چھوٹا منہ بڑی بات 🙏

87.6K posts

چھوٹا منہ بڑی بات 🙏 banner
چھوٹا منہ بڑی بات 🙏

چھوٹا منہ بڑی بات 🙏

@1Mehmood1973

یا اللہ تعالیٰ فتنہ اور انتشاریوں سے پاکستان کی حفاطت فرمانا اور ان کے غلط ارادوں کو نیست و نابود کر دینا آمین پاکستان زندہ باد

Dubai, United Arab Emirates Katılım Kasım 2023
440 Takip Edilen593 Takipçiler
چھوٹا منہ بڑی بات 🙏 retweetledi
Israr Ahmed Rajpoot
Israr Ahmed Rajpoot@ia_rajpoot·
اسلام آباد کے علاقے تھانہ کھنہ کی حدود میں واقع غوری ٹاؤن کے کلمہ چوک پر برگر فروشی کے ٹھیہ لگانے والے نوجوان پر مبینہ تشدد کی ویڈیو سامنے آگئی ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ چند بااثرافراد ایک نوجوان کے ساتھ الجھتے ہیں اور بعد ازاں اسے تشدد کا نشانہ بناتے ہیں۔ واقعے کے دوران برگر فروشی کا ٹھیہ بھی توڑ دیا جاتا ہے، جس سے نوجوان کو شدید مالی نقصان پہنچا۔ مقامی شہریوں نے حکام سےمطالبہ کیا ہے کہ ویڈیو کی روشنی میں تحقیقات کرکے قصور وارافراد کیخلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے، تاکہ قانون کی عملداری کو یقینی بنایا جا سکے اور ایسے واقعات کی روک تھام ہو سکے
اردو
9
109
136
8.8K
چھوٹا منہ بڑی بات 🙏 retweetledi
Muzamal Suharwardy
Muzamal Suharwardy@M_Suharwardy·
بنیان مرصوص اور معرکہ حق کی تقریب میں صدیق جان کی بطور مہمان خاص،شرکت پر دوست اعتراض کر رہے ہیں ۔ ایک ویڈیو بھی مارکیٹ میں موجود ہے جس میں صدیق جان کہ رہے ہیں کہ قوم ساتھ نہیں اس لئے فوج بھارت سے نہیں لڑ سکتی ۔ شاید یہی وہ شاندار کارکردگی تھی جس پر مہمان خصوصی بنایا گیا ہے۔
اردو
23
292
753
9.2K
چھوٹا منہ بڑی بات 🙏 retweetledi
Naseem Khaira
Naseem Khaira@Naseem_khera·
پولیس کو ایسی کالی بھیڑیں بدنام کرواتی ہیں ہوٹل سے مفت کی روٹی کھائی اور بند نہ ہونے دیا جیسے ہی میڈیا والے آئے مفتا بھول گیا اور ہوٹل بند کروانے لگ گیا حرام کے بغیر کیا یہ زندہ نہیں رہ سکتے ؟؟
اردو
9
492
1K
10.8K
چھوٹا منہ بڑی بات 🙏 retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
اچھا اب کہہ رہے یہ ایک پرائیویٹ تقریب تھی یہ پاکستان کونیکٹ کب سے پرائیویٹ ہے ؟ اس کی فنڈنگ سرکار ہی کرتی ہے یہ سرکار کا ادارے کا پروجیکٹ ہے اور اس ایونٹ کا پیسہ بھی عوام کے ٹیکس کے پیسے سے ہوا ہے اگر ایسا نہی تو بتا دیں پاکستان کونیکٹ کے ڈونر اور مالک کون ہیں ؟
RAShahzaddk tweet media
اردو
19
207
406
5.6K
چھوٹا منہ بڑی بات 🙏 retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
خواجہ صاحب کو ضرور جواب دینا چاہیے مگر کیا اس لاوے سے عمران خان سے سوال کیا اس کا تو پورا پینٹ ہاؤس ہے پچاس کروڑ سے اوپر کا ہے کیا اس نے علیمہ باجی سے جواب مانگا ہے ؟ کیا اس نے شندانا گلزار سے پوچھا ہے ؟ کیا حماد اظہر سے اس نے جواب مانگا ہے سترہ فلیٹ پی ٹی آئئ لیڈران کے پاس کیا ان سب کی لسٹیں بھی لگائی ہیں ؟ سوال لازمی کریں مگر یوتھپاپا نہی سب سے پوچھیں
RAShahzaddk tweet media
اردو
23
263
615
15.9K
چھوٹا منہ بڑی بات 🙏 retweetledi
