مریم نوازشریف کے ہاتھ میں
بندوق کی ایک گولی جرنل پاشا
سے ہوتی عاصم سلیم ماجوہ کے ساتھ
بے فیض پاکستانی تمام آٸین شکن غداروں
کو ٹارگٹ کرے گی
یہ میاں نوازشریف کی بیٹی ہے
زمانہ ساز کام کرے گی
@MaryamNSharif
جس ملک نے تین مہینوں میں ڈیفالٹ ہونا تھا آج شکر الحمدللہ خانہ کعبہ، مسجد نبوی، حرمین شریفین سمیت پورے عرب کا محافظ بن چکا ہے❤️😘
پاکستان 🥰 زندہ آباد 🇵🇰
@MaryamNSharif
ہر چیز میں خوبصورت بنیں،
اپنی دوستی میں،
اپنی محبت میں،
اپنے اخلاق و آداب میں،
اپنے معاملات میں،
حتیٰ کہ فاصلوں میں بھی خوبصورتی بنائے رکھیں؟
مانا کہ خوبصورت چہرہ بھی بوڑھا ہو جاتا ہے،
پُرکشش جسم بھی ایک دن ڈھل جاتا ہے لیکن ایک اچھا انسان ہمیشہ اچھا انسان ہی رہتا ہے۔
#نمود_عشق
مرد جب کمانے نکلتا ہے تو کبھی کبھی ذلت بھی یہ سوچ کر برداشت کرلیتا ہے کہ؛
وہ جنہیں گھر کی چار دیواری میں چھوڑ کر آیا ہے،
وہ عِزت کی زندگی گُزار سکیں۔🥀
شب بخیر ❣️
#نمود_عشق
وزیر صحت پنجاب خواجہ عمران نذیر کا DHQ اسپتال اوکاڑہ کا دورہ شکایت پر اسپتال انتظامیہ پر برہم۔۔۔
یہ ہی رویہ سب وزرا کو اپنانا چاہئے تاکہ جن پبلک سرونٹس کو آرام کی عادت ہوگئی ہے وہ مستقل گھر بیٹھیں یا عوام کی نوکری کریں۔۔۔۔
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا گنڈا پور نے ان 6 ماہ میں عوام کو کیا دیا ہے۔جو پیسہ سڑکیں بننے پہ لگنا تھا وہ آپکی جیب میں گیا ہے جس وزیر نے یہ شکایت کی اسے ہٹادیا اس کا حساب دیں۔ان سڑکوں کے پیسوں سے کنٹینر اور کرینیں لاکر اسلام آباد میں چڑھائی یا جلسے نہ کریں۔
سنیٹر ن لیگ کے مرکزی رہنما
طلال چوہدری
@Tallal_MNA@leghari_safdar@pmln_org#IsraelKhan
ڈیرہ غازی خان میں 5 ستمبر کو چیف منسٹر سکول نیوٹریشن پروگرام کے افتتاح کے موقع پر ایک بچی نے وزیراعلی مریم نواز کو مل کر ان سے مدد کی اپیل کی جس کو فوری طور پر پورا کرتے ہوئے وزیراعلی مریم نوازشریف نے 10 لاکھ روپے کا چیک جاری کر دیا
@MaryamNSharif