قیدی نمبر 804

286.8K posts

قیدی نمبر 804 banner
قیدی نمبر 804

قیدی نمبر 804

@webdes13

I'm Imran Khan

가입일 Kasım 2022
1.6K 팔로잉1.5K 팔로워
고정된 트윗
قیدی نمبر 804
قیدی نمبر 804@webdes13·
آزادی کے بعد ہم مارگلہ کی سب سے اونچی پہاڑی پہ تمہارا مجسمہ ایستادہ کریں گے۔۔۔ ہم نصاب میں تمہاری جرات و شجاعت کے قصے پڑھائیں گے۔۔۔ تم لائق تکریم ہو۔۔۔تم اکیلے یزیدیت میں ڈٹ کے کھڑے ہو۔۔۔ #عوام_کی_ضد_عمران_خان
قیدی نمبر 804 tweet media
اردو
4
9
17
4.2K
قیدی نمبر 804 리트윗함
Tariq Mateen
Tariq Mateen@tariqmateen·
ہیلو @MediaCellPPP دس اپریل کی ڈیڈ لائن بھی گزر گئی ۔ کب کھلے گا یہ انڈر پاس ؟
اردو
10
78
312
7.1K
قیدی نمبر 804 리트윗함
Sabee Kazmi
Sabee Kazmi@SabeeKazmi786·
تحریک انصاف پاکستان کی وہ جماعت ہے جس میں پارلیمنٹ، سینٹ، صوبائی اسمبلیاں، ایک 5کروڑ کے صوبے میں مکمل خودمختار حکومت، لاہرونگ، اقلیتی ونگ، سٹوڈنٹ ونگ، خواتین ونگ، سمیت ہر قسم کے عہدے،سٹرکچر موجود ہے۔ صرف قیادت ایسے نااہل لوگوں کے ہاتھ میںجو کمپرومائزڈ ہیں۔
اردو
8
116
378
2.1K
قیدی نمبر 804 리트윗함
Wajahat Sami
Wajahat Sami@Wajahat_PTI_·
جی ڈی وینس ٹرمپ کی وجہ سے ہر جگہ ذلیل ہو رہا ہے۔ جی ڈی وینس کا ہفتہ انتہائی خوفناک گزرا۔ پاکستان میں انہیں شدید شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا۔ ہنگری کے لوگوں نے یہ کہہ کر مسترد کر دیا کہ وہ یہاں سے نکل جائیں۔ وہ جدید دور کے تاریخ کے سب سے زیادہ ناپسند کیے جانے والے نائب صدر ہیں۔
اردو
3
150
789
14K
قیدی نمبر 804 리트윗함
Mirza Shahzad Akbar
Mirza Shahzad Akbar@ShazadAkbar·
لیکن پاکستان میں ایسی شرم کسی کو نہیں آے گی
Mirza Shahzad Akbar tweet media
اردو
10
148
568
3.7K
قیدی نمبر 804 리트윗함
SIR Ahmed Khokhar
SIR Ahmed Khokhar@khokhr_pedia·
عون علی کھوسہ ایک لاجواب شخص ہے۔ایسا content وہ بناتے ہیں واقعی داد کے مستحق ہیں Weldone @aun_khosa
اردو
3
211
702
12.5K
قیدی نمبر 804 리트윗함
Naya Pakistan
Naya Pakistan@Naya__Pakistan_·
Sakardu, Pakistan with Iran
Indonesia
19
1.3K
6.4K
30K
قیدی نمبر 804 리트윗함
PTI Gilgit Baltistan
PTI Gilgit Baltistan@PTIGBOfficial·
پاکستان تحریک انصاف کسی لوٹے کو ٹکٹ نہیں دے رہی اور اللہ تعالیٰ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ جو ڈرپوک تھے، جو لوٹے تھے ، جو مفاد پرست تھے اور جو سودے باز تھے وہ ہمیں چھوڑ کے چلے گئے، ایک دو اور بھی ہے وہ بھی چلے جائنگے خالد خورشید سابق وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان @AbdulKhalidPTI
اردو
12
538
1.7K
9.9K
قیدی نمبر 804 리트윗함
Naseem Khaira
Naseem Khaira@Naseem_khera·
اس بزرگ کی باتیں سُن کر شاید آپ کا دل حلق کو آئے 70 سال کا بزرگ سارا دن روڈ پر محنت مزدوری کے لئیے چلتا رہا شام 5 بج گئے روٹی تک کے پیسے اکٹھے نہ ہوسکے میں تو آبدیدہ ہوگیا ہوں یہ حکمران خدا کو کیا منہ دکھائیں گے جو ان کے ٹیکسوں پر عیاشیاں کررہے
اردو
4
203
326
2.7K
قیدی نمبر 804 리트윗함
Arbaz Raza Bhutta
Arbaz Raza Bhutta@ArbazReza01·
🚨 ٹرمپ: "میرا خیال ہے کہ جاپان اور چین جیسے ممالک میں نہ تو ہمت ہے اور نہ ہی ارادہ کہ وہ آبنائے ہرمز کو کھول سکیں۔" چین: "آبنائے ہرمز جنگ سے پہلے ہی کھلی ہوئی تھی۔ تم ہی وہ لوگ ہو جنہوں نے بغیر کسی وجہ کے جنگ چھیڑی اور پوری دنیا کے لیے اس آبنائے کو بند کر دیا۔"
Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
2
544
2.3K
27.2K
قیدی نمبر 804 리트윗함
قیدی نمبر 804 리트윗함
Yamaan Shahid 𝕩
Yamaan Shahid 𝕩@realYamaan1·
جب امریکہ میں ایک کیفے کے مالک نے یہ بورڈ لگایا کہ "کتوں اور مسلمانوں کا داخلہ منع ہے"، تو مشہور باکسر Mike Tyson وہاں گئے اور کیفے کے درمیان ہی اپنی نماز ادا کی۔
اردو
13
485
2.5K
39.5K
قیدی نمبر 804 리트윗함
Waqas Mughal
Waqas Mughal@waqasmughalpk·
ایران اور اسرائیل امریکہ کی جنگ نے دُنیا پر حق اور باطل کا فرق واضح کر دیا ہے سپین میں جس تیزی سے ایران اور انسانی حقوق کے حق میں سرکاری سطح پر آواز اُٹھی ہے اس سے اسلام کا سورج مغرب میں طلوع ہو رہا ہے سپین کے ایک خاندان نے مسلمانوں سے متاثر ہو کےمکمل طور پر اسلام قبول کر لیا ہے
اردو
11
434
1.1K
5.6K
قیدی نمبر 804 리트윗함
MaryaHaq
MaryaHaq@MaryaHaq·
عوام کے دل میں ہمیشہ عمران خان ہی رہے گا۔۔۔۔
اردو
1
61
258
1.8K
قیدی نمبر 804 리트윗함
Ather Salem®
Ather Salem®@AthSal01·
امریکا /ویتنام جنگ کا ایک منظر...!🇻🇳🇺🇲 امریکہ کو ویتنام میں اس وقت شکست ہوئی… جب اسے یہ حقیقت سمجھ آئی کہ قوموں کو بموں سے نہیں، حوصلوں سے جیتا جاتا ہے۔ ویتنام کی بہادر خواتین نے دریا کو اپنے جسموں سے پل بنا دیا… تاکہ مرد سر اٹھا کر عزت کی راہ پر چل سکیں! ایسی قومیں کسی معجزے کی منتظر نہیں ہوتیں…
اردو
17
641
2.1K
41.6K
قیدی نمبر 804 리트윗함
Bilal AI
Bilal AI@thebilal_a·
سہیل آفریدی کا انتظار کرتے ہوئے
Bilal AI tweet media
اردو
9
120
548
2.7K
قیدی نمبر 804 리트윗함
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
یہ ویڈیو پوری دنیا وائرل ہے!! یہ جوان امریکہ میں ایک tech expo میں اسرائیلی ڈیفنس انڈسٹری فیئر کے ایک سیکشن میں نمائندوں کے سامنے آ کر ان سے پوچھتا ہے: "ہم نے سنا ہے, آپکے پاس بچے ٹارگٹ کرنے کی ٹیکنالوجی ہے, آپکے پاس موجود ہے؟؟ یہ لڑکا بہت دلیر ہے 🔥🔥
اردو
12
2.5K
5.6K
71.5K
قیدی نمبر 804 리트윗함
Eshaal honey PTI
Eshaal honey PTI@honey_eshaal·
اففففف غزہ کے چھوٹے چھوڑے بچوں نے گولیوں کے ہولز پر پینٹنگ کی۔۔۔۔او میرے اللہ پلیز فلسطین کو آزادی دے
اردو
3
153
491
2.8K
قیدی نمبر 804 리트윗함
Harmeet Singh
Harmeet Singh@HarmeetSinghPk·
اندازہ لگائیں: ایک پسماندہ گاوں بھرمس سے 57 لاکھ کا کیش جمع ہوا اور لوگوں نے باقی اشیاء جس میں مال مویشی بھی شامل ہے وہ بھی فنڈز میں جمع کرائے ہیں، میرے علم کے مطابق پاکستان کے کسی حصے سے اس قسم کے ایثار کے مناظر دیدنی اور تاریخی ہیں۔
Harmeet Singh@HarmeetSinghPk

بڑی خبر: ایران کے شہید سپریم لیڈر سید علی خامنہ ای کے چہلم کے موقع پر سکردو میں ناقابل یقین مناظر دیکھنے کو ملے۔ چہلم کے اجتماع میں ڈیڑھ لاکھ افراد نے شرکت کی اور تقریباً 10 کروڑ کے لگ بھگ چندہ ایران میں بحالی کی سرگرمیوں کے حوالے سے جمع ہوا ہے۔

اردو
2
66
271
2.3K
قیدی نمبر 804 리트윗함
Ahmad Jawad
Ahmad Jawad@AhmadJawadBTH·
انصار عباسی کی پوری زندگی صحافت میں گزر گئی لیکن عوام نے کل کے بچے کو 92 فیصد ووٹ دیکر اسد طور کی صحافت پر اعتماد کا اظہار کردیا، اگلے مقابلے کا جلد اعلان ہوگا، یہ مقابلہ مطیع اللہ جان اور طلعت حسین میں ہوگا، Stay Tuned for next survey
Ahmad Jawad tweet media
اردو
35
316
1.5K
17K