Raja Kabeer ™
Raja Kabeer ™@kabeerraja786·
جمائما گولڈ سمتھ سے میری طلاق نواز لیگ نے کروائی ناظرین جمائما کی نئی شادی کا الزام بھی نواز لیگ پر لگنے ہی والا ہے سناؤ فیر
اردو
35
376
1.1K
30.8K
چھوٹا منہ بڑی بات 🙏 retweetledi
Pervaiz Sandhila
Pervaiz Sandhila@chsandhilaa·
جس عمران خان کی یہ حالت تھی اس نے ون کانٹیٹیوشن ایوینیو میں مہنگا ترین فلیٹ کیسے خریدا،ریحام خان نے بتایا تھا کہ موصوف کے گھر میں کچن کا سامان تک پورا نہیں تھا،جہانگیرترین کے گھر سے آٹا آتا تھا
اردو
47
167
437
11.8K
چھوٹا منہ بڑی بات 🙏 retweetledi
محفوظ الرحمن اعوان
عمران خان گوہر خان اور سہیل آفریدی سے ناراض ہے سہیل آفریدی کے رشتہ دار کرپشن میں لگے ہوئے ہیں جن میں پتنگ وغیرہ بھی شامل ہیں اسلام آباد میں ایک بڑا بنگلہ بھی استعمال ہوتا ہے اس پہ بھی عمران خان کے تحفظات ہیں میں نے آپکو خبر دی تھی گنڈا پور کے خلاف پارٹی کے اندر کے لوگ ملوث تھی جن میں سہیل آفریدی مراد سعید مینا خان وغیرہ شامل تھے صنم جاوید جاوید بھی سہیل آفریدی کی گاڑی سے پکڑی گئی تھی حماد حسن
اردو
1
73
234
6.8K
چھوٹا منہ بڑی بات 🙏 retweetledi
Raja Kabeer ™
Raja Kabeer ™@kabeerraja786·
جنہوں نے ہماری دوڑائی تھی آج انکی اپنی دوڑ گئی ہے
اردو
39
406
1.5K
35.4K
چھوٹا منہ بڑی بات 🙏 retweetledi
Ghulam Nabi Madni
Ghulam Nabi Madni@GNMadani·
یہ برازیل کا وہ بہادر نوجوان ہے جس نے 3 بار غزہ محاصرہ توڑ کر امداد پہنچانے والے غزہ فلوٹیلا قافلے میں شرکت کی اور تینوں بار اسرائیلی فوج کے ہاتھوں گرفتار ہوا آج بھی اس برازیلین نوجوان تیاگو کو ہتھکڑیاں لگا کر اسرائیلی صہیونی عدالت میں لایا گیا جہاں یہ بہادر مسکراتا رہا اسرائیل نے اس نوجوان کو انفرادی جیل میں الگ تھلگ قید کررکھا ہے چار دن قبل یونان کے قریب غزہ فلوٹیلا قافلے پر اسرائیلی فوج نے حملہ کرکے اسے اور ایک اور کارکن سیف کو گرفتار کرکے اسرائیل منتقل کیا تھا اب یہ دونوں اسرائیلی فوج پولیس کی تحویل میں ہیں یہ نوجوان غیر مسلم ہوکر بھی 2 ارب مسلمانوں پر بھاری پڑ گیا جو ایک بار نہیں 3 بار غزہ کے مظلوموں کی خاطر اپنی جان اسرائیلی صہیونی مجرم فوج کے ہاتھوں قربان کرنے کو تیار ہوگیا لیکن افسوس بہت سے طاقتور مسلمان ملک کی طرف آج بھی غزہ میں اسرائیلی حملوں کو رکوانے کی اتنی سی بھی جرات نہ ہوسکے اللہ تعالی جس سے چاہے اپنے بندوں کے لیے کام لے لے !!!
اردو
11
978
3K
55.5K
چھوٹا منہ بڑی بات 🙏 retweetledi
سید عدنان بادشاہ 🇵🇰
ان ایماندار صاحب کی ملکیت میں کانسٹیٹیوشنل ایوینیو میں صرف 8 عدد تین بیڈ یا اس سے زیادہ کے فلیٹ ہیں۔ ایک فلیٹ کی قیمت فقط 75 کڑور ہے۔ چار پانچ ارب کے فلیٹ ہوں تو اس کے بعد دینیات کی کتاب کھولنا تو فرض ہے @KhSaad_Rafique
سید عدنان بادشاہ 🇵🇰 tweet media
اردو
132
497
1.4K
75K
چھوٹا منہ بڑی بات 🙏 retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
محمد مالک نے مریم نواز کے جیٹ پر اوپر نیچے پروگرام کر کے پنجاب حکومت کو بیک فٹ پر ڈالا تھا وفاقی وزارت اطلاعات کا اس کو نوازنا بنتا تھا
