Cyeima

27.2K posts

Cyeima banner
Cyeima

Cyeima

@CyeimaS

Lost in the mist and became nothing… Pâtissière, #☕️🍰Banter #DialogueOverConflict #Bookworm, Subtweeter #Sarcast #کدو_دماغ

United Kingdom Katılım Aralık 2017
597 Takip Edilen6.5K Takipçiler
Nesta
Nesta@nesta_m4·
Desi feminists and atheists who continually single out one religion for criticism, go and fuck yourselves. Everyone else Eid Mubarak
English
1
0
4
77
Sara J khan
Sara J khan@SJKhan1239·
@CyeimaS Me ny tou pehly likha tha k please ignore them
English
1
0
0
20
Cyeima
Cyeima@CyeimaS·
It was a roller coaster kind of day. It started with anxiety, followed by Twitter drama, a hospital visit, lot of tears, and then a massive treat to myself. Alhamdulillah.
English
15
2
28
558
Sarosh Khan🌺
Sarosh Khan🌺@sarosh786khan·
@CyeimaS @noorFatima198 If it ended well….. Alhamdolillah 🙏 and honestly out of this roller coaster you could have avoided this Twitter drama. 🤩😉🤩
English
1
0
1
35
Noman
Noman@noman_adeel·
ایک تازہ ترین تحقیق کے مطابق بیرون ممالک میں رہنے والے ۹۹٪ دیسی صیہونیوں کے اپنے بچے بھی اسرائیلی اشیا اور کاروبار کا بائیکاٹ کئے بیٹھے ہیں ۔ انہیں سمجھا نہیں سکتے ، گیان صرف ہمارے لئے ہے
اردو
1
0
13
430
Cyeima
Cyeima@CyeimaS·
@KasimSherazi 🤣🤣🤣 شکریہ شکریہ۔ آپکو پتا ہے کہ ادھار تو ہم نے کبھی رکھا نہی
اردو
1
0
1
18
Kasim.R Sherazi✪
Kasim.R Sherazi✪@KasimSherazi·
@CyeimaS میں ان سب کو بتا دوں آپ ہمیشہ اخلاق اور شائستگی سے بات کرتی ہیں لیکن جب کوئی لائن سے اترتا ہے تو آپ کو سیدھا کرنا بھی آتا ہے یہاں انگلی پکڑاو تو لوگ ہاتھ پکڑنے لگتے ہیں اور یاد تو میں کرواتا رہوں گا آخر انرجی بھی تو دینی ہے 🤭😂
اردو
1
0
1
19
Cyeima
Cyeima@CyeimaS·
ایک اور کلاس دیسی مرد کی مثال، جو بدتمیزی تو کرتا ہے لیکن اسکو اپنی بدتمیزی کبھی بدتمیزی نہی لگتی۔ ایسے ہی مرد ہمارے معاشرے میں عورتوں کا جینا حرام کیے ہوۓ ہیں۔ اب ہوسکتا ہے بھائی صاحب کو گجنی سنڈروم ہو۔ اور اپنا لکھا ہوا یاد ہی نا ہو۔
Cyeima tweet mediaCyeima tweet media
harris@kishik1020

@CyeimaS میں نے آپکے ساتھ کیا بد تمیزی کی آپکے سوالات کا ادب کے ساتھ جواب دیا ویسے میں وہاں ہوتا تو وہاں کا قانون مجھے بھی اتنا ہی تحفظ دیتا ہے جتنا آپکو ہاں اگر آپ یہاں ہوتی تو آپکے دم چھلے ہی کافی تھے یہ برطانیہ کا ٹیک اتار کر تو دیکھیں خلیل آر رحمان جیسے بہت ہیں یہاں پر آپکے لیے

