بھٹو دور کے لگائے گئے تمام آئی پی پیز کے پاور پرچیز ایگریمنٹس ختم کرو۔ ان کو دی گئی توسیعات، کم قیمت ایندھن کی سہولتیں ختم کرو۔ حکومت جتنی بجلی خریدے، اتنی رقم ادا کرے۔ کیپیسٹی چارجز ختم کرو۔ مشکل وقت ہے، صرف قوم ہی کیوں قربانی دے، یہ بھی قربانی دیں۔ کئی گنا زیادہ منافع کما چکے ہیں۔ آواز اٹھائیں اگر آپ متفق ہیں تو
اردو
283
2.9K
5K
49.4K
SAJID IDREES 리트윗함
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
🚨اہم ترین حکومت ہار گئی اشرافیہ جیت گئی الیٹ قبضہ جاری رہے گا وہی ہوا جس کا ہم سب کو یقین تھا کانسٹیٹیوشن ون والی بلڈنگ پر اشرافیہ جیت گئی ہے وزیراعظم نے کمیٹی بنا دی ہے اب دوبارہ تحقیق ہو گی اس کے بعد فیصلہ ہو گا تب تک عملدرآمد روک دیا ہے یہ رات کو اچانک پولیس بھیجی اس لیے تھی تاکہ معاملہ بگڑے لوگ شور ڈالیں اور پھر حکومت دباؤ میں آ جائے اور وہی ہوا ہے غریب کا ٹھیلہ یا گھر تو ریاست جلاد ہے الیٹ کی غیر قانونی بلڈنگ پر بھی حکومت معافی مانگ لیتی ہے
اردو
72
893
2.1K
47.5K
SAJID IDREES
SAJID IDREES@msajidskt·
@akleghari اللہ اپکو اتنا غریب کرئے کہ آپ کو 2 یونٹ کا بل جیسے ہم سب کو زلیل کرتا ویسا کرئے شاید تب احساس کو تم نے کتنی بغیرتی ہے اپنی وزارت میں غریب عوام کو زلیل کرنے کی
اردو
0
0
0
12
Awais Leghari
Awais Leghari@akleghari·
لوڈ مینجمنٹ کے خاتمے کے متعلق وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری کا اہم پیغام: الحمدللہ، ایل این جی کی بروقت فراہمی کے بعد ملک میں بجلی کی لوڈ مینجمنٹ کا خاتمہ کر دیا گیا ہے۔ حالیہ دنوں میں گیس کی کمی کے باعث محدود وقت کے لیے لوڈ شیڈنگ کرنا پڑی، تاہم حکومت نے ذمہ دارانہ فیصلے کرتے ہوئے مہنگی بجلی سے عوام کو بچانے کو ترجیح دی۔ پن بجلی کی پیداوار میں نمایاں اضافہ ہوا ہے اور اب یہ 6000 میگاواٹ تک پہنچ چکی ہے، جبکہ نظام کی بہتری کے لیے بروقت اقدامات کیے گئے ہیں۔ وزارت توانائی عوام کو یقین دلاتی ہے کہ مستقبل میں بھی بجلی کی بلا تعطل فراہمی کو یقینی بنانے اور قیمتوں کو قابو میں رکھنے کے لیے ہر ممکن اقدامات جاری رہیں گے۔
اردو
112
121
312
20.9K
SAJID IDREES 리트윗함
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
بجلی کے بل سلیب کا مسلہ فکسڈ ٹیکس غریب کا اشو ہم تین سال سے لکھ رہے شور ڈال رہے مگر وزیراعظم نوٹس نہی لیتا الیٹ کے فلیٹ کا اشو آیا ایک گھنٹے میں فیصلہ واپس ہو گیا
اردو
59
845
1.8K
12.1K
SAJID IDREES
SAJID IDREES@msajidskt·
@akleghari آئی پی پی معاہدے کس نے کیے تھے ۔ نکمے سے نکمہ انسان بھی اپنے گھر کے لئے کبھی برا فیصلہ نہیں کرتا پھر ائی پی پی معاہدے کرتے وقت اپنے گھر پاکستان کا خیال کیوں نہیں رکھا گیا بے تکے معاہدے کیے گئے کہ اگر ہر صورت انکو پیسے دینے ہی دینے ہیں چاہیے وہ بجلی نہ بھی بنائیں
اردو
0
0
0
132
Awais Leghari
Awais Leghari@akleghari·
پاکستان کے پاور سیکٹر سے متعلق سوالات پوچھیے نیچے کمنٹس میں اپنے سوالات لکھیں، اور وفاقی وزیر توانائی سردار اویس لغاری آپ کے سوالات کے جوابات دیں گے! 💬👇 #AskTheMinister #PowerSectorPakistan
Awais Leghari tweet media
اردو
685
53
263
27.4K
SAJID IDREES
SAJID IDREES@msajidskt·
@geonews_urdu اس سے فائدہ کس موٹر سائیکل والے کو ہوا آج تک اگر کوئی اللہ کا بندہ ہے جس نے موٹر سائیکل ریلف پالیسی سے فائدہ لیا تو پلیز اگاہ کریں اور کیسے؟
اردو
0
0
0
5
Geo News Urdu
Geo News Urdu@geonews_urdu·
وزیراعظم کا موٹرسائیکل سواروں، پبلک اورگڈز ٹرانسپورٹ کیلئے فیول سبسڈی میں ایک ماہ کی توسیع کا فیصلہ geonewsurdu.tv/latest/433146-
اردو
18
23
213
5.8K