Raja Shabaz retweetledi
Raja Shabaz
4.8K posts

Raja Shabaz
@628Rsh
we struggle for civil supremacy , constitutional and progressive Pakistan
Katılım Eylül 2016
3.6K Takip Edilen3.6K Takipçiler
Raja Shabaz retweetledi
Raja Shabaz retweetledi

@RShahzaddk فی الحال آج کی خبر یہ ہے کہ مولانا شیرانی نے 92سال کی عمر میں آج نکاح کر لیا یہ بڈھے کھاتے کیا ہے ۔ ایک ٹانگ قبر میں پھر بھی نکا ح۔
اردو
Raja Shabaz retweetledi

92 نیوز نے وزیراعلی پنجاب سے متعلق دی گئی خبر کو جھوٹا تسلیم کرتے ہوئے معافی نامہ لائیو شئیر کیا ہے ایسا صرف اس لئیے ممکن ہوا کہ 92 نیوز جو خبر پاکستان میں دے رہا تھا وہ خبر یو کے میں بھی نشر کر بیٹھا جس پر وہاں ان پر ہتک عزت کا کیس ہوگیا اور 92 نیوز نے جھوٹ تسلیم کرلیا۔
PTI@PTIofficial
مریم نواز نے توشہ خانہ سے 10 لاکھ کی گھڑی 45 ہزار میں رکھ لی، عمران خان تو وزیراعظم تھا آئین و قانون اجازت دیتا ہے، مریم نواز نے کس حیثیت سے لی؟
اردو
Raja Shabaz retweetledi

@saeedchaudhary6 @realrazidada یہ سیاست دان ثاقب نثار پر تنقید کرتے تھے کہ انھوں نے معافی مسترد کر کے توہین عدالت کی سزا سنائی تھی۔اپنا رویہ فرعون والا ہے۔یھوتھیے جج کو گالیاں دے چیف جسٹس کو گالیاں دیتے ہیں پاکستان کو گالیاں دیتے ہیں ان کو سب معاف یہ شحض بچارہ غیر مشروط معافی بھی مانگ لی پھر بھی اثر نہیں ہوا
اردو
Raja Shabaz retweetledi
Raja Shabaz retweetledi

@RashidNasrulah واہ جی واہ! ❤️ تہاڈی گلّ سن کے بڑا سواد آ گیا۔
پنجابی دیاں گلاں تے اپنی اک ہور ہی مٹھاس ہوندی اے۔
ماشاءاللہ راشد بھائی آپ کی پنجابی اس اینکر سے اچھی اور خوبصورت ہیں ۔
جو صرف پنجابی پروگرام کرتی ہے 👏👏👏👏👍
اردو
Raja Shabaz retweetledi

@HammadHassan30 عمران کے دور میں ملکی قرضے میں 80 فیصد اضافہ ہوا
2021,ا2022 کے مالی سال میں پاکستانی تاریخ کا سب سے بڑا تجارتی خسارہ بھی ہوا۔
پھر ڈیل خراب کی آئی ایم ایف سے
تمام ممالک کو ناراض کیا
دھشتگردوں کو پاکستان واپس لے آیا نیازی
معصوم بچوں کی اخلاقیات تباہ کی۔
یہ بات@grok سےکنفرم کرلو
اردو
Raja Shabaz retweetledi

@RShahzaddk یہ ایسا پروپگنڈا کرتے ہیں @grokپھر اس پروپگنڈےکا سہارا لے کر اپنی رائے بناتا ہیں جب کہ سوشل میڈیا پر یہ پروپگنڈا کر کے چند مخصوص صحافیوں سے تبصرے ںھی کرواتے ہیں۔
مثال یہ ہیں کہ عمران نیازی عدالت سے ثابت شدہ مجرم ہیں @grokپروپگنڈے کا سہارا لے کر اسے ایمانداری لسٹ میں ڈال دیتا ہیں
اردو
Raja Shabaz retweetledi

@RShahzaddk پنجاب میں جس شعبے میں بہتری آئے اس محکمے کے وزیر کو بھی شاباش دیں ۔ ان کی زیادہ محنت ہوتی ہے ۔
اردو
Raja Shabaz retweetledi

🌙✨ عید الاضحی مبارک ✨🌙
عید الاضحی مبارک ہو آپ سب کو! 🕋🤍
دعا ہے کہ یہ عید
آپ کے لیے سکون ،خوشیوں، رحمتوں،برکتوں
اور بے شمار نعمتوں کے ساتھ آئے۔ آمین
#EidUlAdha
#EidMubarak
#Blessings
#Peace
#Sacrifice

اردو
Raja Shabaz retweetledi

@fahdshehbazkhan @SMQureshiPTI جو چوری کے جرم میں جیل میں ہیں اسے اگر ہم اس وفد میں بھیجے گئے تو انٹرنیشنل میڈیا کا سامنا کیسے کریں گے ۔۔ سوال کیسی نے نہیں کرنا۔ آپ سب یھوتھیوں کا دماغ کام نہیں کرتا کیا ۔۔ پاکستان کا مزاق بنانا چاہتے ہو۔یہ کام پی ٹی آئی کو آتا ہی نہیں ورنہ 2019 میں تحریک انصاف کے پاس موقع تھا
اردو
Raja Shabaz retweetledi

@IEAUrduOfficial اسرائیل اور انڈیا کی صف میں کھڑے ہوتے وقت زرا بھی شرم و حیا نہیں آئی ۔ آپ تو مسلمان ہونے کا دعویٰ کرتے ہیں ۔ ہم آپ کے لیے ویسے ہی خوش ہوتے رہے کہ افغانستان مسلمانوں ریاستوں کے لیے رول ماڈل ہو گا ۔۔اپ تو منافق بھی نکلے اسلام کا نام لے کر دھوکہ نہ کریں
اردو
Raja Shabaz retweetledi
Raja Shabaz retweetledi
Raja Shabaz retweetledi

عمران احمد خان نیازی اور پاکستان اکٹھے نہیں چل سکتے
اس کلٹ پر پابندی لگائے بغیر پاکستان آگے نہیں بڑھ سکتا کیونکہ اس کلٹ نے 9 مئی 2023 کو پاکستان پر حملہ کیا
کیونکہ اس کلٹ نے 9 مئی 2025 کو ہندوستان کی گود میں بیٹھ کر پاکستان پر حملہ کیا
#BanPTIforPakistan
اردو
Raja Shabaz retweetledi
Raja Shabaz retweetledi

پی ٹی آئئ کو ملک دشمن قرار دے کر بین کرنے کے لیے اس ویڈیو میں پیش کیے ثبوت کافی ہیں
RAShahzaddk@RShahzaddk
جو بھی یوتھیا یہ کہنے کی کوشش کرے کہ سوشل میڈیا پر یہ جنگ ان مودی زادوں نے لڑی اس کی ٹویٹ کے نیچے یہ ویڈیو لگا دیں اسے ہر طرف پھیلا دیں اس میں ان کی پاکستان سے غداری کے دستاویزی ثبوت ایک جگہ موجود ہیں
اردو
Raja Shabaz retweetledi

انڈین کو پتہ نہی تھا اس نے کس قوم کو للکارا ہے چند انڈین فنڈنگ والے غدار پشتنوں کے علاوہ اصل پشتونوں کی اکثریت تو ہمیشہ پاکستان کے دفاع کے لیے ہمیشہ آگے رہی ہے
آپ ان کا جذبہ اور تیاری چیک کریں 😜
x.com/BEEROJMASEED/s…
اردو
Raja Shabaz retweetledi


