𝐌ᴜᴅᴀssᴀʀ 𝐒iᴀʟ

11.1K posts

𝐌ᴜᴅᴀssᴀʀ 𝐒iᴀʟ banner
𝐌ᴜᴅᴀssᴀʀ 𝐒iᴀʟ

𝐌ᴜᴅᴀssᴀʀ 𝐒iᴀʟ

@1Mdsr

Humanity Supporter

Katılım Mart 2013
3.9K Takip Edilen3K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
𝐌ᴜᴅᴀssᴀʀ 𝐒iᴀʟ
بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ رَّبِّ ارۡحَمۡہُمَا کَمَا رَبَّیٰنِیۡ صَغِیۡرًا (ﷲ کے حضور) عرض کرتے رہو: "اے میرے رب! (میرے) ان دونوں (والدین ) پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھے (رحمت و شفقت سے) پالا تھا۔"🤲
اردو
3
8
5
1.1K
𝐌ᴜᴅᴀssᴀʀ 𝐒iᴀʟ retweetledi
Harmeet Singh
Harmeet Singh@HarmeetSinghPk·
آج صبح بغداد ایئر بیس سے امریکی فوج کے فوجی خفیہ طور پر روانہ ہو گئے ہیں، اور یہ گروپس میں 1,500 سے زیادہ فوجیوں کے ساتھ ہوا۔ رپورٹس کے مطابق، ایئر بیس کو بند کرنے کا حکم دیا گیا ہے اور فوجیوں کو ہدایت کی گئی کہ وہ الگ الگ گروپس میں روانہ ہوں۔
اردو
5
480
1.3K
9.5K
𝐌ᴜᴅᴀssᴀʀ 𝐒iᴀʟ retweetledi
Harmeet Singh
Harmeet Singh@HarmeetSinghPk·
"شہباز شریف کی جانب سے نوبل انعام کے لیے نامزد کردہ مسٹر ڈولنڈ ٹرمپ آخرکار رضی دادا اور جواد احمد کی طرح کی زبان استعمال کرنے لگے، ایران نے اس بیچارے کو بھی آخرکار زہنی مریض بنا دیا "
Harmeet Singh tweet media
اردو
44
869
3.2K
21.1K
𝐌ᴜᴅᴀssᴀʀ 𝐒iᴀʟ retweetledi
Harmeet Singh
Harmeet Singh@HarmeetSinghPk·
🚨 Tim Kaine کا سخت سوال: “آپ نشے میں بار میں گئے اور ‘تمام مسلمانوں کو قتل کرو’ جیسے نعرے لگائے… اگر یہ سچ ہے تو کیا یہ رویہ کسی شخص کو وزیرِ دفاع بننے کے لیے نااہل نہیں بناتا؟”
اردو
28
4.3K
12.2K
210.5K
Aabish Ali
Aabish Ali@AabishAli16·
دنیا کی سب سے مشہور قرآنی ویب سائیٹ قرآن ڈاٹ کام نے معروف قاری قرآن مشاری العفاسی کی قرائت کو اپنے ڈیفالٹ قرآئت سے ہٹا دیا۔۔ یاد رہے کہ مشاری العفاسی نے اپنے ٹوئیٹ میں ایران پر امریکی حملے کی حمایت کی تھی انہوں نے لکھا تھا کہ امریکہ نے ایران پر جہنم کے دروازے کھول دیئے
Aabish Ali tweet media
اردو
4
7
23
575
𝐌ᴜᴅᴀssᴀʀ 𝐒iᴀʟ
ماشاءاللہ سلامت رہیں خدا وند متعال پاسدارانِ انقلاب کو فتح و نصرت عطا فرمائے آمین یارب العالمین 🤲 🇮🇷🫡✌️ #iran
𝐌ᴜᴅᴀssᴀʀ 𝐒iᴀʟ tweet media
اردو
0
0
2
20
𝐌ᴜᴅᴀssᴀʀ 𝐒iᴀʟ
@Alafasy Shame on you the real brother of America & Israel.Where you were ,when Trump was being welcomed by gulf Arab women in presence of arab men??
English
0
0
0
11
مشاري راشد العفاسي
The coordinated campaign against me, orchestrated from abroad and conducted in English, is clear in its false motives. Its tools and methods are evident, and the responses of pro-Iran and pro-Brotherhood voices—along with their insults—reveal clear retaliatory motives. None of this will deter me from my firm stance in defending my country and the Gulf states, and in rejecting the aggressive Iranian attacks that target the Gulf more than they target Israel. I have made it clear in multiple posts that opposing this aggression does not mean I am siding with Israel; we also reject its aggression against Palestine and Gaza.