اردو
8
1
16
1.3K
Cyeima
Cyeima@CyeimaS·
@KasimSherazi کیا یاد کروا دیا قاسم۔ 🤣🤣
فارسی
1
0
0
30
Kasim.R Sherazi✪
Kasim.R Sherazi✪@KasimSherazi·
@CyeimaS ہائے ہائے صائمہ آپ کن گلی محلے والوں کے ساتھ الجھی ہوئی ہیں یہ سب شکور مرزا ، سعادت اور باقیوں کی طرح ہیں وقت مت ضائع کریں یہ لوگ فیس بک سے ایکس پر بری روح کی طرح بھٹک رہے ہیں 😁
اردو
1
0
0
30
Cyeima
Cyeima@CyeimaS·
@kishik1020 کہہ تو سکتی ہوں لیکن کہوں گی اس لیے نہی کہ جو بیٹے اپنی ماؤں یا انکی عمر کی خواتین سے بات کرنے کی تمیز نہی رکھتے انکو بیٹا کہنا بیٹوں کی بیعزتی ہوتی ہے۔
اردو
1
0
0
54
harris
harris@kishik1020·
@CyeimaS بھائی؟ بیٹا کہہ لیں پلیز
اردو
1
0
0
55
Cyeima
Cyeima@CyeimaS·
اب جو بھی ٹوئیٹ کروں گی بھائی صاحب نے اپنے اوپر لے لینی ہے 🤣۔
اردو
4
0
18
469
Cyeima
Cyeima@CyeimaS·
@Humeramir5 ہاں میں یہ بات صبح کہنے لگی تھی۔ پر بات لمبی ہو جاتی
اردو
0
0
1
35
Humera
Humera@Humeramir5·
@CyeimaS عیسائیوں کے اپنے سب فرقے انکو خدا کا بیٹا نہیں مانتے
اردو
1
0
1
56
Cyeima
Cyeima@CyeimaS·
آج دیسی ملحدین کو کہتے سنا کہ عیسائیوں کو بھی اپنے ملکوں میں بلاسمی لاء لانا چاہیے اور مسلمانوں پر مقدمے کرنے چاہیں کہ وہ کیوں کہتے ہیں کہ حضرت عیسی خدا کے بیٹے نہی بلکہ پیغمبر ہیں۔ سمجھ نہی آئی کہ اگر مسلمان یہ بات حضرت عیسی یا خدا کی بے حرمتی کیے بغیر کرتے ہیں تو اسمیں بلاسمی کہاں ہوئی ؟ یعنی کچھ بھی بونگی مار دو ؟؟ Freedom of practicing religion and insulting other religions کو لیکر تھوڑی کنفیوژن ہے ان میں #دیسی_ملحدین
اردو
9
4
19
1.2K
Cyeima
Cyeima@CyeimaS·
چلو جی تھینک یو فار کِلنگ مائی ٹائم۔ ناؤ آئی نیڈ ٹو گو۔۔ اٹ واز ویری نائس سیٹنگ یور اَیس اون فائیر۔ ٹو دیٹ ون دیسی ملحد۔۔
GIF
اردو
2
0
5
239
harris
harris@kishik1020·
@CyeimaS گجنی آپ بن گئی ہے کچھ ایسے الزامات کے جواب میں آپکو حقیقت دیکھائی اگر یہ بد تمیزی ہے تو مجھے معذرت کرنے میں کوئی شرم نہیں لیکن میرے حساب سے میں نے بہت ادب سے جواب دیا آپکے گٹیا الزامات کا
harris tweet media
اردو
1
0
0
71
Nadia
Nadia@Wind_Catcher_·
@CyeimaS That’s disgusting. 😡
English
1
1
2
295
Cyeima
Cyeima@CyeimaS·
@Wind_Catcher_ اور اس پر ڈھٹائی یہ کہ ابھی بھی موصوف کو یہ بدتمیزی نہی لگ رہی۔ میں تو ابھی تک تمیز سے بات کر رہی ہوں۔ پتا نہی صبح کہاں سے مار پڑی ہے انکو کہ درد ختم ہی نہی ہو رہا۔
اردو
1
0
2
86
Cyeima
Cyeima@CyeimaS·
ویسے میں تو آج فارغ ہوں اور اپنا وقت کاٹ رہی ہوں اسلیے اتنی بحث کر لی۔ ارے بھائی آپ کیوں اتنے ویلے بیٹھے ہیں کہ صبح سے اور کوئی کام ہی نہی ؟ Get a life broooo
اردو
2
1
14
353
S H A H O
S H A H O@_kharal_·
@CyeimaS اس میں بھی ایسے علم بک بک جاہلوں کو بہت جلن ہونی 😂
اردو
1
0
1
17
Cyeima
Cyeima@CyeimaS·
اور کچھ ؟
harris@kishik1020

@CyeimaS مجھے اپنی ٹی ایل پر جگہ دینے کا شکر یہ جو دیسی جملے اپنے بولے ہیں آپ یہی ہے ایسی ہی اچھی لگتی ہے کیوں فلیکس کے چکر میں پڑ کر اپنے نیچرل بیوٹی برباد کر رہی ہے

اردو
1
0
1
185
Cyeima
Cyeima@CyeimaS·
@_kharal_ 🤣🤣🤣 میں تو صرف پوچھ رہی ہوں اور کچھ ؟
اردو
1
0
1
21
S H A H O
S H A H O@_kharal_·
@CyeimaS حارث صاحب کی کیوں جلا رہی ہیں آپ 👀
اردو
1
0
1
18