@MFKhan👀

230.6K posts

@MFKhan👀 banner
@MFKhan👀

@MFKhan👀

@threets007

کوئی ضبط دےنا جلال دے مجھےصرف اتناکمال دے میں ہرایک کی صدابن جاؤں کہ زمانہ میری مثال دے تیری رحمتوں کانزول ہو +++🤲🏼انشاءاللہ “ وَاللَّهُ خَيْرُ الْمَاكِرِينَ

Heaven 가입일 Mayıs 2012
4.6K 팔로잉4.6K 팔로워
고정된 트윗
@MFKhan👀
@MFKhan👀@threets007·
اللہ پاک ھم گنگاروں کو معاف فرما دے اور اس مشکل وقت سے نجات دلا دے. ھماری بے حسی , ھماری جاہلیت اور ھمارے عیبوں سے درگزر فرما اور ھمیں سیدھے راستے پہ ڈال دے جو تجھے پسند ھے (آمین)
@MFKhan👀 tweet media
Jeddah, Kingdom of Saudi Arabia 🇸🇦 اردو
8
24
71
0
@MFKhan👀 리트윗함
Bakhtawar khan
Bakhtawar khan@Bakhtt_PTI·
ابو جہل کو پتہ تھا کہ دین اسلام ہی سچا مذہب ہے لیکن وہ بھی تسلیم نہیں کرتا تھا۔۔۔ایسے ہی آج بھی ابو جہل کے ماننے والے وہی کام کررہیں ہیں۔ان کو پتہ ہے عمران خان راہ حق پر ہے مگر ان کی جہالت اجازت نہیں دیتی کہ سچ اور حق کو تسلیم کریں کاشف عباسی
Bakhtawar khan tweet media
اردو
64
1K
3.7K
25K
@MFKhan👀 리트윗함
Wajahat Sami
Wajahat Sami@Wajahat_PTI_·
کیپسٹی پیمنٹس پر چلنے والے آئی پی پیز میں سلیمان شہباز کی “چنیوٹ پاور” بھی شامل تھی۔ نظرِ ثانی کے بعد اسی کمپنی سے 75 ارب روپے کی “بچت” نکلی یعنی برسوں تک یہی رقم عوام سے زائد وصول کی جاتی رہی۔ یہ بچت نہیں، پرانی لوٹ مار کا اعتراف ہے۔
اردو
13
758
1.3K
14.6K
@MFKhan👀 리트윗함
Dr. Shahbaz GiLL
Dr. Shahbaz GiLL@SHABAZGIL·
پتہ چلا ہے کہ اس وقت اسلام آباد ہائیکورٹ پر وزیر داخلہ بھرپور پریشر ڈال رہے ہیں کہ جو غیر قانونی آپریشن کیا گیا ہے جس میں رینجرز استعمال کئیے گئے اس کو عدالتی تحریری فیصلے میں کور فراہم کر دیں۔تا کہ اگلی عدالتوں میں اس پر بحث نہ ہوسکے مقصد کسی طرح بھی اس پراجیکٹ پر قبضہ کرنا ہے
اردو
38
1.4K
5.1K
48.1K
@MFKhan👀 리트윗함
Sabee Kazmi
Sabee Kazmi@SabeeKazmi786·
سالے پر حملہ گھروالے پر حملہ ہے۔۔ن لیگ سیاسی خودکشی کررہی ہے۔
اردو
50
957
3.9K
47.6K
@MFKhan👀 리트윗함
ibne-adam
ibne-adam@_Naveed786·
غریب کی جو موت ہے اشرافیہ کی حیات ہے #آئی_پی_پیز_نامنظو
ibne-adam tweet media
اردو
22
704
1.2K
13.9K
@MFKhan👀 리트윗함
Waqar khan
Waqar khan@Waqarkhan123·
اب دیکھنا ہو گا جیل کون جاتا ہے محسن نقوی انتہا کی کرپشن کرنے پر یا ابصار عالم پیکا قانون کے تحت یا دونوں ہی کو کرپشن کا سرغنہ عاصم منیر بچا لے گا
Waqar khan tweet media
اردو
44
1.1K
4K
23.1K
@MFKhan👀 리트윗함
Jibran Ilyas
Jibran Ilyas@agentjay2009·
