Arifa Oqail

10.8K posts

Arifa Oqail

Arifa Oqail

@AOqail

Karachi, Pakistan Katılım Aralık 2014
2.3K Takip Edilen2.5K Takipçiler
Arifa Oqail retweetledi
Jamaat e Islami Karachi
Jamaat e Islami Karachi@KarachiJamaat·
کراچی میں ڈاکو بلا خوف و خطر شہریوں کو ناکہ لگا کر لوٹ رہے ہیں، رواں سال کے ابتدائی 3 ماہ کے دوران اسٹریٹ کرائم کی 14,575 وارداتیں رپورٹ ہوئیں، یعنی اوسطاً ہر ماہ 5000 وارداتیں! انہوں نے کہا کہ سندھ حکومت اور پولیس شہریوں کو تحفظ دینے میں ناکام ہوچکی ہے۔ شہر میں نصب کیمروں کا کام صرف ای چالان کے ذریعے لوگوں سے پیسے وصول کرنا رہ گیا ہے۔ شہریوں کو تحفظ فراہم کرنا کس کی ذمے داری ہے ؟ منعم ظفر خان امیر جماعت اسلامی کراچی @monemzafarkhan #KarachiNeedsOwnership
Jamaat e Islami Karachi tweet media
اردو
1
24
34
428
Arifa Oqail retweetledi
★.𝕁𝕖𝕨𝕖𝕝𝕝.★
@monemzafarkhan کراچی میں عام ڈکیت پسٹل استعمال کرتے ہیں جو واردات کے بعد نیفے میں لگا کر با آسانی فرار ۔ 📌یہ پندرہ ڈاکو کون ہو سکتے ہیں؟؟ جو مصدقہ اطلاعات کے مطابق خودکار بھاری اسلحہ کے ساتھ لوٹ مار کر رہے تھے ۔ اور اس بھاری اسلحہ کے ساتھ با آسانی فرار بھی ہو گئے ۔۔
اردو
0
1
1
39
Arifa Oqail retweetledi
Ateeq Ur Rehman
Ateeq Ur Rehman@ateeq0321rehman·
@monemzafarkhan ہمارے فائٹر جیٹ گلف کو کنٹرول کرلیتے ہیں۔ ہمارے قانون نافذ کرنے والے ادارے پورے شہر کو ایسا کنٹرول کرتے ہیں کہ چڑیا سے بھی پوچھ گچھ ہوجاتی ہے اب آپ کو کراچی لاتے ہیں۔۔ یہاں ڈاکو ناکہ لگاتے ہیں قانون اپنا چلاتے ہیں پھر بندوق کے زور پر اپنا حق عام شہریوں سے لیتے ہیں ایسا ہے کراچی۔
اردو
0
1
1
33
Arifa Oqail retweetledi
Monem Zafar Khan
Monem Zafar Khan@monemzafarkhan·
کراچی میں ڈاکو بلا خوف و خطر شہریوں کو ناکہ لگا کر لوٹ رہے ہیں، رواں سال کے ابتدائی 3 ماہ کے دوران اسٹریٹ کرائم کی 14,575 وارداتیں رپورٹ ہوئیں، یعنی اوسطاً ہر ماہ 5000 وارداتیں! سندھ حکومت اور پولیس شہریوں کو تحفظ دینے میں ناکام ہوچکی ہے۔ شہر میں نصب کیمروں کا کام صرف ای چالان کے ذریعے لوگوں سے پیسے وصول کرنا رہ گیا ہے۔ شہریوں کو تحفظ فراہم کرنا کس کی ذمے داری ہے ؟
Monem Zafar Khan tweet media
اردو
9
102
150
1.9K
Arifa Oqail retweetledi
Monem Zafar Khan
Monem Zafar Khan@monemzafarkhan·
کراچی کی ٹوٹی سڑکیں اور ان پر دوڑتے ٹرالر، ٹینکر اور ڈمپر مزید کتنی زندگیاں چھینیں گے؟ ناظم آباد میں پیش آنے والا واقعہ انتہائی دلخراش ہے، پیپلز پارٹی کے 18 سالہ دور اقتدار نے کراچی کو تباہی سے دوچار کردیا ہے مگر پیپلز پارٹی کے سرپرستوں کا اصرار ہے کہ کراچی پر کنٹرول پیپلز پارٹی کا ہی ہوگا چاہے عوام اسے کتنی ہی بار مسترد کریں، شہر پر مسلط قابض میئر کا انتخاب اس کی مثال ہے. #Karachi #SindhGovernment
Monem Zafar Khan tweet media
اردو
52
226
206
1.6K
Arifa Oqail retweetledi
Javeda Faheem
Javeda Faheem@javeda_faheem·
اللہ کی بارگاہ میں رضی اللہ عنہم کے عظیم مرتبے پانے والے لشکرِ بدر کی سیرتیں قیامت تک ایک مینارۂ نور بنی رہیں گی۔ دینِ حق کی راہ میں صبر، حکمت، جرأت اور مزاحمت کی یہی تابناک مثالیں اس راستے کے مسافروں کو ہمیشہ اخلاصِ نیت اور ثابت قدمی کا درس دیتی رہیں گی۔
Javeda Faheem tweet media
Malir Cantonment, Pakistan 🇵🇰 اردو
