ZEESHAN BANGASH 리트윗함
ZEESHAN BANGASH
62.6K posts

ZEESHAN BANGASH
@xeeeviews
Journalist ✍️✍️ ✍️ , Mphil/Ms Scholar 🎓🎓🎓, Media & Communication, Democrat, Democracy is best revenge ✌️✌️✌️
اندرون لاہور 가입일 Nisan 2012
2.7K 팔로잉1.4K 팔로워
ZEESHAN BANGASH 리트윗함

سنیارٹی لسٹ کو دیکھیں تو یہ جج صاحبان کے ساتھ پرینک ہی ہو گیا ہے.....!
جسٹس محسن اختر کیانی اسلام آباد ہائی کورٹ میں دوسرے سنیئر جج تھے لاہور ہائی کورٹ ٹرانسفر کے بعد وہ 12 ویں نمبر پر چلے گئے ،جسٹس بابر ستار اسلام آباد ہائی کورٹ میں سنیارٹی لسٹ میں تیسرے نمبر پر تھے پشاور پہنچ کر وہ چھٹے نمبر پر چلے گئے اسی طرح جسٹس ثمن رفعت اسلام آباد ہائی کورٹ میں چھٹے نمبر پر تھیں سندھ ہائی کورٹ میں 16 ویں نمبر پر چلی گئیں!
اردو
ZEESHAN BANGASH 리트윗함

درست بات ہے۔
ہر دس کلو واٹ والے چاہے وہ سولر ہو یا نان سولر سب سے فکسڈ چارجز کے نام پر چار ہزار روپے تک لیے جا رہے ہیں اور یہ صنعتی صارفین کو چار روپے کی رعایت کی وجہ سے ہو رہا ہے۔
میٹر پر فکس چارجز کس بات کے جب میٹر اپنا ہے ہر طرح کا ٹیکس دے رہے ہیں بجلی کی قیمت بھی دے رہے ہیں؟
Asim Ali Rana@AsimAliRana5
@RanaAamirilyas عامر صاحب یہ لائسنس پر پوری قوم کو خوشیاں منانے پر لگا رہے پیں اصل مسئلہ فکسڈ چارجز یا میٹررینٹ ہے، یہ تو دس کلوواٹ والا ایک بار دس ہزار دیکر جان چھڑا لیتا لیکن فکسڈ چارجز کے نام پر ہر ماہ 2700سے3500 تک لوٹے جارہے، یہ بدمعاشی بند کیوں نہیں ہوتی؟؟
اردو
ZEESHAN BANGASH 리트윗함
ZEESHAN BANGASH 리트윗함
ZEESHAN BANGASH 리트윗함
ZEESHAN BANGASH 리트윗함

@ARYSabirShakir sab... Vlog on this please.. k kis tra quaid e Azam ny Imran khan Ka name or fame use Kia ...
iffi@iffiViews
English
ZEESHAN BANGASH 리트윗함
ZEESHAN BANGASH 리트윗함
ZEESHAN BANGASH 리트윗함
ZEESHAN BANGASH 리트윗함

ترقی کے نام پر یہی ہے ان کے پاس یہی کچھ ہے۔
ورنہ گلگت بلتستان الیکشن میں 13 سالہ کے پی حکومت کی کارکردگی دیکھا کر بھی ووٹ مانگے جا سکتے تھے 🤭
PTI Gilgit Baltistan@PTIGBOfficial
زنجیر میں جھکڑا میرا راجہ آج بھی سب پر بھاری ہے #خان_کی_جدوجہد_کے_30_سال
اردو
ZEESHAN BANGASH 리트윗함
ZEESHAN BANGASH 리트윗함
ZEESHAN BANGASH 리트윗함
ZEESHAN BANGASH 리트윗함
ZEESHAN BANGASH 리트윗함
ZEESHAN BANGASH 리트윗함
ZEESHAN BANGASH 리트윗함
ZEESHAN BANGASH 리트윗함