اردو
23
277
907
8.5K
چھوٹا منہ بڑی بات 🙏 retweetledi
𝓩𝓮𝓮𝓼𝓱𝓾👑
اس طرح کے معاشرے میں زندہ رہنے کے لیے پ۔س۔ت۔و۔ل رکھنا لازم ہو چکا۔ جہاں انصاف نہیں ہوتا وہاں جراٸم معاشرے کا لازمی جز بن جاتا ہے۔
اردو
32
660
2.5K
112.1K
چھوٹا منہ بڑی بات 🙏 retweetledi
Ghulam Nabi Madni
Ghulam Nabi Madni@GNMadani·
غزہ کا خوبصورت 15 سالہ نوجوان اسرائیل نے بمباری کرکے شہید کردیا
اردو
2
378
633
5.4K
چھوٹا منہ بڑی بات 🙏 retweetledi
سید عدنان بادشاہ 🇵🇰
سرکاری زمین پر بنے ون کانسٹی ٹیوشن ایونیو کے لگژری فلیٹس اربوں روپے آج بھی واجب الادا! قانون جب تک سویا تھا تو سب خاموش تھے۔ اب قانون جاگ اٹھا ہے تو اشرافیہ بے قرار ہو گئی ہے۔ خاموش رہنے والے اچانک "آواز اٹھانے"لگے ہیں۔
اردو
0
125
112
3.2K
چھوٹا منہ بڑی بات 🙏 retweetledi
Mian Dawood
Mian Dawood@miandawoodadv·
بڑھاپے کی شادی کے بعد عمران خان کے چاہنے والوں کی والدہ جمائما اپنے نئے شوہر کیمرون اور سلمان، قاسم، اور ٹیرن کے ہمراہ پاکستان آ کر خاور مانیکا سے ملاقات کے بعد عمران خان کی رہائی کیلئے تحریک کی قیادت کرے گی۔ یوتھیوں کو تیاریاں شروع کرنے کی ہدایت جاری کر دی گئی ہے۔ 😂😂😂😂😂😂
Mian Dawood tweet media
Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
58
251
880
11.1K
چھوٹا منہ بڑی بات 🙏 retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
یہ تھا صدیق جان کا انڈیا پاکستان جنگ کے دوران کردار جسے کل جنریشن پاکستان کہہ کر انڈیا سے جنگ کے ایک سال والی تقریب میں مہمان خاص بلایا گیا تھا ڈی جی آئی ایس پی آر صاحب اور وزیر اطلاعات عطا تارڑ صاحب اس محفل میں بیٹھ کر صدیق جان نے پاکستان زندہ باد کہنے سے انکار کر دیا مگر اس کے بعد وہ محب وطن پاکستانی جو سوشل میڈیا پر دن رات پاکستان کے لئے لڑتے وہ سخت پشیمان ہیں اور مایوس ہیں
اردو
31
666
1.2K
14.3K
چھوٹا منہ بڑی بات 🙏 retweetledi
‏𝑴𝒂𝒔𝒐𝒐𝒅 𝑼𝒔𝒎𝒂𝒏𝒊
حکومت سے درخواست ہے اگر ثاقب نثار کے غیر قانونی پلاٹ پر بنے فلیٹ نہیں گر سکتے کیونکہ وہ اشرافیہ کی حدود میں آتے ہیں تو خدا کے واسطے ان غریبوں کو معاف کردیں اس پیرا فورس کو سُتھرا پنجاب منتقل کردیں نہیں تو اگلے الیکشن کی جوتیوں کا سائز ابھی سے ناپ لیں 🖐️🖐️
اردو
18
184
357
6.2K
چھوٹا منہ بڑی بات 🙏 retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
یہ ایک اکاؤنٹ ہے عطا تارڑ آفیشل آپ سے چیک کر لیجئے کل سے صرف اس تقریب کی چیزیں شئیر ہو رہی تھیں عطا کے اپنے اکاؤنٹ سے اس کی ویڈیو شئیر ہوئی جب عطا وہاں پہنچے ان کو حامد فلکی نے رسیو کیا وہ منسٹری میں ڈیجیٹل کمیونیکیشن کا ہیڈ ہے سارا سٹاف منسٹری کا موجود تھا اب کہہ رہے پرائیویٹ ہے
اردو
84
136
310
15.9K
چھوٹا منہ بڑی بات 🙏 retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
اب آپ کو سمجھ آ گیا صدیق جان کس کا اثاثہ ہے ؟ اب آپ کو پتہ چلا جب میں لکھتا تھا اس کو آج بھی دس لاکھ کسی پروجیکٹ سے ملتے تو وہ سچ تھا ؟ کیا اب سمجھ آیا جب میں کہتا اس کے F6 سیکٹر میں گھر خریدا تو وجہ کیا تھی ؟
اردو
17
317
1K
18.6K