Akhlaq

1.6K posts

Akhlaq

Akhlaq

@1Ak50

Alhamdulilah

Katılım Kasım 2021
1.4K Takip Edilen985 Takipçiler
Akhlaq retweetledi
Ather Kazmi Fan
Ather Kazmi Fan@AtherKazmiFan·
کیا آج بھی پاکستان میں مقبول ترین جماعت تحریک انصاف ہی ہے یا اب کوئی اور ہے ،،؟ اس سروے کے نتیجے سے ( نامعلوم ) کو معلوم ہو جانا چاہیے کہ مقبول جماعت کونسی ہے ،،؟ #مزاحمت_ہے_چابی_اڈیالہ_کی
Ather Kazmi Fan tweet media
اردو
0
32
3
2K
Akhlaq retweetledi
Ahmad Farhad
Ahmad Farhad@AhmadFarhadReal·
"ہارڈ سٹیٹ" شہر کے ماتھے پر بے یقینی کی چمگادڑیں الٹے منہ لٹک رہی ہیں۔ رات کے ہاتھ میں دندنانے کا اتھارٹی لیٹر ہے اور شہر میں سورج کا داخلہ ممنوع قرار دے دیا گیا ہے مرکزی چوک کے بوسیدہ گھڑیال کی سوئی "خوف" بجا کر رک گئی ہے اور وقت کو پولیو ہو گیا ہے۔ گلیوں میں فوجی بوٹوں کی چاپ ذہنوں کے شکم میں سوچوں کا حمل ساقط کر رہی ہے۔ عدالت کے ہاتھ میں ترازو نہیں صلیب ہے جس پر انصاف کو مصلوب ہوئے کئی یگ بیت چکے ہیں۔ کاہنان عصر خلقت شہر کی پشتوں پر کندہ ظلم کی کہانی کو صحیفوں کے پنوں سے ڈھانپنے کی کوشش میں ہیں۔ قلم مفادات کا دارو پی کر قصیدوں کی قے کر رہے ہیں اور زبانوں کو ذائقوں کے لقوے نے گونگا کر دیا ہے۔ شرفا کتوں کی تاج پوشی میں مصروف ہیں اور خاموشی کو قومی ترانہ قرار دے دیا گیا ہے۔ پھانسی گھاٹ کی ویرانی دیوار گریہ کے باہر بڑھتی بھیڑ پر مسکرا رہی ہے اور مناجات کے شور نے فیض کی نظموں کو بہرہ کر دیا ہے۔ ایک فرشتے کی ڈائری کے مطابق باقی تو سب ٹھیک ہے تاہم ایک شاعر کے دل کی دھڑکن خداوں کی نیند میں خلل ڈال رہی ہے۔ احمد فرہاد
Ahmad Farhad tweet media
اردو
84
387
1.4K
18.3K
Akhlaq retweetledi
Ather Kazmi Fan
Ather Kazmi Fan@AtherKazmiFan·
کیا آج بھی پاکستان میں مقبول ترین جماعت تحریک انصاف ہی ہے یا اب کوئی اور ہے ؟ اس سروے کے نتیجے سے ( نامعلوم ) کو معلوم ہو جانا چاہیے کہ مقبول جماعت کونسی ہے ؟ ..... #معافی_نہیں_مزاحمت_ہوگی
Ather Kazmi Fan tweet media
اردو
45
435
72
9.5K
Akhlaq retweetledi
Salman Akram Raja
Salman Akram Raja@SalmanAkRaja·
عوام میں کس کی مقبولیت زیادہ ہے ؟؟ *جس سے محبت ہے اس آپشن کو دبا دیں، مقبولیت کا پتا چل جائے گا !! ... #حقیقی_آزادی_لے_کر_رہیں_گے
Salman Akram Raja tweet media
اردو
8
199
13
4.7K
Akhlaq retweetledi
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
دعائیں مانگ مانگ کر اللہ رب العزت سے بیٹیاں لیں۔ شکرانے کے نوافل بھی پڑھے اور اپنی حیثیت کے مطابق مٹھائیاں بھی بانٹیں ۔ الحمدللہ
zoha khan@noreenkhan2942

