MR.KK

30.9K posts

MR.KK banner
MR.KK

MR.KK

@786KKG

Businessman

Katılım Temmuz 2021
2.7K Takip Edilen2.7K Takipçiler
MR.KK retweetledi
Abdul Rehman
Abdul Rehman@AbdulRe06060712·
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : میرے گھر اور میرے منبر کے درمیان کی زمین جنت کے باغوں میں سے ایک باغ ہے اور میرا منبر قیامت کے دن میرے حوض پر ہو گا۔ (صحیح بخاری ، ١١٩٦)
اردو
24
399
3.2K
22.6K
MR.KK retweetledi
Zeeshan Malik
Zeeshan Malik@ZeshanMalick·
چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو کے بچوں کے ساتھ افطار کرنے اور خوشیاں بانٹنے کا موقع ملا۔ وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق بچوں کی خوشی اور فلاح ہماری اولین ترجیح ہے۔ یہ ننھی مسکراہٹیں ہمارے لیے سب سے بڑی خوشی ہیں۔
اردو
7
101
302
3.6K
MR.KK retweetledi
Ather Salem®
Ather Salem®@AthSal01·
دنیا میں جنگ چل رہی ہے اور پاکستان نے 2000 کلومیٹر والا ایک اور تجربہ دے مارا..! 🇵🇰 پیغام صاف ہے کہ " ہمیں نہ چھیڑ ملنگا"😭
اردو
102
589
4.7K
179K
MR.KK retweetledi
Atif Rauf
Atif Rauf@Atifrauf79·
ٹرمپ دنیا کو بتا رہا ہے ایرانی جشن منا رہے ہیں ، یہ دیکھو رات کے 2 بجے بھی ایرانی عوام ہزارواں کی تعداد میں سڑکوں پر ہیں اور اپنی حکومت کے حق میں مظاہرہ کر رہے ہیں اور اپنے شہید سپریم لیڈر کا بدلہ چاہتے ہیں
اردو
4
578
2.8K
28.6K
MR.KK retweetledi
Urooj malik 110
Urooj malik 110@Kuri_punjaban_1·
پاکستان اللہ کا تحفہ ہے ایک دفعہ اؤ تو زرا مزا نہ کرا دیا تو پھر کہنا 🤌🇵🇰
اردو
67
116
677
7.8K
MR.KK retweetledi
Zahra Bilal
Zahra Bilal@ZahraBilal099·
Fakhar e Aala! 🇵🇰
Zahra Bilal tweet media
Português
10
56
328
2.3K
MR.KK retweetledi
Ishaq Dar
Ishaq Dar@MIshaqDar50·
Ishaq Dar tweet media
ZXX
32
117
866
18.2K
MR.KK retweetledi
Muqadas Mughal
Muqadas Mughal@muqadasfmughal·
کوئ پوچھے تو بتانا محسن پاکستان نواز شریف کی بیٹی آئی تھی🙌♥️
اردو
144
306
1.4K
28.8K
MR.KK retweetledi
scorpio♏#DJ 🧓🏻
scorpio♏#DJ 🧓🏻@Saba5670·
میں نے ہمیشہ کہا ہے @ikhtiarwali شیر ہے یقین نہیں آتا تو خود سن لیجیے 👇🏼اتنا کھرا اور نڈر لیڈر نون کا ہی ہو سکتا ہے
اردو
42
143
401
6.2K
MR.KK retweetledi
‏𝑴𝒂𝒔𝒐𝒐𝒅 𝑼𝒔𝒎𝒂𝒏𝒊
یقین جانیں کبھی سوچا نہیں تھا کہ ملک ریاض جیسا ڈان جو دو تین جرنیل جیب میں ڈال کر پھرتا ہے اُس کا بھی کوئ گریبان پکڑ سکے گا لیکن اس 👇مرد مجاہد کے حق پر ہونے کی سب سے بڑی دلیل کسی فاحشہ یا زانی کو قید کرنا نہیں بلکہ ملک ریاض جیسے ڈان کا گریبان پکڑنا ہے🇵🇰🤛✌️✌️
اردو
144
586
2.7K
78.1K
MR.KK retweetledi
Pak Army
Pak Army@Markhor_101·
تمھاری دس نسلیں بھی پاکستان نہیں توڑ سکتی پاکستان ہمیشہ زندہ باد 🇵🇰
اردو
58
392
1.6K
16.9K
MR.KK retweetledi
Asma nawaz s
Asma nawaz s@ASNsharif·
آخر سچ بول ہی دیا۔
Asma nawaz s tweet media
اردو
68
283
1.2K
50.8K
MR.KK retweetledi
Maryam Nawaz Sharif
Maryam Nawaz Sharif@MaryamNSharif·
قائد اعظم محمد علی جناح کی قیادت میں حصول آزادی سے تحفظ آزادی تک کا پرخار سفر پاکستانی قوم کی ہمت، جرات اور استقامت سے ترقی و بقا کی ولولہ انگیز داستان ہے،افواج پاکستان کی عظیم قربانیوں کا سنہرا باب ہے، جوہری دھماکے سے معاشی استحکام تک کی کامیابیوں کا اعتراف ہے۔ بنیان مرصوص بن کر معرکہ حق میں فتح مبین سے سرشار قوم اناسیویں یوم آزادی کے سنگ میل تک آ پہنچی ہے۔ جشن آزادی مبارک 🇵🇰
اردو
306
1.2K
3K
66.4K
MR.KK retweetledi
PMLN
PMLN@pmln_org·
کل جو کسی کے گھر کی اینٹیں اٹھاتے تھے، آج انہوں نے اپنے گھر کی چابیاں اٹھائی ہوئی ہیں۔
اردو
215
473
2.3K
90.9K
MR.KK retweetledi
Tahir Mughal Pmln
Tahir Mughal Pmln@Tahirmughalpml8·
انٹرنیشنل میڈیا دھوم مچی ھے ۔۔ کہ 240 ملین پاکستانی فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر کے ساتھ کھڑے ہیں ۔۔ کیا آپ واقعی اُس سید زادے کے ساتھ کھڑے ہیں ؟؟؟؟
Tahir Mughal Pmln tweet media
اردو
433
144
1.2K
38.2K
MR.KK retweetledi
Pervaiz Sandhila
Pervaiz Sandhila@chsandhilaa·
پاکستان وہاں پہنچ گیا ہے جہاں کا خواب دیکھا گیا تھا
Pervaiz Sandhila tweet media
اردو
96
108
590
20.5K
MR.KK retweetledi
Zeeshan Malik
Zeeshan Malik@ZeshanMalick·
میں اپنے والد، قائد محمد نواز شریف کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرنا چاہتی ہوں۔ 'اپنی چھت، اپنا گھر' جیسے انقلابی منصوبے میں انہوں نے نہ صرف میرا حوصلہ بڑھایا بلکہ ہر قدم پر میری رہنمائی کی۔
اردو
41
205
516
7K