مشاري راشد العفاسي tweet media
English
3.5K
491
3K
802.7K
Maria Bartiromo
Maria Bartiromo@MariaBartiromo·
Everyone pls pray for our pilot. He must be found 🙏
English
6.5K
4K
38.8K
1.2M
𝐌ᴜᴅᴀssᴀʀ 𝐒iᴀʟ retweetledi
Arbaz Raza Bhutta
Arbaz Raza Bhutta@ArbazReza01·
🚨"ہم ابھی انگلینڈ سے واپس ایران آئے ہیں۔ خاتون کہتی ہیں کہ وہ فخر کے ساتھ اپنے ملک واپس آئی ہیں اور اُن لوگوں پر لعنت بھیجتی ہیں جو اُن کے ملک کے ساتھ یہ سب کر رہے ہیں۔ وہ کہتی ہیں کہ انہیں ایران میں رہنے سے کوئی خوف نہیں۔ مرد، جو ایک ریسٹورنٹ کا مالک ہے، کہتا ہے کہ اپنے لوگوں کے ساتھ مر جانا بہتر ہے بجائے اس کے کہ بیرونِ ملک زندگی گزاری جائے۔"
اردو
6
671
2.5K
45.7K
𝐌ᴜᴅᴀssᴀʀ 𝐒iᴀʟ retweetledi
Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان
ایرانی وزیر خارجہ کا تاریخی جواب۔۔۔۔۔دہشتگرد اسرائیل اور امریکہ کی جانب سے قتل کی دھمکیاں ملنے کے بعد ایرانی وزیر خارجہ نے کہا: “تمہاری دھمکیاں ہمارے قدموں تلے ہیں۔ اگر ہمیں موت کا خوف ہوتا تو ہم اس جنگ میں داخل نہ ہوتے، اور نہ ہی اپنے بہترین لوگوں کو شہادت کے لیے پیش کرتے۔ اپنے وطن کا دفاع کرتے ہوئے موت ہمارے لیے اعزاز ہے… ہم آزاد پیدا ہوئے ہیں، اور آزاد ہی مریں گے۔” ایران زندہ باد عالم اسلام زندہ باد مرگ بر امریکہ مرگ بر اسرائیل
Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان tweet media
اردو
88
3.3K
11.3K
109K
𝐌ᴜᴅᴀssᴀʀ 𝐒iᴀʟ
امریکی پائلی'ٹ اب ا'یرانی پاس'داران ان'قلاب کے ہاتھ میں ہے ..✌️ 🇮🇷
𝐌ᴜᴅᴀssᴀʀ 𝐒iᴀʟ tweet media
اردو
0
0
0
13
𝐌ᴜᴅᴀssᴀʀ 𝐒iᴀʟ retweetledi
Ya Sahib'az Zaman (ajtf)
Ya Sahib'az Zaman (ajtf)@SahibZamaan·
السَّلامُ عَلیکَ یَا شَرِیْکَ الْقُرْآنِ عج اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّدٍ وعَجِّلْ فَرَجَهُمْ
Ya Sahib'az Zaman (ajtf) tweet media
فارسی
4
27
229
1.2K
𝐌ᴜᴅᴀssᴀʀ 𝐒iᴀʟ
اَلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ اللًّهُــمَ صَّــلِ عَــلَى مُحَمَّــدٍ وَ آلِ مُحَمَّــَد و عَجِّــلّ فَّرَجَهُــم ```صبح بخیر``` ```سلامت رہیں ،خوش رہیں``` 🤲
𝐌ᴜᴅᴀssᴀʀ 𝐒iᴀʟ tweet media
اردو
0
0
0
3
𝐌ᴜᴅᴀssᴀʀ 𝐒iᴀʟ retweetledi
علمدار🚩
علمدار🚩@Allamdar110·
ہم نے انہیں ٹرمپ کو رلادیتے ہوئے دیکھا ہے۔ ​ہم نے انٹرویوز کے دوران ان کے چہرے پر طنزیہ مسکراہٹ دیکھی ہے۔ ​ہم نے انہیں اپنی جان خطرے میں ڈالتے ہوئے دیکھا ہے۔ ​لیکن، ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی اس طرح زار و قطار رو رہے تھے جب ان کے دیرینہ دوست، کمانڈر حسین سلامی شہید ہوئے۔ ​انتہائی مضبوط مرد بھی ٹوٹ جاتے ہیں جب وہ اپنے دل کے قریب ترین کسی رشتے کو کھو دیتے ہیں۔💔
اردو
40
727
3.7K
88.6K
𝐌ᴜᴅᴀssᴀʀ 𝐒iᴀʟ
ایران کے حملے کی خبریں ہی زندگی کا اجالا ہیں اسوقت ورنہ پیٹرول نے تو چہروں سے ہنسی غائب کردی ہے۔۔۔
اردو
0
0
0
11