Comment please 👈🤔🫡✍️

اردو
549
1.8K
14.9K
298.5K
Akhlaq retweetledi
Aleema khan
Aleema khan@ikhan_17·
کون کون ٹویٹر صرف عمران خان کے لیے استعمال کرتے ہیں جن کا کوئی عہدوں سے لینا دینا نہیں.......؟؟
اردو
66
108
468
6.9K
Akhlaq retweetledi
Fatima PTI
Fatima PTI@FatimaPTI_IK·
جو رہ گیا وہ جلدی سے سب سے پہلے مراد سعید کی ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں ۔۔۔۔
Murad Saeed@MuradSaeedPTI

رجیم چینج آپریشن کی رات کچھ معتبر چہروں پر خوف کے گھمبیر سائے تھے۔ کچھ دیر قبل کی میٹنگ میں ہوئے فیصلے پر آنے والی کال کا حکم حاوی ہوچکا تھا۔ وزیر اعظم کو سرینڈر پر آمادہ کیا جارہا تھا۔ آئین، قانون کی پاسداری کے گذشتہ دعوی اتنے ہی حقیقت تھے جتنا کے ۷۷ سال سے اعلی جاہ کا غیر سیاسی ہونے کا بیان۔ اگلی شام عوام سڑکوں پر آگئی، عقابی روح پھر بیدار ہوگئی۔ ۲۵ مئی تک چہروں کے رنگ کھلتے بکھرتے ہی رہے۔ عمران خان کا حکم آتا شہر کے شہر سڑکوں پر ہوتے۔ پھر یوں ہوا کے ۲۵ مئی کا مارچ ۲۶ مئی کی صبح ختم ہوگیا، سیاہ سائے پھر منڈلانے لگے۔ آگے سر پر ضمنی انتخابات بھی تھے۔ آقاؤں نے پورا زور لگایا، ان کی کوششوں پر یقین محکم رکھنے والوں کے تجزیے بھی ان کی فتح کا اعلان کر رہے تھے۔ عوامی طاقت اور بہتر حکمتِ عملی سے ہم نے اپنا مینڈیٹ محفوظ کرلیا تو بجھے چہروں پر پھر چراغ روشن ہوگئے مگر اگست میں ڈاکٹر شہباز گل کی گرفتاری کے حالات اور ان پر ہونے والے بہیمانہ تشدد کی خبروں نے پھر یہ شمعیں معدوم کردیں۔ پارٹی کے کچھ خیرخواہوں نے ہمیں بھی گِل سے دور رہنے کی تنبیہہ کی تو دوسری جانب اپنے اور غیروں نے مل کر اُس کے ڈبل ایجنٹ ہونے کا بیانیہ بنانا شروع کردیا۔ باوجود ان سب بیانیوں کے ناصرف خان صاحب شہباز گِل کی تیمارداری کے لیے ہسپتال آئے بلکہ ان کے لیے ریلی بھی منعقد کی۔ خیر کبھی کے دن بڑے تو کبھی کی راتیں، یہ اتار چڑھاؤ چلتا رہا۔ کبھی ہمارا پلڑا بھاری تو کبھی مدمقابل کا داؤ چل جاتا، ایسے ہی بنی گالہ کیمپ سے نکلتے ہوئے کچھ ”سرگرم“ رہنماؤں نے گھیر لیا، پوچھا کیا لگ رہا ہے؟ موسم کچھ بدلا بدلا سا نہیں ہے؟ میں نے کہا اپنی میٹنگز کا احوال بتانا چاہ رہے ہیں یا مستقبل کا حال جاننا مقصود ہے؟ کہا تمہارا اندازہ کیا ہے؟ میں نے کہا ٹرک کی بتی کے پیچھے مت لگو۔ نا ان کی گیدڑ بھبکیوں سے ناامید ہو، نا ان کی چکنی چپڑی باتوں سے کوئی امید باندھو۔ ان کی کیلکولیشن کے مطابق مستقبل کے منظرنامے میں عمران خان نہیں ہے۔ چہرے پھر لٹک گئے۔ کہا مگر عمران خان ان کی کیلکولیشنز کا محتاج نہیں ہے۔ پوچھنا تو بہت کچھ چاہتے تھے کہ ان کی خدائی پر ایمان کچھ اپنوں کو بھی کم نہ تھا مگر پوچھا فقط اتنا کہ کیسے؟ (اور اس کیسے کا جواب وہ جواب ہے جو میں آج بھی خود کو دیتا ہوں جب مجھے اپنا آپ بے بس محسوس ہونے لگتا ہے۔) ”جس شخص نے دنیاوی طاقتوں کو للکار کر اللہ کے پیغمبر (ص) سے محبت کا اقرار کیا۔ جس نے نبیوں کی سرزمین بیت المقدس کا مقدمہ لڑا۔ جو کشمیر سے لے کر افغانستان تک ہر مظلوم مسلمان کی آواز بنا۔ جس نے اسلام کو دہشت گردی سے جوڑنے کے بیانیے کو نیست و نابود کیا۔ جو اپنی قوم کی اس وقت ڈھال بنا جب بیرونی ہر طاقت ان کے خون کی پیاسی اور اندرونی ہر طاقت ان کی قیمت لگانے کو تیار تھی۔ جس نے اللہ کے بندوں کے زخموں پر مرہم رکھا۔ ان کی فلاح کو مقدم رکھا۔ ان کے وقار کی حفاظت کی۔اللہ ہی اس کی مدد کرے گا۔ اللہ اس کی مدد اس لیے کرے گا کہ اس نے ہر قدم پر صرف اللہ سے مدد مانگی ہے۔ اللہ اس کی مدد اس لیے کرے گا کہ اس نے یہ لڑائی صرف اور صرف اس کی خدائی کے بھروسے مول لی ہے اور اللہ اپنی کبریائی میں کوئی شراکت نہیں قبول کرتا۔ ہاں یہ لڑائی آسان نہیں ہونی، گِل آخری نہیں جس نے یہ سب سہا اوروں کو بھی سہنا ہوگا۔ جسم پہ جبر بھی اور روح پر زخم بھی! میں آخری نہیں جس کے سر کی قیمت لگی اوروں کی بھی لگے گی۔ سب کا سب داؤ پہ لگے گا۔مگر سب سے کھٹن یہ سفر عمران خان کے لیے ہوگا کیونکہ ہم، ہم سفر سہی مگر اصل میں تو صراط مستقیم کا متلاشی وہ ہے اور صراط مستقیم پہ چلنا سہل کب رہا ہے؟ اب اس کو تو اپنی خواہش کی قیمت معلوم ہے، جس جس کو ساتھ چلنے کی خواہش ہے جگرا بڑا رکھے“۔ آپ سمجھ رہے ہوں گے یہ کہہ کر میں خود کو اور آپ کو ذمہ داری سے مبرا کررہا ہوں۔ میں ایسا نہیں کررہا۔ میں اپنے جواب میں سوال چھوڑ رہا ہوں اور جان کر چھوڑ رہا ہوں کیونکہ کچھ دن سے اندازہ ہورہا ہے کہ کم لکھے کو زیادہ پڑھنے کا ہنر سیکھنا آپ کے لیے بھی اب ضروری ہے۔