گوجرانوالہ کے مظلوم کارکنوں کے متعلق ڈاکومنٹری کا ٹریلر! اتنا ظلم، اتنے خاندان تباہ کیے۔ مگر لوگ آج بھی عمران خان کے لیے کھڑے ہیں۔ یہ ہے طاقت سچ ہے۔ تمام مائوں کو سلام ہے ان کی ہمت پر۔ #خان_کی_مزاحمت_کے_1ہزار_دن
اردو
33
1.1K
2.2K
12.3K
@MFKhan👀 리트윗함
Mohammad Shehzad Khan
Mohammad Shehzad Khan@MShehzadSpeaks·
غریب آدمی انصاف لینے کہاں جائے گا تھانے کے اندر پولیس عام شہریوں کو ایسے مارتی ہے،،، مریم کی مثالی پنجاب پولیس 😭
اردو
10
270
465
9.8K
@MFKhan👀 리트윗함
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
🚨 ہمیں بڑے لوگوں نے انفارمیشن دی کہ " آپ کے لوگوں نے ہی آپ کی ملاقات عمران خان سے بند کروائی ہے تاکہ ہدایات باہر نا آئیں " اور اب ان کی خاموشی دیکھ کر محسوس ہوتا ہے کہ شائد وہ انفارمیشن درست ہو، ڈاکٹر عظمی
اردو
30
2.8K
5.9K
38.9K
@MFKhan👀 리트윗함
PTI
PTI@PTIofficial·
نواز شریف کے دیرینہ ساتھی ابصار عالم نے محسن نقوی کو "قبضہ مافیا کا سب سے بڑا کارندہ" قرار دیتے ہوئے انکشاف کیا کہ وزیر داخلہ کی اہلیہ کا نام دبئی لیکس میں شامل ہے اور کالے دھن کو ایمنسٹی کے پیچھے چھپایا گیا۔ انہوں نے براہ راست سوال کیا کہ "100 ارب روپے ہنڈی کے ذریعے باہر چلے گئے، امیگریشن آپ کے زیر انتظام ہے تو یہ سب کیسے ہوا؟" یہ تلخ حقیقت اب سامنے ہے کہ جو خود ڈالروں سے بھرے جہاز دبئی بھیج رہے ہوں، وہ ملک کا پیسہ واپس کبھی نہیں لائیں گے۔ نواز شریف کے قریبی ساتھی ابصار عالم کا یہ دعویٰ کہ "سندھ سے جہازوں کے ذریعے ڈالر دبئی جا رہے ہیں" اس بات پر مہر تصدیق ثبت کرتا ہے کہ نظام کے محافظ ہی جب لوٹ مار میں شریک ہوں تو ملکی دولت کی واپسی ایک خواب بن کر رہ جاتی ہے۔ اس ڈاکو ڈفر الائینس کی کارستانیوں اور عیاشیوں میں عوام پستی ہے اور نقصان ملک کا ہوتا ہے ۔ #نااہل_حکمران_عوام_پریشان
اردو
83
1.9K
5.2K
75.7K
@MFKhan👀 리트윗함
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
میں بھیکاری بن گیا ہوں ، میں لوگوں سے پیسے مانگتا ہوں تو گزارا ہوتا ہے ، میرا گھر بک گیا آج کرائے کے گھر آ گیا ہوں میں خیرات بانٹنے والا تھا آج خیرات لیتا ہوں میرا بیٹا میرا بازو تھا جس دن سے اسے اٹھایا ہے میں معاشی طور پر صفر ہو گیا ہوں 21 مئی 2023 کو بیٹے کو اٹھایا گیا 27 مئی کو بیٹے کی ٹکٹ تھی بیٹا روزگار کے سلسلے میں بیرون ملک جا رہا تھا ٹکٹ گیا ویزا گیا لاکھوں گئے لیکن بے گناہ تھا بیٹا خدا کی قسم بیٹے نے کچھ کیا ہے تو اس بیٹے کو زندگی میں نہیں ملوں گا لیکن خدا کے واسطے بیگناہ سزا نا دیں ۔ کارکن منشور بھٹی کے آرمی ملازم والد کی دوہائیاں (گوجرانولہ 51)
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak

سر @OfficialDGISPR ایک مرتبہ ضرور سنیں سر ہم تو آج تک یہ ہی سنتے آئے ہیں کہ فوجی مرتے دم تک ریٹائرڈ نہیں ہوتا اور فوج مرتے دم تک اپنے ادارے کے اہلکاروں کا خیال رکھتی ہے لیکن سر آپ کے اپنے ہی ادارے کے اس شخص کے بیٹے کا ساتھ اتنا بڑا سانحہ ہو گیا اور الزام بھی آپ پر ہی ہے پاکستان ایسا کیسے ہو گیا کارکن منشور بھٹی کی کہانی والد (آرمی ملازم) کی زبانی (گوجرانولہ 51)

اردو
22
1.3K
2.8K
67K
@MFKhan👀 리트윗함
Ghazi Amir Gujjar
Ghazi Amir Gujjar@GaziAmirGujar·
صرف واپڈا نے 32 سال میں پاکستان کو موت کے دہانے پر پہنچا دیا۔ وہ آئی پی پیز مالکان بے نقاب ہو گئے جنہوں نے وطن عزیز کی معیشت کو آئی سی یو میں ڈال دیا تھا یعنی بجلی پیدا کرنے والے 90 پرائیویٹ اداروں کے مالکان اور ان معاہدوں کی قاتلانہ شرائط سے آپ پہلے سے واقف ہیں لیکن آپ شاید یہ نہیں جانتے کہ ان کے مالک کون ہے؟ 28 فیصد شریف خاندان 16 فیصد ن لیگی رہنما 16 فیصد زرداری 8 فیصد پیپلز پارٹی رہنما 10 فیصد اسٹبلشمنٹ 8 فیصد چین کے سرمایہ کار 7 فیصد عرب کے سرمایہ کار ( قطری) 7 فیصد پاکستانی سرمایہ دار یعنی 78 فیصد صرف تین گروپس ( شریف ، زرداری، اسٹبلشمنٹ) کی ملکیت ہیں۔ اس سے آگے کا المیہ بھی سن لیجیے۔ یہی وہ 90 لوگ یا گروپ ہیں جس کے پاس پاکستان کی تمام شوگر ملز، سٹیل ملز، سیمنٹ، کھاد، کپڑے، بنک، LPG اور گاڑیاں بنانے کے لائسنس ہیں۔ یہ بجلی گھر پاکستان کی کل ضرورت کا 125 فیصد پیدا کرنے کی صلاحیت بتا کر لگائے گئے ہیں لیکن دیتے صرف 48 فیصد ہیں لیکن قیمت 125 فیصدی کی وصول کرتے آ رہے ہیں، لہذا پچھلے 5 سال میں 6 ہزار ارب دینے کے باوجود یہ ملک ان کا 2900 ارب کا مقروض ہے۔
Ghazi Amir Gujjar tweet media
اردو
21
353
427
5.8K
@MFKhan👀 리트윗함
Siddique Jan
Siddique Jan@SdqJaan·
ابصار عالم صاحب کا سب سے خوفناک انکشاف جسٹس ڈوگر کے متعلق ہے کہ جسٹس ڈوگر کو کیا بتا کر فیصلہ کرایا گیا
Siddique Jan tweet media
اردو
25
576
1.9K
16.6K
@MFKhan👀 리트윗함
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
150 روپے لیٹر پیٹرول پر یہ مکھیاں ہر وقت اچھلتی کودتی رہتی تھی, آج 400 لیٹر پر یہ گندی مکھیاں کہاں غائب ہے؟؟؟
اردو
6
404
904
5.2K
@MFKhan👀 리트윗함
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
ایک شخص کہہ رہا تھا اپنے حقوق کے لئے کھڑے ہوجائیں ورنہ باری باری سب کی باری
اردو
35
1.4K
2.8K
54.1K
@MFKhan👀 리트윗함
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
بحریہ ٹاؤن میں عام پاکستانیوں کا احتجاج ملک ریاض کو وعدہ معاف گواہ بنانے کے لیے بحریہ ٹاؤن کی پانی بند کی گئی ہے بحریہ ٹاؤن کو سزا کیوں دی جا رہی, بحریہ ٹاؤن میں عام پاکستانی رہتے ہے, ملک ریاض, ملک سے باہر ہے, یہاں پر عام لوگ رہتے ہیں, ظالم ریجیم لوگو کی سانس بند کرنا چاہتے ہیں
اردو
58
1.2K
2.7K
49.7K
@MFKhan👀 리트윗함
Fatima PTI
Fatima PTI@FatimaPTI_IK·
یہ چاروں بغیرت عمران خان کو مہنگائی کی وجہ سے چھوڑ کر گئے تھے ۔۔۔۔۔
Fatima PTI tweet media
اردو
19
390
882
6.1K
@MFKhan👀 리트윗함
Waqar Malik
Waqar Malik@RealWaqarMaliks·
پاکستانیو کچھ سیکھو ابصار عالم سے اپنا گھر بچانے کیلئے ایسے لڑا جاتا ہے پاکستان بھی ہمارا گھر ہے کم از کم ابصار عالم جتنی ہمت تو ہمیں کرنی ہی چاہیئے!
اردو
33
1K
4.2K
23.1K
@MFKhan👀 리트윗함
Waqar khan
Waqar khan@Waqarkhan123·
یہ ویڈیو میاں حسن شفیق PTI کے رہنما کے بہن کے گھر کی ہے اس میں پنجاب پولیس ان کی بہن کے گھر اس طرح داخل ہونے کی کوشش کر رہے ہیں جیسے کوئی غنڈے موالی کسی کے گھر داخل ہوتے ہیں جہاں پاکستان کے دوسرے ادارے تباہ کیے گئے ہیں وہیں پنجاب پولیس کے حالات سب سے بدتر کر دیے گئے ہیں امیر عباس
اردو
2
426
896
6K