8
78
72
311
Arifa Oqail retweetledi
Javeda Faheem
Javeda Faheem@javeda_faheem·
یوم الفرقان کا پیغام ہے کہ قلتِ تعداد اور ظاہری شان و شوکت کی کمی کے طعنے تو امت مسلمہ کو کل بھی تھے اور آج بھی ہیں، مگر ہر قدم پر رب کی رضا کو مقصد بنانے والوں کے لیے دل شکستہ ہونے کی گنجائش نہ کل تھی اور نہ آج ہے۔
Javeda Faheem tweet media
Malir Cantonment, Pakistan 🇵🇰 اردو
4
61
57
433
Arifa Oqail retweetledi
Javeda Faheem
Javeda Faheem@javeda_faheem·
مسلمانوں کا ماضی یہ باور کرواتا ہے کہ ان کے لئے باطل کی عددی کمی یا برتری کبھی اہم نہیں رہی، ہدف متعین کرلینے کے بعد جدوجہد سے پیچھے ہٹنا یا سستی دکھانا نظریاتی مسلمان کی سرشت میں شامل نہیں ۔۔ جو اپنی جانوں کو ہتھیلی پر رکھ لیتے ہیں انہیں مخالفین کی تعداد کبھی خوفزدہ نہیں کرسکتی
Javeda Faheem tweet media
Malir Cantonment, Pakistan 🇵🇰 اردو
5
56
55
267
Arifa Oqail retweetledi
Esmatara
Esmatara@Esmatara3·
فتح مکہ — ۵ حیران کن حقائق: ۱. بغیر جنگ کے فتح ہوئی ۲. ۱۰ ہزار صحابہ کا لشکر ۳. صرف چند افراد شہید ہوئے ۴. عام معافی کا اعلان ۵. ابوسفیان نے اسلام قبول کیا #20thRamadan2026 #Fatah_Makkah #MuslimUmmah #Kitab_o_Sunnah #Quran #Sunnah
Esmatara tweet media
اردو
0
4
6
53
Arifa Oqail retweetledi
Jamaat-e-Islami Women
Jamaat-e-Islami Women@JamaatWomen·
اسم مبارک: المحیی معنی: دوبارہ زندہ کرنے والا #اسماء_الحسنیٰ #رمضان_مبارک #DailyReminder #ہر_دل_تک_قرآن
Jamaat-e-Islami Women tweet media
اردو
0
11
17
134
Arifa Oqail retweetledi
JI Women Karachi
JI Women Karachi@JIwomenKarachi·
فتح مکہ — ۵ حیران کن حقائق: ۱. بغیر جنگ کے فتح ہوئی ۲. ۱۰ ہزار صحابہ کا لشکر ۳. صرف چند افراد شہید ہوئے ۴. عام معافی کا اعلان ۵. ابوسفیان نے اسلام قبول کیا #20thRamadan2026 #Fatah_Makkah #MuslimUmmah #Kitab_o_Sunnah #Quran #Sunnah
JI Women Karachi tweet media
اردو
0
24
20
278
Arifa Oqail retweetledi
JI Women Karachi
JI Women Karachi@JIwomenKarachi·
دعا عرش الہی کو ہلا دیتی ہے، دعا کیجیے اپنے لیے اپنے پیاروں کے لیے . #muslimreminder #رمضان_مباركツ #رمضان #ramadankareem #islamic
JI Women Karachi tweet media
اردو
1
11
13
93
Arifa Oqail retweetledi
Jamaat e Islami Karachi
Jamaat e Islami Karachi@KarachiJamaat·
امریکہ اور اسرائیل پوری دنیا میں دہشت گردی کر رہے ہیں، امت کو اس ظلم کے خلاف اتحاد کا مظاہرہ کرنا ہوگا. امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان @monemzafarkhan #Karachi #Iran #IranWar #ısraelTerroristState
اردو
7
33
80
846
Arifa Oqail retweetledi
Jamaat e Islami Karachi
Jamaat e Islami Karachi@KarachiJamaat·
حکمران کراچی کو نہ پانی دیتے ہیں ، نہ بجلی دیتے ہیں، نہ انفرااسٹرکچر دیتے ہیں، اپنی عیاشیاں کم کرنے کے بجائے عوام پر پیٹرل بم مارتے ہیں @monemzafarkhan #Karachi #JamaateIslami
اردو
1
20
31
274
Arifa Oqail retweetledi
JI Women Karachi
JI Women Karachi@JIwomenKarachi·
اللہ حیادار ہے اس کا بندہ جب دعا کے لیے اس کے آگے ہاتھ اٹھاتا ہے تو وہ ان ہاتھوں کو خالی نہیں لوٹاتا. #رمضان_مباركツ #شبقدر #ShabeQadr #رمضان #islam #muslimreminder
JI Women Karachi tweet media
اردو
0
14
15
138