اردو
4
616
915
19.3K
Akhlaq retweetledi
Salman Akram Raja
Salman Akram Raja@SalmanAkRaja·
عمران خان صاحب کا پیغام ہے #غیر_آئینی_ترامیم_نامنظور ! یہ پیغام پورے پاکستان میں پہنچانا آپ سب کا کام ہے ۔
Salman Akram Raja tweet media
اردو
23
951
905
26.3K
Akhlaq retweetledi
Sher nawab khan
Sher nawab khan@Sher_now1·
⚠️اگر اپ اسے ری ٹویٹ نہیں کریں گے تو آپ تحریک انصاف والوں میں سے نہیں۔۔۔ علی آمین گنڈاپور کی گرفتاری کے خلاف پختونخوا اسمبلی کا صورتحال 🔥🔥
اردو
85
10.3K
16.7K
222.8K
Akhlaq retweetledi
Malik Naeem
Malik Naeem@Naeempk_·
⚠️اگر اپ اسے ری ٹویٹ نہیں کریں گے تو یہ ان لوگوں کے ساتھ زیادتی ہوگی جو عمران خان کے لیے باہر نکلے ہوئے ہیں⚠️ اعظم خان سواتی کے قافلے میں تا حد نگاہ عوام کا سمندر موجود ہے۔
اردو
60
10K
13.4K
185.5K
Akhlaq retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
ہمارا ٹرینڈ برطانیہ میں بھی ٹاپ ٹرینڈ بن گیا تن کے رکھو اتنگ وادیوں 🔥 #ReleaseKhanSavePakistan
Faisal Khan tweet media
اردو
60
700
796
9.3K
Akhlaq retweetledi
Hamid Mir Fan
Hamid Mir Fan@HamidMirFan1·
جتنا عمران خان آج پاکستان میں مقبول ترین لیڈر ہے اتنا مقبول لیڈر پاکستان کی تاریخ میں قائد اعظم کے بعد کوئی نہیں دیکھا، آج اس ٹویٹ پر آنے والے رسپانس سے مقبولیت کا اندازہ بخوبی ہو جائے گا۔ #قوم_اور_خان_ایک_ساتھ
Hamid Mir Fan tweet media
اردو
241
1K
1.8K
27.4K
Akhlaq retweetledi
jokerrr 🇵🇰
jokerrr 🇵🇰@jokkeerrr2·
ٹاوٹ میڈیا بنوں کے لوگوں کی آواز نہیں بن رہا سوشل میڈیا پر زیادہ سے زیادہ آواز اٹھاو بنوں کے معصوم لوگوں کے لیے پلیز 🙏 twitter.com/Itx_Wahab123/s…
اردو
139
15K
30.8K
329.8K
Akhlaq retweetledi
Murad Saeed Fan
Murad Saeed Fan@Murad_SaeedFan·
یہ ہیں اصلی صحافی جنہوں نے اپنے کیریر بنانے اور چینلز کی زبان بولنے کی بجائے حق اور سچ کا ساتھ دے کر نقصان برداشت کیا لیکن عزت بھی کمائ۔ آج انہیں اتنا سپورٹ کریں کہ ٹویٹر پر ریکارڈ قائم ہو جائے ۔ #استحکام_خان_سے_ہے
Murad Saeed Fan tweet media
اردو
168
833
1.5K
16K
Akhlaq retweetledi
Siddique Jan
Siddique Jan@SdqJaan·
جسٹس سید منصور علی شاہ،جسٹس منیب اختر،جسٹس محمد علی مظہر،جسٹس عائشہ اے ملک،جسٹس اطہر من اللہ،جسٹس سید حسن اظہر رضوی،جسٹس شاہد وحید اور جسٹس عرفان سعادت خان نے اکثریتی فیصلہ دیا جسٹس یحیٰ آفریدی نے اپنا الگ فیصلہ دیا جسٹس ا،مین الدین خان اور جسٹس نعیم افغان نے اختلافی نوٹ لکھا جسٹس جمال خان مندوخیل اور جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے الگ اختلافی نوٹ لکھا
اردو
182
3.8K
16.4K
710.1K