Omer

34.8K posts

Omer banner
Omer

Omer

@soloflight95

🇬🇧 🇵🇰

North East, England 가입일 Mayıs 2021
167 팔로잉345 팔로워
Omer
Omer@soloflight95·
@AbsarAlamHaider Stop misguiding people. It’s always a retired general’s fault & not the serving one’s? Constitution has been suspended, democracy & judiciary dismantled, yet you’re still stuck in the past. This is how you spoke to Gen Faiz when he was still in service:
English
0
1
14
1.2K
Absar Alam
Absar Alam@AbsarAlamHaider·
Gen Faiz’s playbook being replayed by Mohsin Naqvi. What unfolded two nights ago in the heart of Islamabad — how the Rangers, who fall under the direct command of the top brass, were used without written orders from higher authority to threaten citizens — has blatantly been a one-man show. The man behind this, Mohsin Naqvi, is doing all of this to allegedly benefit some cronies, while hiding behind the chant: “Pindi wants it done.” This comes at a time when Bunyan um Marsoos’s anniversary is approaching; when Pakistan is emerging as a diplomatic winner on the world stage; and when the state is hoping and planning avenues to attract investment foreign and overseas Pakistani investors. Yet Mohsin Naqvi staged a theatre that resulted in Pakistan being issued four demarches — because the building raided by LEAs houses diplomats and overseas Pakistanis. Why the humiliation? Why ruin the efforts of those trying to make Pakistan win? Why project such a horrible image of Pakistan to the world? Questions need to be answered. Pakistan Hamesha Zindabad !!
English
207
155
630
105.7K
Omer
Omer@soloflight95·
@abbasnasir59 @fayezasays Aapko itna dukh kyun horaha hai? Kya aapko iss siyasi karkun ki party kay karnamon pe bhi itna dukh hota hai? The politics descended into gutter when a usurping junta was busy abducting more than 10k people on false charges - including women and children.
Filipino
0
0
1
24
Abbas Nasir
Abbas Nasir@abbasnasir59·
@fayezasays Afsos ke aapko ek siayasi karkun ko izzat miltay dekh kar isqadar sadma huya. This is where our politics has descended to.
Indonesia
1
5
27
1K
Omer 리트윗함
Faiza Murad
Faiza Murad@fayezasays·
نون لیگ کا اصل "میرٹ" دیکھنا ہو تو یہ منظر کافی ہے۔ جو شخص کبھی لندن میں ان کے گھر کا چوکیدار تھا اور باہر کھڑے ہو کر دوسروں پر آوازیں کستا تھا، بچا ہوا میکڈونلڈز کھا کر دن گزارتا تھا آج مریم نواز کے ساتھ کھڑا ہو کر ایک منصوبے کا افتتاح کر رہا ہے۔ قابل اور پڑھے لکھے لوگ اس جماعت سے کوسوں دور پائے جاتے ہیں۔
Faiza Murad tweet media
اردو
254
1K
3.2K
277.6K
Omer
Omer@soloflight95·
Nah, it’s both. Sindh gets the largest state of the budget after Punjab, yet you will find not even a tiny fraction of it spent on development. Forget rural Sindh, even the infrastructure in Karachi is in ruins. Incompetence is witnessed on the rare occasion funds are being used.
الکاظمی@abdur_rehman26

The problem with PPP is not corruption, its incompetency. Just look at the ugliness of this underpass which they are showing as an achievement. No sense of quality, aesthetic nothing. I really wish if they were just corrupt not incompetent.

English
0
0
0
15
Omer 리트윗함
Muhammad Faheem
Muhammad Faheem@MeFaheem·
آرمی چیک پوسٹ پر جو بدمعاش کھڑے ہیں ان کے قبائلی رہنمائوں اور ممبران پارلیمان کیساتھ رویے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں ایک سپاہی اٹھتا ہے اور میرے قبائلی رہنما پر ہاتھ ڈالتا ہے میرے سفید ریش پر ہاتھ ڈالتا ہے اس کی بے عزتی کرتا ہے تمہیں اس وردی پر شرم آنی چاہئے شرم آنی چاہئے تمہیں کیونکہ اس وردی پر میرے شہداء اور غازیوں کا خون ہے تم لوگوں کی بے غیرتی کا یہ رویہ ان شہداء اور غازیوں کو درد اور تکلیف پہنچا رہا ہے جو دشمنوں سے جنگ لڑ رہے ہیں اور جانیں دے رہے ہیں اس رویے کی وجہ سے لوگ تم سے آج نفرت کرتے ہیں تمہارے اس رویے کی وجہ سے لوگ آج پاکستانی جھنڈے کے احترام میں کھڑے نہیں ہوتے تمہارے اسی رویے کی وجہ سے لوگ آج بلوچستان میں پہاڑوں پر ہیں اور الگ ملک مانگ رہے ہیں وزیر اعلی محمد سہیل آفریدی کا قبائلی جرگہ سے خطاب
اردو
35
191
757
22.3K
Omer 리트윗함
PTI
PTI@PTIofficial·
میں ایک بات واضح کر دوں کہ پی ٹی آئی عمران خان کے بغیر کچھ بھی نہیں ہے۔ اگر کسی کے ذہن میں ایسا کچھ ہے تو وہ نکال دے۔ پنجاب میں کسانوں کے ساتھ جو ظلم ہو رہا ہے اور مزدوروں کا جو استحصال ہو رہا ہے، ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ ہم تمام کسان تنظیموں اور مزدوروں سے رابطہ کریں گے، ان کے مسائل حل کریں گے اور انہیں ساتھ لے کر چلیں گے۔ جتنی مہنگائی ہو گئی ہے کہ مزدور بمشکل اپنے بچوں کی دو وقت کی روٹی کما رہا ہے، وہ انہیں تعلیم کیسے دلوائے گا اور علاج کیسے کروائے گا؟ تحریک تحفظ آئین پاکستان ججز کے ساتھ ہے۔ ہم ان سے کہتے ہیں کہ انصاف کے لیے سٹینڈ لیں۔ ہم تمام بارز سے کہتے ہیں کہ ملک میں عدل و انصاف کے لیے کھڑے ہوں۔ اسد قیصر @AsadQaiserPTI
اردو
18
155
377
4.6K
Omer 리트윗함
Ahmad Warraich
Ahmad Warraich@ahmadwaraichh·
طارق ملک صاحب پاکستان آئے، چیئرمین نادرا بنے، چوہدری نثار دور میں کیسز کا خوف دلا کر نکالا گیا، عمران خان دور میں دوبارہ چیئرمین نادرا بنایا گیا، ن لیگ حکومت آئی پھر استعفیٰ لے لیا گیا۔ آج طارق ملک صاحب کا دنیا میں نام ہے
Ahmad Warraich tweet media
اردو
25
705
2.3K
34.2K
Omer 리트윗함
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
کوئی کیا کہتا رہا وہ اسکا فعل ہے۔ ظلم کے خلاف ہم سبکو مل کر آواز اٹھانی چاہیے۔ ہم سب سے غلطیاں ہوتی ہیں مگر حساب برابر کرنے کے چکر میں ہم اپنے معاشرے میں جنگل کا قانون رائج نہیں ہونے دیں گے۔ یہ بھونڈی کاروائی قابل مذمت اور افسوسناک ہے۔
Umair Cheema@Cheemz221

