🇵🇰پاکستان مسلم لیگ نون ڈیفنس🇵🇰

115.9K posts

🇵🇰پاکستان مسلم لیگ نون ڈیفنس🇵🇰 banner
🇵🇰پاکستان مسلم لیگ نون ڈیفنس🇵🇰

🇵🇰پاکستان مسلم لیگ نون ڈیفنس🇵🇰

@pmlndefene

❤️میرا قائد میاں محمد نواز شریف❤️ Supporting ID Is @PMLNDEFENCE

Pakistan 가입일 Kasım 2021
83.2K 팔로잉77.2K 팔로워
🇵🇰پاکستان مسلم لیگ نون ڈیفنس🇵🇰
اُمید ھے شادی کی دعوت عمران خان کو بھی دی جائے گی . جب تم دوسروں کی بیوی بھگا سکتے ھو تو کوئی تمہاری پر بھی قبضہ کر سکتا ھے. ھو سکتا ھے طلاق کی وجہ ھی یہی شخص ھو جس سے جمائمہ شادی کر رھی ھے
اردو
1
5
8
104
🇵🇰پاکستان مسلم لیگ نون ڈیفنس🇵🇰
پاسے پاسے چلَی جوانی ، پاس نہ سدیا یاراں ساتھی کون محمّدؔ بخشا دَرد ونڈے غمخواراں مان نہ کرئیو رُوپ گھنے دا وارث کون حُسن دا سَدا نہ رہن شاخاں ہَریاں ، سَدا نہ پھُل چمن دا
اردو
0
0
0
28
🇵🇰پاکستان مسلم لیگ نون ڈیفنس🇵🇰
اعجاز الحسن اور ثاقب ناسور یہ دو ججز پاکستانی تاریخ کے ایسے گھٹیا اور غلیظ کردار ہیں جنکا نام ہر سکینڈل میں ضرور نکلتا ھے۔ اسلام آباد میں جو غیر قانونی ٹاور خالی کروایا جا رہا ھے۔ اس کے پیچھے بھی یہ دو گندے اور گھٹیا کردار شامل تھے لعنت بھیجنا مت بھولیے گا
اردو
0
0
1
41
🇵🇰پاکستان مسلم لیگ نون ڈیفنس🇵🇰
دعاؤں کی قبولیت کا لازمی جُز آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر درود بھیجنا 🌻اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ🌻🌻
🇵🇰پاکستان مسلم لیگ نون ڈیفنس🇵🇰 tweet media
اردو
0
6
20
89
🇵🇰پاکستان مسلم لیگ نون ڈیفنس🇵🇰
کوئی عمران خان کے منہ نہیں لگا رہا. عمران خان کی بینائی پرمانینٹ ڈیمیج ھو چکی ھے عمران خان کی رہائی کی کوئی امید نہیں. فیصل چوہدری
اردو
1
0
4
36
🇵🇰پاکستان مسلم لیگ نون ڈیفنس🇵🇰
سہیل آفریدی جانتا ھے ان کے دھشت گردوں کا فوج کیا حال کر رھی ھے تو اس کا بھونکنا بنتا ھے. جن کا کتا ھے تو کچھ تو وفاداری نبھائے گا.
اردو
0
0
5
78
🇵🇰پاکستان مسلم لیگ نون ڈیفنس🇵🇰
بیٹوں کی شادی کی عمریں گزری جا رھی ھیں اور ماں جمائما گولڈ سمتھ دوسری شادی ایک آئرش ارب پتی کیمرون کے ساتھ کر رھی ھے یا ھو سکتا ھے ھو چکی ھو. ویسے جمائما گولڈ سمتھ ککو شادی کی ضرورت کیا ھے ؟ کیا روز کی نئی نئی شادیاں صحیح نہیں تھیں
اردو
0
2
8
125
🇵🇰پاکستان مسلم لیگ نون ڈیفنس🇵🇰
سجدوں کی تڑپ اپنی جگہ، لیکن کسی کے آنسو پونچھ دینا خدا کو پانے کا سب سے مختصر راستہ ہے۔ سب سے خوبصورت عبادت دوسروں کا درد بانٹنا اور اداس چہروں پر مسکراہٹیں بکھیرنا ہے۔
اردو
0
0
4
61
🇵🇰پاکستان مسلم لیگ نون ڈیفنس🇵🇰
تیری مدحت میری بولی تو خزانہ میں ہوں جھولی تیرا سایہ میری کایہ تیرا جھونکہ میری ڈولی تیرا رستہ میرا ہادی تیری یادیں میری وادی تیرے ذرے میرے دیپک وَرَفَعْنَالَکَ ذِکْرَکْ 🕌اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ🕌
🇵🇰پاکستان مسلم لیگ نون ڈیفنس🇵🇰 tweet media
اردو
4
8
34
137
🇵🇰پاکستان مسلم لیگ نون ڈیفنس🇵🇰
پاکستان میں ایک صفائی کرنے والے جمعدار سے لے کر جنرل تک ، ھر سیاستدان ، معیشت دان اور تجزیہ نگار بنے پھر رھے ھیں. اب خدا کی شان دیکھیں ارشآد بھٹی جو ایک ھوٹل میں ویٹر تھا وہ بھی صحافی ، تجزیہ نگار اور معیشت دان بنا پھر رھا ھے.
اردو
1
1
13
141
🇵🇰پاکستان مسلم لیگ نون ڈیفنس🇵🇰
مصطفیٰ جانِ رحمت پہ لاکھوں سلام ﷺ سب سے اولیٰ و اعلیٰ ہمارا نبی ﷺ شہد سے میٹھا ہے جن ﷺ کا نام اُن ﷺ پہ لاکھوں کروڑوں درُود و سلام 🌹صلی اللہ علیه وآله وسلم🌹 🌷اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَا سَيَّدِي يَارَسُولَ الله ﷺ🌷
🇵🇰پاکستان مسلم لیگ نون ڈیفنس🇵🇰 tweet media
اردو
8
8
49
194
🇵🇰پاکستان مسلم لیگ نون ڈیفنس🇵🇰
جس سے حکمت کے چشمے ہمیشہ بہیں جس سے پوشیدہ اسرارِ عالم کھلیں​ جس کی حق گوئی کا غیر بھی دم بھریں وہ زبان جس کو سب کن کی کنجی کہیں​ اس کی نافذ حکومت پہ لاکھوں سلام​ ❤️⁠اَللّٰـــــهُــمَّ صَـــلِّ عَــــلٰی سَيِّــــدِنَا مُحَـــمَّـدٍ وَّعَــلٰٓی اٰلِــہٖ وَسَـــِــــلّمُ❤️
🇵🇰پاکستان مسلم لیگ نون ڈیفنس🇵🇰 tweet media
اردو
3
4
11
93
🇵🇰پاکستان مسلم لیگ نون ڈیفنس🇵🇰
رہبر دین و دنیا پہ بے حد درود شافع روز عقبی پہ بے حد درود​ ہم ضعیفوں کے ملجا پہ بے حد درود ہم غریبوں کے آقا پہ بے حد درور​ ہم فقیروں کی ثروت پہ لاکھوں سلام 🥀اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ🥀
🇵🇰پاکستان مسلم لیگ نون ڈیفنس🇵🇰 tweet media
اردو
5
9
33
123