Usman

95.5K posts

Usman banner
Usman

Usman

@Usman

Traveller. Sarcasm is the spice of life. Deal with it or keep ur grumpy self away. #Trainfluencer #SpacesGhost 👻 https://t.co/HegHxyUOKl

가입일 Mayıs 2007
423 팔로잉4.2K 팔로워
고정된 트윗
Usman
Usman@Usman·
LOVE - Like clouds across your dreams. A heartfelt tribute to the immortal #KishoreKumar, sung by me.
English
24
21
70
21.2K
Usman
Usman@Usman·
How old is your current mobile phone? Mine is 7 years old 😢
English
8
0
5
835
Usman
Usman@Usman·
لعنت اللہ علی الکاذبین و الظالمین
اردو
0
1
5
126
Sãdia
Sãdia@SadiaGoneBeyond·
@Usman Ya Allah!!!
Indonesia
1
0
1
91
Usman
Usman@Usman·
منشی جی! یہ صبح اتنی جلدی کیوں ہو جاتی ہے؟
اردو
0
0
3
73
Usman
Usman@Usman·
@NaqshiHayyat ماشاء اللہ! اللہ آپ کو اور کامیابی اور ترقی دے
اردو
1
1
1
61
Usman 리트윗함
Fatima 🎵✍️#BazmeNaz
عالمی یوم کتاب 2026 فاطمہ منصور کبھی کبھی زندگی ہمیں وہ سب دیتی ہے جس کا ہم نے کبھی تصور بھی نہیں کیا ہوتا ایسے ہی میرے ساتھ بھی ہوا ۔ مجھے بچپن ہی سے کتابیں پڑھنے کا شوق تھا، اور بہت کم عمری میں ہی میں نے اردو اور انگریزی کے کلاسک ادب کا مطالعہ کر لیا تھا۔ یہ شوق مجھے وراثت میں ملا—میرے نانا، دادا اور پھر والد صاحب سب ہی کتب بینی کے شوقین تھے، جبکہ لکھنے کا جذبہ بھی مجھے اپنے والدین سے ہی ملا۔ لیکن اس سب کے باوجود، میں نے کبھی نہیں سوچا تھا کہ ایک دن میں خود بھی ایک کتاب کی مصنفہ بنوں گی، اور میری کتاب بھی انہی مصنفین کے ساتھ شیلف کا حصہ ہوگی جنہیں میں پڑھا کرتی تھی۔اور جو میرے بہت پسندیدہ تھے “نقشِ حیات” میری زندگی کا ایک قیمتی اثاثہ ہے جس نے میری زندگی کو ایک نئی سمت دی۔ خاص طور پر پاکستان کے مایہ ناز شاعر افتخار عارف صاحب کے ہاتھوں اس کی رونمائی، اور ممتاز شاعرہ و مصنفہ شاہدہ حسن صاحبہ کی جانب سے اس پر تبصرہ—یہ سب میرے لیے فخر کی بات ہے۔ ہر سفر میں رہنمائی کی ضرورت ہوتی ہے، اور میں خود کو خوش قسمت سمجھتی ہوں کہ مجھے ایکس پر سیفی بھائی جیسے استاد اور بھائی ملے جنہوں نے میری ادبی صلاحیتوں کو نکھارا اور میرے اندر کے مصنف کو راستہ دکھایا۔ میں اپنے تمام دوستوں کی بھی بے حد شکر گزار ہوں جنہوں نے میری کتاب پڑھی اور میری حوصلہ افزائی کی۔ “نقشِ حیات” اس لحاظ سے منفرد ہے کہ اس میں روایتی رومانوی کہانیاں نہیں بلکہ وہ سچے واقعات ہیں جنہیں میں نے محسوس کیا اور پھر اپنے الفاظ میں ڈھالا۔ دعا ہے کہ ان شاء اللہ جلد ہی میری دوسری کتاب بھی اسی شیلف کی زینت بنے گی۔ Written by #FatimaYousafi #BazmeNaz
Fatima 🎵✍️#BazmeNaz tweet mediaFatima 🎵✍️#BazmeNaz tweet mediaFatima 🎵✍️#BazmeNaz tweet mediaFatima 🎵✍️#BazmeNaz tweet media
اردو
9
12
72
1.9K
Usman
Usman@Usman·
@netanyahu 🔥 🇮🇱 🔥 🇮🇱🔥🇮🇱🔥 🌺 🇵🇸 🌺 🇵🇸🌺🇵🇸🌺
QME
0
1
1
79
Usman
Usman@Usman·
@SadiaShaukat10 I dont watch her movies. I dont like her acting. Her interviews are bad. Tu kyun sunoo?
English
1
0
0
68
Sadia S
Sadia S@SadiaShaukat10·
@Usman Why wouldn’t you ?? 🤭
English
1
0
1
48
Usman
Usman@Usman·
منشی جی! یہ صبح اتنی جلدی کیوں ہو جاتی ہے؟
اردو
0
0
5
125
Usman
Usman@Usman·
میرے ساتھ والی سیٹوں کی لائن میں تین لوگ ترتیب کے ساتھ ایک ہی پوز (تصویر میں دیکھیں) بنا کر بیٹھے ہیں۔ میرا دل چاہ رہا ہے مسلسل "شُو شُو" کی آوازیں نکالنا شروع کر دوں اور دیکھوں کے کیا رزلٹ نکلتا ہے۔ #ٹرین_کہانی
Usman tweet media
اردو
2
3
8
703
Sirruha
Sirruha@sirruha·
@Usman نہ چن نہ! دعا کریا کر۔ اللہ تہانوں وی دکھائے۔ 😄
اردو
1
0
1
46
Sirruha
Sirruha@sirruha·
I left a piece of my heart here. Bye bye, you gorgeous!
English
6
1
19
784