@majidsnizami @Matiullahjan919 @EonHoldings @hafizsaadriaz سعد کے ساتھ ظلم ہوا اور ایسے ہی مظالم پر سعد خود کیا کہتا رہا ہے ضرور پڑھئے- اللہ سعد کی مشکلات آسان فرمائے-

اردو
16
138
520
10.7K
Omer 리트윗함
Haleem Adil Sheikh
Haleem Adil Sheikh@HaleemAdil·
الہٰ دین پارک کبھی کراچی کا ایک مشہور اور زندہ دل تفریحی مقام تھا جہاں شہر بھر سے لوگ آیا کرتے تھے، اور آج کے نوجوانوں کا بچپن بھی اسی پارک کی یادوں سے جڑا ہوا ہے مگر اسے مسمار کرنے کے بعد بننے والا باغ کراچی منصوبہ تاحال مکمل نہ ہو سکا۔ تین سال گزرنے کے باوجود کام شروع نہ ہونا سندھ حکومت اور کے ایم سی کی نااہلی کا واضح ثبوت ہے 52 ایکڑ قیمتی زمین مبینہ طور پر کمرشل استعمال میں لائی جا رہی ہے جبکہ شہری تفریحی سہولیات سے محروم ہیں۔ فوری تکمیل اور شفاف تحقیقات کا مطالبہ۔ ارسلان خالد جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی کراچی ڈویژن @PTIofficial @salmanAraja @arsalanPTI001
اردو
0
16
30
568
Omer 리트윗함
PTI
PTI@PTIofficial·
“میں نے سوچا تھا دبئی اس کے لیے محفوظ جگہ ہوگی“ یہ ایک مجبور ماں کے الفاظ ہیں جس کا بیٹا، جنید جہانگیر، بغیر کسی جرم کے UAE میں اٹھا لیا گیا۔ جنید اور سلمان رضا کو محض اس لیے نشانہ بنایا گیا کیونکہ وہ عمران خان کو سپورٹ کرتے تھے۔ 580 دن سے زائد کا عرصہ گزر گیاان کے گھر والے تڑپ رہے لیکن انصاف کہیں نظر نہیں آتا۔ یہ قید نہیں، یہ اغواء ہے، یہ قانون کی حکمرانی نہیں، یہ انتقام کی بدترین مثال ہے۔
PTI tweet media
اردو
10
503
890
10.1K
Omer 리트윗함
Enkidu Reborn
Enkidu Reborn@enkidureborn·
یاددہانی یاددہانی یاددہانی عاصم منیر نے بیٹیوں کو ناجائز سفارتی پاسپورٹ دلوائے سکول ٹیچر بھائی کو فیڈرل بورڈ میں ڈائریکٹر لگا دیا داماد بھتیجے کو فوج سے نکال کر سول سروس میں بھیج دیا سالے کو وزیر داخلہ بنایا ، سینٹر بنایا نگران وزیر اعلی پنجاب ، چئیرمین پی سی بی بنایا اربوں روپے مالیت کا لگژری جہاز گلف اسٹریم خریدا کابینہ اور پارلیمنٹ کی منظوری کے بغیر سعودی عرب سے معاہدہ کیا قوم کا الیکشن مینڈیٹ چھین لیا عدالتیں مفلوج کردیں درجنوں لوگوں کو سرعام سڑکوں پر قتل کیا سینکڑوں کو زخمی کیا
اردو
64
1.5K
4K
40.6K
Omer 리트윗함
PTI
PTI@PTIofficial·
بےشک
PTI tweet media
اردو
18
501
2.8K
19.7K
Omer 리트윗함
Bilal AI
Bilal AI@thebilal_a·
Positioned
Bilal AI tweet media
English
24
852
3.4K
26.1K